Home Forums Siasi Discussion سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 44 total)
  • Author
    Posts
  • JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #21
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #22
    نادان
    Keymaster
    Offline
      #23

      محترم میاں صاحب کا تو کہنا ہے کے انہوں نے اور انکی حکومت نے فوج کی بہت خدمت کی ہے اور کرتے رہیں گے اور ماضی میں ہزاروں ارب روپے فوج پر خرچ کیۓ ہیں اور آگے بھی کریں گے

      اب سمجھ نہیں آتا کے کونسی بات پر یقین کریں

      حیرت ہے ابھی بھی سمجھ نہیں آ رہا

      :thinking:

      نادان
      Keymaster
      Offline
        #24

        آدھے میزائل تو اتفاق فونڈری میں بنے تھے

        :lol:

        Guilty
        Participant
        Offline
        • Expert
        #25
        آدھے میزائل تو اتفاق فونڈری میں بنے تھے :lol:

        ۔۔۔۔۔

        ۔۔۔ 1998 ۔۔۔۔ 28 مئی ۔۔۔۔۔ چاغی ۔۔۔ نیو کلیئر ٹیسٹ ۔۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔۔۔ کا نام ھسٹری میں لکھا جاچکا ۔۔۔۔۔۔

        سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ  ۔۔ نیوکلیئر لانے میں اور نیوکلیر ٹیسٹ کرنے  کی ھسٹری میں ۔۔۔۔ کسی فوجی نشان حیدر  کا نام نہیں آئے گا ۔۔۔۔۔

        نادان
        Keymaster
        Offline
          #26
          ۔۔۔۔۔ ۔۔۔ 1998 ۔۔۔۔ 28 مئی ۔۔۔۔۔ چاغی ۔۔۔ نیو کلیئر ٹیسٹ ۔۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔۔۔ کا نام ھسٹری میں لکھا جاچکا ۔۔۔۔۔۔ سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ ۔۔ نیوکلیئر لانے میں اور نیوکلیر ٹیسٹ کرنے کی ھسٹری میں ۔۔۔۔ کسی فوجی نشان حیدر کا نام نہیں آئے گا ۔۔۔۔۔

          ہسٹری جب پڑھی جائے گی تو پوری پڑھی جائے گی ..جس میں وہ نہ نہ کرتے پیار کر بیٹھے ..

          قدیر  صاحب کا وہ بیان بھی ساتھ ساتھ پڑھا جائے گا کہ یہ انکاری تھے ..” گن پواینٹ ” پر ان سے اقرار کروایا گیا تھا .

          کسی فوجی کا نام نہ آنے میں مزے کی کیا بات ہے ..کریڈٹ  جس کو جانا چاہئے ..اسے ہی جانا چاہئے ..اور اسی طرح جائے گا جیسے میں نے بیان کیا .

          Awan
          Participant
          Offline
          • Professional
          #27
          خواتین و حضرات کٹھ پتلی نے تین سال سے فوج کا بجٹ منجمند کر رکھا ہے

          ایک سال ایسا ضرور ہوا تھا مگر پچھلے سال فوج کی تنخوائیں بیس فیصد بڑھیں ہیں جب باقی سرکاری ملازمین کو کرونا کے بہانے ٹھڈو دکھایا گیا مطلب زیرو -پچھلے سال ڈیفنس بجٹ مجموہی طور پر بارہ فیصد بڑھا – اس سال مجموہی فوجی بجٹ چھ فیصد بڑھا ہے میرے سارے نمبر سرچ کر لیں –

          • This reply was modified 1 year, 5 months ago by Awan.
          Guilty
          Participant
          Offline
          • Expert
          #28
          ہسٹری جب پڑھی جائے گی تو پوری پڑھی جائے گی ..جس میں وہ نہ نہ کرتے پیار کر بیٹھے .. قدیر صاحب کا وہ بیان بھی ساتھ ساتھ پڑھا جائے گا کہ یہ انکاری تھے ..” گن پواینٹ ” پر ان سے اقرار کروایا گیا تھا . کسی فوجی کا نام نہ آنے میں مزے کی کیا بات ہے ..کریڈٹ جس کو جانا چاہئے ..اسے ہی جانا چاہئے ..اور اسی طرح جائے گا جیسے میں نے بیان کیا .

          ۔۔۔۔۔

          قدیر صا حب جیسے منفی بیانات تو ۔۔۔۔ نوازشریف پر روزآنہ ۔۔۔ ھزاروں مخالفین ۔۔۔ نشر کرتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔۔

          بیانات سے نہ حقائق بدلتے ہیں نہ ھسٹری بد لتی ہے ۔۔۔۔۔

          تاریخ میں لکھا جا چکا ہے کہ ۔۔۔۔۔ نوازشریف  ۔۔۔۔ جس نے ۔۔۔امریکی صدر بل کلنٹن ۔۔۔۔ کو ۔۔۔ فون پر ۔۔۔۔ نو ۔۔۔۔ کہا ۔۔۔

          چاغی ٹیسٹ کردیا ۔۔۔۔۔

          Guilty
          Participant
          Offline
          • Expert
          #29
          خواتین و حضرات کٹھ پتلی نے تین سال سے فوج کا بجٹ منجمند کر رکھا ہے

          آپ کا مطلب ہے کہ عمران خان بھی ۔۔۔۔۔ نوازشریف کی طرح ۔۔۔ فوج ۔۔۔۔ کے بد قماش کردار کو سمجھ گیا ہے ۔۔۔۔۔

          Aamir Siddique
          Participant
          Offline
          Thread Starter
          • Expert
          #30
          ایک سال ایسا ضرور ہوا تھا مگر پچھلے سال فوج کی تنخوائیں بیس فیصد بڑھیں ہیں جب باقی سرکاری ملازمین کو کرونا کے بہانے ٹھڈو دکھایا گیا مطلب زیرو -پچھلے سال ڈیفنس بجٹ مجموہی طور پر بارہ فیصد بڑھا – اس سال مجموہی فوجی بجٹ چھ فیصد بڑھا ہے میرے سارے نمبر سرچ کر لیں –

          یعنی ارسطو صاحب جھوٹ بول رہے ہیں ، اچھا کیا یہ سچ ہے کہ نواز شریف ننے فوج کے بجٹ میں عمران خان سے کافی زیادہ اضافہ کیا تھا ؟؟

          Aamir Siddique
          Participant
          Offline
          Thread Starter
          • Expert
          #31
          میرے خیال میں کوی بھی اس کے پیچھے ہو وہ غلط ہے اور میں اس کو غلط ہی کہوں گا، آج ایک ائرچیف کا اسیکنڈل بھی وائرل ہے جس نے مزار پر جانے کیلئے ہیلی کاپٹر اور ریڈ کارپٹ اور درجنوں مہنگی گاڑیوں کا انتظام کروایا ، ایسے بندے اگر اوپر آجائیں تو حکومت کا تختہ ضرور الٹتے ہیں

          ہاں غلط ہے لیکن جب حکومت خود ایسی حرکتیں کر رہی ہو تو کس منہ سے روکے گی

          Aamir Siddique
          Participant
          Offline
          Thread Starter
          • Expert
          #32
          جی بالکل یہی مطلب لگتا ہے اس بیان کا،،،ویسے کونسی جماعت بوٹ پالش کے مواقع نہیں ڈھونڈھتی؟ اس حمام میں سب ننگے ہیں

          یعنی عزیز من کی امیدیں پھر ٹوٹنے والی ہیں ؟؟

          Sohraab

          Aamir Siddique
          Participant
          Offline
          Thread Starter
          • Expert
          #33
          آپ کا مطلب ہے کہ عمران خان بھی ۔۔۔۔۔ نوازشریف کی طرح ۔۔۔ فوج ۔۔۔۔ کے بد قماش کردار کو سمجھ گیا ہے ۔۔۔۔۔

          جی نہیں میرا بلکل یہ مطلب نہیں ، میں تو حیران ہوں یہ کیسا کٹھ پتلی ہے جو فوج کو پیسہ ہی نہیں دے رہا

          Guilty
          Participant
          Offline
          • Expert
          #34
          جی نہیں میرا بلکل یہ مطلب نہیں ، میں تو حیران ہوں یہ کیسا کٹھ پتلی ہے جو فوج کو پیسہ ہی نہیں دے رہا

          ۔۔۔۔۔۔

          اس نے کیا کسی کو پیسہ دینا ہے ۔۔۔۔ یہ تو خود مانگنے والا ہے ۔۔۔۔۔۔

          ۔ ۔۔۔۔

          Awan
          Participant
          Offline
          • Professional
          #35
          یعنی ارسطو صاحب جھوٹ بول رہے ہیں ، اچھا کیا یہ سچ ہے کہ نواز شریف ننے فوج کے بجٹ میں عمران خان سے کافی زیادہ اضافہ کیا تھا ؟؟

          یہ الگ بحث ہے کس حکومت نے کتنا اضافہ کیا کیونکے ہر دور کے حالات مختلف تھے – نواز دور میں امن و امان کے لئے فوج کو بہت خرچہ کرنا تھا جیسے کہ وزیرستان آپریشن وغیرہ اسلئے اسے اس وقت کی ضرورت کے تناظر میں دیکھنا چاہئے – میں نے آپ کی بات کا جواب دیا کہ تین نہیں ایک سال بجٹ نہیں بڑھا دوسرے سال تنخواہ کے محآملے میں بیس فیصد اضافے نے پچھلے سال کی کسر پوری کر دی اور دوسرے سال بارہ فیصد مجموھی بجٹ   اضافے نے بھی اسے ہر سال چھ فیصد کر دیا تین سال میں -پتا نہیں آپ کونسے ارسطو کی بات کر رہے ہیں مگر ہر چیز لکھنے سے پہلے تحقیق کر لیا کریں یا لکھیں فلاں ایسا کہتا ہے لیکن تحقیق اس سے مطابقت نہیں کرتی –

