Thread:
زبیر کی ویڈیوز
Home › Forums › Siasi Discussion › زبیر کی ویڈیوز
- This topic has 17 replies, 7 voices, and was last updated 1 year, 5 months ago by
unsafe. This post has been viewed 739 times
-
AuthorPosts
-
27 Sep, 2021 at 6:31 am #1سابقہ گورنر سندھ اور ن لیگ کے ترجمان زبیر کی ویڈیوز بھی مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ زبیر کا پورا نام لکھنے کی مجھ گناہ گار کو تاب نہیں لہذا معذرت۔ جو ویڈیو میں نے دیکھی ہے اس میں کی جانے والی انتہای غلیظ گفتگو سے تو یہی ثابت ہورہا ہے کہ خواتین بھی اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی تھیں اور شائد انہی میں سے کسی نے ریکارڈنگ بھی کرلی ہو۔ ایک خاتون جو میڈیا میں کوی جاب کرنا چاہتی تھیں اس کا بیان بھی ہے ہوسکتا ہے یہ خاتون چونکہ میڈیا سے دلچسپی رکھتی تھیں تو ریکارڈنگ کی ذمہ داری بھی انہی کے ہاتھوں انجام پای ہوں
ہمارا معاشرہ گندگیوں سے اٹا پڑا ہے۔ پچاس لاکھ مولوی اور گلی گلی لاکھوں مساجد (ہماری ایک سٹریٹ پر پانچ مساجد ہیں) بنانے کے باوجود ہم غلاظت کی پست ترین سطح پر پنہچ چکے ہیں۔ ہمارے پڑھے لکھے بھی جاہل اور کرپٹ ہیں کل ایک آی ٹی سپیشلسٹ امریکی ایمبیسی کے کہنے پر پشاور سے پکڑا گیا جو بارہ سال کی امریکی لڑکی کو پشاور بیٹھ کر بلیک میل کررہا تھا
یہاں آپ کو کسی قسم کی مدد کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ بہت احترام سے یہ مدد فراہم کرتے ہیں مگر افسوس کہ پاکستان میں جب کرونا کے دوران غربا کو اٹھارہ ہزار روپے مدد دی گئی تو بینکوں کے ہی کلرکس نے بے چارے مزدور طبقے کی اس مدد پر بھی لوٹ مار شروع کردی اور انہیں کارڈ کے استعمال سے ناواقفیت پر مدد دینے کی بجاے آدھی رقم دے کر آدھی خود ہڑپ کرلیتے تھے
نادیہ خان نے آی ٹی ایکسپرٹ کو بلوا کر اپنا سوشل میڈیا اکاونٹ اپ ڈیٹ کروایا تو اس حرامی نے اس کے سارے پاسورڈ تبدیل کرکے خود ہی اس پر ہونے والی انکم بھی وصول کرنا شروع کردی۔ یہ بندہ یورپ میں ہوتا تو اس ے ساری عمر کیلئے اس کی جاب سے بین کردیا جاتا کیونکہ اپنے پروفیشن میں ایسی بددیانتی کو ادھر بہت ہی گھٹیا جرم سمجھا جاتا ہے
پاکستان میں بے شمار لوگ بے شمار لڑکیوں کو اسی طرح بلیک میل کررہے ہیں ایک عثمان مرزا پکڑا گیا تو کیا ہوا باقیوں کو کون ہاتھ ڈالے گا؟
قصور میں ابھی بھی کم سن بچوں کے ساتھ زیادتیاں ہورہی ہیں بلکہ سارے پاکستان میں ہورہی ہیں ان کو کون سزائیں دے گا؟
سزا کے بغیر معاشرہ جنگل کا معاشرہ بن جاتا ہے
- mood 1
- mood unsafe react this post
27 Sep, 2021 at 2:56 pm #2بھائی .. آپ کیا سمجتھے ھو پچاس لاکھ مولوی اتنے تو خدا نے دنیا پیغمبر نہیں بیجے … تو پھر یہ معاشرہ کس وجہ سے ٹھیک نہیں ہو رہا … کیا وجہ ہے ان کا مذھب پرانا ہو چکا ہے … یا جس مذھب کو وہ مانتے ہیں اس میں کوئی فرق ہے …… یا پھر جو لوگ مذھب کو نیا کر کے پیش کر رہے ہیں اور اس میں ڈالڈا ڈال رہے ہیں .. ان کے پاس اتنا ڈالڈا نہیں کہ وہ دوسروں کو اپنی طرف مائل کر لیں …..
