Home Forums Suggestions & Support رہنمائی اور مدد درکار ہے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 63 total)
  • Author
    Posts
  • Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    السلام علیکم عزیز دوستو۔

    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ کورونا کی ویکسین مارکیٹ میں آچکی ہے اور مغربی ممالک میں بیشتر شہری اپنی پہلی ڈوز بھی لگوا چکے ہیں  لیکن پاکستان میں یہ ابھی تک تجارتی بنیادوں پر دستیاب نہیں۔

    بیرون ملک رہائش پزیر دوستوں میں سے اگر کوئی میری یہ مدد کرسکے کہ میں یہ ویکسین پاکستان امپورٹ کرنا چاہتا ہوں اسلئے اس سلسلے میں میری رہنمائی یا مدد کی جائے کہ یہ ویکسین کہاں سے دستیاب ہوگی اور کس ریٹ پر مل سکے گی۔ میں چاہتا ہوں کہ ابتدا میں کم تعداد میں امپورٹ کروں اور اگر ڈیمانڈ بڑھے تو پھر زیادہ منگواوں۔

    کوئی مشورہ؟؟؟؟؟؟؟؟

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    is vaccine main suna hai yahoodiyon ne kuch milaya hua hai jo insani jaan ke liye theek nahi

    baqi Allah behtar jane

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3

    ویکسین آج کل اور مستقبل قریب کے حالات میں امپورٹ کرنا نا ممکن ہے

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by صحرائی.
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4

    عاطف بھائ ، بجائے ویکسین کے کاروبار کرنے کے آپ ایک پرائیوٹ ڈیٹیکٹیو ایجنسی کیوں نہیں کھول لیتے ۔ میں گارنٹی دیتا ہوں کہ پہلے دن ہی درجنوں سے زیادہ کلائنٹز اپنا کیس آپ کے حوالے کریں گے ۔ چند اچھےتجربہ کار سابق آرمی یا پولس کے افراد کو ھائر کرلیں ، ایک آفس اور دو چار لیپ ٹاپس لے دیں اور پھر دیکھیں گھن کیسے برستا ہے ۔ سارے بیوفا اور سارے انفیڈلز آپ کے آفس کے باہر بیٹھے ہونگے اور آپ ہونگے اور آپ کے ڈیٹیکٹیو ۔ جیسی سوسائٹی ہے اور جتنے بے وفا ہیں سب کا کونڈا اپنے مبارک ھاتھوں سے کریں ، دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت بھی کمائیں :lol: ۔

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by Zaidi.
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    عاطف بھائی،
    آپ حوروں والے ٹیکے منگوالیں – انشااللہ سارے سپنے پورے ہو جائیں گے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    عاطف بھائی، آپ حوروں والے ٹیکے منگوالیں – انشااللہ سارے سپنے پورے ہو جائیں گے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    حاجی صاب نے اس حلوائی کی طبیعت پائی ہے کہ جس دن کھانا اچھا بن جایے خود ہی کھا لو

    حوروں والے ٹیکے حاجی صاب تھوک میں منگواتے ہیں پر بیچتے نہیں

    :bigsmile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    میرا خیال ہے ویکسینیشن کی گورنمنٹ ہی ذمہ دار ہے پرائیویٹ سیکٹر کو اس کی اجازت نہیں ہے اگر آپ دیکھیں تو ویکسین بنانے والی کمپنیاں گورنمنٹ سے معاہدہ کرکے سپلای کررہی ہین، مجھے میری سرجری سے دو دفعہ فون آچکا ہے کہ ویکسین بک کروا لو، انگلینڈ میں ہر شہری گورنمنٹ کے پاس رجسٹرڈ ہوتا ہے تاکہ بیماری کی صورت اس کا علاج کیا جا سکے،  میں نے انہیں جواب دیا کہ جب میں تندرست ہوں تو کیوں ویکسین لگواوں؟

    آج پھرصبح سویرے فون آگیا کہ ٹائم نکال کر سرجری تشریف لاو پیار بھری دو چار باتیں کرنی ہیں مگر میں نے بھی کچی گولیاں نہیں کھیلیں اور انہیں کہا کہ سوری مجھے ویکسین سے الرجی ہو سکتی ہے لہذا میں ایگزیمپٹ ہوں یہ سننا تھا کہ بے چاری نے فوری تھینکو کہہ کر فون رکھ دیا

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by Believer12.
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    is vaccine main suna hai yahoodiyon ne kuch milaya hua hai jo insani jaan ke liye theek nahi baqi Allah behtar jane

    انہوں نے تو ریسرچ کی ہے کہ بیماری یا  کرونا وائرس کو کیسے ختم کیا جا سکے مگر ناکام ہوے ہیں۔ اب جو ویکسین دستیاب ہے اس سے کرونا ختم نہیں ہوگا صرف اس کے اوپر لگے سپائیکس یا کیل ختم ہوجائیںگے جن کے ذریعے کرونا بڑھتا تھا اور جسم کے اندر رابطہ بڑھا پاتا تھا ، کرونا کی اسی بڑھنے کی صلاحیت کو ختم کیا گیا ہے پھر اس سے الرجی بھی ہوسکتی ہے اور  ابھی تو ابتدا ہے اس کے نتائج کا حتمی فیصلہ سال کے اینڈ پر ہوسکے گا

    ویکسین کو ی بھی ہو اتنی ظالم ہے کہ انسانی جسم میں سو سال بعد بھی ختم نہیں ہوتی حتی کہ اس کے مرنے کے بعد بھی اس کی ہڈیوں یا سر کے بالوں میں موجود رہتی ہے

    ویکسین لگوانا میرے خیال میں اچھا فیصلہ نہیں ہے اس سے بچنا چاہئے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    عاطف بھای مجھے لگتا ہے کہ پاکستان میں لوگ اس کاروبار سے کروڑوں کمانے والے ہیں مگر ویکسین اصلی نہیں ہوگی، ہاں اگر آپ چین یا روس کی ویکسین منگوا سکتے ہیں تو ٹرای کرلیں یورپ سے ویکسین ادھر آنا بہت مشکل ہے ایک ٹرالر چین سے ویکسین کا منگوا لیں اور فائدہ ہو تو ایک پرسنٹ مشورے کا مجھے ملنا چاہئے یہ میرا حق ہوگا
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10
    انہوں نے تو ریسرچ کی ہے کہ بیماری یا کرونا وائرس کو کیسے ختم کیا جا سکے مگر ناکام ہوے ہیں۔ اب جو ویکسین دستیاب ہے اس سے کرونا ختم نہیں ہوگا صرف اس کے اوپر لگے سپائیکس یا کیل ختم ہوجائیںگے جن کے ذریعے کرونا بڑھتا تھا اور جسم کے اندر رابطہ بڑھا پاتا تھا ، کرونا کی اسی بڑھنے کی صلاحیت کو ختم کیا گیا ہے پھر اس سے الرجی بھی ہوسکتی ہے اور ابھی تو ابتدا ہے اس کے نتائج کا حتمی فیصلہ سال کے اینڈ پر ہوسکے گا ویکسین کو ی بھی ہو اتنی ظالم ہے کہ انسانی جسم میں سو سال بعد بھی ختم نہیں ہوتی حتی کہ اس کے مرنے کے بعد بھی اس کی ہڈیوں یا سر کے بالوں میں موجود رہتی ہے ویکسین لگوانا میرے خیال میں اچھا فیصلہ نہیں ہے اس سے بچنا چاہئے

    یہ بات آپ کو ضرور اس سائینسدان نے بتائی ہوگی جس کے مطابق مائکرو ویو استعمال کرنے سے کینسر ہوجاتا ہے 

    😳 :thinking:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    یہ بات آپ کو ضرور اس سائینسدان نے بتائی ہوگی جس کے مطابق مائکرو ویو استعمال کرنے سے کینسر ہوجاتا ہے 😳 :thinking:

    مائکرو ویو سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے کیونکہ کھانے کو شعاعوں سے گرم کیا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ یورپ میں  لوگ بڑی تعداد میں مائکروویو چھوڑ کر دوبارہ اوون کی طرف جارہے ہیں یا چولہے پر برتن رکھ کر گرم کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں، یہ ایسی معلومات ہیں جو کینسر کے مریضوں کے پاس عام طور پر ہوتی ہیں اور وہ ان پر عمل کرتے ہیں اس کے لئے سائسدان ہونا ضروری  نہیں آپ بھی معلومات سرچ انجن میں ڈال کر حاصل کرسکتے ہو اتنی معلومات ہیں کہ کئی سو پیج بن جائیں گے

    ویکسین کا لمبا عرصہ رہنا س بات سے ثابت ہوتا ہے کہ ایک چھ ماہ کے بچے کو حفاظتی ٹیکے لگاے جاتے ہیں جو ساری عمر اس کو اس بیماری سے بچاتے ہیں مثلا پاکستان میں سات بیماریوں سے بچاو کیلئے ویکسینشن کیجاتی ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ویکسینیشن کے بعد ایک بیماری سے بچاو تو ہوجاتا ہے مگر دس سال بعد ایسی بیماریاں لاحق ہوجاتی ہیں جو بہت زیادہ مسائل پیدا کرتی ہیں اور بندہ  دوائیاں کھا کھا کر ہی زندگی کھینچتا ہے

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12
    مائکرو ویو سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے کیونکہ کھانے کو شعاعوں سے گرم کیا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ یورپ میں لوگ بڑی تعداد میں مائکروویو چھوڑ کر دوبارہ اوون کی طرف جارہے ہیں یا چولہے پر برتن رکھ کر گرم کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں، یہ ایسی معلومات ہیں جو کینسر کے مریضوں کے پاس عام طور پر ہوتی ہیں اور وہ ان پر عمل کرتے ہیں اس کے لئے سائسدان ہونا ضروری نہیں آپ بھی معلومات سرچ انجن میں ڈال کر حاصل کرسکتے ہو اتنی معلومات ہیں کہ کئی سو پیج بن جائیں گے ویکسین کا لمبا عرصہ رہنا س بات سے ثابت ہوتا ہے کہ ایک چھ ماہ کے بچے کو حفاظتی ٹیکے لگاے جاتے ہیں جو ساری عمر اس کو اس بیماری سے بچاتے ہیں مثلا پاکستان میں سات بیماریوں سے بچاو کیلئے ویکسینشن کیجاتی ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ویکسینیشن کے بعد ایک بیماری سے بچاو تو ہوجاتا ہے مگر دس سال بعد ایسی بیماریاں لاحق ہوجاتی ہیں جو بہت زیادہ مسائل پیدا کرتی ہیں اور بندہ دوائیاں کھا کھا کر ہی زندگی کھینچتا ہے

    According to the American Cancer Society, microwaves do not use x-rays or gamma rays. Microwaves do not make the food radioactive. Microwaves can cook food, however, the chemical nature of food is unaltered and remains free from the effects that can lead to cancer.

    گوگل پر پہلا سرچ رسپانس 

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    مجھے میری سرجری سے دو دفعہ فون آچکا ہے کہ ویکسین بک کروا لو، انگلینڈ میں ہر شہری گورنمنٹ کے پاس رجسٹرڈ ہوتا ہے تاکہ بیماری کی صورت اس کا علاج کیا جا سکے، میں نے انہیں جواب دیا کہ جب میں تندرست ہوں تو کیوں ویکسین لگواوں؟ آج پھرصبح سویرے فون آگیا کہ ٹائم نکال کر سرجری تشریف لاو پیار بھری دو چار باتیں کرنی ہیں مگر میں نے بھی کچی گولیاں نہیں کھیلیں اور انہیں کہا کہ سوری مجھے ویکسین سے الرجی ہو سکتی ہے لہذا میں ایگزیمپٹ ہوں یہ سننا تھا کہ بے چاری نے فوری تھینکو کہہ کر فون رکھ دیا

    بلیور۔۔۔۔۔

    حِسبِ عادت و روایت کہیں ایک دفعہ پھر مصالحہ کچھ زیادہ تو نہیں ہوگیا۔۔۔۔۔

    :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    بلیور۔۔۔۔۔ حِسبِ عادت و روایت کہیں ایک دفعہ پھر مصالحہ کچھ زیادہ تو نہیں ہوگیا۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

    عادت سے مجبور :lol:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15

    According to the American Cancer Society, microwaves do not use x-rays or gamma rays. Microwaves do not make the food radioactive. Microwaves can cook food, however, the chemical nature of food is unaltered and remains free from the effects that can lead to cancer. گوگل پر پہلا سرچ رسپانس

    لگتا ہے پی ٹی آی کی ریسرچ سائٹ کھول بیٹھے ہو  معلومات کے اچھے سورسز بھی موجود ہیں صرف الیکٹرانک کمپنیز کی پیسے دے کر آرٹیکل لکھوانے والی سرچ دیکھنے سے سب اچھا ملے گا، مائکروویو ریڈییشن سے نہ صرف کینسر بلکہ آنکھ کے ریٹینا اور دل کے عارضہ بھی لاحق ہوسکتے ہیں صرف کہنے کو تو سموکر بھی کہتے ہیں کہ اس سے کچھ نہیں ہوتا فلاں بندہ ایک سو سال تک زندہ رہا مگر حقائق ان جہالتوں سے نہیں بدلتے اتنی خوفناک سہولت سے بندہ دو منٹ میں چولہے پر گرم کرلے تو کیا حرج ہے

    From cataracts to cancer: The REAL dangers of microwave ovens – and how to test if yours is leaking
    Microwaves are energy-efficient and easy to use, but carry health risks
    Radiation expert Dr Magda Havas tells us how we risk cancer, cataracts
    She also shares a test you can do to see if your oven leaks radiation
    By MIA DE GRAAF FOR DAILYMAIL.COM

    PUBLISHED: 15:49, 17 August 2016 | UPDATED: 00:25, 18 August 2016

    No matter how grand your culinary intentions, it is always tempting to just use the microwave.

    It’s easy, fast, and – for the eco-warriors – energy-efficient.

    But that shortcut comes with a plethora of health risks.

    From cataracts to cancer, radiation expert Professor Magda Havas of Trent University tells us the dangers of lazily popping our meals in the oven – and watching them cook.

    WHY IT IS DANGEROUS

    ‘The most important thing for people to know is that microwaves leak radiation,’ Professor Havas explains.

    ‘They aren’t meant to. They have a metal mesh that’s supposed to protect the waves from leaking.

    ‘But I’ve tested over a dozen of the most popular brands, and every single one that I’ve tested has leaked.’

    HOW IT AFFECTS YOUR FOOD

    ‘Microwaves reduce the nutritional content in all food.

    ‘Enzymes are denatured by the process of radiation, meaning you get a fraction of the nutrients you would get otherwise.’

    To put that into context, Professor Havas explains why microwaves were banned from the sheep farm she used to work on.

    Many plastic containers leak carcinogens into the food when they are heated up
    When lambs are born, like babies, they need their mother’s first milk because it contains colostrum, which has high concentrations of nutrients and antibodies.

    ‘We normally milk out a sheep and store the colostrum in the freezer in case other sheep cannot produce milk and their lambs need it,’ Professor Havas explains.

    ‘We are specifically told not to put it in the microwave oven because it destroys the colostrum.’

    HOW IT AFFECTS YOU

    The radiation waves used in your oven are actually designed to heat water.

    Our bodies are majority water so our bdoesi naturally absorb microwave radiation.

    Cataracts

    There are conflicting opinions on the dangers of a microwave.

    One thing that almost all scientists agree on is that it causes cataracts.

    Cataracts are the most common cause of poor vision in people over the age of 40.
    One thing that almost all scientists agree on is that microwave radiation causes cataracts
    They are also the principal cause of blindness in the world, ahead of glaucoma.

    Aside from trying new glasses and anti-glare sunglasses, the only effective treatment is surgery.

    ‘Standing in front of your oven watching your food go around unequivocally causes cataracts,’ Professor Havas says.

    ‘If you do it over and over and over again you will damage your eyes.’

    HOW TO FIND OUT IF YOUR MICROWAVE LEAKS…
    What you need:

    A cell phone with connection (not on airplane mode)
    A microwave
    What you need to do:

    Place your cell phone in the microwave and close the door
    Do NOT turn on the microwave
    Ring the phone from another line
    If it rings, that means the microwaves used to create that connection can pass through the protective metal mesh.

    Cancer

    There are carcinogens in many elements of a microwaved meal.

    Firstly, many plastic containers leak carcinogens into the food when they are heated up.

    Secondly, microwaveable food contains specific chemicals to aid the process, such as BPA, polyethylene terpthalate (PET), benzene, toluene, and xylene – which have all been linked to cancer.

    Affects your heart

    In her own research, Professor Havas found ‘unequivocal evidence’ that microwave frequency affects the heart.

    She monitored the heart rate of people standing near microwave ovens.

    Every person monitored experienced a variation in heart rate while the oven was on.

    Changes your blood levels

    A study in Switzerland found people who ate microwaveable meals experienced a drop in red blood cells, and a rise in white blood cells and cholesterol levels.

    Source

    https://www.dailymail.co.uk/health/article-3745308/From-cataracts-cancer-REAL-dangers-microwave-ovens-test-leaking.html

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by Believer12.
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    بلیور۔۔۔۔۔ حِسبِ عادت و روایت کہیں ایک دفعہ پھر مصالحہ کچھ زیادہ تو نہیں ہوگیا۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

    جس بندے کو پیدا ہو کر بھی نہ پتا ہو کہ وہ پیدا کیسے ہوا اس سے کیا بحث بحرحال ہر بندے کی اپنی سوچ ہے اگر دوسرے کو غلط بھی لگے تو جاہلوں کی طرح تمسخر اڑانے سے وہ غلط نہیں ہوجاے گا جو کہتے ہیں مائکروویو خطرناک نہیں ہے وہ بھی یہ مانتے ہیں کہ جب تک اس کی ریڈییشن لیک نہ ہو حالانکہ کھانے کے اجزا میں شعاعوں سے جو توڑ پھوڑ ہوتی ہے وہی کینسر کا باعث بنتی ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    ویکسین لگوانے سے کیا خطرناک ایفیکٹس ہوتے ہیں اس پر بھی ڈھیروں ریسرچ موجود ہے

    https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC1114674/

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18

    بے شک کلونجی میں سوائے موت کے اور ھر اس بیماری کا علاج ھے جو بیماری ابھی تک کسی کو لگی ھی نہیں…. اس لئے اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں جس کے نوجوانوں کی خودی ہو صورت فولاد … عاطف بھائی آپ درج ذیل چیزیں امپورٹ کروائیں … جن چیزوں پہ یہ قوم یقین رکھتی آپ کو بہت افاقہ ہو گا

