Thread:
سانڈے کا تیل
- This topic has 37 replies, 9 voices, and was last updated 10 months, 2 weeks ago by
Aamir Siddique. This post has been viewed 786 times
-
AuthorPosts
-
11 Apr, 2020 at 10:14 pm #21
Re: سانڈے کا تیل
عزیز من یہ ظالم لوگ ایسے نہیں مانیں گے تسی لا دیو آئی کارڈاس کے شناختی کارڈ پر اس کے فوت ہونے کی مہر لگی ہے اور لکھا ہے کہ
اس شخص نے بیالیس سال پہلے بھٹو کی پھانسی پر اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر خود سوزی کر لی تھی
11 Apr, 2020 at 10:31 pm #22Re: سانڈے کا تیل
yaqeen karain meri omar 33 saal haiنہیں اب ایسا بھی مذاق نہ کریں – میرا کی نئی ویڈیو آئی ہے جس میں وہ خود کو تیس سے کم کا بتا رہی ہے – اس کی پچیس سال پہلے بطور ہیروئین پہلی فلم آئی تھی تو کیا وہ اس وقت چار سال کی تھی ؟ میرا کی اصل عمر بیالیس سال اس کے ہسپتال میں داخل ہونے کے ریکارڈ سے پتا چلی – ہم عاطف سے کہہ کر کوئٹہ کے کسی ہسپتال سے آپ کی تاریخ پیدائش کا ریکارڈ نکلوا لیں گے –
11 Apr, 2020 at 10:45 pm #23Re: سانڈے کا تیل
نہیں اب ایسا بھی مذاق نہ کریں – میرا کی نئی ویڈیو آئی ہے جس میں وہ خود کو تیس سے کم کا بتا رہی ہے – اس کی پچیس سال پہلے بطور ہیروئین پہلی فلم آئی تھی تو کیا وہ اس وقت چار سال کی تھی ؟ میرا کی اصل عمر بیالیس سال اس کے ہسپتال میں داخل ہونے کے ریکارڈ سے پتا چلی – ہم عاطف سے کہہ کر کوئٹہ کے کسی ہسپتال سے آپ کی تاریخ پیدائش کا ریکارڈ نکلوا لیں گے –اعوان بھائی
خود اس کی زبانی سن لیں. وو کہہ رہی ہے کہ
ابھی میں تیس سال سے کم ہوں اور لڑکی ہوں
11 Apr, 2020 at 10:48 pm #24Aamir Siddique
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 73
- Posts: 7014
- Total Posts: 7087
- Join Date:
7 Oct, 2016
Re: سانڈے کا تیل
اس کے شناختی کارڈ پر اس کے فوت ہونے کی مہر لگی ہے اور لکھا ہے کہ اس شخص نے بیالیس سال پہلے بھٹو کی پھانسی پر اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر خود سوزی کر لی تھیاوہ تو یہاں عزیز من نہیں ، عزیز من کی آتما بھٹک رہی ہے ؟
11 Apr, 2020 at 10:50 pm #25حسن داور
ParticipantOfflineThread Starter- Expert
- Threads: 4284
- Posts: 2770
- Total Posts: 7054
- Join Date:
8 Nov, 2016
Re: سانڈے کا تیل
meri omar 33 saal haiسہراب بھائی … جو لوگ آپکی عمر ٣٣ سال نہیں ماننے کو تیار آپ انکے لئے اپنا برتھ سرٹیفکیٹ اور شناختی کارڈ کی کاپی یہاں شئیر کر کے انکو دندان شکن جواب دیں اور دانت کھٹے میٹھے کردینے والا جواب دیں
11 Apr, 2020 at 10:57 pm #26Re: سانڈے کا تیل
عزیز من یہ ظالم لوگ ایسے نہیں مانیں گے تسی لا دیو آئی کارڈسمجھ گیا آپ کی چالاکی ہاہاہاہاہاہا
11 Apr, 2020 at 10:58 pm #27Re: سانڈے کا تیل
سہراب بھائی … جو لوگ آپکی عمر ٣٣ سال نہیں ماننے کو تیار آپ انکے لئے اپنا برتھ سرٹیفکیٹ اور شناختی کارڈ کی کاپی یہاں شئیر کر کے انکو دندان شکن جواب دیں اور دانت کھٹے میٹھے کردینے والا جواب دیں
yeh sab loog serious nahi hain
11 Apr, 2020 at 11:00 pm #28Re: سانڈے کا تیل
اس کے شناختی کارڈ پر اس کے فوت ہونے کی مہر لگی ہے اور لکھا ہے کہ اس شخص نے بیالیس سال پہلے بھٹو کی پھانسی پر اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر خود سوزی کر لی تھیbakwas karta hai
main zinda salamat hoon
11 Apr, 2020 at 11:03 pm #30Re: سانڈے کا تیل
نہیں اب ایسا بھی مذاق نہ کریں – میرا کی نئی ویڈیو آئی ہے جس میں وہ خود کو تیس سے کم کا بتا رہی ہے – اس کی پچیس سال پہلے بطور ہیروئین پہلی فلم آئی تھی تو کیا وہ اس وقت چار سال کی تھی ؟ میرا کی اصل عمر بیالیس سال اس کے ہسپتال میں داخل ہونے کے ریکارڈ سے پتا چلی – ہم عاطف سے کہہ کر کوئٹہ کے کسی ہسپتال سے آپ کی تاریخ پیدائش کا ریکارڈ نکلوا لیں گے –main quetta main rehta hi nahi hoon hahaha
11 Apr, 2020 at 11:05 pm #31Re: سانڈے کا تیل
سہراب بھائی …. مجھے ایسا لگ رہا ہے بلکے یقینن یہ لوگ سیرس ہیں
aap in ki parwa na karain
waise aap kitne saal k hain ??
12 Apr, 2020 at 5:40 am #35Re: سانڈے کا تیل
آپ کہاں رہتے ہیں ؟؟؟ اسلام آباد میں یا پشاور میں ؟؟؟
main peshawar main rehta hoon
12 Apr, 2020 at 9:15 am #37Re: سانڈے کا تیل
bakwas karta hai main zinda salamat hoonسہراب بابا
کیا آپ کے پاس اپنے زندہ سلامت ہونے کا کوئی ثبوت یا ڈاکومنٹ ہے؟ اگر ہے تو سامنے لائیں
بغیر کسی ثبوت آپکو مردہ ہی سمجھا جائے گا
12 Apr, 2020 at 6:37 pm #38Aamir Siddique
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 73
- Posts: 7014
- Total Posts: 7087
- Join Date:
7 Oct, 2016
Re: سانڈے کا تیل
سمجھ گیا آپ کی چالاکی ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا عزیز من دن بہ دن سمجھدار ہوتے جا رہے ہیں
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.