Home Forums Siasi Discussion سینیٹ الیکشن کے بھد اھتماد کا ووٹ

  • This topic has 45 replies, 11 voices, and was last updated 2 years, 2 months ago by Awan. This post has been viewed 1743 times
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 46 total)
  • Author
    Posts
  • Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    الله اللہ کر کے سینیٹ کے الیکشن ختم ہوئے ہیں تو خان صاحب نے اپنے آپ کو امتحان میں ڈال دیا ہے – خان صاحب اسمبلی سے اھتماد کا ووٹ لینگے – سب سے پہلے تو میں اپنی تھیوری پیش کرتا ہوں – خان صاحب کو بڑوں نے بتایا ہے کہ آپ اگر پنجاب اپوزیشن کو دینے کا وعدہ کریں تو مرکز میں آپ پر لگی عدم اعتماد اور لونگ مارچ کی تلوار ہم ہٹا دیتے ہیں – یوں مرکز خان صاحب کو اور پنجاب نون لیگ کو ملے گا – اس تھیوری کو تقویت اس بات سے ملتی ہے کہ عرصہ دراز سے خان صاحب کو مقتدرہ عثمان بزدار کو ہٹانے کی بات کر رہی ہے اور خان صاحب مان نہیں رہے ممکن ہے خان صاحب اب بھی پنجاب دینے کو تیار نہ ہوں مگر بھلے یہ ایک تھیوری ہے میری اپنی مگر اس کا امکان لگتا ہے –
    قومی اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کا دارومدار زرداری صاحب کی مقتدرہ سے ڈیل پر ہے – اگر زرداری صاحب اور مقتدرہ میں فیصلہ ہوا ہے کہ خان صاحب کو راستہ دیتے ہیں تو خان صاحب کے لئے ستے خیراں ہیں ورنہ سینٹ کی طرح یہاں بھی زرداری صاحب کا جادو چل سکتا ہے – عدم اعتماد میں ممکنہ ناکامی کے بھد خان صاحب نئے الیکشن کا اعلان کر سکتے ہیں اور نون ، پی پی اور مولانا مرکز میں اقتدار بانٹنے کی منصوبہ بندی کر سکتے ہیں – آج ایک گیلانی کی سیٹ نے کافی کچھ بدل دیا ہے اب سینیٹ چیئرمین اور ڈپٹی کا الیکشن ہو گا اور وہاں گیلانی کے چیئرمین اور نون کے ڈپٹی کا امکان ہے – آگے آگے دیکھیں ہوتا کیا ہے کھیل دلچسب مرحلے میں داخل ہو گیا ہے
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    • This reply was modified 2 years, 2 months ago by Awan.
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    فیصل واڈا جیت گیا ہے ؟
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    Despite losing Hafeez Sheikh’s seat PTI won woman seat from Islamabad with 174 votes. So, IK should be able to get vote of confidence, he needs 171 votes
    • This reply was modified 2 years, 2 months ago by Shirazi.
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    فیصل واڈا جیت گیا ہے ؟

    Yep PTI bagged 2 seats from Sindh, second one was Faisal Wada’s

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    Bajwa will not let Selected go down as he will bark on Bajwa ten times than combined opposition.

    PDM should focus on getting Punjab and limit selected to ISB to make him feel helpless and he is bound to call for new elections sooner than later.

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    فیصل واڈا جیت گیا ہے ؟

    Not only won but declared HIDDEN ASSETS too :)

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8

    بداعتمادی کی بھی اک حد ہے فراز
    لوگ تنکوں سے شجر چاھتے ہیں ۔

    فراز سے معذرت کے ساتھ

    اعوان بھائ ، یہ موکا بنچی جانتا ہے کہ اعتماد کا ووٹ ھاتھ اٹھا کر سرعام دیا جاتا ہے ۔ جو پی ٹی آئ کے باغی ارکان ہیں ، ان کے لیے ابھی دو دن پہلے ہی پٹائ کی ریہرسل سندھ اسمبلی میں کی گئ ۔ لہذا عمران سوچتا ہے کہ کم از کم بے عزتی سے زیادہ سے زیادہ عزت کمانے کا یہ ایک آسان اور کامیاب نسخہ ہے ۔ یہ نہ ہو کہ