    شہد۔۔۔
    کلونجی۔۔۔۔
    زیتون ۔۔۔۔۔۔
    انجیر ۔۔۔۔
    کھجور ۔۔۔۔۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #19
    جس بندے کو پیدا ہو کر بھی نہ پتا ہو کہ وہ پیدا کیسے ہوا اس سے کیا بحث بحرحال ہر بندے کی اپنی سوچ ہے اگر دوسرے کو غلط بھی لگے تو جاہلوں کی طرح تمسخر اڑانے سے وہ غلط نہیں ہوجاے گا جو کہتے ہیں مائکروویو خطرناک نہیں ہے وہ بھی یہ مانتے ہیں کہ جب تک اس کی ریڈییشن لیک نہ ہو حالانکہ کھانے کے اجزا میں شعاعوں سے جو توڑ پھوڑ ہوتی ہے وہی کینسر کا باعث بنتی ہے

    بندہ پرور۔۔۔۔۔

    آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ برطانیہ میں ایسی کون سی جنرل پریکٹس سرجریز ہیں جہاں پر آپ کرونا وائرس ویکسین بُک کرواسکتے ہیں۔۔۔۔۔

    جہاں تک میری معلومات ہیں فی الوقت کرونا وائرس کی ویکسین صرف تین قسم کے طبقات کو دی جارہی ہیں۔۔۔۔۔

    ۔

    ۔

    وہ لوگ جن کی عمر اَسی سال یا زائد ہو۔۔۔۔۔

    ایسے ہیلتھ ورکرز و سوشل ورکرز جن کو وائرس لگنے کا خطرہ سب سے زیادہ ہے۔۔۔۔۔

    اور ایسے لوگ جو کیئر ہومز میں رہتے ہیں یا کام کرتے ہیں۔۔۔۔۔

    ۔

    ۔

    عام افراد کیلئے تو ابھی تک ویکسینیشن کا آپشن کھلا ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔ مَیں بذاتِ خود کرونا وائرس کے حوالے سے کلینیکلی ایکسٹریملی ولنرایبل میں شمار ہوتا ہوں لیکن مجھے ابھی تک کسی ہسپتال یا سرجری سے کال نہیں آئی ہے۔۔۔۔۔ ذرا مجھے بھی اُس سرجری کا اتا پتہ بتائیں جہاں پر مَیں بھی کرونا وائرس ویکسین بُک کروا سکوں۔۔۔۔۔

    :facepalm: ;-) :facepalm: ™©

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by BlackSheep.
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    According to the American Cancer Society, microwaves do not use x-rays or gamma rays. Microwaves do not make the food radioactive. Microwaves can cook food, however, the chemical nature of food is unaltered and remains free from the effects that can lead to cancer. گوگل پر پہلا سرچ رسپانس

    لگتا ہے پی ٹی آی کی ریسرچ سائٹ کھول بیٹھے ہو معلومات کے اچھے سورسز بھی موجود ہیں صرف الیکٹرانک کمپنیز کی پیسے دے کر آرٹیکل لکھوانے والی سرچ دیکھنے سے سب اچھا ملے گا، مائکروویو ریڈییشن سے نہ صرف کینسر بلکہ آنکھ کے ریٹینا اور دل کے عارضہ بھی لاحق ہوسکتے ہیں صرف کہنے کو تو سموکر بھی کہتے ہیں کہ اس سے کچھ نہیں ہوتا فلاں بندہ ایک سو سال تک زندہ رہا مگر حقائق ان جہالتوں سے نہیں بدلتے اتنی خوفناک سہولت سے بندہ دو منٹ میں چولہے پر گرم کرلے تو کیا حرج ہے

    From cataracts to cancer: The REAL dangers of microwave ovens – and how to test if yours is leaking Microwaves are energy-efficient and easy to use, but carry health risks Radiation expert Dr Magda Havas tells us how we risk cancer, cataracts She also shares a test you can do to see if your oven leaks radiation By MIA DE GRAAF FOR DAILYMAIL.COM

    PUBLISHED: 15:49, 17 August 2016 | UPDATED: 00:25, 18 August 2016

    No matter how grand your culinary intentions, it is always tempting to just use the microwave.

