Thread: سانڈے کا تیل

Home Forums Non Siasi سانڈے کا تیل

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 38 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4258
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 7006
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: سانڈے کا تیل

    چائنا والوں کو بھلے چمگادڑوں کی آہ لے گئ ، ہمیں تو سوفیصد سانڈے کی بد دعا لگی ہے
    گزشتہ روز بی بی سی نے ملک کے کچھ چیدہ چیدہ طبّی ماہرین سے سانڈے کے تیل کی افادیت کے بارے میں پوچھا- سب اس بات پر متفق تھے کہ سانڈے کی چربی اور دیگر جانوروں کی چربی میں کوئ فرق نہیں- نیز اس کا تیل جنسی اعضاء کو کسی قسم کی کوئ تحریک نہیں دیتا اور یہ محض دیسی حکیموں کی اڑائ ہوئ پَھک ہے
    بدقسمتی سے دیسی حکماء کا تصورِ علاج آج بھی قدیم فلسفہ کے اصولوں پہ قائم ہے- جدید سائنس کے یہ بھی ایک نمبر دشمن ہیں- بے شمار حکماء آج بھی پیتل سے سونا بنانے کے قائل ہیں اور اس چکّر میں کئ ایک تو قلاش بھی ہو چکے ہیں- یہ لوگ آج بھی کسی چیز کی ظاہری حالت ، خواص ، عادت ، یا صلاحیت کو اس کے طبی فوائد سے جوڑتے ہیں- یہی چیز عام آدمی کو اپیل کرتی ہے
    ان کا خیال ہے کہ سانڈے کا تیل جنسی اعضاء کو تحریک اس لئے دیتا ہے کہ سانڈا ایک طاقتور ریپٹائل ہے- یہ گرم سرد ہر موسم میں چاک و چوبند رہتا ہے- اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ پاؤں زمین پہ گاڑ لے تو دس بندے بھی نہ کھینچ سکیں- ارے واہ صاحب اس سے زیادہ طاقت تو بلڈوزر میں ہوتی ہے ، کیوں نہ اس کا لبریکنٹ استعمال کیا جائے؟
    صحراؤں میں رہنے والا شریف مسکین سانڈا اس وقت پاکستان میں سب سے زیادہ ظلم و بربریت کا شکار ہے- عطائ لوگ اسے پکڑتے ہیں اور پیٹھ پہ ہتھوڑی مار کر اس کی کمر توڑ دیتے ہیں- شاید اسی کا وبال ہے کہ پہلے حکومت نے ان کی کمر توڑی ، اب کرونا توڑ رہا ہے
    ظالم عطائ سانڈے کو زندہ چیر کر اس کی چربی نکالتے ہیں- اسی کا وبال ہے کہ آج پوری قوم کی چربی نکل رہی ہے اور چربی نکالنے والوں کو نئ وزارتیں سونپ دی گئ ہیں
    پاکستان میں سانڈے کا شکار قانوناً ممنوع ہے- محکمہء تحفظ جنگلی حیات والے اکثر چھاپے بھی مارتے ہیں مگر عطائیوں کا مکروہ دھندہ پھر بھی چل رہا ہے- اس کی وجہ وہ جاھلین ہیں جو حکومت کی طرح خود تو کچھ ڈیلیور کرنے کے قابل نہیں ، غصّہ ہمیشہ سانڈے پہ نکالتے ہیں
    سانڈے کو حکماء کے ظلم سے بچانے کےلئے ان جہلا تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں

    بشکریہ ……. ظفر اقبال محمّد

    سانڈے کا تیل — ظفرجیچائنا والوں کو بھلے چمگادڑوں کی آہ لے گئ ، ہمیں تو سوفیصد سانڈے کی بد دعا لگی ہے- گزشتہ روز بی…

    Posted by Zafar Iqbal Muhammad on Wednesday, April 8, 2020

    #2
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4258
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 7006
    • Join Date:
      8 Nov, 2016
    #3
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: سانڈے کا تیل

    ۔

    بڑی پرانی کہاوت ہے ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔۔ بنیئے کا بیٹا جب بھی گرتا ہے ۔۔۔۔ اشرفی پر ہی گرتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔

    #4
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 378
    • Posts: 8679
    • Total Posts: 9057
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: سانڈے کا تیل

    لائلپور کے تاریخی پارک اور جلسہ گاہ دھوبی گھاٹ کی دیوار کے ساتھ ساتھ سانے کے تیل والے سڑک پر سانے سجاے ہوے بیٹھے رہتے ہیں میں نے دیکھا ہے کہ انتہای ظلم کے ساتھ سانڈے کے پیٹ کو چاک کرنے کے بعد زندہ ہی گرم فرائینگ پین میں رکھ دیتے تاکہ پیٹ کی چربی پگھل کر باہر آجاے

    جانور کوی بھی ہو اس پر ظلم سخت گناہ اور انسانیت سے گری ہوی حرکت ہے اگر کسی جانور کا استعمال ضروری ہوی یعنی انسانی جان بچانے کے لئے ضروری ہو تب بھی بغیر ظلم کے یہ کام ہوسکتا ہے مگر ایک گندی سوچ کیلئے جانور کا استعمال بھی گناہ ہے اللہ ہمیں ایسے گناہ سے بچاے

    #5
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 140
    • Posts: 2822
    • Total Posts: 2962
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: سانڈے کا تیل

    لائلپور کے تاریخی پارک اور جلسہ گاہ دھوبی گھاٹ کی دیوار کے ساتھ ساتھ سانے کے تیل والے سڑک پر سانے سجاے ہوے بیٹھے رہتے ہیں میں نے دیکھا ہے کہ انتہای ظلم کے ساتھ سانڈے کے پیٹ کو چاک کرنے کے بعد زندہ ہی گرم فرائینگ پین میں رکھ دیتے تاکہ پیٹ کی چربی پگھل کر باہر آجاے جانور کوی بھی ہو اس پر ظلم سخت گناہ اور انسانیت سے گری ہوی حرکت ہے اگر کسی جانور کا استعمال ضروری ہوی یعنی انسانی جان بچانے کے لئے ضروری ہو تب بھی بغیر ظلم کے یہ کام ہوسکتا ہے مگر ایک گندی سوچ کیلئے جانور کا استعمال بھی گناہ ہے اللہ ہمیں ایسے گناہ سے بچاے

    بلیور بھیا وہ لائلپور والا جو اصلی سانڈے کا تیل بیچ رہا ہے ایسے کم ہی ہونگے – میں نے تو لاہور میں بھاٹی گیت کے پاس جو سانڈے کے تیل والا دیکھا ہے اس کے پاس تو سانڈے کی بڑی بڑی تصاویر ہی تھی مجھے یقین نہیں وہ اصلی سانڈے کا تیل بیچ رہا ہو گا – ویسے جعلی بیچنا بہتر ہے بیچارہ سانڈہ ا تو محفوظ رہے گا –

    #6
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 111
    • Posts: 2154
    • Total Posts: 2265
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: سانڈے کا تیل

    میں نے کبھی مشاہدہ نہیں کیا کہ یہ تیل نکالا کیسے جاتا ہے اور اس کے فوائد و نقصانات کیا ہیں البتہ سنا ضرور ہے کبھی کسی چوک میں لوگ کا جھمگٹا نظر آجائے جو ایسے کسی سنیاسی بابے کے گرد دائرہ بنائے کھڑے ہوں تو میں دور ہی سے راستہ بدل لیتا ہوں۔

    #7
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: سانڈے کا تیل

    سانڈے کے تیل کی عملی فضیلت بیان کرتے ، باوا جی نہی تھکتے، کمال ہے یہ تھریڈ ان کی نگاہوں سے نہی گزرا

    ;-)

    Bawa

    #8
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: سانڈے کا تیل

    yeh to mujhe bohut zehreeli cheez lagti hai

    #9
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15432
    • Total Posts: 15586
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سانڈے کا تیل

    سانڈے کے تیل کی عملی فضیلت بیان کرتے ، باوا جی نہی تھکتے، کمال ہے یہ تھریڈ ان کی نگاہوں سے نہی گزرا ;-) Bawa

    خیر سانڈے کے تیل کے فائدے تو بہت ہیں

    بندہ کھا بھی سکتا یے، سر پر بھی لگا سکتا یے اور ڈبو کر بیٹھ بھی سکتا ہے

    سانڈے کا تیل بریانی میں ڈال کر کھانے سے بندہ تندرست و توانا رہتا ہے، سر پر لگانے سے بندے کو عقل آ جاتی ہے، کہیں اور لگا لے تو مردانہ کمزوری دور ہو جاتی ہے

    :bigsmile:

    #10
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15432
    • Total Posts: 15586
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سانڈے کا تیل

    yeh to mujhe bohut zehreeli cheez lagti hai

    سہراب بابا

    اسی سال سے زیادہ عمر والوں کے لیے سانڈے کا تیل بیکار ہے

    جہاں قومی ترانہ جواب دے جائے وہاں سانڈے کا تیل بھی کچھ نہیں کر سکتا ہے

    • This reply was modified 7 months, 4 weeks ago by Bawa.
    #11
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: سانڈے کا تیل

    سہراب بابا اسی سال سے زیادہ عمر والوں کے لیے سانڈے کا تیل بیکار ہے جہاں قومی ترانہ جواب دے جائے وہاں سانڈے کا تیل بھی کچھ نہیں کر سکتا ہے

    main 80 saal ka nahi hoon

    #12
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15432
    • Total Posts: 15586
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: سانڈے کا تیل

    سانڈے کے تیل کا کمال

    ستر سالہ اداکارہ ثمینہ احمد اور منظر صہبائی کی شادی

    https://jang.com.pk/news/756832

    #13
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4258
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 7006
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: سانڈے کا تیل

    خیر سانڈے کے تیل کے فائدے تو بہت ہیں بندہ کھا بھی سکتا یے، سر پر بھی لگا سکتا یے اور ڈبو کر بیٹھ بھی سکتا ہے سانڈے کا تیل بریانی میں ڈال کر کھانے سے بندہ تندرست و توانا رہتا ہے، سر پر لگانے سے بندے کو عقل آ جاتی ہے، کہیں اور لگا لے تو مردانہ کمزوری دور ہو جاتی ہے :bigsmile:

    تو پھر یہ تیل بنو ملحدین کے لئے فائدے مند ہے … سر پر لگائیں شاید انھے عقل آجاے

    #14
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4258
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 7006
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: سانڈے کا تیل

    سہراب بابا اسی سال سے زیادہ عمر والوں کے لیے سانڈے کا تیل بیکار ہے جہاں قومی ترانہ جواب دے جائے وہاں سانڈے کا تیل بھی کچھ نہیں کر سکتا ہے

    درستگی کرلیں سرکار … جہاں میا خلیفہ جواب دے جائے وہاں سانڈے کے تیل کیا تیل بیچتا ہے

    #15
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4258
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 7006
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: سانڈے کا تیل

    main 80 saal ka nahi hoon

    سہراب بھائی پھر آپکی عمر کیا ہے ؟؟؟

    #16
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: سانڈے کا تیل

    ابے سہراب نے بھی زندگی کی تینتس بہاریں دیکھی ہیں

    سہراب بھائی پھر آپکی عمر کیا ہے ؟؟؟

    #17
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 140
    • Posts: 2822
    • Total Posts: 2962
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: سانڈے کا تیل

    سہراب بھائی پھر آپکی عمر کیا ہے ؟؟؟

    سہراب بھائی اپنے شناختی کارڈ کی کاپی یہاں لگا دیں تا کہ یہ رولا ہی مکے

    #18
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: سانڈے کا تیل

    سہراب بھائی پھر آپکی عمر کیا ہے ؟؟؟

    meri omar 33 saal hai

    #19
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: سانڈے کا تیل

    سہراب بھائی اپنے شناختی کارڈ کی کاپی یہاں لگا دیں تا کہ یہ رولا ہی مکے

    yaqeen karain meri omar 33 saal hai

    #20
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 73
    • Posts: 6999
    • Total Posts: 7072
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: سانڈے کا تیل

    yaqeen karain meri omar 33 saal hai

    عزیز من یہ ظالم لوگ ایسے نہیں مانیں گے تسی لا دیو آئی کارڈ

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 38 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!