اگر ان پچاس لاکھ مولوی اور مسجدوں کی جگہ جگہ فری کھانا، رہائش ، فیکٹری ، فری تعلیم ہوتی تو شائد یہ جرم بھی نہ ہوتے27 Sep, 2021 at 3:18 pm #3بھائی .. آپ کیا سمجتھے ھو پچاس لاکھ مولوی اتنے تو خدا نے دنیا پیغمبر نہیں بیجے … تو پھر یہ معاشرہ کس وجہ سے ٹھیک نہیں ہو رہا … کیا وجہ ہے ان کا مذھب پرانا ہو چکا ہے … یا جس مذھب کو وہ مانتے ہیں اس میں کوئی فرق ہے …… یا پھر جو لوگ مذھب کو نیا کر کے پیش کر رہے ہیں اور اس میں ڈالڈا ڈال رہے ہیں .. ان کے پاس اتنا ڈالڈا نہیں کہ وہ دوسروں کو اپنی طرف مائل کر لیں ….. اگر ان پچاس لاکھ مولوی اور مسجدوں کی جگہ جگہ فری کھانا، رہائش ، فیکٹری ، فری تعلیم ہوتی تو شائد یہ جرم بھی نہ ہوتے
آپ کے سوال میں ہی جواب بھی ہے۔ ان پچاس لاکھ یا اس سے بھی زائد ملاوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے مگر ان کے مدرسوں میں تو بچوں سے زیادتیاں ہورہی ہیں۔ عمران خان کی ناکامی یہی ہے کہ وہ جانتے بوجھتے ان مدرسوں کے اندر بچوں کی غیر قانونی رہائش پر پابندی نہیں لگا رہا کہیں ملا ناراض نہ ہوجائیں۔ یہ کیسا روشن خیال جاہل ہے کہ دوسرے فوج کے پٹھو حکمران ایک مذہبی وزیر بناتے تھے مگر اس نے دو بناے ہوے ہیں
ان مولویوں یا مساجد سے اسلام کا درس نہیں تفرقے اور انتشار کا سبق دیا جاتا ہے، اپنے فالوورز چاہے جو مرضی کریں ان کو سپورٹ کیا جاتا ہے۔ اور کبھی کبھی طاقت کا اظہار کرنے یا دھاک بٹھانے کیلئے کسی غریب عیسای خاکروب یا ہندو کو پکڑ کر توہین اسلام کے جرم میں ماردیا جاتا ہے جب مجمع ایک بندے کو ڈنڈوں سے مار رہا ہوتا ہے اور مرنے کے بعد اس کی لاش کو رسی ڈال کر بازاروں میں گھسیٹ رہا ہوتا ہے تو مولوی کے دیگر مخالفین کا موتر ویسے ہی خطا ہوجاتا ہے اور اگلے دن ہی وہ مولوی کی قدمبوسی کیلئے پنہچ جاتے ہیں
ان تمام باتوں میں اسلام کہاں ہے؟
پاکستان پر شیطان کی حکومت ہے اور اس کے پیروکار کمزور طبقوں کو ظلم کرتے ہوے مار رہے ہیں
27 Sep, 2021 at 7:47 pm #5تھریڈ زبیر پر اور رنڈی رونا کسی اور بات پر صاف بات ہے کہ ویڈیوز مریم نواز نے لیک کی ہیں۔ بقول اس کے، ویڈیو کبھی دفن نہیں ہوتیرنڈی رونا وغیرہ جیسے ناشائستہ اور غیر مہذب الفاظ عموما ہم استعمال نہیں کرتے بحرحال تم چونکہ یوتھیا لیگ سے ایسی زبان سیکھ کر آےہو اس لئے مجبوری ہے۔ ویڈیوز جس نے بھی لیک کی ہیں اس نے تو قوم پر احسان کیا ہے۔ ایسے لوگوں کے کرتوت پر ہمیشہ پردہ پڑا رہا ہے جو اندر سے گندگی اور غلاظت سے بھرے ہوے ہیں ۔ زبیر عمر ایک طاقتور سیاستدان، ن لیگ کا سب سے فعال ترجمان، پی ٹی آی کے وزیرخزانہ کا بھای اور ایک جرنیل کا بیٹا بھی ہے۔ اتنی ساری خوبیاں اور کرتوت ایسے کالے؟
میں کسی سیاسی جماعت کی سپورٹ نہیں کرتا اسے پھانسی دے دینی چاہئے
- thumb_up 1
- thumb_up muhammad moazzam niaz liked this post
28 Sep, 2021 at 12:24 am #6سنا ہے مریم نواز ہی کیمرا پکڑ کر کھڑی تھیتھریڈ زبیر پر اور رنڈی رونا کسی اور بات پر صاف بات ہے کہ ویڈیوز مریم نواز نے لیک کی ہیں۔ بقول اس کے، ویڈیو کبھی دفن نہیں ہوتی- thumb_up 1
