Thread: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

Home Forums Non Siasi دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

  • This topic has 42 replies, 17 voices, and was last updated 3 months ago by Host. This post has been viewed 1425 times
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 43 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    میری نظر میں ان سیف اس فورم پر ایک اچھا اضافہ ہے۔ وہ بات دلیل سے کرتا ہے، باوجودیکہ جب سے فورم پر آیا ہے اس کے ساتھ گالم گلوچ کی جارہی ہے پر جواب میں وہ گالی نہیں دیتا. اگر فورم پر نئے آنے والے ممبران کے ساتھ ایسا رویہ روا رکھا جائے گا تو کون یہاں کا رخ کرے گا۔ اگر کسی کو اس کا تھریڈ پسند نہیں تو اس کے تھریڈ پر جائیں ہی مت۔

    کچھ سال پہلے یوٹیوب پر کسی اسلام مخالف ویڈیو پر پاکستان میں وہ بوال مچایا گیا کہ حکومت کو یوٹیوب پاکستان میں بین کرنی پڑی۔  آج وہی یوٹیوب پاکستان میں چل رہی ہے اور اس پر اسلام مخالف ویڈیوز جوں کی توں موجود ہیں۔ مگر آج کوئی پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کی بات نہیں کرتا کیونکہ یوٹیوب سے اچھے خاصے پیسے پاکستان میں چینلز چلانے والوں کو مل رہے ہیں۔  کئی سال ضائع کرنے کے بعد آج پاکستانی عوام نے سیکھ لیا ہے کہ یوٹیوب ایک لائبریری کی طرح ہے، جس میں ہر قسم کی کتاب، ہر قسم کا مواد مل سکتا ہے، آپ جس مواد کو چاہیں صرف اسی کو ایکسس کرسکتے ہیں۔ باقی مواد کو نظر انداز کرسکتے ہیں۔ میرے خیال میں مسلمانوں کو باقی دنیا کے ساتھ کو-ایگزسٹ کرنے کیلئے اپنے اندر موجود حساسیت ختم کرکے دوسروں کو برداشت کرنے کی صلاحیت پیدا کرنی ہوگی۔ میرے لئے حیرت کی بات ہے کہ پاکستان کا وہ طبقہ جو پڑھا لکھا ہے اور سالوں سے مغربی معاشروں میں مقیم ہے، ان کیلئے اقبال اور قائد کے خلاف بات بھی گستاخی کا درجہ رکھتی ہے تو پھر پاکستان کے عام لوگوں سے کیا گلہ کرنا جو توہینِ مذہب کے نام پر آئے روز کسی نہ کسی کو قتل کرتے رہیں۔ گویا اس معاملے میں ہمارے معاشرے کے پڑھے لکھے طبقے سے ناخواندہ طبقے تک سب ایک ہی صفحے پر ہیں۔ میرے خیال میں عدم برداشت پر مبنی اسی راسخ سوچ کی وجہ سے مسلمان کسی بھی معاشرے میں دوسروں کے ساتھ کو۔ایگزسٹ نہیں کرپاتے، ایڈجسٹ نہیں ہوپاتے۔ 

    • This reply was modified 3 months, 1 week ago by Zinda Rood.
    #22
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 780
    • Total Posts: 794
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    Judge الشرطہ میری آپ دونوں حضرات سے گذارش ہے کہ ان سیف صاحب کا بین فوری ہٹایا جائے، مومن صاحب اور انجان کا بین بھی ہٹایا جائے۔ یہ فورم بین کرنے کی مشین بنتا جارہا ہے اور بناتے وقت کسی کے وہم و گمان میں نہیں تھا کہ یہاں تابڑ توڑ بین کئے جائیں گے۔ مجھے یقین ہے کہ میرے دوست بھی اس حق میں نہیں کہ ان کے مخالفین کو بین کیا جائے۔ ساتھ ہی مجھے یہ بھی یقین ہے کہ میرے تمام دوست اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے کسی بھی قابل اعتراض پوسٹ کرنے والے ممبر کو سمجھائیں گے کہ وہ اپنی پوسٹ ڈیلیٹ یا ایڈٹ کرلے۔ پہلے بھی ایسا ہوتا رہا ہے اور آئیندہ بھی ایسا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ اس فورم کو پروفیشنل فورم کی طرح چلانے کی کوشش اس سٹیج پر بالکل نقصان دہ ہے کہ ہمارے اچھے اچھے بلاگر یہاں آنے سے کترانا شروع ہوگئے ہیں۔ اسلئے اس بار بار بین کرنے کی پالیسی پر نظرثانی کی جائے۔ واضح رہے کہ میں اس فورم پر یہ پوسٹ اپنی ذاتی حیثیت میں کررہا ہوں تاکہ میرے ساتھ میرے دوستوں کا اختلاف یا تائید بھی سامنے آئے۔ یہ ہرگز فورم کے مالک کی حیثیت سے میری کوئی خواہش نہیں۔

    مرشد گرامی

    اگر مریدین کی فہرست پبلک کر دی جائے تو بھولے بھٹکے مریدین کو آواز دے کر آستانہ عالیہ واپس لایا جا سکتا ہے

    #23
    Judge
    Moderator
    Offline
    • Threads: 2
    • Posts: 337
    • Total Posts: 339
    • Join Date:
      20 Mar, 2020

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    Atif! I told you earleir that athiests will never disoppoint you and will understand your position but your nears & dears will present silly logics and lame excuses.

    This thread is a proof that your friends are diverting your appeal to a blasphemy compaign against you.

    I asked not to use some terms or word to all parties and amazingly the athiest group followed my instructions and so called muslim fundamantalist refused to use abusive words.

    They think naika, posri da, phudoo and kuttay ki nasal sort of words are important for dialogue.

    I have never experienced this stat of shamlessness.

    Your social media world is totally hypocratic and has double standards.

    I know most of them even can’t tell you the basics of Islam but they will rant on a hafiz e quran that he is a supporter of athiests. Try to be realastic atif and get rid of this filthy social media asap.

    #24
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    عاطف صاحب ٠ آپ نے یہاں یہ تھریڈ بنایا اور پیچھے یہ کانڈ ہو گیا ، کہی آپ بھی اس سازش میں شریک تو نہی

    :serious:

    #25
    Judge
    Moderator
    Offline
    • Threads: 2
    • Posts: 337
    • Total Posts: 339
    • Join Date:
      20 Mar, 2020

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    پیچھے یہ کانڈ ہو گیا ،

    What does this word/sentence mean?

    #27
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2688
    • Total Posts: 2704
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    I have never experienced this stat of shamlessness.

    اقبال نے اِس فورم کے بنو فنڈوئین کے دُرست ہی فرمایا تھا۔۔۔۔۔

    ۔

    ۔

    دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دِل کو

    عَجب چیز ہے ذِلت آشنائی

    :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

    • This reply was modified 3 months, 1 week ago by BlackSheep.
    #27
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5543
    • Total Posts: 5626
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    They think naika, posri da, phudoo and kuttay ki nasal sort of words are important for dialogue. I have never experienced this stat of shamlessness.
    I think you wanted to say that you never experienced this sort of shamelessness
    .
    then shame on you to utter these words in public as you are addressing these words to the owner of the forum referring to a private conversation you may had with  him. If you were passing a general comment for us lot, that would make some sense and can be digested but you are confirming your bias in public which you express in private when you talk to the owner and that raises questions on your moderation.
    .
    Lets come to the words you have an issue:
    First Ph…oo : this word you read in papers and i can say it to my brother so you i think I am Gali Bakking to my brother ??
    .
    Naika… you have made one definition there are ten more just like لنڈنوی you chose to see better side of it whereas but on Naika you just the negative, so basically it your prerogative or depends that which side of the bed you get on to comprehend a word on a certain day 
    .
    Posri Da …. tell me the meanings you think of this word, we use it all the time to dear friends 
    .
    Ku… ki Nasal : Don-t they take pride being descending from the animals however I will request Bawa Bhai not to use Ku… but use Bandar or Chimpanzee instead to make modration easy for you 
    .
    and yes you are right, we know Islam little and i have acknowledged that many times and usually don-t take active part in Islamic debates but If i am expected to come out for abuse against my friends and loved ones, i am also obligated to stop slurs on my faith, irrespective of strength of my own faith, there is no seniority levels that a person who is Hafiz or have remembered few Paras earn that right.
    .
    If you feel that we have been unfair you have a sword in your hand to cut our hands or chop our heads, don-t be a moaner, use your powers rather than becoming an appeaser to the lot you mentioned in your conversation or to whom you had conversation with.
    .
    Learn some ethics and Punjabi too ….. and if i was your friend I would definitely add the slang in place of dashes, you ban me for :bigsmile:  
    • This reply was modified 3 months, 1 week ago by GeoG.
    #28
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2688
    • Total Posts: 2704
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    ^^^^^

