Home › Forums › Siasi Video › سب برباد ہو جائے گا تو ہوش میں آؤ گے
- This topic has 164 replies, 17 voices, and was last updated 2 years, 7 months ago by
Bawa. This post has been viewed 5965 times
-
AuthorPosts
-
21 Jul, 2020 at 1:41 am #4صرف بزدار
فلحال اس کا بتایا ہے ..عمران کے خلاف کرپشن سٹوری باہر آئی تو تھریڈ یہاں ہی لگے گی
21 Jul, 2020 at 1:47 am #5یہ کس گھامڑ کی ویڈیوز لگادیں۔۔ ایسے گھونچوؤں کو سن سن کر ہی آپ کی عقل رخصت ہوتی جارہی ہے۔۔ آپ کی چوائس دن بہ دن تنزل کا شکار ہوتی جارہی ہے۔۔۔
- mood 6
- mood Zaidi, shami11, shahidabassi, نادان, unsafe, BlackSheep react this post
21 Jul, 2020 at 1:58 am #7فلحال اس کا بتایا ہے ..عمران کے خلاف کرپشن سٹوری باہر آئی تو تھریڈ یہاں ہی لگے گیجس کے مقرر کردہ وزیر کرپٹ ہوں اور وہ ان کو برخاست نہ کرے اس کو کیا کہا جائے کا؟
کرپٹ
21 Jul, 2020 at 2:25 am #8یہ اینکر بیوقوف ہے۔ بزدار بیچارے کا اس میں کوئی قصور نہی۔ وہ تو بیچارہ بے ضرر سا کیڑا ہے۔ملک ریاض کے ہاتھ بہت لمبے ہیں۔ حکم ٹاپ سے آیا ہوگا پھر عمران نے سلوٹ مار کر یس سر کہا ہوگا اور اسی حکم کو نیچے بزدار کو پاس آن کر دیا ہوگا۔
اور ہاں عمران خان چاہے بھی تو بزدار کو تبدیل نہی کر سکتا۔ اس کا نیا وزیراعلی ووٹ آف کانفیڈنس ہی نہی لے سکتا۔ چوہدری اور ترین اسی انتظار میں تو بیٹھے ہیں۔
-
This reply was modified 2 years, 8 months ago by
shahidabassi.
- thumb_up 1
- thumb_up shami11 liked this post
21 Jul, 2020 at 2:30 am #10شاہد بھائی – اوپر سے کہاں سے ؟یہ تو وہی والا سین ہو گیا جب ہم اینٹینا سیٹ کرنے پانی کی ٹینکی پر چڑھے ہوتے تھے ، اور نیچے آواز لگاتے تھے ، سیٹ ہوا ؟ ہاں پی ٹی وی ہو گیا ہے مگر اب این ٹی ایم خراب ہو گیا ہے
یہ اینکر بیوقوف ہے۔ بزدار بیچارے کا اس میں کوئی قصور نہی۔ وہ تو بیچارہ بے ضرر سا کیڑا ہے۔ ملک ریاض کے ہاتھ بہت لمبے ہیں۔ حکم ٹاپ سے آیا ہوگا پھر عمران نے سلوٹ مار کر یس سر کہا ہوگا اور اسی حکم کو نیچے بزدار کو پاس آن کر دیا ہوگا۔- mood 5
- mood shahidabassi, نادان, Believer12, Muhammad Hafeez, nayab react this post
21 Jul, 2020 at 2:43 am #11یہ اینکر بیوقوف ہے۔ بزدار بیچارے کا اس میں کوئی قصور نہی۔ وہ تو بیچارہ بے ضرر سا کیڑا ہے۔ ملک ریاض کے ہاتھ بہت لمبے ہیں۔ حکم ٹاپ سے آیا ہوگا پھر عمران نے سلوٹ مار کر یس سر کہا ہوگا اور اسی حکم کو نیچے بزدار کو پاس آن کر دیا ہوگا۔ اور ہاں عمران خان چاہے بھی تو بزدار کو تبدیل نہی کر سکتا۔ اس کا نیا وزیراعلی ووٹ آف کانفیڈنس ہی نہی لے سکتا۔ چوہدری اور ترین اسی انتظار میں تو بیٹھے ہیں۔یہ اینکر یہ ہی تو بتا رہا کہ سب بزدار کو بے ضرر کیڑا ہی سمجھ رہے ہیں ..یہ اتنا بھی بے ضرر نہی ہے ..لگتا ہے اسے کسی نے سنا نہیں ہے ..اور رائے دینے نکل پڑے ہیں
