Thread:
“زیوس”کی موت
Home › Forums › Islamic Corner › “زیوس”کی موت
- This topic has 14 replies, 7 voices, and was last updated 2 years, 8 months ago by
Shirazi. This post has been viewed 1299 times
-
AuthorPosts
-
3 Sep, 2020 at 9:06 pm #1
“زیوس”, خداوں کا خدا, طاقتور ترین خداوں میں سب سے زیادہ طاقتور خدا, جس کے قہر سے عام آدمی تو کیا دیومالائی تاریخ کے سب ہی دیوی دیوتا لزتے تھے۔ کہاں ہے آج کے چھوٹے موٹے خدا .. بگھوان ، جیسز یہ تو اس کے قہر کے آگے کچھ بھی نہیں .. ؟ موت کے خالق کو موت آگئی۔ آج اس کا کوئی ایک نام لیوا بھی نہیں۔ آج اس کی طاقت کے اوپر بس کارٹون فلمیں بنتی ہیں
ہماری طرح یونانی بھی اپنے خدا پر صبح شام درود بھیجتے تھے۔ اسکی پوجا کرتے تھے, گیت گاتے تھے, تصویریں اور مجسمے لگاتے تھے۔ چومتے تھے .. وہ بھی اتنا ہی سچا خدا تھا جتنا آپکے لئے آپ کا خدا, اور زیوس کی طرح آپ کا خدا بھی فنا ہو کر رہے گا اور انسان کی متلون مزاجی ایک نیا خدا تخلیق کرلے گی۔
تاریخ_انسانی کے لگ بھگ تین ہزار مرحوم خداوں میں اس صدی میں ایک اور خدا کا اضافہ ہو جائے گا۔ ابراہیمی خدا مر جائے گا۔
-
This topic was modified 2 years, 9 months ago by
الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
3 Sep, 2020 at 11:12 pm #2Religion: why faith is becoming more and more popularhttps://www.theguardian.com/news/2018/aug/27/religion-why-is-faith-growing-and-what-happens-next
4 Sep, 2020 at 12:47 am #6Talking about Jehovah’s Witnesses God. I dont know how you take my one sentence out of context to your god and this also fulfill my prophecy. You need Host and Judge to Protect your god instead of reasonable argument and you feel in such a way your god is going to die. How sad- mood 2
- mood BlackSheep, Shirazi react this post
4 Sep, 2020 at 1:10 am #7باوا جانی
زندگی اپنے روگ سے ہے تباہ
اور درماں کی کچھ سبیل نہیں
نہ کرو بحث ہار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
ہزاروں سالوں سے لوگوں نے خدا کو ایجاد کر کہ صرف اپنے مفادات کو پورا کیا ہوا ہے … ویڈیومیں لڑکی کو حجاب اچھا لگتا ہے تو اس نے ایک خدا کو چھوڑ کر دوسرا خدا اپنا لیا ہے … کل کوئی نیا مارکیٹ میں آ گیا تو اس کی طرف ہو جاۓ گی … پوسٹ میں بھی یہی کچھ کہا گیا ہے .. ایک خدا جاتا ہے دوسرا آ جاتا ہے4 Sep, 2020 at 1:20 am #8باوا جانی زندگی اپنے روگ سے ہے تباہ اور درماں کی کچھ سبیل نہیں نہ کرو بحث ہار جاؤ گی حسن اتنی بڑی دلیل نہیں ہزاروں سالوں سے لوگوں نے خدا کو ایجاد کر کہ صرف اپنے مفادات کو پورا کیا ہوا ہے … ویڈیومیں لڑکی کو حجاب اچھا لگتا ہے تو اس نے ایک خدا کو چھوڑ کر دوسرا خدا اپنا لیا ہے … کل کوئی نیا مارکیٹ میں آ گیا تو اس کی طرف ہو جاۓ گی … پوسٹ میں بھی یہی کچھ کہا گیا ہے .. ایک خدا جاتا ہے دوسرا آ جاتا ہے
غیر محفوظ فکری بیوہ
میں بھونکنے والے کتوں پر زیادہ توجہ نہیں دیتا ہوں
ویسے بھی فورم کی انتظامیہ کتوں کی نسل کا ذکر کرنے کا برا مناتی ہے
مجھے پتہ ہے کہ کوئی کتا چند دن بھونکے گا اور بھونک بھونک کر چپ ہو جائے گا
بھونکنے والے کتوں کی طرف توجہ دوں گا تو پھر اپنے پھیپھڑے کا پورا زور لگا کر بھونکے گا
4 Sep, 2020 at 2:18 am #9ملک صاحب لگتا ہے اس کتے نے بھی بھنگ پی ہوئی ہےReligion: why faith is becoming more and more popular https://www.theguardian.com/news/2018/aug/27/religion-why-is-faith-growing-and-what-happens-next- thumb_up 1
- thumb_up Bawa liked this post
4 Sep, 2020 at 1:40 pm #10خدا کی آخری ہچکیوں کی آوازیں مومنین کی تلخ کلامی اور بد زبانی سے آ رہی ہیں. کل رات سے وینٹیلیٹر پر شفٹ کردیا گیا تھا گیا جس کی وجہ سے اہل ایمان کی حالت بگڑی جا رہی ہے .
انا لللہ وانا الیہ راجعون .. بہت ہی نیک خدا تھا
- mood 1
- mood BlackSheep react this post
4 Sep, 2020 at 1:54 pm #12آج اس کی طاقت کے اوپر بس کارٹون فلمیں بنتی ہیں
یہ ایک وَیپنگ ڈیوائس، جس کا نام زیوس پر رکھا گیا ہے، بَیسٹ سیلر رہی ہے۔۔۔۔۔
ماضی کے زیوس کی طرح کافی پاورفل اور زبردست مشین ہے۔۔۔۔۔ ویسے کم بخت بنانے والوں نے زیوس کی شبیہہ بھی لگادی ہے۔۔۔۔۔
™©
- mood 1
- mood unsafe react this post
4 Sep, 2020 at 2:03 pm #13یہ ایک وَیپنگ ڈیوائس، جس کا نام زیوس پر رکھا گیا ہے، بَیسٹ سیلر رہی ہے۔۔۔۔۔ ماضی کے زیوس کی طرح کافی پاورفل اور زبردست مشین ہے۔۔۔۔۔ ویسے کم بخت بنانے والوں نے زیوس کی شبیہہ بھی لگادی ہے۔۔۔۔۔™©
ایک چھوٹی سی ڈسپرین آج کے تمام خداؤں سے زیادہ طاقتور ہے جو آدمی کے درد کم کر دیتی ہے ورنہ ان خداؤں سے جتنی مرضی دعائیں کر لو کوئی فرق نہیں پڑتا
4 Sep, 2020 at 2:19 pm #14خدا کی آخری ہچکیوں کی آوازیں ا
Posting thread was your right but insulting our Almighty is a sin according to our faith.
So don’t cross your limits and don’t provoke other nembers by writting stupid things.
7 Sep, 2020 at 10:13 am #15Posting thread was your right but insulting our Almighty is a sin according to our faith. So don’t cross your limits and don’t provoke other nembers by writting stupid things.Are you saying atheists are provoked when someone start defending imaginary Gods and fairytales? It’s not provocation it’s simple debate. @unsafe predicted days of such Gods are numbered. It’s mere prediction, you don’t have to agree with him. But to say don’t say anything to God in God vs No-God debate is bizarre. You can say whatever you want to our beliefs, actually atheists beliefs are openly challenged and ridiculed here. Did anyone ever complaint. Because beliefs are meant to be challenged, that’s how they are refined. If beliefs are not challenged Saati and Slavery would still be norm.
- local_florist 1
- local_florist unsafe thanked this post
-
This topic was modified 2 years, 9 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.