Thread:
سنتھیا رچی محب وطن ہے
Home › Forums › Siasi Discussion › سنتھیا رچی محب وطن ہے
- This topic has 47 replies, 10 voices, and was last updated 2 years, 11 months ago by
GeoG. This post has been viewed 1699 times
-
AuthorPosts
-
6 Jun, 2020 at 4:19 pm #1مجھے سنتھیا رچی سے ہمدردی ہے ، کوئی امریکا جیسے بہترین ملک کو چھوڑ کر پاکستان جیسے دقیانوسی ملک میں کیوں رہنے آئے گا ؟ ظاہر سی بات ہے سنتھیا کو پاکستان بھا گیا تھا ، بلکل ایسے ہی جیسے لگان فلم میں گوری میم کو عامر خان سے پیار ہو گیا تھا – جب سنتھیا رچی نے پیپلز پارٹی کی قیادت پر الزامات لگائے ، مجھے بلکل حیرانگی نہی ہوئی ، ہم دیسیوں کو گوری جمڑی بہت اٹریکٹ کرتی ہے ، سنتھیا رچی کو انصاف ضرور ملے گا ، اس کی ابتداء پیپلز پارٹی کی قیادت کی طرف سے کیس داخل نہ کرنے صورت میں دیکھا جا سکتا ہے – سنتھیا رچی نے پہلے بی بی پھر یوسف رضا گیلانی پر جنہوں نے ایوان صدر میں دست درازی کی جبکہ سابق وزیر صحت مخدوم شہباب الدین پر بھی بدسلوکی کا الزام عائد کیا ، رحمان ملک پر ریپ کا الزام بھی لگایا ہے ، دیکھیں اب سنتھیا رچی جیسی خاتون کو انصاف ملے گا کے نہی ؟
- local_florist 1 thumb_up 3
- local_florist JMP thanked this post
- thumb_up Atif Qazi, Believer12, Bawa liked this post
- mood 5
- mood Aamir Siddique, Atif Qazi, Believer12, Zed, Bawa react this post
6 Jun, 2020 at 6:16 pm #4And the Plot THICKENSسنتھیا رچی نے خود بتایا کہ عمران خان بھی ان سے ہمبستری کرنا چاہتے تھے: علی سلیم عرف بیگم نوازش علی
- local_florist 1 mood 3
- local_florist Urban thanked this post
- mood Atif Qazi, Believer12, Bawa react this post
6 Jun, 2020 at 6:20 pm #6ملک صاحب – دوسری پوسٹ میں ٹویٹ میں نے انہی کی لگائی تھیآپ مومن بھائی سے مقابلے بازی میں اتنا آگے نکل جاتے ہیں اور مواد کا تفصیلی معائنہ نہی کرتے
And the Plot THICKENSسنتھیا رچی نے خود بتایا کہ عمران خان بھی ان سے ہمبستری کرنا چاہتے تھے: علی سلیم عرف بیگم نوازش علی https://urdu.nayadaur.tv/38899/
6 Jun, 2020 at 7:32 pm #86 Jun, 2020 at 7:48 pm #10PPP event 6 months ago. pic.twitter.com/qVFJjAj2Dt
— Kasim Gilani (@KasimGillani) June 5, 2020
6 Jun, 2020 at 8:22 pm #11برطانیہ ہو یا امریکہ ۔۔۔۔۔ گوروں کو یہ ۔۔۔ ایڈ وانٹیج ۔۔۔ تو ھمیشہ رھی ہے کہ ۔۔۔۔۔گوروں کے پاس ۔۔۔ گوری عورتیں ۔۔۔۔ وافر مقدار میں ہوتی ہیں ۔۔۔۔ جن کو استعمال کرکے ۔۔۔۔
گورے با آسانی ۔۔۔۔ چھوٹے غریب ۔۔۔ براؤن ۔۔۔۔ ملکوں قوموں کے لیڈروں ۔۔۔ افسروں ۔۔۔۔ کے اندر تک ۔۔۔ مار کرسکتے ہیں ۔۔۔۔
تاریخ میں لکھا ہے ۔۔۔ ھندوستان کے بٹوارے میں ۔۔۔۔ ایک گوری عورت کو ۔۔۔۔ پنڈ ت جواھر لعل نہرو پر چھوڑ دیا گیا تھا ۔۔۔۔
یا سر عرفات ۔۔۔۔ شاہ حسین ۔۔۔۔ پر بھی گوری عورتیں چھوڑی گئیں ۔۔۔۔
عمران خان پر گوری نے ۔۔۔۔ دو بچے بھی پیدا کردیئے تھے ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گوری عورت کے زریعے ۔۔۔۔ براؤن ملکوں میں ۔۔۔۔ ایجنڈے پورے کرنا ایک آسان ترین ۔۔۔۔۔ حربہ ہے ۔۔۔۔۔
گوروں کی خوش قسمتی ان کے پاس ۔۔۔۔ خوبصورت گوریاں بہت ۔۔۔۔
براؤن کی بد قسمتی کہ ۔۔۔۔ یہ سب گوری تو گوری ۔۔۔۔ یہ کسی بھی خوبصورت عورت کو ۔۔۔۔۔ ترسے ۔۔۔۔ ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔
گوری عورت کو دیکھ کر ۔۔۔ ان کا بڑے سے بڑا جنرل ۔۔۔ بڑے سے بڑا مولوی ۔۔۔ لیڈر ۔۔۔۔ پانچ منت میں ۔۔۔۔ عزت گنوانے کے لیئے تیار ہوجاتا ہے ۔۔۔۔
پچھلے سال ۔۔۔عمران خان کے دورہ امریکہ میں ۔۔۔ سودا کشمیر کے موقع پر ۔۔۔ ایک تصویر ۔۔۔ جرنل با جواہ کی بھی نشر ہوئی تھی جس میں ایک گوری سے ۔۔۔ با نچھیں چیرتے ہوئے دیکھے
صورت حال یہ ہے کہ ۔۔۔۔ گوروں کے پا س ۔۔۔ گوری کی کوئی اوقات نہیں ۔۔ ھزار میں بھی ملتی ہے ۔۔۔ بیس ڈالر میں بھی ملتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
دوسری طرف ۔۔۔ براؤن ملکوں میں۔۔۔۔ بڑے سے بڑے آدمی کی بھی کوی اوقات نہیں ۔۔۔۔ پا نچ منٹ میں عزت لٹوا لیتا ہے ۔۔۔۔ اگر گوری مل جائے ۔۔۔۔
-
This reply was modified 3 years ago by
Guilty.
7 Jun, 2020 at 12:44 am #12ہا ہا مشہور زمانہ نوادرات کیس کسی کو یاد ہے ڈاکٹر صمد جس کے لئے عمران خان نے ٹویٹ کیا تھا جب نوادرات کیس میں نیب نے پکڑا تھا۔
یہ تو کیس کسی اور طرف چلا گیا۔@hinaparvezbutt @MaryamNSharif @FarhatullahB @HummaSaif pic.twitter.com/dmkmlnob0y— Lewanay چشمـــــــــش (@lewanay28) June 6, 2020
- thumb_up 1
- thumb_up Bawa liked this post
7 Jun, 2020 at 12:46 am #13پی پی اورپی ٹی ایم کے درمیان تعلقات اور رابطوں کی تحقیقات کررہی ہوں: سنتھیا رچی
ویڈیو دیکھئے: https://t.co/6WNvn8QLg0#GeoNews pic.twitter.com/OU9ba2pG8R
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) June 6, 2020
7 Jun, 2020 at 10:43 am #14سنتھیا رچی امریکہ میں قادیانیوں کی مسجد میں رہائش پذیر تھی، قادیانیوں کی کانفرنس ہو رہی تھی اور بہت زیادہ مہمان آ رہے تھے جس کی وجہ سے اس نے علی سلیم کو فون کرکے اسے اپنے ساتھ ٹھہرانے کی درخواست کی اور وہ اس کے ساتھ دو ہفتے رہیمختاریہ ای کوئی لمبا ای چکر اے، حکومت دسدی نئیں پئی اے
سنتھیا رچی کے الزامات کے بارے میں واشنگٹن میں انکے قریبی دوست علی سلیم عرف بیگم نوازش سے گفتگو:
“سنتھیا واشنگٹن میں احمدیہ مسجد میں رہائش پذیر تھیں جب علی نے انھیں اپنے ساتھ گھر میں عارضی طور پر رہنے کی اجازت دی تھی”علی سلیم کے انکشافات۔ #CynthiaDRitchie #AliSaleem #RehmanMalik pic.twitter.com/PljUhqfuzr— Saqib Ul Islam (@SaqibIslam) June 6, 2020
-
This reply was modified 3 years ago by
Bawa.
- mood 1
- mood GeoG react this post
7 Jun, 2020 at 10:59 am #16And the Plot THICKENSسنتھیا رچی نے خود بتایا کہ عمران خان بھی ان سے ہمبستری کرنا چاہتے تھے: علی سلیم عرف بیگم نوازش علی https://urdu.nayadaur.tv/38899/
جیو جی بھائی
آپ زیادہ خوش نہ ہوں، آپ کا نام بھی سامنے آنے والا ہے
سنتھیا رچی ان سب پٹواریوں کے بھی نام سامنے لا رہی ہے جنہوں نے اس “معصوم بچی” کو چاکلیٹ کا لالچ دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے
Don't worry, I'm not going to leave N-league out. They're next. InshaAllah. https://t.co/ZWCq9MAITC
— Cynthia D. Ritchie (@CynthiaDRitchie) June 4, 2020
- mood 3
- mood آپکا اپنا چاچو, GeoG, brethawk react this post
7 Jun, 2020 at 11:10 am #18یہ کھسر پھسر بھی بڑی رامی چیز ہے۔ پی پی جواب دینے کے بجائے اس کے ذریعہ سنتھیا پر کیچڑ اچال رہی ہے۔پتہ نہیں کون کس پر کس کے ذریعے کیچڑ اچھال رہا ہے؟
سب کا ڈی این اے ٹسٹ ہوگا تو الزامات کی حقیقت کا پتہ چلے گا
یہ نہ ہو کہ ڈی این اے ٹسٹ کی لپیٹ میں عمران خان بھی آ جائے اور یہ سارا شور عمران خان کا کمبل چرانے کے لئے مچایا گیا ہو
- mood 1
- mood GeoG react this post
7 Jun, 2020 at 11:21 am #19ہا ہا ہا ہا ہا ہاسنتھیا کہتی ہے کہ سب کی باری آئے گی
Good guess.
One at a time. https://t.co/EsxZp4uM8A
— Cynthia D. Ritchie (@CynthiaDRitchie) June 5, 2020
جس جس نے سنتھیا رچی سے جنسی زیادتی کی ہے وہ فورا عمرہ کرنے نکل جائے جس طرح شیخ رشید حریم شاہ کے اس کی خفیہ وڈیو جاری کرنے پر عمرہ کرنے نکل گیا تھا
— Sheikh Rashid Ahmad (@ShkhRasheed) January 5, 2020
ٹویٹ کے نیچے کومنٹس دیکھیں، نیچے
-
This reply was modified 3 years ago by
Bawa.
7 Jun, 2020 at 2:04 pm #20جنسی تعلقات تو انکے ضرور ہونگے کیونکہ گوری ان تعلقات کے بارے میں جھوٹ ہرگز نہیں بولتی، ویسے بھی زرداری اینڈ کو نے سواے عیاشی کے ساری عمر کیا بھی اور کیا ہے؟عدالت نے صرف یہ تلاشنا ہے کہ کیا ان جنسی تعلقات کے اندر کوی جور جبردستی کا پہلو تو نہیں تھا
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.