- thumb_up 1
- thumb_up shami11 liked this post
21 Jul, 2020 at 2:47 am #12ایک بات کہو ، غصہ تو نہی کرے گی ؟میں آپ کی لگائی ہوئی ویڈیوز دیکھنے کی ہمت نہی رکھتا
اچھا ویسے بزدار نے ایسا کیا کیا ہے؟ جو آپ اس معصوم کے خلاف ہو گئی ہیں
یہ اینکر یہ ہی تو بتا رہا کہ سب بزدار کو بے ضرر کیڑا ہی سمجھ رہے ہیں ..یہ اتنا بھی بے ضرر نہی ہے ..لگتا ہے اسے کسی نے سنا نہیں ہے ..اور رائے دینے نکل پڑے ہیں- mood 1
- mood نادان react this post
21 Jul, 2020 at 2:49 am #13جس کے مقرر کردہ وزیر کرپٹ ہوں اور وہ ان کو برخاست نہ کرے اس کو کیا کہا جائے کا؟
کرپٹ
سارے ہی کرپٹ ہیں ..حکومت دھڑام سے گر جائے گی ..بس ان کو کنٹرول کرنا ہے ..یہ ہی امید لگائی ہے
21 Jul, 2020 at 3:02 am #16آپ بہت نادان ہیں ، پاکستان سے کرپشن ختم کرنے کا خواب سجائے بیٹھی ہیں حقیقت پسند بنیںخواب فری ہوتے ہیں ..دیکھنے دیں
ختم تو نہیں ہو سکتی ..کم از کم کم تو ہو
- thumb_up 1
- thumb_up shahidabassi liked this post
21 Jul, 2020 at 3:05 am #17یہ اینکر یہ ہی تو بتا رہا کہ سب بزدار کو بے ضرر کیڑا ہی سمجھ رہے ہیں ..یہ اتنا بھی بے ضرر نہی ہے ..لگتا ہے اسے کسی نے سنا نہیں ہے ..اور رائے دینے نکل پڑے ہیںسنا ہے۔
آپ میرا لکھا نہی سمجھ سکیں۔
یہ بزدار پر الزام لگا رہا ہے جبکہ میں کہہ رہا ہوں کہ وہ یہ سب کچھ عمران کے حکم پر کر رہا ہے۔- thumb_up 1
- thumb_up Believer12 liked this post
21 Jul, 2020 at 3:07 am #18سنا ہے۔ آپ میرا لکھا نہی سمجھ سکیں۔ یہ بزدار پر الزام لگا رہا ہے جبکہ میں کہہ رہا ہوں کہ وہ یہ سب کچھ عمران کے حکم پر کر رہا ہے۔سنتے تو اس نے کہا ہے کہ عمران آرڈر کر کے گیا ..اس نے نہیں کام شروع کروایا ..الٹا عمران کا جھوٹ نام لیا .کہ عمران نے منع کیا ہے .یہ کام شہباز کے زمانے سے رکا ہوا ہے ..کسی کی ہمت نہیں ہو رہی ..
21 Jul, 2020 at 4:25 am #19یہ اینکر یہ ہی تو بتا رہا کہ سب بزدار کو بے ضرر کیڑا ہی سمجھ رہے ہیں ..یہ اتنا بھی بے ضرر نہی ہے ..لگتا ہے اسے کسی نے سنا نہیں ہے ..اور رائے دینے نکل پڑے ہیںبیچارہ عثمان بزدار
چھوٹی موٹی کرپشن کرنے پر زیر عتاب آگیا ہے
ملک توڑا ہوتا تو آج بوٹ پالش کروا رہا ہوتا
21 Jul, 2020 at 4:37 am #20آپ بہت نادان ہیں ، پاکستان سے کرپشن ختم کرنے کا خواب سجائے بیٹھی ہیں حقیقت پسند بنیںکرپشن صرف وہی ہے جو سویلین کرتے ہیں
فوجی اربوں کھربوں کی زمینیں ہڑپ کر جائیں یا اسلحے کی خریداری میں اربوں کے ڈکار مار جائیں تو وہ کرپشن کے زمرے میں نہیں آتے ہیں
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.