Home › Forums › Siasi Discussion › سابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟
- This topic has 126 replies, 17 voices, and was last updated 3 years, 11 months ago by
Athar. This post has been viewed 5388 times
-
AuthorPosts
-
7 Jun, 2019 at 9:24 am #61
گھوسٹ پروٹوکول بھائی
صرف ایمرجنسی وارڈ کھلواوں یا قبرستان میں کھلنے والا دروازہ بھی کھلوا دوں؟
7 Jun, 2019 at 9:28 am #62مجھے صرف تیری با کسری چاھیے ۔۔۔۔۔۔ لوگ تو رکھ لے اپنے پاس ۔۔۔۔۔۔۔۔میری باکسری یعنی تیری اپنی بہن تو اپنے پاس رکھ لے۔ مجھے اب اس کی کوئی ضرورت نہیں۔ میرا کام نکل گیا ۔
7 Jun, 2019 at 9:33 am #63میری باکسری یعنی تیری اپنی بہن تو اپنے پاس رکھ لے۔ مجھے اب اس کی کوئی ضرورت نہیں۔ میرا کام نکل گیا ۔لیکن مجھے تیری با کسری کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔۔۔
مہینے میں تین ھفتے میرے پاس رھا کرے گی ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
کڑاھی گوشت ۔۔۔۔ بتا شے ۔۔۔ چھوھارے ۔۔۔۔ کھلا ئے جا ئیں گے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
7 Jun, 2019 at 9:47 am #64گھوسٹ پروٹوکول بھائی صرف ایمرجنسی وارڈ کھلواوں یا قبرستان میں کھلنے والا دروازہ بھی کھلوا دوں؟باوا جی،
دروازہ بھی کھلوادیں -قبریں بھی کھد والیں نہانے دھونے کفن دفن کا انتظام بھی کروادیں اور طاہر اشرفی قسم کے کسی مولوی کو بھی بک کروالیں – سپارے پڑھنے والے تیس بچے میں بھجوادوں گا- This reply was modified 53 years, 5 months ago by .
- mood 1
- mood Bawa react this post
7 Jun, 2019 at 9:59 am #66باوا جی، دروازہ بھی کھلوادیں -قبریں بھی کھد والیں نہانے دھونے کفن دفن کا انتظام بھی کروادیں اور طاہر اشرفی قسم کے کسی مولوی کو بھی بک کروالیں – سپارے پڑھنے والے تیس بچے میں بھجوادوں گا
اور ہاں تیجا کا کھانا میری طرف سے سوچ رہا ہوں گودوں کی بریانی اور تنگڑی کباب کے ساتھ رائتہ سلاد گلاب جامن اور جام شیریں ٹھیک رہیں گےگھوسٹ پروٹوکول بھائی
ہم نے انتظامات تو سارے مکمل کر لئیے ہیں
کہیں لڑنے والے ٹھنڈے ہی نہ ہو جائیں اور ہمارے سارے انتظامات دھرے کے دھرے ہی نہ رہ جائیں
7 Jun, 2019 at 10:13 am #67گھوسٹ پروٹوکول بھائی ہم نے انتظامات تو سارے مکمل کر لئیے ہیں کہیں لڑنے والے ٹھنڈے ہی نہ ہو جائیں اور ہمارے سارے انتظامات دھرے کے دھرے ہی نہ رہ جائیںباوا جی،
مجھے بھی یہی خطرہ ہے کہ کہیں انکو ہوش ہی نہ آجاےاور ہم اپنی مفت کی بریانی اور تنگڑی کباب سے بھی جاہیں -کچھ کوشش کرکے پنکھا جھلیں کویلے ابھی تازہ تازہ ہیں
- mood 1
- mood Bawa react this post
7 Jun, 2019 at 10:25 am #68باوا جی، مجھے بھی یہی خطرہ ہے کہ کہیں انکو ہوش ہی نہ آجاےاور ہم اپنی مفت کی بریانی اور تنگڑی کباب سے بھی جاہیں -کچھ کوشش کرکے پنکھا جھلیں کویلے ابھی تازہ تازہ ہیں
گھوسٹ پروٹوکول بھائی
لگتا ہے ہمارا جال دیکھ کر شکار نیمے نیمے ہو کر نکل گئے ہیں
کوئی بات نہیں، کبھی نہ کبھی تو جال میں پھنسیں گے ہی
7 Jun, 2019 at 2:49 pm #69یوتھی سیدھی بات نہیں سمجھتے اور آپ اتنی گھما پھرا کر بات کر رہے ہیں – انگریزی تو میری چھڑا ہی دی آپ نے اب اردو ہی رہ گیی ہے – نیازی کے اتنے جرائم کا یوتھیوں کے پاس ایک ہی جواب ہوتا ہے – نواز چور تھا اس لئے اس سے جان چھڑانا بہت ضروری تھا سب پیسوں سے ضروری – ہور پوچھوخاص میرے لیئے اردو تحریر کرنے کا شکریہ
یوتھیوں کی ویسے تو فوج ظفر موج دندناتی پھرتی ہے اور جہاں دلیل کے ساتھ بات کی جائے وہاں صرف تھریڈ وزٹ کر کے بھاگ جاتی ہے
ایک عامر صدیق پھنسا ہے “خود آپ اپنے دام میں صیاد آگیا” والی صورت بن گئی بیچارے کے ساتھ
خود ہی مان گیا کہ نیازی کی اتنی اہمیت نہیں تھی کہ عوام اُس کی کالز پر کان دھرتے
اب اگلا سوال میں اُس سے اُسی کی پوسٹ کو کوٹ کرتا ہوں دیکھتے ہیں کہاں کی کوڑی لاتے ہیں مہاراج
- local_florist 1 thumb_up 1
- local_florist Awan thanked this post
- thumb_up Believer12 liked this post
7 Jun, 2019 at 2:54 pm #70دیا تو جواب سر ، لوگ نہیں مانے ان سب باتوں کو ورنہ حکومت ٹک نا پاتیلو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا
بھائی جی یہ پورا تھریڈ ایک دو دہاری تلوار تھا جس پر آپ پیر دھر بیٹھے
تو آپ میرے چاروں سوالوں کا جواب یہ دے رہے ہیں کہ نیازی کو عوام نے اہمیت ہی نہیں دی تھی کہ اُس کی “کسی ایک کال پر کان نہیں دھرا پھر دوہراتا ہوں کہ نیازی کی کسی ایک کال “پر عوام نے کان نہیں دھرا
اور نیازی کو غیر سنجیدہ فرد سمجھتے ہوئے اُس کی بونگیوں پر توجہ نہیں دی جس فرد کو چند ماہ قبل عوام یکطرفہ طور پر مسترد کر چکی ہو
بتائے کہ ایسے غیر سنجیدہ فرد کو وہ ووٹ کیسے دے سکتے ہیں؟؟
آپ ہی کے بقول نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ عوام نے نیازی کو بری طرح مسترد کر دیا تھا
عوام کے مسترد کرنے کے بعد نیازی جو وزیر اعظم بنا پھرتا ہے تو اس کی ایک ہی وجہ ہے اور وہ یہ کہ
یہ تو سب کرم ہے بوٹ والوں کا ورنہ تو نیازی میں ایسی کوئی بات نہیں۔
- This reply was modified 53 years, 5 months ago by .
- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up Believer12 liked this post
- mood Aamir Siddique react this post
7 Jun, 2019 at 4:51 pm #71لیکن مجھے تیری با کسری کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔۔۔ مہینے میں تین ھفتے میرے پاس رھا کرے گی ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کڑاھی گوشت ۔۔۔۔ بتا شے ۔۔۔ چھوھارے ۔۔۔۔ کھلا ئے جا ئیں گے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔اپنی ہمشیرہ کو بھلے چار مہینے رکھ لیکن پلیز اب میرے پاس مت بھیجنا ۔ جیسے وہ منہ میں میرا پائنچہ پکڑ کر لیتی ہے اسی طرح تو بھی۔ ویسے بڑا بے غیرت خاندان ہے تیرا۔ دلالی اب پبلک فورم پر کرتا ہے
7 Jun, 2019 at 6:21 pm #72لیکن مجھے تیری با کسری کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔۔۔ مہینے میں تین ھفتے میرے پاس رھا کرے گی ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کڑاھی گوشت ۔۔۔۔ بتا شے ۔۔۔ چھوھارے ۔۔۔۔ کھلا ئے جا ئیں گے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔اپنی ہمشیرہ کو بھلے چار مہینے رکھ لیکن پلیز اب میرے پاس مت بھیجنا ۔ جیسے وہ منہ میں میرا پائنچہ پکڑ کر لیتی ہے اسی طرح تو بھی۔ ویسے بڑا بے غیرت خاندان ہے تیرا۔ دلالی اب پبلک فورم پر کرتا ہےآپ دونوں حضرات مزید بکواس سے باز آجائیں اور اس فورم کو اپنے گھر کے ماحول کی طرح صاف ستھرا رکھنے کی کوشش کریں۔
آئیندہ آپ دونوں میں سے کسی نے کسی کی فیملی کے بارے ایسی زبان استعمال کی تو مزید چھوٹ نہیں دی جائے گی۔
7 Jun, 2019 at 8:07 pm #74فورم تبھی صاف ستھرا ہوگا جب اس جیسے دلال کو تشریف پر لات پڑے گی ۔After sevrel warning you are still using abusive language for other members. Now you are banned for 1 week. After this if you again use abusive language for anyone in this forum you will be banned permanently. Thank You
- This reply was modified 53 years, 5 months ago by .
- local_florist 1 thumb_up 2
- local_florist Atif Qazi thanked this post
- thumb_up Believer12, Athar liked this post
7 Jun, 2019 at 10:33 pm #75لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا بھائی جی یہ پورا تھریڈ ایک دو دہاری تلوار تھا جس پر آپ پیر دھر بیٹھے تو آپ میرے چاروں سوالوں کا جواب یہ دے رہے ہیں کہ نیازی کو عوام نے اہمیت ہی نہیں دی تھی کہ اُس کی “کسی ایک کال پر کان نہیں دھرا پھر دوہراتا ہوں کہ نیازی کی کسی ایک کال “پر عوام نے کان نہیں دھرا اور نیازی کو غیر سنجیدہ فرد سمجھتے ہوئے اُس کی بونگیوں پر توجہ نہیں دی جس فرد کو چند ماہ قبل عوام یکطرفہ طور پر مسترد کر چکی ہو بتائے کہ ایسے غیر سنجیدہ فرد کو وہ ووٹ کیسے دے سکتے ہیں؟؟ آپ ہی کے بقول نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ عوام نے نیازی کو بری طرح مسترد کر دیا تھا عوام کے مسترد کرنے کے بعد نیازی جو وزیر اعظم بنا پھرتا ہے تو اس کی ایک ہی وجہ ہے اور وہ یہ کہ یہ تو سب کرم ہے بوٹ والوں کا ورنہ تو نیازی میں ایسی کوئی بات نہیں۔او بھائی دو دھاری ، ننانوے میں کتنے لوگ نکلے تھے مارشل لاء کے خلاف ؟؟ ووٹوں کے حساب سے تو دو تہائی عوام سڑکوں پے ہونی چاہیے تھی
ووٹ دینے اور بجلی گیس کٹوا لینے میں بہت فرق ہوتا ہے
7 Jun, 2019 at 10:36 pm #76پی ٹی آی تو اب آکر جیتی ہے مگر سندھ سے پی پی نے بھٹو دور سے لے کر اب تک کسی کو حکومت نہیں بنانے دی ، اگرآپکی لوجک کو مدنطر رکھا جاے تو پھر پی پی اور پی ٹی آی کی پرفارمنس ایک جیسی ہےجی نہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ پچھلے تیس چالیس خوار ہونے کے بعد بھی سندھ کے عوام کو عقل نہیں آئی یا وہ بے بس ہیں
کے پی کی تاریخ مختلف ہے ، وہاں جو پرفارم نہیں کرتا دوبارہ نہیں آتا
7 Jun, 2019 at 10:41 pm #77خاص میرے لیئے اردو تحریر کرنے کا شکریہ یوتھیوں کی ویسے تو فوج ظفر موج دندناتی پھرتی ہے اور جہاں دلیل کے ساتھ بات کی جائے وہاں صرف تھریڈ وزٹ کر کے بھاگ جاتی ہے ایک عامر صدیق پھنسا ہے “خود آپ اپنے دام میں صیاد آگیا” والی صورت بن گئی بیچارے کے ساتھ خود ہی مان گیا کہ نیازی کی اتنی اہمیت نہیں تھی کہ عوام اُس کی کالز پر کان دھرتے اب اگلا سوال میں اُس سے اُسی کی پوسٹ کو کوٹ کرتا ہوں دیکھتے ہیں کہاں کی کوڑی لاتے ہیں مہاراج Aamir Siddiqueجواب دے دیا ، اب دعوے کے مطابق دلیل سے جواب دینا ہے آپ نے
7 Jun, 2019 at 11:05 pm #78After sevrel warning you are still using abusive language for other members. Now you are banned for 1 week. After this if you again use abusive language for anyone in this forum you will be banned permanently. Thank You
ٹھیک کیا آپ نے بین بنتا ہے لیکن مجھے یہ نہیں سمجھ آئی کہ دوسرے فریق کو کیوں نہیں بین کیا گیا ، گالیاں تو دونوں دے رہے تھے ، کیا یہ سمجھا جائے کہ ن لیگ کے حامیوں پے ہاتھ ہولا رکھا جاتا ہے یہاں ؟؟
7 Jun, 2019 at 11:35 pm #79ٹھیک کیا آپ نے بین بنتا ہے لیکن مجھے یہ نہیں سمجھ آئی کہ دوسرے فریق کو کیوں نہیں بین کیا گیا ، گالیاں تو دونوں دے رہے تھے ، کیا یہ سمجھا جائے کہ ن لیگ کے حامیوں پے ہاتھ ہولا رکھا جاتا ہے یہاں ؟؟اصولا تو دونوں ہی بین ہونے چاہیئے تھے مگر عید کا لحاظ کرتے ہوئے دونوں کو وارننگ دے کر کافی سمجھا گیا تھا۔ لیکن کک باکسر بھائی نے ماڈریٹر کے ساتھ بات چیت میں ایکبار پھر دلال کا لفظ استعمال کیا۔ یہ قہر اسلئے ٹوٹا۔
ویسے مجھے گلٹی کا مستقبل بھی ایسا ہی نظر آرہا ہے۔
- local_florist 1
- local_florist Believer12 thanked this post
7 Jun, 2019 at 11:39 pm #80ٹھیک کیا آپ نے بین بنتا ہے لیکن مجھے یہ نہیں سمجھ آئی کہ دوسرے فریق کو کیوں نہیں بین کیا گیا ، گالیاں تو دونوں دے رہے تھے ، کیا یہ سمجھا جائے کہ ن لیگ کے حامیوں پے ہاتھ ہولا رکھا جاتا ہے یہاں ؟؟آپ سے یہ توقع نہیں تھی، اس نے مذہبی تعصب میں ماں بہن کی ننگی گالیاں دیں اور بغیر کسی اشتعال کے دوبارہ اور سہ بارہ گالیاں دیں، موڈ کو کسی نے شکایت تک نہیں کی کم از کم میں نے تو گالیاں کھانے کے بعد نظرانداز کرتے ہوے بالکل بھی نہ جواب دیا اور نہ ہی کمپلین کی کیونکہ فورم ہم سب کا ہے اس لئے شکایت کرنا بنتا نہیں مگر اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ کوی نرمی کا ناجائز فائدہ اٹھاے اور بدتمیزی میں بڑھتا ہی جاے حتی کہ ماوں بہنوں کو ننگی گالیاں دے جو شائد بازاری لوگ بھی نہ دیتے ہوں کجا یہ کہ پڑھے لکھے تبدیلی کے دعویدار؟
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.