Home Forums Siasi Discussion دہری شہریت رکھنے والے معاونین اور مشیران پاکستان میں کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟؟

Viewing 4 posts - 1 through 4 (of 4 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    ابھی حال میں غیر ملکی معاونین خصوصی کے ظاہر کئے جانے والوں اثاثوں میں ایک بات بہت واضح تھی کہ ان وزراء کا اختیار رکھنے والوں نے اس معیار کے اثاثے ظاہر نہیں کئے جس معیار کے ایک عام ایم پی اے یا کونسلر تک ظاہر کرتا ہے ، ان میں ایک آدھ کو چھوڑ کر کسی نے اپنے بیوی بچوں کی تعداد یا ان کے نام تک نہیں لکھے ، ان کے اثاثے بھی ظاہر نہیں کئے ، کسی ایک نے بھی اپنا این ٹی این نمبر نہیں لکھا کسی ایک نے بھی اپنی آمدن کے ذرائع نہیں لکھے ، کسی نے بھی یہ نہیں لکھا کہ اس نے اپنا ٹیکس کب فائل کیا ، کسی نے یہ نہیں لکھا کہ اس نے کتنا ٹیکس ادا کیا ، سوال یہ ہے کہ یہ لوگ جو پاکستان کی قسمتوں کے فیصلے کرتے ہیں کیا انہیں انہیں اپنی ٹیکس ریٹرن بھی فائل نہیں کرنی چاہیے؟؟

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    ایسی ایسی تاویلیں پیش کرتے ہیں کے بندا اش اش کر اٹھتا ہے

    شاہزیب خانزادہ نے اس کی اتار کر کندھے پر رکھ دی ہے

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4
    In a speech by Ahsan (MP) in the national assembly, he made a very interesting point. The Central Cabinet he said is an extension of the National Assembly as per the constitution of Pakistan. The advisers enjoy the status of a minister by being allowed to participate in the Cabinet meetings as only MNAs are allowed to do that.  He then asked a question. If a dual national cannot be a member of the national assembly, how come then a dual national can be given the status of a Minister
Viewing 4 posts - 1 through 4 (of 4 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi