Home Forums Siasi Discussion روندے اداریاں نوں

  • This topic has 31 replies, 11 voices, and was last updated 1 year, 11 months ago by Bawa. This post has been viewed 811 times
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 32 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    اسی لیے کہتا ہوں

    پھدو کپنی تاجا حوالدار

    ان یوتھییوں اور بوٹ چاٹیوں کی نا اہلی سر چڑھ کر بول رہی ہے

    حکومت چلانا ان کے باپ کے بھی بس کی بات نہیں ہے

    • This reply was modified 1 year, 11 months ago by Bawa.
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    اسی لیے کہتا ہوں پھدو کپنی تاجا حوالدار ان یوتھییوں اور بوٹ چاٹیوں کی نا اہلی سر چڑھ کر بول رہی ہے حکومت چلانا ان کے باپ کے بھی بس کی بات نہیں ہے

    آج خواجہ آصف ان کو اسمبلی میں بھی تپا رہا تھا

    کہ اب تو تم سب ایک پیج پر ہو پھر حکومت کیوں نہیں چل رہی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    آج خواجہ آصف ان کو اسمبلی میں بھی تپا رہا تھا کہ اب تو تم سب ایک پیج پر ہو پھر حکومت کیوں نہیں چل رہی

    جن کے ساتھ ایک پیج پر ہیں وہ کونسے اہل ہیں؟

    چار جنگیں لڑی ہیں اور چاروں ہاری ہیں، کشمیر لیتے لیتے آدھا ملک دے بیٹھے ہیں، سیاچن بھارت اور انگور اڈا افغانستان کو تحفے میں دیا اور کارگل سے ذلیل و خوار ہو کر اور شہیدوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگ نکلے تھے

    • This reply was modified 1 year, 11 months ago by Bawa.
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    تھریڈ کا عنوان یہ ہونا چاہئے

    روندی یاراں نوں

    :yapping:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    یہ میرے خیال سے فیک ٹویٹر اکاونٹ ہے۔ عمر ایوب کے اصل اکاؤنٹ پر سینتالیس ہزار فالورز ہیں۔ 
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    یہ میرے خیال سے فیک ٹویٹر اکاونٹ ہے۔ عمر ایوب کے اصل اکاؤنٹ پر سینتالیس ہزار فالورز ہیں۔

    میرا بھی یہی  خیال ہے چھنکنے دے منہ آلیا

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    میرا بھی یہی خیال ہے چھنکنے دے منہ آلیا

    اوہ۔ اس  فیک اکاؤنٹ کے فالورز سے زیادہ لوگ تو محلے میں جلے ہوئے ٹرنسفارمر کا تماشہ دیکھنے کے لئے جمع ہوتے ہیں

    :lol:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    ادھر ہی رکو میں ابھی اپنے اباجی کو بلا کر لاتا ہوتا ہوں
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12

    اس سب کے پیچھے حمزہ ککڑی چور ہی ہو سکتا ہے

    آپکو شرم آنی چاہیے – چوری اور سینہ زوری

    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13
    Is Mulk ka kuch nahin ban sakta, jab tak yeh Fauji muhim jo is Mulk Kay seyah Aur safaid Kay Payn-Khan banay rahien gay.

    Poori Dunya main Petroleum products ko koi muft bhi nahin lay raha, Aur is Mulk main 2 No. Petrol bhi nahin mil raha is wabaa Kay Dino main.

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    جج صاحب – باوا جی کی پوسٹ ملاحظہ کریں

    Judge

    اسی لیے کہتا ہوں پھدو کپنی تاجا حوالدار ان یوتھییوں اور بوٹ چاٹیوں کی نا اہلی سر چڑھ کر بول رہی ہے حکومت چلانا ان کے باپ کے بھی بس کی بات نہیں ہے
    Judge
    Moderator
    Offline
      #15
      اسی لیے کہتا ہوں پھدو کپنی تاجا حوالدار ان یوتھییوں اور بوٹ چاٹیوں کی نا اہلی سر چڑھ کر بول رہی ہے حکومت چلانا ان کے باپ کے بھی بس کی بات نہیں ہے

      Ban for 12 hours for using restricted word.

      مومن
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #16
      Ban for 12 hours for using restricted word.

      کہیں اور شفٹ لگا لیں ۔۔۔۔

      Judge
      Moderator
      Offline
        #17

        کہیں اور شفٹ لگا لیں ۔۔۔۔

        What does it mean?

        shami11
        Participant
        Offline
        • Expert
        #18
        جج صاحب ٠ باوا جی اب دل ہی دل میں مجھے گالیاں دی رہے ہونگے

        دل میں گالیاں دینے پر انہیں مزید بارہ گھنٹے کیلئے بین کردیں اور مجھے شکریہ کا موقع دیں

        :bigsmile:

        Ban for 12 hours for using restricted word.
        GeoG
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Expert
        #19
        What does it mean?

        یہ اپنے ست کڑیاں جے شریف باوا بھائی کو کسی کوٹھے پر جانے کی دعوت دے رہے ہیں

        :bigsmile:

        Judge
        Moderator
        Offline
          #20
          یہ اپنے ست کڑیاں جے شریف باوا بھائی کو کسی کوٹھے پر جانے کی دعوت دے رہے ہیں :bigsmile:

          Now what does this mean?

        Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 32 total)

        You must be logged in to reply to this topic.

        ×
        arrow_upward DanishGardi