- thumb_up Believer12 liked this post
28 Sep, 2021 at 12:27 am #7ابھی تک کوئی پورا ٹوٹا موصول نہی ہوا- mood 1
- mood Believer12 react this post
28 Sep, 2021 at 4:46 pm #8ابھی تک کوئی پورا ٹوٹا موصول نہی ہواکسی یوتھیئے سے رابطہ کرلو وہ آپ کو منہ زبانی تمام کہانی ود فیس ایکسپریشنز سنا دے گا
28 Sep, 2021 at 8:24 pm #10کیا آپ مان چکے ہیں کہ یہ ویڈیو سو فیصد درست ہے جب تک دوسرے فریق کا نقطہ نظر سامنے نہیں آجاتا تب تک یکطرفہ ڈھول پر بھنگڑا کیا معنی رکھتا ہے؟ویڈیو اصلی ہی لگ رہی ہے جیسے حامد میر والی ویڈیو کا اس نے بہت انکار کیا مگر جو حامد میر کی گفتگو سنتے آے ہیں وہ جانتے ہیں کہ اصلی ہی تھی دوسری بات یہ کہ ابھی تک زبیر عمر نے اس کی فرینزک ٹیسٹ کروانے کی کوی بات نہیں کی جس سے پتا چلتا ہے کہ وہ اس پنگے میں جاکر مزید گندہ نہیں ہونا چاہتا
زبیر عمر جانتا ہے کہ اس کی ایک ویڈیو نہیں ہے اور بھی ہیں جو بعد میں شئیر کی جائیں گی اسی لئے وہ فرینزک ٹیسٹ کی طرف نہیں جارہا
جس لڑکی کے ساتھ ہے اس کا چہرہ نہیں دکھایا جاتا اس کا صاف مطلب ہے کہ ویڈیو اسی لڑکی نے بنای تھی
- thumb_up 1
- thumb_up muhammad moazzam niaz liked this post
7 Oct, 2021 at 2:55 am #11ویڈیو اصلی ہی لگ رہی ہے جیسے حامد میر والی ویڈیو کا اس نے بہت انکار کیا مگر جو حامد میر کی گفتگو سنتے آے ہیں وہ جانتے ہیں کہ اصلی ہی تھی دوسری بات یہ کہ ابھی تک زبیر عمر نے اس کی فرینزک ٹیسٹ کروانے کی کوی بات نہیں کی جس سے پتا چلتا ہے کہ وہ اس پنگے میں جاکر مزید گندہ نہیں ہونا چاہتا زبیر عمر جانتا ہے کہ اس کی ایک ویڈیو نہیں ہے اور بھی ہیں جو بعد میں شئیر کی جائیں گی اسی لئے وہ فرینزک ٹیسٹ کی طرف نہیں جارہا جس لڑکی کے ساتھ ہے اس کا چہرہ نہیں دکھایا جاتا اس کا صاف مطلب ہے کہ ویڈیو اسی لڑکی نے بنای تھیhttps://jang.com.pk/news/994681
امریکی ادارے کی معلومات پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ نے فیصل آباد میں کارروائی کرکے چائلڈ پورنوگرافی اور خواتین کی غیراخلاقی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق کارروائی امریکی ادارے کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کی روشنی میں کی گئی
ملزمان سلطان اور امین کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے سیکڑوں غیراخلاقی فلمیں برآمد کرلی گئیں۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان بچوں اور خواتین کی غیراخلاقی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے میں ملوث ہیں۔
ملزمان کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت دو مقدمات درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
گندی قوم و نسل
7 Oct, 2021 at 2:55 pm #12زبیر عمر ۔۔۔۔۔ پرانے جرنیل غلام عمر ۔۔۔۔ کا بیٹا ہے ۔۔۔۔۔جرنیل غلا م عمر ۔۔۔۔۔ بنگلہ دیش بنوانے والے فوجی مجرموں میں شامل تھا ۔۔۔۔۔