    :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

    :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

    :cwl: :cwl: :cwl: ™©

    • This reply was modified 3 months, 1 week ago by BlackSheep.
    #29
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15432
    • Total Posts: 15586
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    Atif! I told you earleir that athiests will never disoppoint you and will understand your position but your nears & dears will present silly logics and lame excuses. This thread is a proof that your friends are diverting your appeal to a blasphemy compaign against you. I asked not to use some terms or word to all parties and amazingly the athiest group followed my instructions and so called muslim fundamantalist refused to use abusive words. They think naika, posri da, phudoo and kuttay ki nasal sort of words are important for dialogue. I have never experienced this stat of shamlessness. Your social media world is totally hypocratic and has double standards. I know most of them even can’t tell you the basics of Islam but they will rant on a hafiz e quran that he is a supporter of athiests. Try to be realastic atif and get rid of this filthy social media asap.

    فکری بیواؤں کی غلاظت پر اعتجاج کیا کیا ہے، آپکی تو دم پر پاؤں ہی آ گیا ہے

    اتنی چیخیں تو فکری بیواؤں کی کبھی نہیں سنی ہیں جتنی آپ کی نکلی ہیں

    اگر انتظامیہ سے فکری بیواؤں کی غلاظت پر اعتجاج بھی برداشت نہیں ہوتا ہے اور وہ فکری بیواؤں کی وکیل بن کر ہمیں یہاں فکری بیواؤں کا مجرا ہی دکھانا چاہتی ہے تو اس کی مرضی ہے

    #30
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 52
    • Posts: 882
    • Total Posts: 934
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    مجودہ دور میں بلاسفیمی آزادی اظہار کو روکنے کے لئے خوف ناک ہتھکنڈا ہے اور اس کے پیچھے اہل ایمان کی اہل عقل سے وہ ان سیکورٹی ہے جس سے ان کو یقین ہے کہ اس سائنسی دور میں ان کی پسیندیدہ سیاسی اور مذھبی شخصیات اور کتب کو عقل اور تنقید کی نگاہ سے پرکھا گیا تو لوگوں کو ان کا سارا ٹوپی ڈرامہ پتا چل جاے گا اور اور تقدیس اور اطاعت کا سارا سسٹم خراب ہو جاے گا کیوں کہ اس میں بہت سے سائنسی اور عقلی تضاد ہیں جن کی عقل اور دلیل سے حفاظت کرنا نہ ممکن ہے اسی لئے وہ فورا’ جارحانہ رویے، تشدد گالیوں ، بد کلامی پر اتر آتے ہیں

    اور اس سے بڑھ کر مذہب کروڑوں بے کار انسانوں کا دہندہ ہے جس سے لوگ طرح طرح کی خرید و فروخت کا کام کرتے ہیں کسی نا جائز جگہ قبضہ کرنا ہو مسجد بنا دو … کسی کو جیل کے اندر کرانا ہو اس پر گھستاخی کا االزام لگا دو .. اگر اپ کی سیاسی پارٹی کے خلاف کوئی بول رہا یا تنقید کر رہا اس پر گھستاخی کا الزام لگا دو ،لوگ بس فضول کاموں میں لگے رہتے ہیں  حکمران اور اشرفیہ کے خلاف بولنے کی بجاے ایک دوسرے میں لڑ جگھڑ کر مر جاتے ہیں

