- This topic has 44 replies, 6 voices, and was last updated 8 months, 1 week ago by
shami11. This post has been viewed 1752 times
-
AuthorPosts
-
3 Sep, 2021 at 6:32 pm #41ان لوگوں کا پرابلم یہ ہے کہ ۔۔۔۔ یہ لوگ انصاف کی بات نہیں کرنا چا ھتے کہ ۔۔۔۔ انصاف کے حساب سے تو ہوسکتا ہے مرد غلط ہو یا ہوسکتا ہے عورت غلط ہو ۔۔۔۔۔ لیکن ان لوگوں کی منا فقت یہ ہے کہ ۔۔۔۔ آنکھیں بند کر کے کہتے ہیں عورت کا سیکسی قصور ممکن نہیں ہے ۔۔۔۔ اور صرف مرد ہی سیکس جرائم کے لیئے تخلیق کیا گیا ہے ۔۔۔۔ ان لوگوں کو عورت سپر میسی اور عورت پرستی کا دورہ پڑا رھتا ہے ۔۔۔۔۔۔ ان لوگوں میں کچھ ایسے بھی ہیں کہ رات کو بیوی کے کمرے میں جا کر کہتے ہیں آپ پا کستان کی بیٹی ہیں ۔۔۔۔۔ پہلے سہونی دھرتی ترا نہ سن لیتے ہیں ۔۔۔۔
بھائی جان اگر عورت کے سیکسی ہونے کی وجہ سے یہ کام ہوتا تو لوگ اپنی بیٹیوں کو قبر میں دفن کرنے کے بعد 7 دن پہرہ نہ دیتے کہ کوئی لاش کے ساتھ زیادتی نہ کر دے … ابی پچھلے دنوں سندھ میں ایک چودہ سالہ بچی کی لاش کو قبر سے نکالا گیا … وہ تو عائشہ کی طرح کوئی مجرا نہیں کر رہی تھی .. یا گندے کپڑے اس نے نہیں پہنے تھے … بدچلن بھی نہیں تھی ،،،، کسی کا کچھ بگاڑ بھی نہیں رہی تھی … یہاں مولوی، استاد، شاگرد سبھی ساری ساری رات پارن دیکھ کر پاکستان کو دنیا کی اول پارنوگرافی دیکھنے والی قوم بناتے ہیں، مگر صبح ہوتے ہیں اپنی بہن بیٹیوں کو حیا اور شرم کا درس دیتے ہیں۔ اور دوسروں کو بھاشن دیتے ہیں کہ تم فلانے کو اپنی بہن بیٹی کیوں نہیں کہتے ہے ….. دراصل عورت کے لئے ایسی منافقت صرف صرف پاکستانی مسلمانوں میں بہت زیادہ پائی جاتی ہے
3 Sep, 2021 at 11:13 pm #42بھائی جان اگر عورت کے سیکسی ہونے کی وجہ سے یہ کام ہوتا تو لوگ اپنی بیٹیوں کو قبر میں دفن کرنے کے بعد 7 دن پہرہ نہ دیتے کہ کوئی لاش کے ساتھ زیادتی نہ کر دے … ابی پچھلے دنوں سندھ میں ایک چودہ سالہ بچی کی لاش کو قبر سے نکالا گیا … وہ تو عائشہ کی طرح کوئی مجرا نہیں کر رہی تھی .. یا گندے کپڑے اس نے نہیں پہنے تھے … بدچلن بھی نہیں تھی ،،،، کسی کا کچھ بگاڑ بھی نہیں رہی تھی … یہاں مولوی، استاد، شاگرد سبھی ساری ساری رات پارن دیکھ کر پاکستان کو دنیا کی اول پارنوگرافی دیکھنے والی قوم بناتے ہیں، مگر صبح ہوتے ہیں اپنی بہن بیٹیوں کو حیا اور شرم کا درس دیتے ہیں۔ اور دوسروں کو بھاشن دیتے ہیں کہ تم فلانے کو اپنی بہن بیٹی کیوں نہیں کہتے ہے ….. دراصل عورت کے لئے ایسی منافقت صرف صرف پاکستانی مسلمانوں میں بہت زیادہ پائی جاتی ہے
