Thread:
زیڈ صاحب۔ آپ کدھر ہیں
- This topic has 10 replies, 7 voices, and was last updated 2 years, 6 months ago by
Shirazi. This post has been viewed 1075 times
-
AuthorPosts
-
26 Aug, 2020 at 9:08 pm #1اس فورم کے ہر دل عزیز جناب زیڈ صاحب کافی دنوں سے گدھے کے سینگ سمت فورم سے غائب ہیں ۔۔۔اس کرونا کی مارا ماری میں امید ہے وہ خیریت سے ہونگے ۔۔۔اگر کینڈا میں کسی دوست کے پاس ان کا فون ہے تو رابطہ کر کے ان کی اطلاع پہنچا دے ۔۔اور اگر زیڈ صاحب خود پڑھیں تو بھی فورم کو آپنی خیریت کی اطلاع ضرور دیں ۔۔۔۔
وی مس یو
-
This topic was modified 2 years, 6 months ago by
الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
- thumb_up 4
- thumb_up Believer12, نادان, Bawa, Zinda Rood liked this post
26 Aug, 2020 at 9:37 pm #2سلیم بھیا، زیڈ صاحب جاتے ہوے سینگ تو گدھے کو واپس کرگئے تھے۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو زحمت ناگوار نہ ہو تو اپنے گھر یا دوکان کے سٹور میں دیکھ لیتے؟؟؟- mood 3
- mood SaleemRaza, نادان, Bawa react this post
27 Aug, 2020 at 5:31 am #5زیڈ صاحب سے کچھ عرصہ قبل خط و کتابت ہویی تھی ٹھیک ہیں یہیں ہیں اور منتظر ہیں کہ جیسے ہی وزیر اعظم اصلی تختی کی نقاب کشائی کریں گے وہ اپنی حاضری لگادیں گے . بال اب وزیر اعظم کی کورٹ میں ہے27 Aug, 2020 at 9:44 am #6زیڈ صاحب سے کچھ عرصہ قبل خط و کتابت ہویی تھی ٹھیک ہیں یہیں ہیں اور منتظر ہیں کہ جیسے ہی وزیر اعظم اصلی تختی کی نقاب کشائی کریں گے وہ اپنی حاضری لگادیں گے . بال اب وزیر اعظم کی کورٹ میں ہےگھوسٹ پروٹوکول بھائی
یہ تو پھر زیڈ بھائی کے نہ آنے والی بات ہوئی
یہ سلیکٹڈ وزیر اعظم کو آپ نے وزیر اعظم کب سے لکھنا شروع کر دیا ہے؟
- mood 1
- mood Ghost Protocol react this post
27 Aug, 2020 at 10:37 am #7گھوسٹ پروٹوکول بھائی یہ تو پھر زیڈ بھائی کے نہ آنے والی بات ہوئییہ سلیکٹڈ وزیر اعظم کو آپ نے وزیر اعظم کب سے لکھنا شروع کر دیا ہے؟
باوا جی،
زیڈ بھائی مشکل چیلنجز قبول کرنے والی شخصیت ہیں اپنے لئے مشکل اہداف کا تعین کرنا پسند کرتے ہیں حالانکہ وہ اگر چاہتے تو اپنی آمد کو کشمیر مسلہ کے حل ساتھ بھی نتھی کر سکتے تھے یا بزدار کے شاہزیب خانزادہ کو انٹر ویو دینے سے بھی مشروط کرسکتے تھے مگر انہوں نے اس سے بھی مشکل ہدف کو چنا اور وزیر اعظم کی اصلی تختی کی نقاب کشائی سے مشروط کردیا . میرا ارادہ ہے کہ اگر اگلے ایک دو سال میں یہ مبارک موقع نہیں آیا تو ہم لوگ خود ہی مسی ساگا سے ایک عدد بلکل نئی تختی بنواکر زیڈ بھائی کو ارسال کردیں گے .
جہاں تک سلیکٹڈ نہ لکھنے کی بات ہے تو اب اعوان بھائی کو بھی ناراض نہیں کرسکتے ہیں نا ویسے ہی فورم پر مخالفت بہت بڑھ چکی ہے- mood 1
- mood Bawa react this post
27 Aug, 2020 at 11:26 am #8جس غیر معمولی کمتر درجے کی ذہانت کا مالک زیڈ تھا – اس درجے کی ذہانت مجھے انسیف میں نظر آتی ہے. ہو سکتا ہے ایسی شخصیت دنیا میں صرف دو ہوں یا ایک ہی ہو
28 Aug, 2020 at 12:55 am #10Zed is alright and is doing cyber Jihad, just got this from him few minutes ago:It took PTI 7 years to extend Rescue 1122 from 2 districts to 29 in KP
1 years to establish WSSP to clean Peshawar
2 years to establish new traffic police Peshawar
3 years to establish Peshawar City Patrol
3 years to Establish BRT Peshawar
What PPP did for Karachi in 12 yrs?
- mood 1
- mood Ghost Protocol react this post
28 Aug, 2020 at 12:56 am #11SaleemRaza JeeI told him you are on hunger strike until he comes back, hope he will be back soon.
-
This topic was modified 2 years, 6 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.