    • This reply was modified 3 months, 1 week ago by unsafe.
    #31
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5543
    • Total Posts: 5626
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    مجودہ دور میں بلاسفیمی آزادی اظہار کو روکنے کے لئے خوف ناک ہتھکنڈا ہے اور اس کے پیچھے اہل ایمان کی اہل عقل سے وہ ان سیکورٹی ہے جس سے ان کو یقین ہے کہ اس سائنسی دور میں ان کی پسیندیدہ سیاسی اور مذھبی شخصیات اور کتب کو عقل اور تنقید کی نگاہ سے پرکھا گیا تو لوگوں کو ان کا سارا ٹوپی ڈرامہ پتا چل جاے گا اور اور تقدیس اور اطاعت کا سارا سسٹم خراب ہو جاے گا کیوں کہ اس میں بہت سے سائنسی اور عقلی تضاد ہیں جن کی عقل اور دلیل سے حفاظت کرنا نہ ممکن ہے اسی لئے وہ فورا’ جارحانہ رویے، تشدد گالیوں ، بد کلامی پر اتر آتے ہیں

    اور اس سے بڑھ کر مذہب کروڑوں بے کار انسانوں کا دہندہ ہے جس سے لوگ طرح طرح کی خرید و فروخت کا کام کرتے ہیں کسی نا جائز جگہ قبضہ کرنا ہو مسجد بنا دو … کسی کو جیل کے اندر کرانا ہو اس پر گھستاخی کا االزام لگا دو .. اگر اپ کی سیاسی پارٹی کے خلاف کوئی بول رہا یا تنقید کر رہا اس پر گھستاخی کا الزام لگا دو ،لوگ بس فضول کاموں میں لگے رہتے ہیں حکمران اور اشرفیہ کے خلاف بولنے کی بجاے ایک دوسرے میں لڑ جگھڑ کر مر جاتے ہیں

    سب سے بڑی اشرافیہ ملٹری ہے جن کے تو دن رات جوتے چاٹتا ہے مگر بھاشن دینے سے باز نہیں آتا

    #32
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 7798
    • Total Posts: 7962
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    مرشد گرامی

    اگر مریدین کی فہرست پبلک کر دی جائے تو بھولے بھٹکے مریدین کو آواز دے کر آستانہ عالیہ واپس لایا جا سکتا ہے

    جانے والے کو نہ روکو کہ بھرم رہ جائے

    تم پکارو گے بھی تو کب اس کو ٹہر جانا ہے

    یہ میرا تجربہ ہے جیک، جس نے جانا ہو وہ جاکر ہی رہتا ہے اور جو نہ جانا چاہے وہ کسی بھی حال میں ساتھ نہیں چھوڑتا۔ اس فورم اور پچھلے فورم پر یہ تجربہ مزید گہرا ہوا ہے ۔ بہت عزیز دوست معمولی باتوں کو بہانہ بنا کر یا تو فورم پر آئے ہی نہیں یا پھر فورم چھوڑ گئے اور کئی ایسے ہیں جن پر کئی بار گمان ہوا کہ اب یہ نہیں آئیں گے لیکن پتہ چلا کہ وہ کبھی ساتھ چھوڑ کر گئے ہی نہیں۔

    آپ بھی ان دوستوں میں سے ایک ہو جو ساتھ نبھانا جانتے ہیں۔ آپکا بھی شکرگزار ہوں

    #33
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 7798
    • Total Posts: 7962
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    Atif! I told you earleir that athiests will never disoppoint you and will understand your position but your nears & dears will present silly logics and lame excuses. This thread is a proof that your friends are diverting your appeal to a blasphemy compaign against you. I asked not to use some terms or word to all parties and amazingly the athiest group followed my instructions and so called muslim fundamantalist refused to use abusive words. They think naika, posri da, phudoo and kuttay ki nasal sort of words are important for dialogue. I have never experienced this stat of shamlessness. Your social media world is totally hypocratic and has double standards. I know most of them even can’t tell you the basics of Islam but they will rant on a hafiz e quran that he is a supporter of athiests. Try to be realastic atif and get rid of this filthy social media asap.

    آپ ساتھ میں یہ مینشن کردیتے کہ آج کوئٹہ میں موبائل سروس بند ہے اسلئے آپکو فورم کا سہارا لینا پڑرہا ہے تو کوئی غلط فہمی پیدا نہ ہوتی۔ ساتھ یہ بتانا بھی ضروری تھا کہ وٹس ایپ بھی آج یہاں بند ہے اور لینڈ لائن نیٹ پر بھی نہیں کام کررہا تو زیادہ اچھا ہوتا۔

    نہیں آپکا خیال کچھ زیادہ درست بھی نہیں۔ یہاں سے ہی مجھے ایسے ایسے دوست ملے ہیں جن پر میں بجا طور پر فخر کرسکتا ہوں۔ مجھے حقیقی دوستوں میں کبھی وہ اپنائیت اور ساتھ نہیں ملا جو یہاں کے دوستوں سے ملا۔

    باقی باوا اور جیو جی جیسے بندے کڑوے ضرور ہیں لیکن سادہ دل ہیں اور ہمیشہ میرے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہتے ہیں۔ نجانے کیوں آپ سے ان کی کیمسٹری مل نہیں پارہی ورنہ یہ دونوں دوستوں کے دوست ہیں۔

    جیو جی کی عادتیں اور شوق بالکل میرے جیسے ہیں اور باوا کے نظریات بالکل آپ جیسے لیکن پتہ نہیں کیوں چیزیں الجھ گئی ہیں۔

    #34
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 7798
    • Total Posts: 7962
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    What does this word/sentence mean?

    سانحہ، انہونی ظلم

    #35
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 593
    • Total Posts: 600
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: Wadi Al Ain

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    ڈرپوک :bigsmile:

    شامی بھائ ، جج صاحب کو جذبات نہ دلوائیں ، بعض جذبات منہ زور گھوڑے کی طرح ہوتے ہیں ، جج صاحب جرمن بھی رہ چکے ہیں اور ادویات یونانی سے بہت باخبر ہونگے ۔ اس عمر میں گھوڑا بے قابو ہو جائے تو سوار کی مشکل ہو جاتی ہے ، آگے آپ خود سمجھ دار ہیں ۔

    #36
    Judge
    Moderator
    Offline
    • Threads: 2
    • Posts: 337
    • Total Posts: 339
    • Join Date:
      20 Mar, 2020

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    شامی بھائ ، جج صاحب کو جذبات نہ دلوائیں ، بعض جذبات منہ زور گھوڑے کی طرح ہوتے ہیں ، جج صاحب جرمن بھی رہ چکے ہیں اور ادویات یونانی سے بہت باخبر ہونگے ۔ اس عمر میں گھوڑا بے قابو ہو جائے تو سوار کی مشکل ہو جاتی ہے ، آگے آپ خود سمجھ دار ہیں ۔

    Zaidi bhai! Shami is quoting alshurta not me.

    #37
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 593
    • Total Posts: 600
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: Wadi Al Ain

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    Zaidi bhai! Shami is quoting alshurta not me.

    Isn’t he making a mistake ?

    #38
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    عاطف کہہ رہا ہے کہ نہ جانے باولے کی کیمسٹری جج صاحب سے کیوں نہیں مل رہی۔

    جج صاحب باولے سے مطالبہ ہی اتنا بھاری کررہے ہیں تو کیمسٹری کیسے ملے گی۔ جج صاحب چاہتے ہیں کہ باولا گندی زبان استعمال نہ کرے اور مہذب انداز میں گفتگو کرے۔۔۔ جج صاحب کے اس مطالبے کے جواب میں  باولا بہ زبانِ خامشی چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے۔۔

    ۔ پھر میں بولوں تو کیا بولوں۔ :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔

    #39
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 24
    • Posts: 721
    • Total Posts: 745
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    عاطف کہہ رہا ہے کہ نہ جانے باولے کی کیمسٹری جج صاحب سے کیوں نہیں مل رہی۔

    جج صاحب باولے سے مطالبہ ہی اتنا بھاری کررہے ہیں تو کیمسٹری کیسے ملے گی۔ جج صاحب چاہتے ہیں کہ باولا گندی زبان استعمال نہ کرے اور مہذب انداز میں گفتگو کرے۔۔۔ جج صاحب کے اس مطالبے کے جواب میں باولا بہ زبانِ خامشی چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے۔۔

    ۔ پھر میں بولوں تو کیا بولوں۔ :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔

    یار یہ بند کردو پرسنل اٹیکس اور ڈھکی چھپی طنزیہ باتیں۔ بہت عجیب ماحول ہوگیا ہے فورم کا آپ لوگوں کی ٹسل میں ۔

    #40
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    Atif! I told you earleir that athiests will never disoppoint you and will understand your position but your nears & dears will present silly logics and lame excuses.

    ۔

    مطلب ۔۔۔ عاطف نے اور ۔۔۔ جج ۔۔۔ تم نے ۔۔۔۔ پہلے سے ایک ما ئنڈ سیٹ بنا رکھا ہے ۔۔۔۔ تم ۔۔۔ لوگ ۔۔۔ ملحد ین ۔۔۔ کو سپورٹ کرتے رھو گے ۔۔۔۔

    یہ بات تم  آج ۔۔۔ جلسہ کر رھے ہو ۔۔۔۔ ھم ۔۔۔ عاطف ۔۔۔ کی یہ  ۔۔۔ یک طرفہ ۔۔۔۔ ملحدا نہ ۔۔۔۔ حرکتیں ۔۔۔ کافی عرصے سے جا نتے ہیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جج ۔۔۔ تم آج یہ کنفرم کررھے ہو ۔۔۔ تم اور عاطف ۔۔۔۔ کا ما ئینڈ سیٹ تیار ہے کہ ۔۔۔۔ ملحدین ۔۔۔ کے تم کھلے سپورٹر ہو ۔۔۔ اور مخالفین کے تم مخالف ہو ۔۔۔

    اس حساب میں ۔۔۔۔ سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔ عا طف بھی ۔۔۔۔ پھر ملحد ہی ہوگا ۔۔۔ کیونکہ ۔۔۔ یہ سالوں سے ملحدوں کی آبیاری کررھا ہے ۔۔۔۔

    اور ۔۔۔ تم اس سے ۔۔۔ گندے ما ئینڈ سیٹ کی ٹریننگ لے رھے تو ۔۔۔ تم ۔۔۔ بھی ۔۔۔۔  گندے زھن ۔۔۔ کے ساتھ ۔۔۔ یک طرفہ ۔۔۔ سوچ والے ۔۔۔ کانے جج۔۔۔ ہو ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں لعنت ڈالتا ہوں ۔۔۔ تمہاری اور ۔۔۔ عاطف ۔۔۔ کی اس ۔۔ گندی  یک طرفہ ۔۔  سوچ ۔۔۔ اور ۔۔۔ ما ئنڈ سیٹ پر ۔۔۔۔۔

    عاطف کو مشورہ دیں ۔۔۔ کہ ۔۔۔ نا م تبد یل کرکے ۔۔۔ ملحد گردی ۔۔۔ رکھ دے ۔۔۔۔۔ یا  اسلام سے بھا گی ہوئی ۔۔۔۔ بھگوڑی روحیں ۔۔۔۔ رکھ دے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چند دن بعد ۔۔۔۔ مطابق ۔۔۔ صورت حال ۔۔۔ و سوچ وبچار ۔۔۔۔ اپنے ۔۔۔ ریپسا نس ۔۔۔ کا تعین کرونگا ۔۔۔۔۔

    کیونکہ ۔۔۔ ھم ضمیر کے ساتھ چلنے والے ہیں ۔۔۔ قید ۔۔۔ زبردستی ۔۔۔ یک طرفہ ۔۔۔ ماحول ۔۔۔ پر لعنت بھیجنے والے ہیں ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 43 total)

The topic ‘دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل’ is closed to new replies.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!