Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں ریاست مدینہ

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    کیا اس ملک میں کوئی قانون اور حکومت بھی ھے۔ یا لوگ کسی خدا کو مانتے بھی ھیں …
    مافیا کے ھاتھوں عوام کو مرنے کے لیے کھلا چھوڑ دیا گیا ھے کبھی چینی کبھی آٹا تو اب پیٹرول اول تو مل نہیں رہا اور جھاں ھے تو 75 کی بجاے 180 روپے۔ لیٹر۔ تک فروخت ھونے کی اطلاعات ھیں اور دواؤں میں بھی ایسی صورتحال بن چکی ھے کرونا کی وجہ سے وہ انجکشن جو 18000 کا تھا تین لاکھ میں فروخت ھو رہا ھے۔ اور پلازما کی بوتل ڈیڑھ لاکھ روپے تک میں فروخت ھو رہی ھے۔
    جب جس کا دل چاھتا ھے اس کی من مانی قیمت وصول کرتا چلا جا رہا ھے۔
    اس سے اچھی تو وہ ریاستیں جو لوگ حقیقت میں خدا کا انکار کرتے ہیں اور کسی مذہب کو اپنی ریاست کے آئیں کا حصہ تسلیم نہیں کرتے aاس ملک میں جگہ جگہ مساجد مدارسِ موجود ھر سال لاکھوں علما فارغ بھی ھوتے ھیں حج عمرہ کرنے والوں میں دنیا میں پہلے نمبر ھیں۔ نمازیوں کی تعداد بھی کم نہیں۔
    گلی گلی عاشق رسول ملتے ہیں
    کیا عبادت۔ کچھ بھی نہیں سکھاتیں کسی قسم کی اخلاقیات کا مزھب کا حصہ نہیں ۔ کی مجبوری سے کھیلنا کتنا بڑا گناہ ھے۔ یا ان لوگوں کو سکھایا ھی یہ جاتا ھے جو مرضی کرو جنت صرف دو رکعتوں کی دوری پر ھے

    • This topic was modified 2 years, 11 months ago by الشرطہ.
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    یہ وہی یوتھیانی ہے جو پہلے موسلادار بارشوں کو باعث برکت قرار دے رہی تھی اور اب کرونا کی وباء کو ماحول کی آلودگی ختم کرنے کیلیے فائدے مند قرار دے رہی ہے

    پتہ نہیں ان یوتھیوں اور بوٹ چاٹیوں کو عقل کب آئے گی؟

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi