Thread: رمضان مبارک

Home Forums Non Siasi رمضان مبارک

Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: رمضان مبارک

    رمضان مبارک

    تمام بہنوں اور بھائیوں کو رمضان نبارک ہو

    اللہ پاک ہم سب کی مغفرت فرماے اور ہم سب کی عبادت قبول کرے

    #2
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4252
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 6999
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: رمضان مبارک

    تمام بنو مسلمین/ بنو فنڈؤین ….. بنو ملحدین / بنو اگنوسٹین کو رمضان کا مہینہ مبارک ہو ….. اسٹے سیف … اسٹے ہیلتھی

    #3
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 682
    • Posts: 12404
    • Total Posts: 13086
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: رمضان مبارک

    میری طرف سے تمام دوست جو روزے رکھتے ہیں ۔۔ان کو رمضان شریف کی خوشیاں مبارک ہوں ۔۔

    #4
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 378
    • Posts: 8673
    • Total Posts: 9051
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: رمضان مبارک

    میری طرف سے تمام دوست جو روزے رکھتے ہیں ۔۔ان کو رمضان شریف کی خوشیاں مبارک ہوں ۔۔

    اگر یہی شرط رکھ کر میں رمضان کی مبارکباد دوں تو آپ تک پنہچ جاے گی ؟

    :thinking:

    #5
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 111
    • Posts: 2152
    • Total Posts: 2263
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: رمضان مبارک

    اگر یہی شرط رکھ کر میں رمضان کی مبارکباد دوں تو آپ تک پنہچ جاے گی ؟ :thinking:

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    #6
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 111
    • Posts: 2152
    • Total Posts: 2263
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: رمضان مبارک

    اگر یہی شرط رکھ کر میں رمضان کی مبارکباد دوں تو آپ تک پنہچ جاے گی ؟ :thinking:

    منہ سے چائے نکلتے نکلتے رہ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cwl: :cwl: :cwl: ۔

    #7
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 652
    • Posts: 4116
    • Total Posts: 4768
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: رمضان مبارک

    اے اللہ ، اس ماہ کریم کی برکتوں سے رحمتوں سے جمیع انسانیت کو مشکلات سے نجات دلا : آمین

    #8
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15432
    • Total Posts: 15586
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: رمضان مبارک

    میری طرف سے فورم انتظامیہ اور تمام فورم ممبرز کو رمضان مبارک

    اللہ تعالیٰ اس ماہ مقدس کی برکت سے آپ، آپ کے اہل خانہ، آپ کے عزیز و اقارب اور دوست احباب کو ہمیشہ خوش رکھے، تمام مشکلات اور تکالیف سے دور رکھے، صحت کاملہ اور لمبی عمر عطا فرمائے اور سکون قلب اور خوشحالی دے، آمین یا رب العالمین

    #9
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 378
    • Posts: 8673
    • Total Posts: 9051
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: رمضان مبارک

    رمضان کا مہینہ وہ مبارک مہینہ ہے جس میں لیلتہ القدر آتی ہے جو قرآن مجید کی رو سے ہزار مہینوں سے بہتر رات ہے، اسی مہینے قرآن مجید کا نزول شروع اور پھر ختم ہوا، روزوں کی کچھ ایسی افادیت ہے کہ نہ صرف مسلمان بلکہ اسلام سے بھی ہزاروں سال قدیم مذاہب میں بھی روزے رکھنے کی تعلیم موجود ہے، عیسای، یہودی، ہندو اور بدھ مت کے ماننے والے بڑے مذاہب میں روزے اپنے اپنے انداز سے رکھے جاتے ہیں

    اللہ تعالی ہم سب کو روزے رکھنے کی توفیق عطا فرماے آمین

    #10
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 267
    • Posts: 4443
    • Total Posts: 4710
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: رمضان مبارک

    تمام بنو مسلمین/ بنو فنڈؤین ….. بنو ملحدین / بنو اگنوسٹین کو رمضان کا مہینہ مبارک ہو ….. اسٹے سیف … اسٹے ہیلتھی

    سلام علیکم محترم حسن صاحب

    مجھ کافر کو محروم رکھا ہے آپ نے اپنی دعا سے

    #11
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 267
    • Posts: 4443
    • Total Posts: 4710
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: رمضان مبارک

