Thread: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

Home Forums Non Siasi ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 43 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 53
    • Posts: 934
    • Total Posts: 987
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

    ریما خان پنجابی فلموں کی ایک معمولی سی ایکٹرس تھی جس کا بیک گراونڈ وہی تھا جو پاکستان میں فلمی اداکاراوں کا اکثر ہوتا ہے، یہ عجیب طرح سے کھی کھی کھی کرکے ہنستی ہے اور اس کی پیروڈی بھی کافی مشہور ہوی تھی جو غالبا جیو کے پروگرام خبردار میں کسی لڑکی نے کی تھی خاصی فنی قسم کی اداکارہ تھی سمجھیں کہ میرا ٹائیپ تھی

    اپ نے درست فرمایا . ان جیسی چولوں کی وجہ سے پاکستانی فلم انڈسٹری تباہ ہو گئی . یہ سب اوریجنل اککٹنگ کرنے کی بجاے کوپی کیٹ ہیں … اس کے علاوہ پھر سلطان راہی نے مولا جٹ ، بوڑھا گجر ، گنگلا بدمعاش اور پتا نہیں ایسی فضول فلمیں جن کا کوئی مقصد نہیں تھا بنا کر رہی سہی کسر پوری کر دی

    #22
    Judge
    Moderator
    Offline
    • Threads: 2
    • Posts: 354
    • Total Posts: 356
    • Join Date:
      20 Mar, 2020

    Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

    پلاسٹکی انصافی 😂 آج ڈاکٹر عبد السلام زندہ ہوتے تو وہ بھی آج تجھے ڈھیٹ جھوٹا پکارتے ۔ تو کب شئیر کر رہے ہو سرجری والوں کی کوئی ایمیل یا وائس میل؟

    Do you have something about the topic of thread? Stop bullying people plz.

    Consider it warning.

    #23
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 24
    • Posts: 1078
    • Total Posts: 1102
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

    Do you have something about the topic of thread? Stop bullying people plz. Consider it warning.

    :hilar:

    #24
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 24
    • Posts: 1078
    • Total Posts: 1102
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

    وائس میل تب ہوتی ہے جب کوی وائس میل بھیجے اور سرجری کی طرف سے کال آتی ہے ای میل نہیں کال نہیں دو کالیں اور تم یہاں حلفیہ بیان کے ساتھ لکھ دو کے اگر مجھے کالیں نہیں آئیں جس میں مجھے ویکسین کے متعلق بکنگ کروانے کا نہیں کہا گیا اور میں نے دونوں بار انہیں منع نہیں کیا تو تم اور کالی بھیڑ سچے اور اگر مجھے مذکورہ کالیں آی ہیں تو پھر تم جھوٹے اور ساتھ ہی جھوٹے پر خدا کی لعنت ڈال دو ،دور جانے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی ایک منٹ میں فیصلہ ہوجاے گا دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی؟

    یار تم عجیب چول نمونہ ہو۔ کال مس ہو جاتی ہے تو نوے فیصد ڈاکٹر آفس والے وائس میل چھوڑتے ہیں جو آپ آرام سے کسی بھی ایمیل میں ایکسپورٹ کر سکتے ہو۔ 

    تم اس سرجری والوں کا نمبر شئیر کرو، میں کال کر کے پوچھتا ہوں کہ اصلیت کیا ہے۔ پھر سب کے ساتھ یہاں شئیر کر دوں گا۔ اگر میں غلط ہوا تو معافی لوں گا۔ منظور؟

    #25
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 387
    • Posts: 8907
    • Total Posts: 9294
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

    یار تم عجیب چول نمونہ ہو۔ کال مس ہو جاتی ہے تو نوے فیصد ڈاکٹر آفس والے وائس میل چھوڑتے ہیں جو آپ آرام سے کسی بھی ایمیل میں ایکسپورٹ کر سکتے ہو۔ تم اس سرجری والوں کا نمبر شئیر کرو، میں کال کر کے پوچھتا ہوں کہ اصلیت کیا ہے۔ پھر سب کے ساتھ یہاں شئیر کر دوں گا۔ اگر میں غلط ہوا تو معافی لوں گا۔ منظور؟

    تم عجیب چو ل انسان ہو جسے سمجھ ہی نہیں آتی پہلے کہہ رہے تھے وائس میل اب کہہ رہے ہو اگر کال مس ہوتب میسیج چھوڑتے ہیں جبکہ میں نے تو کال مس ہی نہیں کی دونون بار کال اٹینڈ کی تھی،  میں کیا لکھتا آرہا ہوں لگتا ہے تم پڑھے بغیر بھونکتے جارہے ہو اور اپنی اوقات سے برھ رہے ہو۔ تم فون کرو میں پولیس کو ابھی تمہارا بتاتا ہوں کہ یہ شخص میری سرجری میں الیگل فون کررہا ہے تم انگلینڈ میں بھی لیگل نہیں ہو یہ نہ ہو کہ اٹھا کر باہر پھینکیں پھر جاکر بنی گالہ کا طواف کرنا

    کال تو میں نے اٹینڈ کی تھی یہ لکھتا آرہا ہوں اب تم اور تمہاری کالی دمبی جھوٹ پڑ رہے ہیں تو بھاگنے کے راستے مت تلاش کر

    • This reply was modified 4 weeks ago by Believer12.
    #26
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 387
    • Posts: 8907
    • Total Posts: 9294
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

    :hilar:

    تمہارا ہنسا ایسا ہی جیسا بے غیرت شرمندہ ہوکر شرمندگی مٹانے کی خاطر ہنستے ہیں اب بک بک بند کرو ورنہ فورم سے بھی جاو گے

    :yapping:

    #27
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2739
    • Total Posts: 2755
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

    میں پولیس کو ابھی تمہارا بتاتا ہوں کہ یہ شخص میری سرجری میں الیگل فون کررہا ہے

    :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

    :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

    :cwl: :facepalm: :cwl: ™© 

    #28
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 387
    • Posts: 8907
    • Total Posts: 9294
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

    :cwl: :facepalm: :cwl: ™© :cwl: :facepalm: :cwl: ™© :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

    کسی بھی سیٹیزن کے میڈیکل اشوز پر فون کرکے اس کی اجازت کے بغیر انفارمیشن لینا غیر قانونی ہوتا ہے کالی دمبی، اب تم فون کرو تو میں مطلب سمجھاتا ہوں

    مجھے وقت بتا کر فون کرنا

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    :yapping: :yapping: :yapping: :yapping:

    • This reply was modified 4 weeks ago by Believer12.
    #29
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 24
    • Posts: 1078
    • Total Posts: 1102
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

    :cwl: :facepalm: :cwl: ™© :cwl: :facepalm: :cwl: ™© :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

    :hilar: :doh:

    یہ جتنا بولتا ہے اتنا ایکسپوز ہو رہا ہے 

    :hilar:

    #30
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 24
    • Posts: 1078
    • Total Posts: 1102
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

    تم عجیب چو ل انسان ہو جسے سمجھ ہی نہیں آتی پہلے کہہ رہے تھے وائس میل اب کہہ رہے ہو اگر کال مس ہوتب میسیج چھوڑتے ہیں جبکہ میں نے تو کال مس ہی نہیں کی دونون بار کال اٹینڈ کی تھی، میں کیا لکھتا آرہا ہوں لگتا ہے تم پڑھے بغیر بھونکتے جارہے ہو اور اپنی اوقات سے برھ رہے ہو۔ تم فون کرو میں پولیس کو ابھی تمہارا بتاتا ہوں کہ یہ شخص میری سرجری میں الیگل فون کررہا ہے تم انگلینڈ میں بھی لیگل نہیں ہو یہ نہ ہو کہ اٹھا کر باہر پھینکیں پھر جاکر بنی گالہ کا طواف کرنا کال تو میں نے اٹینڈ کی تھی یہ لکھتا آرہا ہوں اب تم اور تمہاری کالی دمبی جھوٹ پڑ رہے ہیں تو بھاگنے کے راستے مت تلاش کر

    اوہ لعنتی جھوٹے۔

    سرجری کال کر کے تیری کوئی انفارمیشن نہیں حاصل کرنی تھی۔ 

    مجھے تیرا جھوٹ ایکسپوز کرنا تھا کہ ویکسین کے لئے واقعی وہ لوگوں کو فون کر رہے ہیں یا نہیں یا تم جھوٹے کذاب ہو

    #31
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 278
    • Posts: 4552
    • Total Posts: 4830
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

    جے ایم پی صاحب۔۔۔۔۔ بہتان کیسے۔۔۔۔۔ اگر جھوٹ ثابت کردیا جائے تو وہ بہتان تو نہیں ہوتا۔۔۔۔۔

    جواب میں تاخیر پر انتہائی معذرت

    سب سے پہلے تو مجھے اس بات کا اعتراف کرنا چاہیے کہ مجھے آپ اور محترم بلیور صاحب کے درمیان گفتگو میں اپنی لنگڑی لولی ٹانگ نہیں اڑانی چاہیے تھی. شروع میں کوشش کی کہ خاموش رہا جاۓ مگر اس عمر میں کسی بھی چیز پر کافی دیر تک قابو رکھنا ممکن نہیں ہے میرے لئے . مجھے برا لگا لہٰذا میں نے ذکر کیا

    ١) میں ذاتی طور پر شخصیت کی نسبت بات کو زیادہ اہم سمجھتا ہوں . میں شخصیت کو بھی اہم سمجھتا ہوں مگر شخصیت کافی عادتوں، صلاحیتوں ، رویوں ، افکار اور پرچار کا مجموع ہوتی ہے. کہیں ایک چیز کسی میں کمزور ہوتی ہے یا نہیں اچھی لگتی تو چار چیزیں اچھی بھی لگتی ہیں . آپ نے اس ہی محفل میں ذکر کیا جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کے آپ شخصیت پر زیادہ توجہ دیتے ہیں اور میرے نزدیک اس میں مضائقہ نہیں. میں بھی دیتا ہوں مگر کچھ کم

    ٢) اگر کوئی جھوٹ بولتا ہے تو اسکو عموماً جھوٹا بولا جاتا ہے کیوں کہ صفت ہی انسان کا تعیین کرتی ہے. میں بھی اکثر ایسا کرتا ہوں کہ فوری طور پر کہوں کے جھوٹا ہے اور اب کوشش ہے کے بجاۓ کسی کو جھوٹا کہنے کہ یہ کہوں کے اس شخص نے جھوٹ بولا یا غلط بیانی کی. شاید بات ایک ہی ہو مگر میری نظر میں بات بہت مختلف ہے.

    ٣) اگر ثبوت ہوں تو ہاں یہ ظاہر کیا جا سکتا ہے کے کسی نے جھوٹ بولا. آپ جھوٹا کہیں اور میں یہ کہنے کی کوشش کرتا رہوں گا کہ جھوٹ بولا

    ٤) میرے نزدیک اگر محترم بلیور صاحب کہتے ہیں کے ان کو ٹیلیفون آے تو اس بات میں صداقت ہو سکتی ہے اور اگر آپ کہتے ہیں کہ ایسا ممکن نہیں تو یہ بھی سچ ہو سکتا ہے اور یہ بھی ممکن ہے کے دونوں ہی باتیں سچ ہوں. کچھ جگہوں پر لوگوں سے رابطہ کیا گیا ہو اور کچھ جگہوں پر نہیں

    ٥) سیاست ، ادب، فلسفہ ، مذہب، تاریخ، مزاح ، نفسیات ، طب ، معاشیات ، موسیقی ، کھیل اور پتا نہیں کتنے لاتعداد مضامین ہیں جن پر محترم بلیور صاحب کھل کر اظہار خیال کرتے ہیں. میں نے اس محفل اور زندگی میں ایک آدھ اور شخص دیکھا ہے جن کو تقریباً ہر مضمون پر کچھ نہ کچھ معلوم ہو اور محترم بلیور صاحب ان ایک دو میں سے ایک ہیں. جو شخص اتنا کچھ جانتا ہو وہ میرے خیال میں یقیناً صاحب علم ہو گا اور بغیر مطالعہ اور تحقیق کے اتنے سارے مضامین پر عبور نہیں رکھ سکتا لہٰذا جھوٹ بولنا ممکن نہیں لگتا مجھے

    اگر آپ کہیں گے کے جھوٹ بولنے والے کو جھوٹا نہ کہیں تو کیا کہیں تو ہاں اکثر جھوٹ بولنے والے کو جھوٹا ہی بولا جاتا ہے مگر اس بات کا کوئی مدلل جواب نہیں ہے میرے پاس کہ ایسا نہ کیا جاۓ

    BlackSheep

    Believer12 sahib

    #32
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 278
    • Posts: 4552
    • Total Posts: 4830
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