    ڈل نہ جائ دودھ کڑیا ۔

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9
    Despite losing Hafeez Sheikh’s seat PTI won woman seat from Islamabad with 174 votes. So, IK should be able to get bite of confidence, he needs 171 votes

    Stakes were not high for the women’s seat as it were on Gilliani seat. When Khan will go for “Vote of confident” stakes will be even higher than Gilliani seat. Establishment has already told Khan get your political matters resolve yourself. Khan is now in a battle where his opponent are expert. Zardari/Nawaz/Fazlo already succeeded to break people from PTI and they will do another attempt. This is do or die game for Government but unfortunately they don’t have an expert like Jahagir Tareen with them anymore. It is very likely that PM or CM Punjab one has to go. Playing with umpires on your side was easy but empires are neutral now, big battle on for Khan.

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #10
    Bajwa will not let Selected go down as he will bark on Bajwa ten times than combined opposition. PDM should focus on getting Punjab and limit selected to ISB to make him feel helpless and he is bound to call for new elections sooner than later.

    Hamza’s bail may have some thing to say in that regard. Is there something cooking to make him CM Punjab? Hard to say yes but if it is yes, then establishment is part of it. If Khan losses Punjab PML(N) will spend like crazy on development projects. Provinces don’t have to earn, they need to spend and who knows better spending to strengthen your votes more than Khadim Allah. Vote of confidence is not the only battle ahead, Punjab vote of confidence, Punjab bi-election and Kashmir elections are all big holes waiting for Khan to fell in. This is a time when a strong politician may come out of it bravely but this battle is very hard especially when referee is not on your side.

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    Stakes were not high for the women’s seat as it were on Gilliani seat. When Khan will go for “Vote of confident” stakes will be even higher than Gilliani seat. Establishment has already told Khan get your political matters resolve yourself. Khan is now in a battle where his opponent are expert. Zardari/Nawaz/Fazlo already succeeded to break people from PTI and they will do another attempt. This is do or die game for Government but unfortunately they don’t have an expert like Jahagir Tareen with them anymore. It is very likely that PM or CM Punjab one has to go. Playing with umpires on your side was easy but empires are neutral now, big battle on for Khan.

    He is going for vote of confidence right away. If I were Zardari, I would wake Shah Mehmood Qureshi from slumber. This is his golden chance to get the Premium ship , it is his to take.

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #12

    بداعتمادی کی بھی اک حد ہے فراز لوگ تنکوں سے شجر چاھتے ہیں ۔

    فراز سے معذرت کے ساتھ

    اعوان بھائ ، یہ موکا بنچی جانتا ہے کہ اعتماد کا ووٹ ھاتھ اٹھا کر سرعام دیا جاتا ہے ۔ جو پی ٹی آئ کے باغی ارکان ہیں ، ان کے لیے ابھی دو دن پہلے ہی پٹائ کی ریہرسل سندھ اسمبلی میں کی گئ ۔ لہذا عمران سوچتا ہے کہ کم از کم بے عزتی سے زیادہ سے زیادہ عزت کمانے کا یہ ایک آسان اور کامیاب نسخہ ہے ۔ یہ نہ ہو کہ

