Home › Forums › Siasi Discussion › سوال ؟
- This topic has 99 replies, 18 voices, and was last updated 4 years, 5 months ago by
shami11. This post has been viewed 4615 times
-
AuthorPosts
-
29 Jul, 2018 at 9:31 pm #1پی ٹی آئی کی اس وقت ایک سو پندرہ نشستیں ہیں اور حکومت بنانے کے لئے انہیں ایک سو سینتس کا عدد حاصل کرنا ہو گا
سوال ؟
عمران خان پانچ نشستوں سے جیتے ہیں ، انہیں کب اپنی چار نشستیں چھوڑنا ہونگی ؟ اس کا مطلب ان چار نشستوں پر دوبارہ ضمنی الیکشن ہو گا ، ضمنی الیکشن کب ہونگے ؟ اور کیا اس کا مطلب یہ لیا جائے پی ٹی آئی کی ایک سو گیارہ نشستیں ہیں ؟
ایک سے زائد نشستوں پر جیتنے والے تمام لوگ کب تک دستبردار ہونگے ؟
کیا یہ عمران خان کے پرائم منسٹر بننے سے پہلے ہو گا ؟
Bawa JMP GeoG Shirazi shahidabassi Awan Ghost Protocol Atif Qazi BlackSheep Qarar
29 Jul, 2018 at 9:35 pm #3پی ٹی آئی کی شاید نو یا سات نشستیں کم ہونی ہیں۔۔۔۔۔چھ سیٹیں کم ہونگی، چار خان چھوڑے گا اور دو دو , دو اور امیدوار جو دونوں جگا سے کامیاب ہوگۓ تھے.
- This reply was modified 53 years, 1 month ago by .
- local_florist 1 thumb_up 2
- local_florist shami11 thanked this post
- thumb_up BlackSheep, JMP liked this post
29 Jul, 2018 at 9:36 pm #4پھر ؟ اس وقت پی ٹی آئی کیسی صورتحال میں ہے ؟ اس کا مطلب پی پی پی سے اتحاد ہو سکتا ہے ؟ایسی صورتحال میں وہ کیا کریں گے ؟
پی ٹی آئی کی شاید نو یا سات نشستیں کم ہونی ہیں۔۔۔۔۔29 Jul, 2018 at 9:38 pm #6shami11 sahibhttps://www.dawn.com/news/1423603/imran-still-striving-to-get-required-numbers-to-form-govt
اس خبر میں بہت اچھی طرح تفصیل بیان کی گئی ہے
- local_florist 1
- local_florist shami11 thanked this post
29 Jul, 2018 at 9:38 pm #7پھر ؟ اس وقت پی ٹی آئی کیسی صورتحال میں ہے ؟ اس کا مطلب پی پی پی سے اتحاد ہو سکتا ہے ؟ ایسی صورتحال میں وہ کیا کریں گے ؟چرواہے بھیڑوں کو نئی چراہگاہوں کی طرف لے جائیں گے۔۔۔۔۔
29 Jul, 2018 at 9:38 pm #8میرے خیال سے بارہ کے قریب آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوئے ہیں ، ان میں سے کتنے پی ٹی آئی شامل ہوئے یا ہو رہے ہیں ؟چھ سیٹیں کم ہونگی، چار خان چھوڑے گا اور دو دو , دو اور امیدوار جو دونوں جگا سے کامیاب ہوگۓ تھے.29 Jul, 2018 at 9:39 pm #10پھر ؟ اس وقت پی ٹی آئی کیسی صورتحال میں ہے ؟ اس کا مطلب پی پی پی سے اتحاد ہو سکتا ہے ؟ ایسی صورتحال میں وہ کیا کریں گے ؟پیپلز پارٹی لگتا ہے کے اتحاد نہیں کرے گی
اگر کرے گی تو بہت کچھ کھو دے گی میری نظر میں اور اب کھونے کے لئے پیپلز پارٹی لے پاس بہت کم ہی بچا ہے
- thumb_up 1
- thumb_up GeoG liked this post
29 Jul, 2018 at 9:41 pm #11میرے خیال سے بارہ کے قریب آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوئے ہیں ، ان میں سے کتنے پی ٹی آئی شامل ہوئے یا ہو رہے ہیں ؟آٹھ کا تو مجھے الیکشن سیل نے بتا دیا ہے، باقی ایک میجر الو کا پٹھا دو کی رپورٹ دے گا تو میں آپ کو دو اور کنفرم کردوں گا، میرے خیال سے میرے آدمی دیکھ کر وہ ویسے ہی حکومت میں شامل ہونے کیلئے تیار ہوجائیں گے.
- local_florist 1 mood 1
- local_florist shami11 thanked this post
- mood Ghost Protocol react this post
29 Jul, 2018 at 9:41 pm #12- thumb_up 1 mood 3
- thumb_up Gulraiz liked this post
- mood shami11, Rustamshah, Ghost Protocol react this post
29 Jul, 2018 at 9:43 pm #14پیپلز پارٹی لگتا ہے کے اتحاد نہیں کرے گی اگر کرے گی تو بہت کچھ کھو دے گی میری نظر میں اور اب کھونے کے لئے پیپلز پارٹی لے پاس بہت کم ہی بچا ہےپیپلز پارٹی کیلئے دونوں صورتحال، حکومت یا اپوزیشن، کافی بری ہے۔۔۔۔۔
بڑی مچھلی چھوٹی مچھلی کو کھا جاتی ہے۔۔۔۔۔
29 Jul, 2018 at 9:44 pm #15ابھی پی ٹی آئی کی پوزیشن کیا ہے ؟ اور پھر کیا ہو گی ؟ جب وہ اپنی ایک سے زیادہ جگہ سے جیتنے والی سیٹوں سے دستبردار ہونگے ؟آٹھ کا تو مجھے الیکشن سیل نے بتا دیا ہے، باقی ایک میجر الو کا پٹھا دو کی رپورٹ دے گا تو میں آپ کو دو اور کنفرم کردوں گا، میرے خیال سے میرے آدمی دیکھ کر وہ ویسے ہی حکومت میں شامل ہونے کیلئے تیار ہوجائیں گے.29 Jul, 2018 at 9:45 pm #16ابھی پی ٹی آئی کی پوزیشن کیا ہے ؟ اور پھر کیا ہو گی ؟ جب وہ اپنی ایک سے زیادہ جگہ سے جیتنے والی سیٹوں سے دستبردار ہونگے ؟115- 6 = 109
- local_florist 1 mood 1
- local_florist shami11 thanked this post
- mood Ghost Protocol react this post
29 Jul, 2018 at 9:45 pm #17اگر ضمنی الیکشن ، حلف برداری کے بعد ہونگے تو اس کا مطلب ہے پی ٹی آئی کو پانچ سیٹیں اور چھوڑنا ہونگی ؟ اس سے ان کا ٹوٹل تو اور نیچے آ جائیں گا ؟ایم کیو ایم، جی ڈی اے، ق لیگ اور کچھ آزاد سے نمبرز حاصل ہوجائیں گے۔۔۔۔۔29 Jul, 2018 at 9:46 pm #18اگر ضمنی الیکشن ، حلف برداری کے بعد ہونگے تو اس کا مطلب ہے پی ٹی آئی کو پانچ سیٹیں اور چھوڑنا ہونگی ؟ اس سے ان کا ٹوٹل تو اور نیچے آ جائیں گا ؟وہ بلوچستان کے باپوں نے بھی تو شاید چار نشستیں لی ہیں۔۔۔۔۔
- mood 1
- mood Ghost Protocol react this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.