جرنل غلا م عمر نے بنگلہ دیش میں پا کستان دشمنی کو ہوا دینے کے لیئے قتل عام بھی کروایا تھا
جرنل غلام عمر پر ۔۔۔۔ کورٹ مارشل ۔۔۔ ہونے کے چا نسزز تھے لیکن ۔۔۔۔ جرنل نیازی اور جرنل یحیٰی کی طرح ۔۔۔ جرنل غلام عمر ۔۔۔۔ پا کستان کو تیل دے کر بنگلے میں لیٹ گیا تھا ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زبیر عمر ۔۔۔۔ اسد عمر ۔۔۔۔ ایک گندے جرنیل کا گندہ خون ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
ان دونوں بھا ئیوں کو جس طرح ایسٹبلشمنٹ نے قومی سیا ست میں داخل کیا ۔۔۔ اور کس طرح ان دونوں گندے خون بھا ئیوں نے ملک کو نقصا ن پہنچا یا ہے
وہ ریکارڈ پر آچکا ہے اور جب تک یہ دونوں گندے فوجی خون ۔۔۔ قومی سیا ست میں رکھے جا ئیں گے ۔۔۔۔ ملک کو تیل دیتے رھیں گے ۔۔۔
7 Oct, 2021 at 4:27 pm #13بھائی جان ایسے زبیروں سے پورا ملک برا ہوا ہے .. جو جنسی گھٹن کی وجہ سے اور ملکی ، مذھبی ، عربی غلام کلچر کی وجہ سے خواتین کی مجبوری کا فائدہ اٹھا کر ان کا لالچ دے کر ان سے ایسے کام کرتے ہیں …. آپ کس کس زبیر کو روکو گے … آپ نے ہر گلی موھلے میں مسجد تو بنا دی …. لیکن مسجد میں مجود جنسی درندے سے بچوں کو محفوظ نہیں رکھ سکتے .. یہ تو نارمل بات ہے پاکستان ایسے جنسی درندے جگہ مجود ہیں
8 Oct, 2021 at 3:52 am #14بھائی جان ایسے زبیروں سے پورا ملک برا ہوا ہے .. جو جنسی گھٹن کی وجہ سے اور ملکی ، مذھبی ، عربی غلام کلچر کی وجہ سے خواتین کی مجبوری کا فائدہ اٹھا کر ان کا لالچ دے کر ان سے ایسے کام کرتے ہیں …. آپ کس کس زبیر کو روکو گے … آپ نے ہر گلی موھلے میں مسجد تو بنا دی …. لیکن مسجد میں مجود جنسی درندے سے بچوں کو محفوظ نہیں رکھ سکتے .. یہ تو نارمل بات ہے پاکستان ایسے جنسی درندے جگہ مجود ہیں
چن مکھن ۔۔۔۔۔۔۔
ایسے زبیر ۔۔۔۔ فوجی تعفن سے پیدا ہوتے ہیں اور جی ایچ کیو کا بد نام زما نہ گیٹ نمبر چار ۔۔۔۔ ان زبیروں کو ملک میں چھوڑتا ہے ۔۔۔۔
پا کستان میں بچے خدا کے فضل سے با لکل محفوظ ہیں ۔۔۔۔۔ آپ محلے کی مسجد کے مولوی سے بچ کرر ھیں ۔۔۔ کہیں مولوی آپ کے سا تھ کوئی جنسی درند گی نہ کردے
جنسی درند گی میں مولوی بھی مشہور ہیں ۔۔۔ جنسی درند گی میں ملحد بھی بہت مشہور و معروف پورن سٹار ہوتے ہیں ۔۔۔۔
۔
9 Oct, 2021 at 12:25 am #16بھائی جان آپ کسی پبلک ٹرانسپورٹ میں کیمرہ نسب کر دو آپ کو وہاں زبیر سے زیادہ دیکھنے کو مل جاے گا … جب اوپر سے نیچے تک ہر آدمی جنسی درندہ ہے چاہے مسجد ہو .. یا کوئی اور جگہ تو زبیر کی ویڈیو لیک ہونے پر اتنی ٹینشن کس بات کی ہےچن مکھن ۔۔۔۔۔
پبلک ٹرانسپورٹ میں ھزاروں مرتبہ سفر کیا ہے ۔۔۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں کبھی ریپ ہوتے نہیں دیکھا گیا ہے ۔۔۔۔
البتہ ۔۔ پوری دنیا کو ۔۔۔۔۔ ملحد و ں ۔۔۔۔ کی پورن ویڈ یوز میں ۔۔۔۔ زبیر عمر ۔۔۔۔ جیسے ملحد ین کروڑوں کی تعداد میں نظر آتے ہیں جو ۔۔۔۔ الٹے سید ھے ہورھے ہوتے ہیں ۔۔۔۔
-
This reply was modified 1 year, 5 months ago by
Guilty.
10 Oct, 2021 at 12:27 am #17آپ کے سوال میں ہی جواب بھی ہے۔ ان پچاس لاکھ یا اس سے بھی زائد ملاوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے مگر ان کے مدرسوں میں تو بچوں سے زیادتیاں ہورہی ہیں۔ عمران خان کی ناکامی یہی ہے کہ وہ جانتے بوجھتے ان مدرسوں کے اندر بچوں کی غیر قانونی رہائش پر پابندی نہیں لگا رہا کہیں ملا ناراض نہ ہوجائیں۔ یہ کیسا روشن خیال جاہل ہے کہ دوسرے فوج کے پٹھو حکمران ایک مذہبی وزیر بناتے تھے مگر اس نے دو بناے ہوے ہیں ان مولویوں یا مساجد سے اسلام کا درس نہیں تفرقے اور انتشار کا سبق دیا جاتا ہے، اپنے فالوورز چاہے جو مرضی کریں ان کو سپورٹ کیا جاتا ہے۔ اور کبھی کبھی طاقت کا اظہار کرنے یا دھاک بٹھانے کیلئے کسی غریب عیسای خاکروب یا ہندو کو پکڑ کر توہین اسلام کے جرم میں ماردیا جاتا ہے جب مجمع ایک بندے کو ڈنڈوں سے مار رہا ہوتا ہے اور مرنے کے بعد اس کی لاش کو رسی ڈال کر بازاروں میں گھسیٹ رہا ہوتا ہے تو مولوی کے دیگر مخالفین کا موتر ویسے ہی خطا ہوجاتا ہے اور اگلے دن ہی وہ مولوی کی قدمبوسی کیلئے پنہچ جاتے ہیں ان تمام باتوں میں اسلام کہاں ہے؟ پاکستان پر شیطان کی حکومت ہے اور اس کے پیروکار کمزور طبقوں کو ظلم کرتے ہوے مار رہے ہیںمدرسے مجبوری ہیں۔ یہ فری کھانا اور رہا ش اور روزگار کا سسٹم ہے۔ حکومت کے وسائل کی کمی کی وجہ سے
10 Oct, 2021 at 12:51 pm #18زبیر جیسے واقعات کی بڑی وجہ ثقافتی گھٹن ہے جو کہ جنسی گھٹن سے نکلتی ہے ۔ انسان پہلے جانور ہے بعد میں انسان۔ اس کی وجہ یہ کہ انسان کا ارتقا حیوانوں سے ہوتا آیا ہے ہے….. پینٹ کوٹ ، ٹائی اچھا لباس اس کے اندر کے جانور کو چھپا نہیں سکتا باقی جسمانی اور جبلتی لحاظ سے اس کے بھی وہی تقاضے ہیں، جو جانوروں کے ہوتے ہیں
ان تقاضوں پر ہمیں شرمندہ / گلٹی ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ نہ ہی یہ گندے ، پلید، گناہ ہیں خود ساختہ مذہبوں نے ان جنسی اور جسمانی ضرورتوں پر ایسی خطرناک پابندیاں لگا رکھی ہیں جو اس کو کبھی زبیر بنا دیتی ہے کبھی کیا … کہ وہ جانوروں سے بھی زیادہ خطرناک ہو جاتا ہے فطری تقاضوں کو برا بھلا کہنے والی قوم زہنی مریض، منافق، ریا کار ہوتی ہے۔ یہ ذہنی مریض کبھی معاشرے مثبت سمت نہیں دیتے -
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.