    ڈل نہ جائ دودھ کڑیا ۔

    خان صاحب یہاں بھی اوور کانفیڈنس کا شکار ہیں – خان صاحب کی پارٹی کے کچھ ارکان بہانہ بنا کر غیر حاضر بھی ہو سکتے ہیں – دو چار بغاوت پر بھی اتر سکتے ہیں جو موجودہ سیٹ اپ میں وزیر نہ ہوں اور اپوزیشن کی طرف سے وزارت کی پیشکش ہو – آخر کو خان صاحب سب کو وزارت تو پیش کر نہیں سکتے اور اپوزیشن کو دو چار بندے ہی توڑ کر اپنی طرف لانے ہیں یا انہیں غیر حاضر کرنا ہے – ایم قیو ایم اور ق لیگ تو اشارے کی منتظر ہونگے – چالاک کھلاڑی اب بھانپ لینگے کہ حکومت خزاں زدہ پتوں کی طرح گر رہی ہے اور نوٹ کمانے کا بھرپور موقع ہے – اگر آپ کو چالیس پچاس کروڑ مل جائیں اور آپ عام ممبرہوں تو اس سے زیادہ کیا چاہئے پھر ساتھ اگلے ٹکٹ کی بھی یقین دہانی جو سینٹرل پنجاب میں تو کم از کم جیت کی گارنٹی ہو گی – خان کی پارٹی میں اس ھنر والے کم اور اپوزیشن میں زیادہ ہیں – ایک ترین تھا اسے ناراض کر دیا – ایک مصرع یاد آ رہا ہے
    جن پر تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #13
    He is going for vote of confidence right away. If I were Zardari, I would wake Shah Mehmood Qureshi from slumber. This is his golden chance to get the Premium ship , it is his to take.

    I don’t think you can do it straight. There will be Senate Chairman and Deputy’s election and session will be over. It require another session for vote of confidence and I think it will take a minimum  of two week if not more to call another session. Election commission will ask for some time as well, not sure if this it is part of the process. Experience player like Zardari don’t need to settle down on pith, it is Twenty20. Shah Mahmood will not get more than what he has already. If PML(N) offers him Punjab CM then it a different story. I don’t think PML-N will do this in a haste as Punjab CM is a very big deal and much bigger than even senate chairman. There will be some low hanging fruits for opposition and the trick is to get that first before reaching to the far one like Qureshi.

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    خان صاحب نے اعتماد کے ووٹ لینے کا اعلان کرکے ماسٹر اسٹروک کھیلا ہے
    “آج موضوع گفتگو اور ہیڈ لائنز بجائے “حفیظ شیخ ہارگیا ہے” مطبل “عمران خان ہار گیا ہے” کہ یہ ہیں کہ “خان کتنا بہادر ہے” “خان کتنا اصول پسند ہے
    اب اگر خان اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیتا ہے تو اسکے ووٹرز اور سپورٹرز فخر سے سینہ چوڑا کرکے چلے گا اور اگر ہار گیا (جسکا امکان اس ہی صورت میں ہے جب آسمانوں پر اسکی تبدیلی کے فیصلے ہو چکے ہوں ) تو سمجھئے کہانی ختم . پھر بھی وہ واپس اپنے سپورٹرز میں اس بیانیہ کے ساتھ جائے گا کہ خان کی گردن کٹ تو سکتی ہے مگر جھک نہیں سکتی .قصہ مختصرا ایک عمدہ سیاسی چال
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    Awan

    میرا نہیں خیال کہ عمران خان پنجاب کو چھوڑے گا ، پنجاب کے بغیر ایسا ہی ہے کہ ‘از دہلی تا پالم، بادشاہی شاہ عالم’- پنجاب میں بزدار کو لگائے رکھنے کا مقصد بھی یہی ہے کہ اصل اقتدار عمران خان کے اپنے ہاتھ میں رہے ، بزدار صبح اٹھ کر پریس ریلیز جاری کرتا ہے کہ اپوزیشن کی سیاست کا خاتمہ ہوگیا ہے پنجاب میں وہ وہ کام ہورہے ہیں جو پچھلے ستر سال سے نہیں ہوۓ اور پھر سو جاتا ہے – میں 2000 سے نوکری کررہا ہوں مگر کبھی وزیر اعلیٰ یا گورنر ہاؤس سے مختلف نوکریوں اور ذاتی کاموں کیلئے اتنے فون نہیں آئے جتنے اس دور حکومت میں آتے ہیں –

