Thread:
رائے درکار ہے
Home › Forums › Suggestions & Support › رائے درکار ہے
- This topic has 26 replies, 12 voices, and was last updated 1 year, 5 months ago by
Anjaan. This post has been viewed 1199 times
-
AuthorPosts
-
3 Aug, 2021 at 1:27 pm #1
How about a new feature ”Post of the Day” The best post of the day to be judged by a Panel (not including any member) appointed by the Admin. Winner’s name to be flashed on the Forum in a prominent way.
السلام علیکم دوستو
ہمارے ایک قابل احترام دوست نے تجویز دی ہے کہ کیوں نہ ایک نیا فیچر متعارف کروایا جائے جس میں ایک منتخب شدہ پینل فیصلہ کرکے کسی ممبر کی پوسٹ کو “پوسٹ آف دی ڈے” کے طور پر منتخب کرے۔ جس ممبر کی پوسٹ ہو اس کا نام واضح طور پر فورم پر چمکتا ہوا نظر آئے۔ مجھے ذاتی طور پر یہ تجویز پسند آئی آپ سب کی کیا رائے ہے؟؟
اس کے طریقہ کار پر میرا ذہن واضح نہیں کہ پینل میں کون کون ہو اور فیصلہ کن بنیادوں پر کیا جائے نیز پینل کتنے افراد پر مشتمل ہو اور فیصلہ کرنے کی مدت کتنی ہونی چاہیئے۔ ان تمام سوالات کیلئے آپ سب سے رہنمائی کا طلبگار ہوں۔
- local_florist 1 thumb_up 3
- local_florist JMP thanked this post
- thumb_up Believer12, Developer, Bawa liked this post
- mood 4
- mood Atif Qazi, Believer12, Bawa, shami11 react this post
3 Aug, 2021 at 10:21 pm #3Atif Qazi بھائی جی کیا یہ بات درست ہے موٹے مٹکے کی ٹوٹی چھوٹی ہوتی ہے؟جی بالکل درست ہے، میرا مٹکا بڑا تھا تو ٹوٹی چھوٹی لگتی تھی، اب مٹکے کی رگڑائی شروع کی ہے تو ٹوٹی ترقی کررہی ہے۔
علم بانٹنے کیلئے میرے دل اور حجرے کا دروازہ کھلا ہے جب دل چاہے تشریف لائیں۔
- mood 6
- mood Believer12, SaleemRaza, Bawa, shami11, Jack Sparrow, shahidabassi react this post
4 Aug, 2021 at 1:14 am #4مجھے یہ ایک اچھوتا اور عمدہ آئیڈیا لگا ہے اس سے پہلے اسطرح کا کوی فیچر متعارف بھی نہیں ہوا لہذا میری طرف سے ہاں سمجھیںاور ہاں دوبارہ لکھنا پڑا کیونکہ جو مشورہ مانگا تھا اس پر بھی چاہوں گا کہ کچھ لکھوں، پوسٹ آف دی ڈے اسدن کی بہترین پوسٹ ہوگی مگر ضروری نہیں کہ یہ چوبیس گھنتے بعد غائب ہوجاے۔ جب تک کہ ایک اچھی پوسٹ نہ ملے اس کو دکھاتے رہیں۔ اس کے پینل کا فیصلہ خود کرلیں اور پھر اس پینل میں شامل کسی بھی بندے کا نام ظاہر نہ کیا جاے تاکہ مجھے شامی پر اور شامی کوسلیم رضا پر ہی شبہ پڑتا رہے۔ اسطرح ہم ایک دوسرے کی لا پھا بھی لگاتے رہیں گے۔
-
This reply was modified 1 year, 6 months ago by
Believer12.
- local_florist 1 mood 3
- local_florist Atif Qazi thanked this post
- mood SaleemRaza, Bawa, shami11 react this post
4 Aug, 2021 at 2:12 am #5خیال تو اچھا ہے اگر ساتھ فورم کی طرف سے کوئی نقد رقم وغیرہ کا اعلان بھی کیا جائے ۔۔تو پھر بلے بلے ہوجائے گی ۔- mood 4
- mood Atif Qazi, Believer12, Bawa, shami11 react this post
4 Aug, 2021 at 2:15 am #6مجھے یہ ایک اچھوتا اور عمدہ آئیڈیا لگا ہے اس سے پہلے اسطرح کا کوی فیچر متعارف بھی نہیں ہوا لہذا میری طرف سے ہاں سمجھیںاور ہاں دوبارہ لکھنا پڑا کیونکہ جو مشورہ مانگا تھا اس پر بھی چاہوں گا کہ کچھ لکھوں، پوسٹ آف دی ڈے اسدن کی بہترین پوسٹ ہوگی مگر ضروری نہیں کہ یہ چوبیس گھنتے بعد غائب ہوجاے۔ جب تک کہ ایک اچھی پوسٹ نہ ملے اس کو دکھاتے رہیں۔ اس کے پینل کا فیصلہ خود کرلیں اور پھر اس پینل میں شامل کسی بھی بندے کا نام ظاہر نہ کیا جاے تاکہ مجھے شامی پر اور شامی کوسلیم رضا پر ہی شبہ پڑتا رہے۔ اسطرح ہم ایک دوسرے کی لا پھا بھی لگاتے رہیں گے۔
لا پھا
ذرا اس لفظ کی تشریح کرنا ۔۔اے کی شرلی چھوڑی آں
-
This reply was modified 1 year, 6 months ago by
SaleemRaza.
- mood 3
- mood Atif Qazi, Believer12, Bawa react this post
4 Aug, 2021 at 3:18 am #7پوسٹ آف دے ڈے ۔۔۔۔۔ ا چھا آئیڈ یا ہے ۔۔۔۔۔۔اس سے کچھ ھِل جٗل ۔۔۔۔ پسٹول ۔۔۔۔ ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔
بلیور کا آئیڈ یا بھی اچھا ہے کہ ۔۔۔ اگر اگلے دن معیاری پوسٹ نہ آئے تو سا بقہ دن والی پوسٹ برقرار رھے گی ۔۔۔۔۔
کم ازکم تین دن ۔۔۔۔ اگر کوئی اور اچھی پوسٹ آجاتی ہے پھر نئی پوسٹ کو پوسٹ آف دے ڈے ۔۔۔ قرار دیا جائے ۔۔۔۔
۔
- local_florist 1 thumb_up 3
- local_florist Atif Qazi thanked this post
- thumb_up Believer12, Bawa, shami11 liked this post
4 Aug, 2021 at 7:18 am #8Anjaan bhai couldn’t become Moderator at least get him in the post of the day panel 😀😀- thumb_up 1 mood 4
- thumb_up Believer12 liked this post
- mood Atif Qazi, SaleemRaza, Bawa, shami11 react this post
4 Aug, 2021 at 12:20 pm #9لا پھا ذرا اس لفظ کی تشریح کرنا ۔۔اے کی شرلی چھوڑی آںمجھے لگتا ہے حسب معمول بیلیور بھائی نے آپکے متعلق کسی مشکوک اور گندی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
- mood 4
- mood Believer12, SaleemRaza, Bawa, shami11 react this post
4 Aug, 2021 at 12:23 pm #10جتنے سخت انجان کے سٹینڈرڈز ہیں اسکے بعد پوسٹ آف دی ڈے والا فیچر ہمیشہ خالی ہی رہے گا۔ انجان اس فورم پر پوسٹنگ کے علاوہ کسی بھی قسم کی ذمہ داری کے لیئے ناموزوں ہے۔
- mood 5
- mood Believer12, unsafe, SaleemRaza, Bawa, shami11 react this post
4 Aug, 2021 at 2:03 pm #11لا پھا ذرا اس لفظ کی تشریح کرنا ۔۔اے کی شرلی چھوڑی آںیہ لفظ پنجابی ہے۔ (لا ۔ پھا) ڈکشنری میں بھی نیا شامل ہوا ہے معنی بہت وسیع ہیں اس لئے معذرت
- mood 4
- mood SaleemRaza, Bawa, Atif Qazi, shami11 react this post
4 Aug, 2021 at 2:06 pm #12جتنے سخت انجان کے سٹینڈرڈز ہیں اسکے بعد پوسٹ آف دی ڈے والا فیچر ہمیشہ خالی ہی رہے گا۔ انجان اس فورم پر پوسٹنگ کے علاوہ کسی بھی قسم کی ذمہ داری کے لیئے ناموزوں ہے۔آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ پوسٹنگ کے علاوہ ہر قسم کی ذمہ داری کیلئے انجان موزوں نہیں رہا یا ہمیشہ سے ناموزوں تھا؟
4 Aug, 2021 at 7:52 pm #13مجھے لگتا ہے حسب معمول بیلیور بھائی نے آپکے متعلق کسی مشکوک اور گندی خواہش کا اظہار کیا ہے۔میں کچھ دیر کے لیےفورم سے دور کیا ہوا اس کی زبان بہت لمبی ہو گئی ہے ۔تو سوچھا اس لفظ کے معنی پوچھ لوں ۔کہیں پچھلی عمرے تاریک راہوں میں نہ مارا جاوں
- mood 4
- mood Believer12, Bawa, Atif Qazi, shami11 react this post
5 Aug, 2021 at 3:17 am #14میں کچھ دیر کے لیےفورم سے دور کیا ہوا اس کی زبان بہت لمبی ہو گئی ہے ۔تو سوچھا اس لفظ کے معنی پوچھ لوں ۔کہیں پچھلی عمرے تاریک راہوں میں نہ مارا جاوںتم تو غیر حاضر تھے مگر کیا بتاوں یہاں پر جنوں کا قبضہ ہوچکا ہے۔ جونہی سیاست پر کچھ کہتا ہوں پورا گروہ تلواریں کھینچ کر پتا نہیں کہاں سے نکل آتا ہے۔ کوی اکانومی ایکسپرٹ ہے تو کوی گراف بنا بنا کر دکھاتا ہے اب تو مجھے بھی یقین ہوچلا ہے کہ پاکستانی قوم بہت خوشحال ہوچکی ہے اور خوشحال قوموں کی طرح پہاڑ ،سمندر آبشاروں پر شاعری کرتی ہے ورنہ پہلے تو نری سڑی پجی غزلیں سننے کو ملتی تھیں
- thumb_up 3 mood 1
- thumb_up SaleemRaza, Bawa, Atif Qazi liked this post
- mood shami11 react this post
5 Aug, 2021 at 8:32 am #15Atif Qazi بھائی جی کیا یہ بات درست ہے موٹے مٹکے کی ٹوٹی چھوٹی ہوتی ہے؟
جی بالکل درست ہے، میرا مٹکا بڑا تھا تو ٹوٹی چھوٹی لگتی تھی، اب مٹکے کی رگڑائی شروع کی ہے تو ٹوٹی ترقی کررہی ہے۔ علم بانٹنے کیلئے میرے دل اور حجرے کا دروازہ کھلا ہے جب دل چاہے تشریف لائیں۔جیک سپیرو بھائی اور عاطف بھائی
میں نے آج تک کسی مٹکے کی ٹوٹی نہیں دیکھی ہے، میرے خیال میں آپ مٹکے کی بجائے واٹر کولر کی بات کر رہے ہیں
- mood 4
- mood Atif Qazi, Believer12, shami11, Jack Sparrow react this post
5 Aug, 2021 at 8:37 am #16- local_florist 2 thumb_up 2
- local_florist Atif Qazi, SaleemRaza thanked this post
- thumb_up Believer12, shami11 liked this post
5 Aug, 2021 at 11:06 am #17آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ پوسٹنگ کے علاوہ ہر قسم کی ذمہ داری کیلئے انجان موزوں نہیں رہا یا ہمیشہ سے ناموزوں تھا؟دانش گردی فارنزک لیبارٹری میں انجان کے تمام تخلیقی ٹیسٹ نیگیٹیو آئے ہیں لہذا مزید محنت بےسود ہے اس لئے یہ حکم لگایا گیا ہے۔
- mood 1
- mood Believer12 react this post
5 Aug, 2021 at 11:09 am #18جیک سپیرو بھائی اور عاطف بھائی میں نے آج تک کسی مٹکے کی ٹوٹی نہیں دیکھی ہے، میرے خیال میں آپ مٹکے کی بجائے واٹر کولر کی بات کر رہے ہیں
نہیں نہیں باوا بھائی! ہم مٹکے کی ٹونٹی کی بات ہی کررہے ہیں، اس وقت آفس میں ہوں لہذا گھر جاکر آج آپ کو ٹونٹی والا مٹکا دکھاتا ہوں
۔
- mood 5
- mood Believer12, shami11, Bawa, Jack Sparrow, shahidabassi react this post
5 Aug, 2021 at 4:55 pm #19جس پوسٹ پر سب سے زیادہ شکریہ لائکس یا کوئی بھی ری-ایکشن سب سے زیادہ آئے اسے آٹومیٹک طریقے سے پوسٹ آف دی ڈے، ویک، منتھ ، ائیر وغیرہ کیا جاسکتا ہے ، کمیٹی پر تنقید، پھر جھگڑے ، پھر روٹھنا ہوگا5 Aug, 2021 at 10:43 pm #20نہیں نہیں باوا بھائی! ہم مٹکے کی ٹونٹی کی بات ہی کررہے ہیں، اس وقت آفس میں ہوں لہذا گھر جاکر آج آپ کو ٹونٹی والا مٹکا دکھاتا ہوں۔
احتیاط کرنا محترم بہت سارے لوگ دوست بن کر ویڈیوز بنا لیتے ہیں اور پھر بلیک میل کرکے لاکھوں روپے سمیٹتے رہتے ہیں۔ آپ کے پاس تو دینے کیلئے بھتہ بھی نہیں
- mood 4
- mood Atif Qazi, shami11, Bawa, Jack Sparrow react this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.