    جے بھای شکریہ آپ نے ایک اہم بات کی نشاندہی کی ہے۔ میں نے ریما کو دیکھا ہے اور سنا بھی ہے کوی متاثر کن شخصیت نہیں ہے اس کی علمیت اسی بات پر آشکار ہوجاتی ہے کہ دیکھو میں ویکسین لگوا کر آی ہوں اور مجھے کچھ نہیں ہوا حالانکہ کچھ ہوا یا نہیں دیکھنے کیلئے کچھ عرصہ درکار ہوتا ہے غالبا چھ ماہ یا ایک سال ، پھر اس کا مشورہ دینا کہ سب لگوائیں ایک احمقانہ مشورہ ہے کیونکہ خود ویکسین لگانے والوں نے تجرباتی ویکسینیشن کے دوران کچھ رزلٹس کو مدنظر رکھتے ہوے مشورہ دیا تھا کہ جنکو الرجی ہے وہ مت لگوائیں۔ بس یہی دو چار باتین تھیں جن کی وجہ سے مجھے نتجہ اخذ کرنے میں آسانی ہوجاتی ہے ۔ ایک مثال دونگا کہ اگر ویکسین لگوانے سے کسی کو ری ایکشن ہوجاتا ہے تو کیا ریما اس کی ذمہ داری قبول کرے گی ؟ ظاہر ہے کہ نہیں لہذا سبکو لگوانے کا مشورہ دینا بھی احمقانہ بات تھی جو مجھ پر الزامات لگا رہے ہیں وہ دو بندے پہلے ہی ایکسپوز ہوچکے ہیں یہ گالیاں تک دیتے ہیں اور بین بھی رہے ہیں مگر ان کو شرم نہیں آتی دراصل وہ نہیں چاہتے کہ یہاں پی ٹی آی کی حماقتوں کا ذکر کیا جاے آپ بھی جانتے ہیں کہ ان کی مخالفت سیاست کی وجہ سے ہے نہ کہ کسی دوسری بات پر۔ میں جو بھی لکھوں گا یہ لوگ ایسے ہی بک بک کریں گے شائد جیلیسی بھی وجہ ہو کرونا ویکسین کے متعلق میں نے درست کہا تھا کہ مجھے فون کالز آی ہیں اور بکنگ کروانے کا کہا ہے ابھی کل میرے ایک دوست نے فون کرکے بالکل یہی بات بتای، اس کو بھی کال کی گئی اور پوچھا گیا کہ اس کی ویکسین کیلئے بکنگ کر دی جاے۔ وہ دوست مجھ سے پوچھ رہا تھا کہ کیا جواب دوں کیونکہ سرجری کی طرف سے فون کیے جاتے ہیں میں نے اسے جواب دیا کہ خود فیصلہ کرو ویکسین بھی دو دفعہ لگنی ہے ایکدفعہ نہیں ویکسین لگنے سے پہلے جب کرونا کی پہلی لہر آی تھی تو کرونا سوشل ڈسٹینگ کی وجہ سے کم ہوگیا تھا اب بھی ایسا ہوسکتا ہے بلکہ کہا جارہا ہے کہ اب کرونا کے ساتھ جینا سیکھو یہ ختم نہیں ہوگا اس کا مطلب ہے کہ ویکسین ایک دو سال کے بعد اثر چھوڑ دیا کرے گی؟

    Believer12 sahib

    محترم بلیور صاحب

    بہت شکریہ

    مجھے اپنے اوپر بھروسہ تھا اور آپ نے اس بھروسہ کو مزید تقویت پہنچائی

    #33
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 387
    • Posts: 8907
    • Total Posts: 9294
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

    Believer12 sahib

    محترم بلیور صاحب

    بہت شکریہ

    مجھے اپنے اوپر بھروسہ تھا اور آپ نے اس بھروسہ کو مزید تقویت پہنچائی

    جے بھای اب تو پی ٹی آی کی وزیر یاسمین راشد نے بھی وہی بات کردی ہے اس کا کہنا ہے کہ ہماری نہیں اپنی ذمہ داری پر ویکسین لگوائیں اگر کسی کو ری ایکٹ کرجاے تو گورنمنٹ ذمہ دار نہیں ہوگی۔ پاکستان میں کرونا کے درست اعداد وشمار آنے ممکن نہیں  کیونکہ وہاں تیس پینتیس ہزار ٹیسٹ ہورہے ہیں حالانکہ آبادی کے تناسب سے دو لاکھ ٹیسٹ ہونے ضروری ہیں

    #34
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 387
    • Posts: 8907
    • Total Posts: 9294
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

    جواب میں تاخیر پر انتہائی معذرت

    سب سے پہلے تو مجھے اس بات کا اعتراف کرنا چاہیے کہ مجھے آپ اور محترم بلیور صاحب کے درمیان گفتگو میں اپنی لنگڑی لولی ٹانگ نہیں اڑانی چاہیے تھی. شروع میں کوشش کی کہ خاموش رہا جاۓ مگر اس عمر میں کسی بھی چیز پر کافی دیر تک قابو رکھنا ممکن نہیں ہے میرے لئے . مجھے برا لگا لہٰذا میں نے ذکر کیا

    ١) میں ذاتی طور پر شخصیت کی نسبت بات کو زیادہ اہم سمجھتا ہوں . میں شخصیت کو بھی اہم سمجھتا ہوں مگر شخصیت کافی عادتوں، صلاحیتوں ، رویوں ، افکار اور پرچار کا مجموع ہوتی ہے. کہیں ایک چیز کسی میں کمزور ہوتی ہے یا نہیں اچھی لگتی تو چار چیزیں اچھی بھی لگتی ہیں . آپ نے اس ہی محفل میں ذکر کیا جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کے آپ شخصیت پر زیادہ توجہ دیتے ہیں اور میرے نزدیک اس میں مضائقہ نہیں. میں بھی دیتا ہوں مگر کچھ کم

    ٢) اگر کوئی جھوٹ بولتا ہے تو اسکو عموماً جھوٹا بولا جاتا ہے کیوں کہ صفت ہی انسان کا تعیین کرتی ہے. میں بھی اکثر ایسا کرتا ہوں کہ فوری طور پر کہوں کے جھوٹا ہے اور اب کوشش ہے کے بجاۓ کسی کو جھوٹا کہنے کہ یہ کہوں کے اس شخص نے جھوٹ بولا یا غلط بیانی کی. شاید بات ایک ہی ہو مگر میری نظر میں بات بہت مختلف ہے.

    ٣) اگر ثبوت ہوں تو ہاں یہ ظاہر کیا جا سکتا ہے کے کسی نے جھوٹ بولا. آپ جھوٹا کہیں اور میں یہ کہنے کی کوشش کرتا رہوں گا کہ جھوٹ بولا

    ٤) میرے نزدیک اگر محترم بلیور صاحب کہتے ہیں کے ان کو ٹیلیفون آے تو اس بات میں صداقت ہو سکتی ہے اور اگر آپ کہتے ہیں کہ ایسا ممکن نہیں تو یہ بھی سچ ہو سکتا ہے اور یہ بھی ممکن ہے کے دونوں ہی باتیں سچ ہوں. کچھ جگہوں پر لوگوں سے رابطہ کیا گیا ہو اور کچھ جگہوں پر نہیں

    ٥) سیاست ، ادب، فلسفہ ، مذہب، تاریخ، مزاح ، نفسیات ، طب ، معاشیات ، موسیقی ، کھیل اور پتا نہیں کتنے لاتعداد مضامین ہیں جن پر محترم بلیور صاحب کھل کر اظہار خیال کرتے ہیں. میں نے اس محفل اور زندگی میں ایک آدھ اور شخص دیکھا ہے جن کو تقریباً ہر مضمون پر کچھ نہ کچھ معلوم ہو اور محترم بلیور صاحب ان ایک دو میں سے ایک ہیں. جو شخص اتنا کچھ جانتا ہو وہ میرے خیال میں یقیناً صاحب علم ہو گا اور بغیر مطالعہ اور تحقیق کے اتنے سارے مضامین پر عبور نہیں رکھ سکتا لہٰذا جھوٹ بولنا ممکن نہیں لگتا مجھے

    اگر آپ کہیں گے کے جھوٹ بولنے والے کو جھوٹا نہ کہیں تو کیا کہیں تو ہاں اکثر جھوٹ بولنے والے کو جھوٹا ہی بولا جاتا ہے مگر اس بات کا کوئی مدلل جواب نہیں ہے میرے پاس کہ ایسا نہ کیا جاۓ BlackSheep Believer12 sahib

    محترم جے بھای، میری عادت ہے کہ کوی بھی علم کی بات کرے میں اس کا احترام کرتا ہوں اور دھیان سے سنتا ہوں، اسکو جھوٹا ثابت کرنا مجھے پسند نہیں خواہ مجھے معلوم ہو کہ اس کی بات غلط ہے ، میں جھوٹ نہیں بولتا اس لئے لوگوں پر بھی اعتبار کرلیتا ہوں اور ان کی مہیاکردہ معلومات کو معتبر سمجھ کر بعض اوقات شئیر بھی کردیتا ہوں جس پر مجھے نقصان ہوتا ہے مگر میری عادت ہے اعتبار کرنا اور کرتا رہوں گا

    میں نے دو ممبران کی عادت کو جانتے ہوے بھی کہ یہ صرف مزاق اڑانا چاہتے ہیں نطرانداز کرتے ہوے اپنی بات کو سنجیدگی سے جاری رکھا لیکن جب یہ دیکھا کہ ان پر شیطان سوار ہے تو بات ختم کردی

    قرآن مجید پر کوی اعتراض کرتا ہے تو عام مسلمانوں کی طرح میں آپے سے باہر ہوکر ہنگامہ کرنے کی بجاے اس الزام کو دلیل سے رد کرتا ہون جس پر بلیک شیپ کو بہت غصہ آتا ہے کیونکہ اس سے پہلے موصوف کے کسی الزام کا  درست جواب نہیں دیا جاتا تھا اور یہ بغلیں بجاتے تھے کہ دیکھو اسلام کسقدر خون بہانے کی تعلیم دیتا ہے

    جب کوی مسلمان توہین مذہب پر قتل کی بات کرتا ہے تو میں اس کی مخالفت کرتا ہوں کیونکہ اسلام اور سنت میں ایسی کوی مثال نہین ملتی۔ اکثر ہم نبی پاک :pbuh:   پر کوڑا پھینکنے والی مای کی بات سنتے آے ہیں جس کو کسی نے قتل کا فتوی نہین دیا بلکہ اسکی بیماری پر عیادت کرنے سے اس کی ساری نفرت ایک پل میں جاتی رہی

    میرا پوائینٹ میرا اپنا ہی اخذ کردہ ہے یا پھر کہیں سے سنا ہوگا اور وہ پوائینٹ یہ ہے کہ سب سے بڑھ کر عزت والا تو خدا ہے جس نے تمام مخلوقات اور تما رسول پیدا کئے خواہ وہ کسی بھی مذہب کے تھے یا کسی بھی قوم کی طرٖف بھیجے گئے تھے، اگر خدا جو سب سے بڑا ہے اور سب کو پیدا کرنے والا ہے  وہ اپنی توہین پر کسی کو سزا نہیں دیتا تو ہم کون ہوتے ہیں کہ خدا کے نہ بناے ہوے قانون کو خود بنانے کی کوشش کریں ، اسے ہماری رکھشا کی کوی ضرورت نہیں ہے وہ اپنی حفاطت خود کرسکتا ہے ، ہم کون ہوتے ہیں کہنے والے کہ فلاں بندے نے خدا کی توہین کی ہے لہذا اسے قتل کردیا جاے؟ خدا کی توہین صبح شام کی جاتی ہے۔ ملحدین سے یہ دنیا بھری ہوی ہے مگر اس کے باوجود خدا ا ن کو سزا نہین دیتا اور نہ ہی بھوکا مارتا ہے بلکہ سب کو رزق دیتا ہے اور میں نے دیکھا ہے کہ لادین معاشروں میں رزق کی فراوانی ہے اور خدا کو ماننے والے اکثر غریب ہیں، پاکستان اور ہندوستان میں مذہب کو ماننے والے دنیا میں سب سے زیادہ ہیں مگر غربت بھی یہیں زیادہ ہے

    اگر خدا اپنی توہین پر کسی کو قتل کرنے کی سزا نہیں دیتا تو انبیا کا معاملہ بھی اسی کے ہاتھ میں رہے تو بہتر ہوگا ورنہ اپنی ذاتی دشمنیاں نبھانے کیلئے لوگ ایکدوسرے کو مارتے رہیں گے جو آجکل پاکستان میں ہورہا ہے، بلیک شیپ سے مجھے سخت اختلاف ہے وہ خدا کو نہیں مانتا تو نہ مانے یہ اس کا ذاتی معاملہ ہے قومی یا گروہی نہیں، اگر مسلمان اس کو بھی توہین مذہب پر مارنا چاہیں تو میں اس کی مخالفت کرون گا کیونکہ مذہب اس کی اجازت نہین دیتا، اسی لئے یہ لوگ میرے مخالف ہیں کہ یہ  جو بات کرتا ہے اس سے مذہب کو پسند کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے نیز لوگوں کے مذہب پر لگاے گئے جھوٹے الزامات مسترد ہوجائیں گے

    • This reply was modified 2 weeks, 6 days ago by Believer12.
    #35
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 24
    • Posts: 1078
    • Total Posts: 1102
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

    محترم جے بھای، میری عادت ہے کہ کوی بھی علم کی بات کرے میں اس کا احترام کرتا ہوں اور دھیان سے سنتا ہوں، اسکو جھوٹا ثابت کرنا مجھے پسند نہیں خواہ مجھے معلوم ہو کہ اس کی بات غلط ہے ، میں جھوٹ نہیں بولتا اس لئے لوگوں پر بھی اعتبار کرلیتا ہوں اور ان کی مہیاکردہ معلومات کو معتبر سمجھ کر بعض اوقات شئیر بھی کردیتا ہوں جس پر مجھے نقصان ہوتا ہے مگر میری عادت ہے اعتبار کرنا اور کرتا رہوں گا میں نے دو ممبران کی عادت کو جانتے ہوے بھی کہ یہ صرف مزاق اڑانا چاہتے ہیں نطرانداز کرتے ہوے اپنی بات کو سنجیدگی سے جاری رکھا لیکن جب یہ دیکھا کہ ان پر شیطان سوار ہے تو بات ختم کردی قرآن مجید پر کوی اعتراض کرتا ہے تو عام مسلمانوں کی طرح میں آپے سے باہر ہوکر ہنگامہ کرنے کی بجاے اس الزام کو دلیل سے رد کرتا ہون جس پر بلیک شیپ کو بہت غصہ آتا ہے کیونکہ اس سے پہلے موصوف کے کسی الزام کا درست جواب نہیں دیا جاتا تھا اور یہ بغلیں بجاتے تھے کہ دیکھو اسلام کسقدر خون بہانے کی تعلیم دیتا ہے جب کوی مسلمان توہین مذہب پر قتل کی بات کرتا ہے تو میں اس کی مخالفت کرتا ہوں کیونکہ اسلام اور سنت میں ایسی کوی مثال نہین ملتی۔ اکثر ہم نبی پاک :pbuh: پر کوڑا پھینکنے والی مای کی بات سنتے آے ہیں جس کو کسی نے قتل کا فتوی نہین دیا بلکہ اسکی بیماری پر عیادت کرنے سے اس کی ساری نفرت ایک پل میں جاتی رہی میرا پوائینٹ میرا اپنا ہی اخذ کردہ ہے یا پھر کہیں سے سنا ہوگا اور وہ پوائینٹ یہ ہے کہ سب سے بڑھ کر عزت والا تو خدا ہے جس نے تمام مخلوقات اور تما رسول پیدا کئے خواہ وہ کسی بھی مذہب کے تھے یا کسی بھی قوم کی طرٖف بھیجے گئے تھے، اگر خدا جو سب سے بڑا ہے اور سب کو پیدا کرنے والا ہے وہ اپنی توہین پر کسی کو سزا نہیں دیتا تو ہم کون ہوتے ہیں کہ خدا کے نہ بناے ہوے قانون کو خود بنانے کی کوشش کریں ، اسے ہماری رکھشا کی کوی ضرورت نہیں ہے وہ اپنی حفاطت خود کرسکتا ہے ، ہم کون ہوتے ہیں کہنے والے کہ فلاں بندے نے خدا کی توہین کی ہے لہذا اسے قتل کردیا جاے؟ خدا کی توہین صبح شام کی جاتی ہے۔ ملحدین سے یہ دنیا بھری ہوی ہے مگر اس کے باوجود خدا ا ن کو سزا نہین دیتا اور نہ ہی بھوکا مارتا ہے بلکہ سب کو رزق دیتا ہے اور میں نے دیکھا ہے کہ لادین معاشروں میں رزق کی فراوانی ہے اور خدا کو ماننے والے اکثر غریب ہیں، پاکستان اور ہندوستان میں مذہب کو ماننے والے دنیا میں سب سے زیادہ ہیں مگر غربت بھی یہیں زیادہ ہے اگر خدا اپنی توہین پر کسی کو قتل کرنے کی سزا نہیں دیتا تو انبیا کا معاملہ بھی اسی کے ہاتھ میں رہے تو بہتر ہوگا ورنہ اپنی ذاتی دشمنیاں نبھانے کیلئے لوگ ایکدوسرے کو مارتے رہیں گے جو آجکل پاکستان میں ہورہا ہے، بلیک شیپ سے مجھے سخت اختلاف ہے وہ خدا کو نہیں مانتا تو نہ مانے یہ اس کا ذاتی معاملہ ہے قومی یا گروہی نہیں، اگر مسلمان اس کو بھی توہین مذہب پر مارنا چاہیں تو میں اس کی مخالفت کرون گا کیونکہ مذہب اس کی اجازت نہین دیتا، اسی لئے یہ لوگ میرے مخالف ہیں کہ یہ جو بات کرتا ہے اس سے مذہب کو پسند کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے نیز لوگوں کے مذہب پر لگاے گئے جھوٹے الزامات مسترد ہوجائیں گے

    اتنی لمبی تقریر کے بعد بھی یہی نتیجہ نکلتا ہے کہ تم ایک نمبر کے جھوٹے شخص ہو۔ 

    #36
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2739
    • Total Posts: 2755
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

    اکثر ہم نبی پاک :pbuh: پر کوڑا پھینکنے والی مای کی بات سنتے آے ہیں جس کو کسی نے قتل کا فتوی نہین دیا بلکہ اسکی بیماری پر عیادت کرنے سے اس کی ساری نفرت ایک پل میں جاتی رہی

    حضرت بلیور علیہ السلام۔۔۔۔۔

    جہاں تک میری معلومات ہیں نبی پر کوڑا پھینکنے والی عورت کا واقعہ بھی آپ ہی کی طرح جھوٹا ہے۔۔۔۔۔

    :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

    #37
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 167
    • Posts: 7848
    • Total Posts: 8015
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

    حضرت بلیور علیہ السلام۔۔۔۔۔ جہاں تک میری معلومات ہیں نبی پر کوڑا پھینکنے والی عورت کا واقعہ بھی آپ ہی کی طرح جھوٹا ہے۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

    بلیک شیپ صاحب! آپ کے نزدیک کسی واقعے کے سچے یا جھوٹے ہونے کا ثبوت صرف اور صرف آڈیو وڈیو شہادت یا پھر کسی سائینسی نظرئیے سے ثابت شدہ مانا جاتا ہے ورنہ شائید آپ تسلیم کرسکتے کہ پرائمری اسکول کی دینیات کی کتاب میں یہ واقعہ اسی درج ہے جس طرح بیلیور صاحب نے بیان کیا اور درسی کتاب میں اس واقعے کے موجود ہونے کے بعد یہ عام قاری کا درد سر نہیں کہ وہ اس کی تصدیق کرتا پھرے۔

    معذرت کے ساتھ لیکن مجھے آپ کی اس بات سے بھی اختلاف ہے کہ آپ محض سیاسی مخاصمت میں صحت مند بحث سے گریزاں ہیں ، میرے ناقص خیال میں آپ کے پاس واقعی بیلیور بھائی کے دلائل کا کوئی ٹھوس جواب نہیں ہوتا اسلئے آپ ذاتیات پر اتر آتے ہیں۔ کچھ ایسی ہی صورتحال ایک اور ممبر کے ساتھ بھی آپ کو درپیش تھی جنہیں آپ کے سیاسی نظریات سے اختلاف تھا۔

    #38
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2739
    • Total Posts: 2755
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

    بلیک شیپ صاحب! آپ کے نزدیک کسی واقعے کے سچے یا جھوٹے ہونے کا ثبوت صرف اور صرف آڈیو وڈیو شہادت یا پھر کسی سائینسی نظرئیے سے ثابت شدہ مانا جاتا ہے ورنہ شائید آپ تسلیم کرسکتے کہ پرائمری اسکول کی دینیات کی کتاب میں یہ واقعہ اسی درج ہے جس طرح بیلیور صاحب نے بیان کیا اور درسی کتاب میں اس واقعے کے موجود ہونے کے بعد یہ عام قاری کا درد سر نہیں کہ وہ اس کی تصدیق کرتا پھرے۔

    عاطف صاحب۔۔۔۔۔

    لگتا ہے آپ میری تحریر کو سمجھے نہیں ہیں۔۔۔۔۔ مَیں نے کہاں یہ کہا ہے کہ یہ واقعہ درسی کتابوں میں درج نہیں ہے۔۔۔۔۔ بلکل درج ہے۔۔۔۔۔

    چونکہ حضرت بلیور اِس واقعہ کو اپنی مذہبی تحریر میں اٹھائے گئے نکات کی تائید میں بیان کررہے تھے تو میرا کہنا تھا کہ جہاں تک مجھے معلوم ہے یہ واقعہ جھوٹا ہے لہٰذا اِس جھوٹے واقعہ کو اپنے دلائل کی تائید میں لکھنا سراسر بے وقوفی بلکہ اپنے ہی دلائل کے پیروں پر کلہاڑی مارنا ہے۔۔۔۔۔

    ;-) :cwl: ;-) ™©

    • This reply was modified 2 weeks, 5 days ago by BlackSheep.
    #39
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 167
    • Posts: 7848
    • Total Posts: 8015
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

    عاطف صاحب۔۔۔۔۔ لگتا ہے آپ میری تحریر کو سمجھے نہیں ہیں۔۔۔۔۔ مَیں نے کہاں یہ کہا ہے کہ یہ واقعہ درسی کتابوں میں درج نہیں ہے۔۔۔۔۔ بلکل درج ہے۔۔۔۔۔ چونکہ حضرت بلیور اِس واقعہ کو اپنی مذہبی تحریر میں اٹھائے گئے نکات کی تائید میں بیان کررہے تھے تو میرا کہنا تھا کہ جہاں تک مجھے معلوم ہے یہ واقعہ جھوٹا ہے لہٰذا اِس جھوٹے واقعہ کو اپنے دلائل کی تائید میں لکھنا سراسر بے وقوفی بلکہ اپنے ہی دلائل کے پیروں پر کلہاڑی مارنا ہے۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-) ™©

    بھائی کیا آپ کو آج تک کسی نے بتایا ہے کہ باتوں میں آپ سے کوئی نہیں جیت سکتا :facepalm: ؟؟

    #40
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2739
    • Total Posts: 2755
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

    میں جھوٹ نہیں بولتا اس لئے لوگوں پر بھی اعتبار کرلیتا ہوں اور ان کی مہیاکردہ معلومات کو معتبر سمجھ کر بعض اوقات شئیر بھی کردیتا ہوں جس پر مجھے نقصان ہوتا ہے

    ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔۔

    آدمی کے گنہگار ہونے کے لیے کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات (بلا تحقیق) بیان کرے۔۔۔۔۔

    (سنن ابی داود : حدیث نمبر: 4992)

    :facepalm: ;-) :facepalm: ™©

    بندہ جھوٹا تو تھا ہی اب گناہ گار بھی۔۔۔۔۔

    :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 43 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

DanishGardi