پہلے آپ یہ تو تسلیم کرلیں کہ عا ئشہ اکرام آپ کی بہن بیٹی ہے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔
یہ بھی تسلیم کرلیں کہ ۔۔۔۔ آپ کی اپنی بہن بیٹی بھی ۔۔۔۔ عائشہ اکرام جیسی ہی ہوتی ہیں ۔۔ تاکہ آپ کی اچھی سوچ کا ثبوت تو پیش ہو ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
4 Sep, 2021 at 9:27 am #43پہلے آپ یہ تو تسلیم کرلیں کہ عا ئشہ اکرام آپ کی بہن بیٹی ہے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ یہ بھی تسلیم کرلیں کہ ۔۔۔۔ آپ کی اپنی بہن بیٹی بھی ۔۔۔۔ عائشہ اکرام جیسی ہی ہوتی ہیں ۔۔ تاکہ آپ کی اچھی سوچ کا ثبوت تو پیش ہو ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھائی جان لگتا ہے آپ کے پاس جواب ختم ہو چکے ہیں تب ہی کوئی جواب نہیں آیا ،،، میرے تسلیم کرنے سے کیا ہو جاے گا آپ کے ملک کی بیٹی تو ہے ،،، کسی انسان کی بیٹی تو ہے…. جیسی بھی ہے انسان ہے ،،،،، اس کا لباس ، اس کی فائلنگ کیسس ایک جنگلی جنسی گھٹن زدہ سوچ کے مردوں کے ہجوم کو دعت نہیں دیتی کہ اس کا بلات کار کریں …. بھائی جان جیسے کہ پہلے بتا چکا ہوں … یہ لوگ مطلب آپ کی سوچ کے لوگ پچاس سال کی عورت کو نہیں چھوڑتے ، گھروں میں چھوٹی بچیوں کو نہیں چھوڑتے …. قبر میں مجود عورتوں کو نہیں چھوڑتے ،،، ہمسایوں کی مرغی کو نہیں چھوڑتے …. یہ سب انسان اور جانور تو کوئی مجرا نہیں کر رہے ہوتے جو آپ کہیں کہ یہ سب بد چلن ہیں
4 Sep, 2021 at 11:09 pm #44بھائی جان لگتا ہے آپ کے پاس جواب ختم ہو چکے ہیں تب ہی کوئی جواب نہیں آیا ،،، میرے تسلیم کرنے سے کیا ہو جاے گا آپ کے ملک کی بیٹی تو ہے ،،، کسی انسان کی بیٹی تو ہے…. جیسی بھی ہے انسان ہے ،،،،، اس کا لباس ، اس کی فائلنگ کیسس ایک جنگلی جنسی گھٹن زدہ سوچ کے مردوں کے ہجوم کو دعت نہیں دیتی کہ اس کا بلات کار کریں …. بھائی جان جیسے کہ پہلے بتا چکا ہوں … یہ لوگ مطلب آپ کی سوچ کے لوگ پچاس سال کی عورت کو نہیں چھوڑتے ، گھروں میں چھوٹی بچیوں کو نہیں چھوڑتے …. قبر میں مجود عورتوں کو نہیں چھوڑتے ،،، ہمسایوں کی مرغی کو نہیں چھوڑتے …. یہ سب انسان اور جانور تو کوئی مجرا نہیں کر رہے ہوتے جو آپ کہیں کہ یہ سب بد چلن ہیں
میں کل تھوڑا بزی ہوگیا تھا اس لیے پورا جواب نہ دے سکا ۔۔۔۔ تھا ۔۔۔
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.