    It’s easy, fast, and – for the eco-warriors – energy-efficient.

    But that shortcut comes with a plethora of health risks.

    From cataracts to cancer, radiation expert Professor Magda Havas of Trent University tells us the dangers of lazily popping our meals in the oven – and watching them cook.

    WHY IT IS DANGEROUS

    ‘The most important thing for people to know is that microwaves leak radiation,’ Professor Havas explains.

    ‘They aren’t meant to. They have a metal mesh that’s supposed to protect the waves from leaking.

    ‘But I’ve tested over a dozen of the most popular brands, and every single one that I’ve tested has leaked.’

    HOW IT AFFECTS YOUR FOOD

    ‘Microwaves reduce the nutritional content in all food.

    ‘Enzymes are denatured by the process of radiation, meaning you get a fraction of the nutrients you would get otherwise.’

    To put that into context, Professor Havas explains why microwaves were banned from the sheep farm she used to work on.

    Many plastic containers leak carcinogens into the food when they are heated up When lambs are born, like babies, they need their mother’s first milk because it contains colostrum, which has high concentrations of nutrients and antibodies.

    ‘We normally milk out a sheep and store the colostrum in the freezer in case other sheep cannot produce milk and their lambs need it,’ Professor Havas explains.

    ‘We are specifically told not to put it in the microwave oven because it destroys the colostrum.’

    HOW IT AFFECTS YOU

    The radiation waves used in your oven are actually designed to heat water.

    Our bodies are majority water so our bdoesi naturally absorb microwave radiation.

    Cataracts

    There are conflicting opinions on the dangers of a microwave.

    One thing that almost all scientists agree on is that it causes cataracts.

    Cataracts are the most common cause of poor vision in people over the age of 40. One thing that almost all scientists agree on is that microwave radiation causes cataracts They are also the principal cause of blindness in the world, ahead of glaucoma.

    Aside from trying new glasses and anti-glare sunglasses, the only effective treatment is surgery.

    ‘Standing in front of your oven watching your food go around unequivocally causes cataracts,’ Professor Havas says.

    ‘If you do it over and over and over again you will damage your eyes.’

    HOW TO FIND OUT IF YOUR MICROWAVE LEAKS… What you need:

    A cell phone with connection (not on airplane mode) A microwave What you need to do:

    Place your cell phone in the microwave and close the door Do NOT turn on the microwave Ring the phone from another line If it rings, that means the microwaves used to create that connection can pass through the protective metal mesh.

    Cancer

    There are carcinogens in many elements of a microwaved meal.

    Firstly, many plastic containers leak carcinogens into the food when they are heated up.

    Secondly, microwaveable food contains specific chemicals to aid the process, such as BPA, polyethylene terpthalate (PET), benzene, toluene, and xylene – which have all been linked to cancer.

    Affects your heart

    In her own research, Professor Havas found ‘unequivocal evidence’ that microwave frequency affects the heart.

    She monitored the heart rate of people standing near microwave ovens.

    Every person monitored experienced a variation in heart rate while the oven was on.

    Changes your blood levels

    A study in Switzerland found people who ate microwaveable meals experienced a drop in red blood cells, and a rise in white blood cells and cholesterol levels. Source https://www.dailymail.co.uk/health/article-3745308/From-cataracts-cancer-REAL-dangers-microwave-ovens-test-leaking.html

    ڈاکٹر ہوس کنسپرئسی تھیوری ڈاکٹر ہے۔ اس کے مطابق تو فائیو جی اور وائی فائی بھی کینسر پھیلاتا ہے۔ آب میں سمجھا آپ کی زبردست نالج کا سورس کیا ہے۔

      :facepalm:  

    https://evilcyber.com/the-rest/havas-wifi-research/

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 63 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi