Home Forums Non Siasi ریاست مدینہ میں ورکر سے سلوک

Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    جدہ سعودی عرب ا جہاں سے اسلام نکلا اور ہر وقت مساوات اور بھائی چارے کا درس دیتے ہیں  جب سے کورونہ  وبا آی ہے انہوں نے پاکستانی ، انڈین اور بنگالی غلاموں اور ورکر کے ساتھ وہ سلوک کیا ہے جس سے انسانیت بھی شرما جاے … سینکڑوں ورکروں کو جہنم نما کوٹھڑیوں میں گھسیڑ دیا  جہاں نہ مناسب خوراک ہے اور نہ پینے کا پانی ۔  ۔ سیل فون کی تصاویر سے کئی افریقیوں ، پاکستانیوں ، بنگالی غلاموں  نے تصاویر بھیجی ہیں جن کی رو سے معلوم ہوتا ہے کہ جدہ میں بے شمار لوگ تنگ کوٹھڑیوں میں ننگ دھڑنگ پھینک دئے گئے ہیں۔ وٹس ایپ سے کئی لوگوں نے بتایا کہ ان کو نہ مناسب خوراک میسر ہے نہ پانی ۔ یہاں تک کہ وہ باتھ رومز سے پانی پینے پر مجبور ہیں۔ جدہ میں کوئی بتیس ہزار لوگوں کے لئے جیل نما رہائیش بنائی گئی ہے۔ سعودی عرب پاکستانی ، انڈین اور  افریقہ کی سستی لیبر پر انحصار کرتا ہے لیکن ان کو بنیادی ضروریات کی فراہم کے لئے بھی کوئی انتظام نہیں کرتا ۔ یہ حالات بہت سے لوگون کے لئے موت سے بد تر ہیں۔ اور سعودی عرب جیسے دولتمند ملک کے لئے شرمناک ہیں۔ نگرانی کرنے والے ان پر ہرطرح کا تشدد روا رکھتے ہیں۔ جس کے پاس پیسے ہوں وہ رشوت لے کر ڈپورٹ کردیا جاتا ہے ۔ باقی سب کا کوئی پرسان حال نہیں۔۔ اس ظلم کی مثال اسلام کے ابتدائی دور میں سیدنا بلال حبشی سے بھی ملتی ہے .. جن پر طرح طرح کا ظلم کیا گیا اور پھر اسلام قبول کرنے کے بعد بھی ان کو غلام ہی رکھا گیا … اور صحابہ نے درجنوں شادیاں کیے لیکن حضرت بلال کو جنت میں سب خوصورت حور والی ٹرک والی بتی کے پیچھے لگا کرکوئی حکومت میں خاص وزارت نہیں دی گی 

    • This topic was modified 2 years, 8 months ago by الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2

    اور صحابہ نے درجنوں شادیاں کیے لیکن حضرت بلال کو جنت میں سب خوصورت حور والی ٹرک والی بتی کے پیچھے لگا کرکوئی حکومت میں خاص وزارت نہیں دی گی 

    :cwl: :cwl: :cwl:

    :cwl: :cwl: :cwl:

    :cwl: :cwl: :cwl:

    یہ بھی تو ممکن ہے کہ حضرت بلال حبشی بھاگنے میں اتنے تیز نہ ہوں۔۔۔۔۔

    مَیں نے کہیں کسی حدیث میں پڑھا تھا کہ اگر کہیں کسی عورت کو طلاق ہوتی تھی تو آسمان کے ستاروں کے مانند صحابہِ کرام میں باقاعدہ دوڑ لگتی تھی کہ کون پہلے شادی کا پیغام اُس ترو تازہ مطلقہ عورت تک پہنچاتا ہے۔۔۔۔۔

    :thinking: ;-) :thinking: ™©

    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by BlackSheep.
    نادان
    Keymaster
    Offline
      #3
      کس نے کہا کہ سعودیہ  میں لوگ اسلام پر چلتے ہیں ؟

      سب سے زیادہ متکبر اور جاہل قوم ہے ..اتنی بگڑی کہ بار بار نبی بھیجمے کے بعد بھی نہ سدھری

      • This reply was modified 2 years, 8 months ago by نادان.
      نادان
      Keymaster
      Offline
        #4
        :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: یہ بھی تو ممکن ہے کہ حضرت بلال حبشی بھاگنے میں اتنے تیز نہ ہوں۔۔۔۔۔ مَیں نے کہیں کسی حدیث میں پڑھا تھا کہ اگر کہیں کسی عورت کو طلاق ہوتی تھی تو آسمان کے ستاروں کے مانند صحابہِ کرام میں باقاعدہ دوڑ لگتی تھی کہ کون پہلے شادی کا پیغام اُس ترو تازہ مطلقہ عورت تک پہنچاتا ہے۔۔۔۔۔ :thinking: ;-) :thinking: ™©

        دیکھنے  کے زاویہ کا فرق ہے ..ہم اسے اس طرح دیکھتے ہیں ..کہ وہ خدا ترس لوگ تھے ..عورت کو اپنا سائبان فراہم کرتے تھے ..اسے دنیا میں بے یارو مددگار نہیں چھوڑتے تھے

        :bigthumb:

        unsafe
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Advanced
        #5
        کس نے کہا کہ سعودیہ میں لوگ اسلام پر چلتے ہیں ؟ سب سے زیادہ متکبر اور جاہل قوم ہے ..اتنی بگڑی کہ بار بار نبی بھیجمے کے بعد بھی نہ سدھری
        دیکھنے کے زاویہ کا فرق ہے ..ہم اسے اس طرح دیکھتے ہیں ..کہ وہ خدا ترس لوگ تھے ..عورت کو اپنا سائبان فراہم کرتے تھے ..اسے دنیا میں بے یارو مددگار نہیں چھوڑتے تھے :bigthumb:

        مدام … اوپر آپ نے مجھے کچھ جواب دیا ہے اور بلیک شیپ کو کچھ اور جواب دیا ہے حلانکے کہ دونوں جواب میں بہت تضاد ہے .. لہٰذا آپ سے پوچھنا چاہوں گا
        پہلی بات …. کہ عربوں کے لئے کتنے نبی آئے ذرا تفصیل سے بتاے گا ……
        دوسری بات … اتنے زیادہ نبی اے پھر بھی یہ قوم نہیں سدھری اور ان کو اپنی ہی کتاب سمجھ نا ا سکی تو آپ عجمی قوموں پاکستانی ، انڈین ، بنگالی ، سوڈانی ، افریقن سے کیا توقع رکھیں گے کہ وہ عربوں کی کتاب سمجھ کر سنور سکتے ہیں ……

        تیسری بات .. آپ نے بلیک شیپ کو کہا وہ خدا ترس لوگ تھے … اور مجھے کہ رہی ہیں وہ بگڑی ہوئی قوم ہے … چلو آپ کے خدا ترسی کے فلسفے کو مان لیتے ہیں .. تو کیا آپ بتا سکتی ہیں … کہ کسی ایک شادی شدہ عورت ( صحابی کی پہلی بیوی) کا گھر برباد کر کے کسی دوسری سے شادی کر کے اس کو سہارا دینا اچھی بات ہے یا اس کی مالی مدد کر اس کو اپنے پاؤں پر کھڑے کر کے سہارا دینا اچھی بات … صحابہ کی درجنوں بیویاں تھیں … آپ کی نظر میں ان عورتوں کی کوئی فیلنگ نہیں ہوتی ہو گئی جب ستاروں کی مانند سہارا ان کے لئے ایک اور سوکن لے آتے ہوں گے … اور دوسری بات حضرت خدیجہ کا بھی تو اپنا کاروبار تھا …. ایسے ہی بیوہ اور کنواری عورتوں سے شادی کر کے ان کو کیوں سہارا دیا گیا …. اور آپ ذرا صحابہ اکرام اور رسول اللہ کے زریا معاش پر روشنی ڈال سکتی ہیں کہ وہ اتنی بیویوں کی فوج کو کہا سے کھلاتے تھے .. مطلب ان کے پاس تو کوئی روزگار بھی نہیں تھا .. آج کے دور میں ایک آدمی ایک بیوی اور دو بچے بہت مشکل سے پال سکتا ہے اس زمانے میں ایک صحابی کے پچاس  بچے اور درجنوں بیویاں ہوتی تھیں وہ ان کو کوئی روزگار نہ ہونے کے باوجود کہاں سے کھلاتے تھے

        نادان
        Keymaster
        Offline
          #6

          مدام … اوپر آپ نے مجھے کچھ جواب دیا ہے اور بلیک شیپ کو کچھ اور جواب دیا ہے حلانکے کہ دونوں جواب میں بہت تضاد ہے .. لہٰذا آپ سے پوچھنا چاہوں گا پہلی بات …. کہ عربوں کے لئے کتنے نبی آئے ذرا تفصیل سے بتاے گا …… دوسری بات … اتنے زیادہ نبی اے پھر بھی یہ قوم نہیں سدھری اور ان کو اپنی ہی کتاب سمجھ نا ا سکی تو آپ عجمی قوموں پاکستانی ، انڈین ، بنگالی ، سوڈانی ، افریقن سے کیا توقع رکھیں گے کہ وہ عربوں کی کتاب سمجھ کر سنور سکتے ہیں ……

          تیسری بات .. آپ نے بلیک شیپ کو کہا وہ خدا ترس لوگ تھے … اور مجھے کہ رہی ہیں وہ بگڑی ہوئی قوم ہے … چلو آپ کے خدا ترسی کے فلسفے کو مان لیتے ہیں .. تو کیا آپ بتا سکتی ہیں … کہ کسی ایک شادی شدہ عورت ( صحابی کی پہلی بیوی) کا گھر برباد کر کے کسی دوسری سے شادی کر کے اس کو سہارا دینا اچھی بات ہے یا اس کی مالی مدد کر اس کو اپنے پاؤں پر کھڑے کر کے سہارا دینا اچھی بات … صحابہ کی درجنوں بیویاں تھیں … آپ کی نظر میں ان عورتوں کی کوئی فیلنگ نہیں ہوتی ہو گئی جب ستاروں کی مانند سہارا ان کے لئے ایک اور سوکن لے آتے ہوں گے … اور دوسری بات حضرت خدیجہ کا بھی تو اپنا کاروبار تھا …. ایسے ہی بیوہ اور کنواری عورتوں سے شادی کر کے ان کو کیوں سہارا دیا گیا …. اور آپ ذرا صحابہ اکرام اور رسول اللہ کے زریا معاش پر روشنی ڈال سکتی ہیں کہ وہ اتنی بیویوں کی فوج کو کہا سے کھلاتے تھے .. مطلب ان کے پاس تو کوئی روزگار بھی نہیں تھا .. آج کے دور میں ایک آدمی ایک بیوی اور دو بچے بہت مشکل سے پال سکتا ہے اس زمانے میں ایک صحابی کے پچاس بچے اور درجنوں بیویاں ہوتی تھیں وہ ان کو کوئی روزگار نہ ہونے کے باوجود کہاں سے کھلاتے تھے

          بلیک شیپ   نے جس انداز  میں لکھا تھا ..ویسا ہی میں نے انہیں جواب دیا تھا ..

          رہا آپ کی بات ….مجھے تاریخ سے کبھی دلچسپی نہیں رہی ..جو گزر گیا ..سو گزر گیا ..اس لئے میں واقعی  نہیں جانتی کتنے نبی عرب  علاقے میں آئے ..سنی سنائی لکھ دیا تھا ..

          اسی طرح بد قسمتی سے میں نے حیات طیبہ کے بارے میں بھی بہت زیادہ نہیں پڑھا ..پڑھنا چاہئے تھا ..اس لئے اس کا بھی جواب میرے پاس نہیں ہے

          سوری

          • This reply was modified 2 years, 8 months ago by نادان.
          unsafe
          Participant
          Offline
          Thread Starter
          • Advanced
          #7
          بلیک شیپ نے جس انداز میں لکھا تھا ..ویسا ہی میں نے انہیں جواب دیا تھا .. رہا آپ کی بات ….مجھے تاریخ سے کبھی دلچسپی نہیں رہی ..جو گزر گیا ..سو گزر گیا ..اس لئے میں واقعی نہیں جانتی کتنے نبی عرب علاقے میں آئے ..سنی سنائی لکھ دیا تھا .. اسی طرح بد قسمتی سے میں نے حیات طیبہ کے بارے میں بھی بہت زیادہ نہیں پڑھا ..پڑھنا چاہئے تھا ..اس لئے اس کا بھی جواب میرے پاس نہیں ہے سوری

           کوئی بات نہیں ایسا ہوتا ہے جب انسان اپنے ضمیر اپنے علم اور تجربے سے کسی نتیجے پر پونچھنے کی بجاے دوسرے لوگوں کے ڈر اور ان کی قیاس ارایئوں پر اپنی ذات سے زیادہ یقین رکھتا ہے ….. لیکن آپ کو صرف اتنا کہنا چاہوں گا ….کہ کیا آپ نے کبھی یہ بات سوچی ہے آپ کو تاریخ سے دلچسپی بھی نہیں اور حیات طیبہ کے بارے میں بھی بہت زیادہ علم نہیں .. لیکن اس کے باوجود اپ جواب ایسے دیتی ہیں اور یہ جیسے آپ کو ہر بات کا سو فیصد علم ہے … کیا آپ اس کو علم کی روشنی کہتی ہیں میری نظر میں تو یہ بدیانتی اور تعصب ہے … اگر کوئی آدمی کسی چیز کی تاریخ پڑھے بغیر اس پر راے قائم کر لے تو وہ آدمی اپنی ذات کے ساتھ مخلص نہیں …اس لئے مدائم اپنے ضمیر کی روشنی میں جینا اور بات کرنا سیکھیں ، مجھے اس بات کا یقین ہے کہ آپ اس ڈر سے سچ کو قبول کرنے سے ڈرتی ہیں کہ آپ کے دوست ویغیرا یا کچھ لوگ آپ کے بارے میں کیا سوچیں گے کہ میڈم مرتد ہو گئی ہے …..لیکن آپ یہ جھوٹ بول کر ان کو خوش تو کر رہی ہیں اس کے ساتھ ساتھ ان کو مزید کسی دوسرے سخص کے جھوٹوں کے لئے پختہ کر رہی ہیں جس کا تعلق ان کی اپنی ذات سے نکلی ہوئی روشنی سے نہیں

        Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)

        You must be logged in to reply to this topic.

        ×
        arrow_upward DanishGardi