          • This reply was modified 1 year, 5 months ago by Awan.
          نادان
          Keymaster
          Offline
            #36
            ۔۔۔۔۔ قدیر صا حب جیسے منفی بیانات تو ۔۔۔۔ نوازشریف پر روزآنہ ۔۔۔ ھزاروں مخالفین ۔۔۔ نشر کرتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔۔ بیانات سے نہ حقائق بدلتے ہیں نہ ھسٹری بد لتی ہے ۔۔۔۔۔ تاریخ میں لکھا جا چکا ہے کہ ۔۔۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔۔ جس نے ۔۔۔امریکی صدر بل کلنٹن ۔۔۔۔ کو ۔۔۔ فون پر ۔۔۔۔ نو ۔۔۔۔ کہا ۔۔۔ چاغی ٹیسٹ کردیا ۔۔۔۔۔

            تاریخ میں تو بہت کچھ لکھا جائے گا ..جب نواز نے ایمل کانسی کو امریکہ کے حوالے کیا تو بیان آیا کہ یہ پیسے کے لئے اپنی ماں بھی بیچ دیں

            نادان
            Keymaster
            Offline
              #37
              آپ کا مطلب ہے کہ عمران خان بھی ۔۔۔۔۔ نوازشریف کی طرح ۔۔۔ فوج ۔۔۔۔ کے بد قماش کردار کو سمجھ گیا ہے ۔۔۔۔۔

              نہیں ..سگھڑ  بیبیوں کی طرح دانت سے پیسے پکڑ کر ملک کا خرچہ چلا رہا ہے .جو اللے تللے پچھلے کر گئے تھے ..اس کو بھگت رہا ہے ..

              Guilty
              Participant
              Offline
              • Expert
              #38
              نہیں ..سگھڑ بیبیوں کی طرح دانت سے پیسے پکڑ کر ملک کا خرچہ چلا رہا ہے .جو اللے تللے پچھلے کر گئے تھے ..اس کو بھگت رہا ہے ..

              ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

              نا چ نہ جا نے آنگن ٹیڑھا ۔۔۔۔۔۔۔

              تبد یلی ثابت کی جائے ۔۔۔۔ بہانوں ۔۔۔۔ سے ریاست مدینہ نہیں  چلا کرتی ۔۔۔۔۔۔

              Guilty
              Participant
              Offline
              • Expert
              #39
              تاریخ میں تو بہت کچھ لکھا جائے گا ..جب نواز نے ایمل کانسی کو امریکہ کے حوالے کیا تو بیان آیا کہ یہ پیسے کے لئے اپنی ماں بھی بیچ دیں

              ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

              ماں بیچنے کی گالی ۔۔۔۔ نوازشریف کو نہیں ۔۔۔ بلکہ افواج پا کستان کو دی گئی تھی ۔۔۔۔ جنہوں نے کابل ۔۔۔ قندھار ۔۔۔۔  کراچی ائرپورٹ سے طور بارڈ کے پار تک سب ۔۔۔ بیچ دیا تھا ۔۔۔۔۔

              Zaidi
              Participant
              Offline
              • Advanced
              #40
              ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماں بیچنے کی گالی ۔۔۔۔ نوازشریف کو نہیں ۔۔۔ بلکہ افواج پا کستان کو دی گئی تھی ۔۔۔۔ جنہوں نے کابل ۔۔۔ قندھار ۔۔۔۔ کراچی ائرپورٹ سے طور بارڈ کے پار تک سب ۔۔۔ بیچ دیا تھا ۔۔۔۔۔

              نادان بی بی سمجھتیں ہیں کہ یہ گالی درحقیقت امریکی افواج کے سربراہ کو دی گئ تھی ۔ ایمل کانسی امریکہ میں جرم کرکے پاکستان اور پھر افغانستان منتقل ہو گیا تھا ۔ اسکی گرفتاری اور پھر امریکہ حوالگی کا کچھ تو جواز بنتا ہے ۔ پاشا جو پی ٹی آئ کے دھرنے کے پیچے ماسٹر مائنڈ تھا ، اس نے ریمنڈ ڈیوس جو کہ بلیک واٹر کا ایجنٹ تھا اور پاکستان میں قتل میں ملوث تھا، اسے پاکستان سے بحفاظت واپس امریکہ پہنچایا تھا ۔ اسی قسم کی بھاری گالی کا مستحق تھا لیکن آپ نادان بی بی سے پوچھیں تو اس کے پیچھے بھی نواز شریف یا مریم نواز کا ھاتھ تھا ۔

            Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 44 total)

            You must be logged in to reply to this topic.

            ×
            arrow_upward DanishGardi