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    خان صاحب یہاں بھی اوور کانفیڈنس کا شکار ہیں – خان صاحب کی پارٹی کے کچھ ارکان بہانہ بنا کر غیر حاضر بھی ہو سکتے ہیں – دو چار بغاوت پر بھی اتر سکتے ہیں جو موجودہ سیٹ اپ میں وزیر نہ ہوں اور اپوزیشن کی طرف سے وزارت کی پیشکش ہو – آخر کو خان صاحب سب کو وزارت تو پیش کر نہیں سکتے اور اپوزیشن کو دو چار بندے ہی توڑ کر اپنی طرف لانے ہیں یا انہیں غیر حاضر کرنا ہے – ایم قیو ایم اور ق لیگ تو اشارے کی منتظر ہونگے – چالاک کھلاڑی اب بھانپ لینگے کہ حکومت خزاں زدہ پتوں کی طرح گر رہی ہے اور نوٹ کمانے کا بھرپور موقع ہے – اگر آپ کو چالیس پچاس کروڑ مل جائیں اور آپ عام ممبرہوں تو اس سے زیادہ کیا چاہئے پھر ساتھ اگلے ٹکٹ کی بھی یقین دہانی جو سینٹرل پنجاب میں تو کم از کم جیت کی گارنٹی ہو گی – خان کی پارٹی میں اس ھنر والے کم اور اپوزیشن میں زیادہ ہیں – ایک ترین تھا اسے ناراض کر دیا – ایک مصرع یاد آ رہا ہے جن پر تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے

    عمران خان ایم قیو ایم کو صرف مرکز میں وزارتیں دے سکتا ہے ، پیپلز پارٹی سندھ میں بھی وزارتیں دے سکتی ہے ، عمران خان کو ہٹانا کبھی بھی مسئلہ نہیں رہا – اصل مسئلہ مقتدرہ کا ہے اور نواز شریف کا ہے- اصل مسئلہ عمران خان کے بعد کا ہے ، نواز شریف اس کاٹھ کی ہنڈیا کا حصہ بننے کو تیار ہی نہیں ہوگا وہ نئے انتخابات کیلئے اصرار کررہا ہے اور پیپلز پارٹی سندھ میں نئے الیکشز کی حامی نہیں

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    تاریخ کا پہلا یہ سبق ہے کہ تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھتا ہے اور تاریخ کا دوسرا سبق یہ ہے کہ تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے

    دو ہزار اٹھارہ کے سینیٹ الیکشن میں بلوچستان اسبملی کے اراکین کی ضمیر فروشی پر دریاں بچھانے والے آج اسلام آباد سے سینیٹ کی سیٹ پر اراکین قومی اسمبلی کی ضمیر فروشی پر جشن منا رہے ہیں

    کل چیرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم پر پندرہ اراکین سینیٹ کی ضمیر فروشی کو ضمیر کی آواز قرار دے کر اپنی فتح کے دعوے کرنے والے آج اسلام آباد سے سینیٹ الیکشن کے موقع پر پندرہ اراکین قومی اسمبلی کی “ضمیر کی آواز” سن کر شام غریباں منا رہے ہیں

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19
    اور پھر کل نون لیگ نے تیر پر نشان لگا کر زرداری کو لاڑکانہ کی سڑکوں پر گھسیٹ کیا :hilar:  

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #20
    مخالفت اپنی جگہ

    لیکن عمدہ چال کی تعریف ضرور کرنی چاہئے

    ایک گگلی سے تین وکٹیں حاصل

    نمبر1۔۔۔۔۔۔۔معاشی استحکام

    نمبر2۔۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد سے6ماہ کے لیےچھٹکارہ

    نمبر3۔۔۔۔۔۔۔اپوزیشن کے اسلام آباد دھرنے کے غبارے سےہوا خارج

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 46 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi