Thread:
سانحہ سیالکوٹ
- This topic has 12 replies, 7 voices, and was last updated 1 year, 1 month ago by
Anjaan. This post has been viewed 638 times
-
AuthorPosts
-
3 Dec, 2021 at 10:18 pm #1سیالکوٹ میں نجی فیکٹری کا سری لنکن منیجر فیکٹری ملازمین کے تشدد سے ہلاک ہوگیا، مشتعل افراد نے لاش کو سڑک پر گھسیٹا اور آگ لگا دی۔
مشتعل افراد کا دعویٰ ہے کہ مقتول نے مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کیے تھے، مشتعل افراد نے فیکٹری میں توڑ پھوڑ بھی کی
- local_florist 2
- local_florist JMP, Believer12 thanked this post
3 Dec, 2021 at 10:19 pm #2Are they arrested @ImranKhanPTI ? #Sialkot pic.twitter.com/HALEQzjbmP
— Shama Junejo (@ShamaJunejo) December 3, 2021
5 Dec, 2021 at 12:17 am #4I think the factory should be closed for good….!!!ابھی بھی یہ لوگ اتنی بہادری سے خوشی سے بتا رہے ہے کہ ہم نے سری لنکن کو جہنم واصل کیا ۔۔کیا یہ ابھی تک گرفتار نہیں ہوا @OfficialDPRPP pic.twitter.com/HAP7JpyqgN
— Kippsam Malik (@KeepsamM) December 4, 2021
5 Dec, 2021 at 5:42 am #5اس سانحہ کا درد محسوس کرنا بھی ممکن نہیں تو سہنا تو دور کی بات ہے ۔ اس طرح کی سانحات اب اس قدر عام ہوتے جا رہے ہیں کہ مجھے ڈر لگتا ہے کہ میں اس کا عادی ہو کر ان سانحات کے کرب سے بے حس نہ ہو جاؤں
کبھی مذہب کے نام پر، کبھی نظریہ کے نام پر ، کبھی رنگ و نسل و زباں کے حوالے سے تو کبھی سماجی اونچ نیچ کے نام سے تو بس کبھی شوق میں ظلم ، تشدد اور حقوق کی پامالی کا کوئی نہ کوئی واقعہ سامنے آتا رہتا ہے
افسوس
- thumb_up 2
- thumb_up shami11, Believer12 liked this post
5 Dec, 2021 at 5:44 am #6I think the factory should be closed for good….!!!محترم، اس میں اس کارخانے کا کیا قصور ہے اور اس کو بند کرنے سے کیا فرق ہو سکتا ہے
شکریہ
5 Dec, 2021 at 6:44 am #7بہت المناک سانحہ ہے اور پاتال میں گرتی ہوی قوم کیلئے ایک مزید دھکے کا باعث بنے گا میرے خیال میں سری لنکا سفارت کاری کی حد تک کوی فیصلہ کرنے جارہا ہے ان کے تیور اور لہجے بہت سپاٹ ہیں آج ان کی پارلیمینٹ میں اس پر بہت سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ہے اور انڈیا کو ان جاہلوں کی وجہ سے ایکبار پھر اپر ہینڈ مل گیا ہے۔ عمران خان نے سری لنکا کے صدر کو فون کال کی ہے۔ ان کے صدر نے یہ کہا ہے کہ دیکھتے ہیں آپ انصاف کرتے ہیں یا نہیں کیونکہ دباو ابھی سے پڑنے لگ گیا ہے اور ابھی تک وزیراعلی یا وزیراعظم نے مقتول کی بیوہ سے ملنے کی ہمت نہیں کی یہاں سب ہی ڈرتے ہیں نوازشریف نے بھی ان سے ڈرنے کی روایت قائم رکھی تھی اور باوجود طاقت کے ان کو فری ہینڈ دیتا رہا ورنہ جیسے انہوں نے فیض آباد میں ایک پل پر دھرنا دیا تھا پولیس وہاں باآسانی گھیر سکتی تھیایک حکومت کے حمایتی کا ولاگ کافی کچھ بتا رہا ہے
-
This reply was modified 1 year, 1 month ago by
Believer12.
5 Dec, 2021 at 11:05 pm #9جے بھیا ٠ معذرت ، میں نے غم و غصے میں لکھ دیا تھامحترم، اس میں اس کارخانے کا کیا قصور ہے اور اس کو بند کرنے سے کیا فرق ہو سکتا ہے شکریہ6 Dec, 2021 at 4:40 am #10جے بھیا ٠ معذرت ، میں نے غم و غصے میں لکھ دیا تھاغم و غصے میں آپ ۔۔۔ فیکٹری کا نام بھول گئے ۔۔۔۔
میرا خیال ہے کہ ۔۔۔۔ پا ک فوج کی فیکٹری کو بند ہونا چاھیے ۔۔۔۔ جو لشکر ۔۔۔ جھنگوی ۔۔۔ لشکر طیبہ ۔۔۔۔۔ تحریک لییک ۔۔۔۔۔ کو ۔۔۔ فنڈ نگ اور پیدا ئش اور افزائش کے جرم میں ملوث ہے ۔۔۔۔
اور ان تمام لوگوں کو بھی اپنے گریبا ن میں جھا نکنا چا ھیے جو فوج کے کا لے کرتوں ۔۔۔۔ فوج کے لشکروں کے پیچھے ۔۔۔۔۔ ستر سال سے ۔۔۔۔ کھڑے ہوئے
ملک کو پانی دے رھے ہیں ۔۔۔۔۔
- thumb_up 1
- thumb_up shami11 liked this post
6 Dec, 2021 at 8:11 am #11Army is half of the problem the other half is religion. We need to tone down religiosity. Barelvis are majority in Pakistan, it’s surprising they are resorting to violence. Our PM is wanna be sufi and is signing up for same cult. His bigger concern is how western values are effecting our family system not blasphemy related lynching. Our army is scared of these molvis after red mosque backlash when they were told not to wear uniforms and move around in private vehicles. Well what goes around comes around, if you prescribe Talibaization for Afghanistan it will haunt you in Pakistan as well, sooner or later. TLP is projected to be second largest party in Punjab in one max two election cycles.6 Dec, 2021 at 12:56 pm #12بھائی جان سری لنکا کے مینیجر کو معلوم نہیں تھا … یہاں پہ کتپلتی عمران خان نے بیروزگاری کر کر عوام کو ذہنی مریض بنایا ہوا ہے … اور ان کو وقت کے ساتھ ساتھ مذھب کی گولی دیتا رہتا ہے کہ صبر کرو … الله صبر کرنے والوں کے ساتھ …. خود دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہا ہے … لوگ دو وقت کی روٹی کے لئے ترس رہے ہیں اور مینیجر نے مزدوروں کو سری لنکا سمجھ کر فارغ کر دیا … کہ شائد کوئی اور نوکری ان کو مل جاے گی …جس کا ریکشن تو آنا تھا …. بھائی جان غریب کا پیٹ مذھب ہوتا ہے وہ اپنے پیٹ کے لئے کچھ بھی کر سکتا ہے …. لہٰذا کسی کہ رزق پہ بلاوا وجہ لات نہ مارو…
- thumb_up 1
- thumb_up shami11 liked this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.