    میری نظر میں ہر دن اور ہر ماہ اپنی اپنی جگہہ اہم ہے مگر رمضان کی اہمیت بہت سارے لوگوں کے لئے دوسرے مہینوں سے زیادہ ہے

    سب کو رمضان کی آمد پر مبارک

    #12
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 682
    • Posts: 12404
    • Total Posts: 13086
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: رمضان مبارک

    اگر یہی شرط رکھ کر میں رمضان کی مبارکباد دوں تو آپ تک پنہچ جاے گی ؟ :thinking:

    تیری دعا میرے تک کیوں نہیں پہنچے گے ۔۔میں نے کون سا تیری بھنس کھول  کے  وہاں کھوتا باندہ دیا ہے ۔۔۔۔اور جواب تو ا یسے شاتابی سے سڑ کر دیا ہے جیسے میرے  حصے کے  روزے بھی رکھ لے گا ۔۔اور دیکھ اللہ آپنے بندوں پر کیسے رحم کرتا ہے ۔۔جیسے ہی روزے کی آمد آمد ہوئی ہے ۔۔میری بائیں انکھ پر کچھ نکل آ یا ہے ۔۔۔لہذا روزے معاف ۔۔۔۔آہون  بے۔  کے سڑ ۔۔۔۔

    :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    • This reply was modified 7 months ago by SaleemRaza.
    #13
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 378
    • Posts: 8673
    • Total Posts: 9051
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: رمضان مبارک

    تیری دعا میرے تک کیوں نہیں پہنچے گے ۔۔میں نے کون سا تیری بھنس کھول کے وہاں کھوتا باندہ دیا ہے ۔۔۔۔اور جواب تو ا یسے شاتابی سے سڑ کر دیا ہے جیسے میرے حصے کے روزے بھی رکھ لے گا ۔۔اور دیکھ اللہ آپنے بندوں پر کیسے رحم کرتا ہے ۔۔جیسے ہی روزے کی آمد آمد ہوئی ہے ۔۔میری بائیں انکھ پر کچھ نکل آ یا ہے ۔۔۔لہذا روزے معاف ۔۔۔۔آہون بے۔ کے سڑ ۔۔۔۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    مریض کو روزے کی چھوٹ ہے اس میں مجھ ناچیز کو تجھ پر کوی اختیار نہیں لیکن میری آخری لائین پڑھ کر امید ہے کہ بھنگڑوں میں یکدم لاک ڈاون کی کیفیت آجاے گی

    مریض اور مسافر کو روزے نہ رکھنے کی نصیحت کے ساتھ یہ بھی فرمایا گیا ہے ،، فعدہ من ایام اخر،،،،،یعنی بعد کے دنوں میں جب مریض تندرست ہوجاے اور مسافر کا سفر ختم ہوجاے تو تیس روزے پورے کرنے ہیں، اب بتا آنکھ کا کیا حال ہے؟

    :disco:

    #14
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4252
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 6999
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: رمضان مبارک

    سلام علیکم محترم حسن صاحب

    مجھ کافر کو محروم رکھا ہے آپ نے اپنی دعا سے

    وعلیکم اسلام اور نمسکار محترم جے ایم پی بھائی ….. یہاں کوئی ہندو … مسلمان …ملحد…. اگنوسٹک …پارسی …آغا خانی …. بوہری … بدھ …. سکھ یا دیگر مزاھب کا نہیں …. صرف انسان ہیں اور انسانیت پہلے ہے ….. دعا ہے بھگوان رام کرشن آپ کو خوش رکھے آباد رکھے

    مہاجروں کے دل کا چین ….. الطاف حسین … الطاف حسین

    #15
    Ubaid Ullah Khan
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 9
    • Posts: 84
    • Total Posts: 93
    • Join Date:
      11 Feb, 2018
    • Location: Currently Dubai U.A.E.

    Re: رمضان مبارک

    مہاجروں کے دل کا چین ….. الطاف حسین … الطاف حسی

    :hilar: :lol: :cwl:

    #16
    Ubaid Ullah Khan
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 9
    • Posts: 84
    • Total Posts: 93
    • Join Date:
      11 Feb, 2018
    • Location: Currently Dubai U.A.E.

    Re: رمضان مبارک

    Sab Danishgardon ko merai taraf sai RAMZAN MUBARAK

Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!