Thread: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

Home Forums Non Siasi دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

  • This topic has 42 replies, 17 voices, and was last updated 3 months, 1 week ago by Host. This post has been viewed 1429 times
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 43 total)
  • Author
    Posts
  • #2
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 7798
    • Total Posts: 7962
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    Judge

    الشرطہ

    میری آپ دونوں حضرات سے گذارش ہے کہ ان سیف صاحب کا بین فوری ہٹایا جائے، مومن صاحب اور انجان کا بین بھی ہٹایا جائے۔ یہ فورم بین کرنے کی مشین بنتا جارہا ہے اور بناتے وقت کسی کے وہم و گمان میں نہیں تھا کہ یہاں تابڑ توڑ بین کئے جائیں گے۔

    مجھے یقین ہے کہ میرے دوست  بھی اس حق میں نہیں کہ ان کے مخالفین کو بین کیا جائے۔ ساتھ ہی مجھے یہ بھی یقین ہے کہ میرے تمام دوست اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے کسی بھی قابل اعتراض پوسٹ کرنے والے ممبر کو سمجھائیں گے کہ وہ اپنی پوسٹ ڈیلیٹ یا ایڈٹ کرلے۔ پہلے بھی ایسا ہوتا رہا ہے اور آئیندہ بھی ایسا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

    اس فورم کو پروفیشنل فورم کی طرح چلانے کی کوشش اس سٹیج پر بالکل نقصان دہ ہے کہ ہمارے اچھے اچھے بلاگر یہاں آنے سے کترانا شروع ہوگئے ہیں۔ اسلئے اس بار بار بین کرنے کی پالیسی پر نظرثانی کی جائے۔

    واضح رہے کہ میں اس فورم پر یہ پوسٹ اپنی ذاتی حیثیت میں کررہا ہوں تاکہ میرے ساتھ میرے دوستوں کا اختلاف یا تائید بھی سامنے آئے۔ یہ ہرگز فورم کے مالک کی حیثیت سے میری کوئی خواہش نہیں۔

    #3
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5543
    • Total Posts: 5626
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    جب آپ اوپن فورم پر یہ لکھتے ہیں کہ فورم پر توہین ہورہی ہے ، غلاظت بکی جارہی ہے یا ملحدین کا غلبہ ہورہا ہے تو پھرایکبار سوچیں کہ آپ میرے ساتھ کیا کررہے ہیں؟؟

    So we shall not do that on an open forum rather send you private message that this is what is happening.

    کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ان ولولہ انگیز نعروں کو بنیاد بنا کر مجھ پر پاکستان میں توہین مقدسات یا توہین مذہب کا مقدمہ قائم کردیا جائے اور میں بھی مسنگ پرسن کی لسٹ میں شامل کردیا جاوں؟؟ کیا آپ یہ سب چاہتے ہیں؟؟

    Exactly …. you should take control of what is being written here non stop since the arrival of unsafe. there are others who have never crossed limits and in fact BS has pointed this to others that care should be taken as this site is being hosted from Pakistan but then himself crosses limites with his interaction with unsafe, Zed went to extreme but never crossed the limits of decency, Zindarood never does that and Qrar do not even take part in active discussion. It is just unsafe you need to sort out.

    میں جاننا چاہتا ہوں کہ آپ میں اور مومن میں کیا فرق ہے؟؟ وہ بھی مجھے اپنے فورم پر ایک ملحد متعارف کروا رہا ہے کہ دانش گردی پر ملحدین کو انتظامیہ کی جانب

    سے کھلی چھوٹ ہے وغیرہ اور آپ سب اپنے ہی فورم پر اس کے الزام کو تقویت پہنچا رہے ہیں۔ ایسی دشمنی کیوں؟؟

    It is unfair to make comparison of us with Momin as Momin has one agenda whereas we have no such intentions and you know that very well. However fact remains that if a new visitor comes here he will see majority religion related discussions.

    There is one simple solution to this, threads on religious subjects should only be created in proper section and these should be allowed with the approval of a moderator, i believe your system will have that ability, if not it can be developed so that a moderator approves religious threads.

    #4
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 682
    • Posts: 12404
    • Total Posts: 13086
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    عاطف صاحب ۔۔

    یہ سارا تماشہ  انیسف آدمی کی وجہ سے لگا ہے ۔۔۔یہ بندہ جب سے نئی آڈی سے آیا ہے اس کا ہر تھریڈ  یا تو قرآن پاک ۔۔یا ۔۔رسول اللہ صلی ۔۔یا پھر خدا پر   تضحیک  آمیز  قسم کے الفاظ پر یوتا ہے ۔۔اور یہ یر بار ایسا کرتا ہے تاکہ لوگوں کے جذبات ہرٹ ہوں  ۔اب  اس کا نہ خدا ہے اور نہ یہ کسی نبی کو مانتا ہے نہ کسی مقدس کتاب پر یقین رکھتا ہے ۔۔۔جب یہ لوگوں کے جزبات ہرٹ کرے گا ۔۔تو صاف ظاہر ہے  لوگ پھر اس کو وہاں ہٹ کریں گے جہاں اس کے جزبات ہرٹ ہونگے ۔۔۔۔۔۔۔

    میں نے پچھلے دنوں اس کو بین کرروانے کی سفارش  کی تھی وہ بھی اس لیے کہہ اگر اس کو بلاک نہ کیا جاتا تو فورم پر زیادہ گڑبڑ ہوسکتی تھی ۔۔۔۔اب آپ مجھے بتائیں ۔قائد اعظم ۔اور علامہ اقبال پر تنقید ہوتی ہے ۔ہونی بھی چایئے لیکن اس بندے نے اس دن منھ اٹھا کر  کہہ میں جنرلوں پر لعنت بھجتا ہوں ۔۔اور ساتھ میں قائد اغظم اور علامہ اقبال پر بھی  ۔۔۔۔نہ علامہ اقبال ۔پر تھریڈ تھا نہ قائد اعظم پر ۔۔۔

    یہ تو پھر وہ مثال ہوئی  ۔کہہ کسی نے میراثی سے کہا تیری جوتی ٹوٹی  ہوئی ہے ۔تو میراثی نے کہا تیری نانی بھی تو گھر سے بھاگ گئی تھی ۔۔۔۔

    ہم نہ تو کسی کے بین کے حق میں ہیں اور نہ کسی دوسرے مذہب کے بلاگرز کو کبھی زچ کیا یے یہ آپنی حد میں رہ کر لکھے ۔۔۔کسی کو کوئی اعتراض نہیں ۔لیکن جیسے ہی اس نے حد کراس کی آگے سے منھ توڑ جواب دیا جائے گا ۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #5
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    ملک صاحب ، آپ شائد عاطف کی بات سمجھ نہ سکے ، فورم پر ڈسپلن کی ذمہ داری سب پر عائد ہوتی ہے – ایک ایک سطر کی ماڈریشن ممکن بھی نہی اور نہ مخالف کی زباں بندی اس کا حل ہے ، اگر ایسا ہوا تو پھر دوسرے فورمز اور اس فورم میں کوئی فرق نہی رہ جائے گا جہاں مخالفین کی زبان بندی یقینی ، چاہے بین کر کے یا ان کی پوسٹس ڈیلیٹ کر کے کی جاتی ہے

    کبھی کبھی بندا تھوڑا جذباتی ہو جاتا ہے ، ہماری صحبت میں رہے گا تو ٹھیک ہو جائے گا

    جب آپ اوپن فورم پر یہ لکھتے ہیں کہ فورم پر توہین ہورہی ہے ، غلاظت بکی جارہی ہے یا ملحدین کا غلبہ ہورہا ہے تو پھرایکبار سوچیں کہ آپ میرے ساتھ کیا کررہے ہیں؟؟ So we shall not do that on an open forum rather send you private message that this is what is happening.

    کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ان ولولہ انگیز نعروں کو بنیاد بنا کر مجھ پر پاکستان میں توہین مقدسات یا توہین مذہب کا مقدمہ قائم کردیا جائے اور میں بھی مسنگ پرسن کی لسٹ میں شامل کردیا جاوں؟؟ کیا آپ یہ سب چاہتے ہیں؟؟ Exactly …. you should take control of what is being written here non stop since the arrival of unsafe. there are others who have never crossed limits and in fact BS has pointed this to others that care should be taken as this site is being hosted from Pakistan but then himself crosses limites with his interaction with unsafe, Zed went to extreme but never crossed the limits of decency, Zindarood never does that and Qrar do not even take part in active discussion. It is just unsafe you need to sort out.

    میں جاننا چاہتا ہوں کہ آپ میں اور مومن میں کیا فرق ہے؟؟ وہ بھی مجھے اپنے فورم پر ایک ملحد متعارف کروا رہا ہے کہ دانش گردی پر ملحدین کو انتظامیہ کی جانب

    سے کھلی چھوٹ ہے وغیرہ اور آپ سب اپنے ہی فورم پر اس کے الزام کو تقویت پہنچا رہے ہیں۔ ایسی دشمنی کیوں؟؟ It is unfair to make comparison of us with Momin as Momin has one agenda whereas we have no such intentions and you know that very well. However fact remains that if a new visitor comes here he will see majority religion related discussions. There is one simple solution to this, threads on religious subjects should only be created in proper section and these should be allowed with the approval of a moderator, i believe your system will have that ability, if not it can be developed so that a moderator approves religious threads.

    #6
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    عاطف خان ۔۔۔۔۔

    مذھبی پوسٹیں ۔۔۔ نعرہ بازی ۔۔۔یا  دیگر امور پر ۔۔۔ تلخ کلا میاں وغیرہ ہوتی رھتی ہیں ۔۔۔۔

    ان کی بنیا دی وجہ ۔۔۔۔ نظریات ۔۔۔ نہیں بلکہ ۔۔۔ زاتیات ۔۔۔ ہیں ۔۔۔۔

    کا فی مہینوں سے ۔۔۔ ایسا ہورھا ہے کہ ۔۔۔ فورم پر ۔۔۔ زاتیات کا کلچر ۔۔۔ فروغ پار رھا ہے ۔۔۔۔ اور مبا حثہ کم ہورھا ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے تو اب زیادہ یاد نہیں ہے ۔۔۔ میں ڈھونڈ کر تفصیل سے بھی ۔۔۔۔ لکھ سکتا ہوں ۔۔۔۔ لیکن ابھی موٹا موٹا لکھ رھا ہوں کہ ۔۔۔۔

    ھر دوسری پوسٹ میں ۔۔۔ بجائے سیاست کے ۔۔۔ حق پرست ۔۔۔۔  فکری بیوہ ۔۔۔ معزز بلا گر ۔۔۔  نا ئکہ ۔۔۔ فنڈوئین ۔۔۔۔۔ فلاں فلاں ۔۔۔۔  کی گردان  مہینو ں سے جاری ہے ۔۔۔۔

    اور اگر ۔۔۔ آپ اس زاتیات پر مبنی ۔۔۔ کلچر ۔۔۔ کا سراغ لگائیں تو ۔۔۔ کھرا ۔۔ جاکر ۔۔۔ ملحد ین سے ملتا ہے ۔۔۔۔

    اور خاص کر ۔۔۔ اس زاتیات کو فروغ دینے میں ۔۔۔ بلیک شیپ ۔۔۔ کا کردار ہے ۔۔۔۔۔۔

    اس کے زاتیات کی پوسٹوں  کے بعد ۔۔۔۔ حق پرستوں ۔۔۔۔  نے بھی کتے کی نسل ۔۔۔ نا ئکہ ۔۔۔۔ کی گردان سے منہ توڑنے کی کوشش کی ۔۔۔

    بیچ میں جج بھی کود پڑا ۔۔۔ ما حول میں تلخی پیدا  ہوئی ۔۔۔ علامہ اقبال۔۔۔ قائد اعطم ۔۔۔ تک پہنچ گئی ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ٹھیک ہے آپ نے اوپر ۔۔۔ اپنے کنسرن ۔۔۔ شو کیے ہیں ۔۔۔۔

    لیکن ۔۔۔ کیا ۔۔۔ آپ نے ۔۔۔ زاتیات  کا کلچر ۔۔۔ اور ما حول کو خراب کرنے کی ۔۔۔ بنیا دی جڑ ۔۔۔ملحد ین ۔۔۔ کو ۔۔۔ ایک لفظ بھی نکا لا ہے ۔۔۔۔

    او بھا ئی میرے ۔۔۔۔ جب تم ۔۔۔ مسئلے کی جڑ کو بھی نہین پہنچا تے ۔۔۔ اور باتیں کررھے ہو ۔۔۔۔  پھا نسی اور اٹھا ئےجا نے کی ۔۔۔۔

    انسان کا کام ہے ۔۔۔ بات وہ کرے ۔۔۔ جو ۔۔۔ ٹھیک ہو ۔۔۔۔

    آ پ کو ۔۔۔ ملحدین ۔۔۔۔ کے زاتیا ت کے کلچر گیری پر ۔۔۔ ان کو لعن طعن کرنی چا ھیے تھی ۔۔۔۔

    جو نہیں کی ۔۔۔۔

    دوسرے آپ کہہ رھے ہیں ۔۔۔۔ کہ فورم پر نعرے ۔۔۔ وج ۔۔۔ رھے ہیں ۔۔۔۔ او بھائی میرے ۔۔۔ نعرے تو آپ نے ۔۔۔ واج ۔۔۔ دیئے ہیں ۔۔۔۔۔

    کہ میں پکڑا جاؤں گا ۔۔۔ توھین کا قانون لگ سکتا ہے ۔۔۔ اٹھا یا جا سکتا ہوں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اتنے نعرے مارنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔

    فورم پر واپس ۔۔۔ آؤ ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ بلیک شیپ سمیت ۔۔۔ ملحد ین کو لکھو ۔۔۔ کہ ۔۔۔ یہ فورم ۔۔۔ سیا سی حالا ت کےلیئے ۔۔۔۔

    زاتی  زھنی پرابلم کے لیئے  نہین ہے ۔۔۔۔۔۔۔برائے کرم ۔۔۔ کسی ڈاکٹر کو دکھا لیں ۔۔۔ ڈاکٹر سے سرٹیفیکیٹ لے آئیں ۔۔۔ پھر ۔۔۔۔ فورم ۔۔۔ پر لا گ ان ہوں ۔۔

    جب تک زاتیا ت کا کیڑا نہیں مرے گا ۔۔۔ اختلاف ۔۔۔ گندے القابات بڑھتے جا ئیں گے ۔۔۔۔ القبات کے بعد ۔۔ نہ علامہ اقبال پر تنقید برداشت ہوگی ۔۔۔ نہ ۔۔۔ کسی اور پر ۔۔۔

    ۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 3 months, 1 week ago by Guilty.
    #7
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 599
    • Total Posts: 606
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: Wadi Al Ain

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    عاطف میاں کوشش کرو کہ گوگل کی نظر کرم بھی اس فورم پر پڑ جائے تاکہ یہ فورم بھی نیازی کے سیلف سوفیسنٹ فارمولے پر پورا اترے ۔ کچھ جگاڑ وگاڑ لگائیں ۔ سوندر پوچائ تو اپنا پڑوسی ہے ،پوچا ووچا لگوادیں گے ۔

    • This reply was modified 3 months, 1 week ago by Zaidi.
    #8
    الشرطہ
    Moderator
    Offline
    • Threads: 5
    • Posts: 115
    • Total Posts: 120
    • Join Date:
      22 Dec, 2016

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    Judge الشرطہ میری آپ دونوں حضرات سے گذارش ہے کہ ان سیف صاحب کا بین فوری ہٹایا جائے، مومن صاحب اور انجان کا بین بھی ہٹایا جائے۔ یہ فورم بین کرنے کی مشین بنتا جارہا ہے اور بناتے وقت کسی کے وہم و گمان میں نہیں تھا کہ یہاں تابڑ توڑ بین کئے جائیں گے۔ مجھے یقین ہے کہ میرے دوست بھی اس حق میں نہیں کہ ان کے مخالفین کو بین کیا جائے۔ ساتھ ہی مجھے یہ بھی یقین ہے کہ میرے تمام دوست اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے کسی بھی قابل اعتراض پوسٹ کرنے والے ممبر کو سمجھائیں گے کہ وہ اپنی پوسٹ ڈیلیٹ یا ایڈٹ کرلے۔ پہلے بھی ایسا ہوتا رہا ہے اور آئیندہ بھی ایسا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ اس فورم کو پروفیشنل فورم کی طرح چلانے کی کوشش اس سٹیج پر بالکل نقصان دہ ہے کہ ہمارے اچھے اچھے بلاگر یہاں آنے سے کترانا شروع ہوگئے ہیں۔ اسلئے اس بار بار بین کرنے کی پالیسی پر نظرثانی کی جائے۔ واضح رہے کہ میں اس فورم پر یہ پوسٹ اپنی ذاتی حیثیت میں کررہا ہوں تاکہ میرے ساتھ میرے دوستوں کا اختلاف یا تائید بھی سامنے آئے۔ یہ ہرگز فورم کے مالک کی حیثیت سے میری کوئی خواہش نہیں۔

    Done

    #9
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    پہلے تو ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ یہ فورم اپنی ذات میں خالص سیاسی فورم نہیں ہے ،..نہ ہی کسی طور اپنے نام سے ظاہر ہے .

    سیاست پی کے ہو یا پی کے پولیٹکس ..یہ اپنے نام سے ہی سیاسی ہیں ..وہ بھی پاکستانی سیاست ..اس کے با وجود وہاں ہر موضوع  پر بات ہوتی ہے ..کم از کم سیاست پی کے کی حد تک تومیں کہہ سکتی ہوں .

    دانش گردی ..جیسا کہ یہ اپنے نام سے ظاہر ہے کہ یہاں آپ اپنی اپنی دانش کے جوہر دکھائیں گے ..موضوعات پر پابندی نہیں ہے ..عاطف  صاحب بذات خود بے شمار دفعہ  کہہ چکے ہیں کہ یہ انہوں نے ایک دوستوں کے لئے بیٹھک مہیا کی ہے ..جہاں آپ کسی بھی موضوع  پر بے تکلف گفتگو کر سکیں ..جہاں آپ پر کوئی روک ٹوک نہ ہو ..کسی بین کی تلوار نہ لٹکتی ہوں ..کسی کے ساتھ بے انصافی نہ ہو .لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز ہر گز یہ نہیں تھا کہ یہاں گالیاں دینے اور ایک دوسرے کے گھروں تک پہنچنے کی بھی آزادی ہو گی .صرف اتنی سی گزارش تھی آپ سے ..اس سے زیادہ عاطف  نے کوئی ڈیمانڈ نہیں کی تھی ..جیسا کہ یہاں زیادہ تر بلکہ سارے ہی ممبرز بالغ ہیں .تو ان سے توقع بھی یہ تھی کہ وہ بالغوں والا رویہ ہی اپنائیں گے

    اب آتے ہیں ان ٹاپکس پر جو ایک کے لئے پسندیدہ اور دوسرے کے لئے نا قابل  برداشت ہو سکتے ہیں .ان سے نمٹنے کا آسان ترین اور سو فیصد پوزیٹو رزلٹ دینے والا تو ایک ہی نسخہ ہے ..ایسی کسی تھریڈ پر جایا ہی نہ جائے .جو آپ کے مطلب کی نہیں ہے ..بحث  آگے جب بڑھتی ہے جب مخالف نکتہ نظر پیش کیا جاتا ہے ..آپ خود دیکھ لیجئے گا کہ ایسی کسی بھی تھریڈ کی عمر کتنی لمبی ہوتی ہے ..آزمائش شرط  ہے

    • This reply was modified 3 months, 1 week ago by نادان.
    #10
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 52
    • Posts: 884
    • Total Posts: 936
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    عاطف صاحب … بات یہی ہے یہ لوگ خود بات آگے بڑھاتے ہیں اگر کسی بندے نے کوئی تھریڈ کھولا ہے تو بجاے اس کو جواب دینے تم اس کو اگنور کر دو .. تھریڈ خود ہی ختم ہو جاے گا … باوا ، سلیم رضا اور جیو آ کر اپنے احساس کمتری کو چھپانے کے اس میں گالیاں دینا شروع کر دیتے ہیں ….
    جج اور الشرتا دونوں باوے کی گالیوں سے ڈرتے ہیں .. اس لئے ان کو سمجھ نہیں آتی کہ باوے کو بین کریں یا اس بندے کو جس کو یہ گالیاں نکال رہا ہے .. حالانکہ اس پچھلے بین میں مجھے نہ حق بین کیا گیا …. میں نے حضرت مولانا اقبال رضی الله کو جاہل بولا تھا …اور دلیل سے ثابت کیا تھا …. اب اتنی بھی آزادی کسی آدمی کو یہاں بولنے کی نہیں ہے تو پھر اس فورم کو ایک مقدس فورم بنا دینا چاہے .. جہاں پہ باوا ، جیو اور سلیم رضا کو بیٹھا دینا چاہے باوے کے جب سونے کا وقت ہو یہ دو چار جگتیں مار لے اور پھر سو جاے …

    سلیم رضا
    بزرگ ہونے کے ناطے میں سوچ رہا تھا آپ کو جواب نہ دوں کیوں کہ ایسا نہ ہو کہ اپ کا بلڈ پریشر ہائی ہو جاے گا اور آپ کو نیند میں مسلہ ہو گا . ویسے جھوٹ بولنا آپ نے کہا ن سے سیکھا …. بڑی مہارت سے حقائق کو مسخ کر رہے ہو . میرے زیادہ تر تھریڈ سائنس پر مبنی ہوتے ہیں اور کچھ تاریخ پر اسلام پر تو میں نے ایک دو تھریڈ لگاے ہیں . اور اس میں بھی میں سرکار دو عالم کا نام انتہائی عزت اور احترام سے لیتا ہوں . اسلام اور مولوی پر جنرل تنقید کرتا ہوں . تم کو باوے اور جیو کی گالیاں نظر نہیں آ رہی . پچھلے کچھ عرصے سے تمارا یار باوا ہر روز آ کر گالی نکال جاتا ہے یا پھر کسی تھریڈ میں تم دونوں رنڈی رونا شروع کر دیتے جیسے چھوٹا بچہ اپنے بزرگوں کو شکاتیں لگاتا ایسے ہی جب بے بس ہو جاتے تو جج صاحب کو شکاتیں لگانا شروع ہو جاتے ہو …

    آج تک میں نے باوے کی گالیوں کے جواب میں کوئی گالی نہیں دی نا ہی باوے اور تماری کسی پوسٹ کو رپورٹ کیا ہے . یہ بات انتہائی بچگانہ ہے .. اس سے بندے کے چھوٹے پن کا پتا چلتا ہے ..

    اور یہ مسلہ تب سے شروع ہے جب سے میں نے مریم نواز کے خلاف تھریڈ بنایا ہے . یہ صرف تمہارا مسلہ نہیں پورے پاکستان کا مسلہ جب بھی کوئی آدمی دوسرے کی پارٹی کے خلاف بولتا ہے تو اس کو کسی نہ کسی طریقے سے کوشش کی جاتی ہے دبایا جاے اب تمارے باوے اور جیو کے پاس کوئی اتنی دلیل تو نہیں تھی تم نے قائد اور اقبال والا رنڈی رونا شروع کر دیا اور میں نے اقبال اور قائد پر لعنت باوے کی ڈیمانڈ پر بیجی تھی اور ان کے خاص عمل پر بیجی تھی جس میں انہوں نے غازی علم دین کا ساتھ دیا

    #11
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 682
    • Posts: 12404
    • Total Posts: 13086
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    عاطف صاحب … بات یہی ہے یہ لوگ خود بات آگے بڑھاتے ہیں اگر کسی بندے نے کوئی تھریڈ کھولا ہے تو بجاے اس کو جواب دینے تم اس کو اگنور کر دو .. تھریڈ خود ہی ختم ہو جاے گا … باوا ، سلیم رضا اور جیو آ کر اپنے احساس کمتری کو چھپانے کے اس میں گالیاں دینا شروع کر دیتے ہیں …. جج اور الشرتا دونوں باوے کی گالیوں سے ڈرتے ہیں .. اس لئے ان کو سمجھ نہیں آتی کہ باوے کو بین کریں یا اس بندے کو جس کو یہ گالیاں نکال رہا ہے .. حالانکہ اس پچھلے بین میں مجھے نہ حق بین کیا گیا …. میں نے حضرت مولانا اقبال رضی الله کو جاہل بولا تھا …اور دلیل سے ثابت کیا تھا …. اب اتنی بھی آزادی کسی آدمی کو یہاں بولنے کی نہیں ہے تو پھر اس فورم کو ایک مقدس فورم بنا دینا چاہے .. جہاں پہ باوا ، جیو اور سلیم رضا کو بیٹھا دینا چاہے باوے کے جب سونے کا وقت ہو یہ دو چار جگتیں مار لے اور پھر سو جاے …

    سلیم رضا بزرگ ہونے کے ناطے میں سوچ رہا تھا آپ کو جواب نہ دوں کیوں کہ ایسا نہ ہو کہ اپ کا بلڈ پریشر ہائی ہو جاے گا اور آپ کو نیند میں مسلہ ہو گا . ویسے جھوٹ بولنا آپ نے کہا ن سے سیکھا …. بڑی مہارت سے حقائق کو مسخ کر رہے ہو . میرے زیادہ تر تھریڈ سائنس پر مبنی ہوتے ہیں اور کچھ تاریخ پر اسلام پر تو میں نے ایک دو تھریڈ لگاے ہیں . اور اس میں بھی میں سرکار دو عالم کا نام انتہائی عزت اور احترام سے لیتا ہوں . اسلام اور مولوی پر جنرل تنقید کرتا ہوں . تم کو باوے اور جیو کی گالیاں نظر نہیں آ رہی . پچھلے کچھ عرصے سے تمارا یار باوا ہر روز آ کر گالی نکال جاتا ہے یا پھر کسی تھریڈ میں تم دونوں رنڈی رونا شروع کر دیتے جیسے چھوٹا بچہ اپنے بزرگوں کو شکاتیں لگاتا ایسے ہی جب بے بس ہو جاتے تو جج صاحب کو شکاتیں لگانا شروع ہو جاتے ہو …

    آج تک میں نے باوے کی گالیوں کے جواب میں کوئی گالی نہیں دی نا ہی باوے اور تماری کسی پوسٹ کو رپورٹ کیا ہے . یہ بات انتہائی بچگانہ ہے .. اس سے بندے کے چھوٹے پن کا پتا چلتا ہے ..

    اور یہ مسلہ تب سے شروع ہے جب سے میں نے مریم نواز کے خلاف تھریڈ بنایا ہے . یہ صرف تمہارا مسلہ نہیں پورے پاکستان کا مسلہ جب بھی کوئی آدمی دوسرے کی پارٹی کے خلاف بولتا ہے تو اس کو کسی نہ کسی طریقے سے کوشش کی جاتی ہے دبایا جاے اب تمارے باوے اور جیو کے پاس کوئی اتنی دلیل تو نہیں تھی تم نے قائد اور اقبال والا رنڈی رونا شروع کر دیا اور میں نے اقبال اور قائد پر لعنت باوے کی ڈیمانڈ پر بیجی تھی اور ان کے خاص عمل پر بیجی تھی جس میں انہوں نے غازی علم دین کا ساتھ دیا

    بزرگ ہونے کے ناطے ایک مشورہ دے رہا ہوں ۔ محسن پاکستان علامہ اقبال  پر جتنی مرضی نتقید کرو ۔۔لیکن تم نے اگر یہ لعنت کی گرادن شروع کی تو پھر پہلے سے زیادہ ریکیٹ ہوگا ۔۔۔۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    • This reply was modified 3 months, 1 week ago by SaleemRaza.
    #12
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 52
    • Posts: 884
    • Total Posts: 936
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    بزرگ ہونے خے ناطے ایک مشورہ دے رہا ہوں ۔ محسن پاکستان علامہ اقبال پر جتنی مرضی نتقید کرو ۔۔لیکن تم نے اگر یہ لعنت کی گرادن شروع کی تو پھر پہلے سے زیادہ ریکیٹ ہوگا ۔۔۔۔۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    جناب میں نے پہلے بھی لعنت نہیں بیجی تھی صرف ان کے ایک عمل پر لعنت کی تھی جس میں انہوں نے غازی علم دین کا ساتھ دیا تھا … وہ مولانا طارق جمیل اور آپ اور باوے جیسے بزرگ ہمارے لئے قابل احترام ہیں کیوں کہ انہی کے خوابوں اور جذبات پہ تو ملک چل رہا ہے اور قوم و ملت کی آنکھیں بند ہے . ویسے آپ بھی کوئی ایسا ہی اپنا خواب پیش کریں جیسا کہ ویڈیو والے نے پیش کیا ہے

    #13
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 682
    • Posts: 12404
    • Total Posts: 13086
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    جناب میں نے پہلے بھی لعنت نہیں بیجی تھی صرف ان کے ایک عمل پر لعنت کی تھی جس میں انہوں نے غازی علم دین کا ساتھ دیا تھا … وہ مولانا طارق جمیل اور آپ اور باوے جیسے بزرگ ہمارے لئے قابل احترام ہیں کیوں کہ انہی کے خوابوں اور جذبات پہ تو ملک چل رہا ہے اور قوم و ملت کی آنکھیں بند ہے . ویسے آپ بھی کوئی ایسا ہی اپنا خواب پیش کریں جیسا کہ ویڈیو والے نے پیش کیا ہے

    تیرا وی اس شخص والا حساب ہے جس کو بادشاہ کے حضور پش کیا گیا ۔۔۔اور بتایا یہ بندہ آپنے ہنر میں یکتا ہے ۔۔

    تو بادشاہ  نے پوچھا یہ کیا کر سکتا ہے

    جی یہ دور پڑی سوئی میں  یہاں سے دھاگہ بھنک کر ڈال سکتا ہے ۔۔۔اور ایسا ہی ہوا ۔

    بادشاہ نے برے انعام سے  نوازا اور  بعد میں اس کا سر قلم کرنے کا حکم جاری کردیا ۔۔۔

    کہہ کس  فصول کام میں ساری زندگی گزار دی ہے ۔

    تیری زندگی بھی ان فصول قسم کی ویڈیو تلاش میں ہی گزر جائے گی

    #14
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 599
    • Total Posts: 606
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: Wadi Al Ain

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    عاطف صاحب … بات یہی ہے یہ لوگ خود بات آگے بڑھاتے ہیں اگر کسی بندے نے کوئی تھریڈ کھولا ہے تو بجاے اس کو جواب دینے تم اس کو اگنور کر دو .. تھریڈ خود ہی ختم ہو جاے گا … باوا ، سلیم رضا اور جیو آ کر اپنے احساس کمتری کو چھپانے کے اس میں گالیاں دینا شروع کر دیتے ہیں …. جج اور الشرتا دونوں باوے کی گالیوں سے ڈرتے ہیں .. اس لئے ان کو سمجھ نہیں آتی کہ باوے کو بین کریں یا اس بندے کو جس کو یہ گالیاں نکال رہا ہے .. حالانکہ اس پچھلے بین میں مجھے نہ حق بین کیا گیا …. میں نے حضرت مولانا اقبال رضی الله کو جاہل بولا تھا …اور دلیل سے ثابت کیا تھا …. اب اتنی بھی آزادی کسی آدمی کو یہاں بولنے کی نہیں ہے تو پھر اس فورم کو ایک مقدس فورم بنا دینا چاہے .. جہاں پہ باوا ، جیو اور سلیم رضا کو بیٹھا دینا چاہے باوے کے جب سونے کا وقت ہو یہ دو چار جگتیں مار لے اور پھر سو جاے …

    سلیم رضا بزرگ ہونے کے ناطے میں سوچ رہا تھا آپ کو جواب نہ دوں کیوں کہ ایسا نہ ہو کہ اپ کا بلڈ پریشر ہائی ہو جاے گا اور آپ کو نیند میں مسلہ ہو گا . ویسے جھوٹ بولنا آپ نے کہا ن سے سیکھا …. بڑی مہارت سے حقائق کو مسخ کر رہے ہو . میرے زیادہ تر تھریڈ سائنس پر مبنی ہوتے ہیں اور کچھ تاریخ پر اسلام پر تو میں نے ایک دو تھریڈ لگاے ہیں . اور اس میں بھی میں سرکار دو عالم کا نام انتہائی عزت اور احترام سے لیتا ہوں . اسلام اور مولوی پر جنرل تنقید کرتا ہوں . تم کو باوے اور جیو کی گالیاں نظر نہیں آ رہی . پچھلے کچھ عرصے سے تمارا یار باوا ہر روز آ کر گالی نکال جاتا ہے یا پھر کسی تھریڈ میں تم دونوں رنڈی رونا شروع کر دیتے جیسے چھوٹا بچہ اپنے بزرگوں کو شکاتیں لگاتا ایسے ہی جب بے بس ہو جاتے تو جج صاحب کو شکاتیں لگانا شروع ہو جاتے ہو …

    آج تک میں نے باوے کی گالیوں کے جواب میں کوئی گالی نہیں دی نا ہی باوے اور تماری کسی پوسٹ کو رپورٹ کیا ہے . یہ بات انتہائی بچگانہ ہے .. اس سے بندے کے چھوٹے پن کا پتا چلتا ہے ..

    اور یہ مسلہ تب سے شروع ہے جب سے میں نے مریم نواز کے خلاف تھریڈ بنایا ہے . یہ صرف تمہارا مسلہ نہیں پورے پاکستان کا مسلہ جب بھی کوئی آدمی دوسرے کی پارٹی کے خلاف بولتا ہے تو اس کو کسی نہ کسی طریقے سے کوشش کی جاتی ہے دبایا جاے اب تمارے باوے اور جیو کے پاس کوئی اتنی دلیل تو نہیں تھی تم نے قائد اور اقبال والا رنڈی رونا شروع کر دیا اور میں نے اقبال اور قائد پر لعنت باوے کی ڈیمانڈ پر بیجی تھی اور ان کے خاص عمل پر بیجی تھی جس میں انہوں نے غازی علم دین کا ساتھ دیا

    انسیف صاحب، آپ اپنی ظرافت کے شگوفےضرور کھلائیں ، مگر بھیا یہ مولانا اقبال رحمت اللہ کو رضی اللہ کی صف میں کیسے شامل کرلیا ۔ مذاق کی بھی کوئ حد ہوتی ہے۔ پھر کہوگے کہ مجھے کیوں نکالی ۔

    #15
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15432
    • Total Posts: 15586
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    تو یہ بات اب باقائدہ طور پر انتظامیہ کی طرف سے کنفرم کر دی گئی ہے کہ کوئی قائد اعظم اور علامہ اقبال پر لعنت بھیجے یا قران پاک اور اسلام کی محترم ہستیوں کی توہین کرے، انتظامیہ کو اعتراض توہین کرنے والے پر نہیں بلکہ اس توہین پر اعتجاج کرنے والے پر ہوگا

    دیر آید درست آید

    بہت شکریہ

    #16
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 110
    • Posts: 2762
    • Total Posts: 2872
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    سوشل میڈیا پر دیکھا جاۓ تو آرمی جرنیلوں اور اب مذھب کی سب سے بڑی سپورٹر وینا ملک ہے

    اس فورم پر انبیاء اور قومی ہیروز کی عزت و آبرو بچانے کا بابرکت کام الحاج باوا جی نے سنبھالا ہوا ہے

    یعنی نو سو واداتیں کرنے کے بعد باوا جی اب ماشاء اللہ ایک حاجی بن چکے ہیں

    اب الله کے فضل و کرم سے لفظ جاہل بھی بین ہونے والا ہے

    ان سیف اپنے الفاظ میں محنت سے اور فورم کے لیے ٹائم نکال مختلف موضوعات پر لکھتا ہے …اگر کسی کو ٹوپک پسند نہیں تو جواب دے یا نہ پڑھے

    اور ویسے بھی پچھلے کئی دنوں سے بنو ملحدین کی طرف سے کچھ خاموشی سی تھی ….تو فورم پر الو بولنا شروع ہو گئے تھے
    اگر کوئی اور فورم کا ماما بننا چاہتا ہے تو پھر کچھ محنت کرکے کچھ تھریڈ ہی بنا لو

    کچھ حضرات ادھر ادھر کی خبریں لگا دیتے ہیں اور وہ بھی باسی اور تین دن پرانی …اور باقیوں کو اتنی توفیق بھی نہیں ہوتی …لیکن جیسے ہی مذہب سے متعلق تھریڈ آتا ہے سب چمگادڑوں کی طرح پل پڑتے ہیں

    کیا آپ لوگوں نے اقبال کو نہیں پڑھا …جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی

    لہذا ہر مذہبی تھریڈ اصل میں سیاسی ہے

    :bigthumb:

    #17
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 780
    • Total Posts: 794
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    میری نظر میں جھگڑا بنو ملحدین اور بنو خارجین کے بیچ ذاتی نوعیت کا ہے . کسی کے کچھ کہنے سننے سے بنو مومنین کے مذہب اور مقدس ہستیوں کی شان میں گھنٹہ فرق نہیں پڑتا

    فورم کے ماحول میں مزید بہتری آ سکتی اگر نادان صاحبہ سوپر ماڈریٹر کا عہدہ قبول کر لیں

    #18
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15432
    • Total Posts: 15586
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    سوشل میڈیا پر دیکھا جاۓ تو آرمی جرنیلوں اور اب مذھب کی سب سے بڑی سپورٹر وینا ملک ہے اس فورم پر انبیاء اور قومی ہیروز کی عزت و آبرو بچانے کا بابرکت کام الحاج باوا جی نے سنبھالا ہوا ہے یعنی نو سو واداتیں کرنے کے بعد باوا جی اب ماشاء اللہ ایک حاجی بن چکے ہیں اب الله کے فضل و کرم سے لفظ جاہل بھی بین ہونے والا ہے ان سیف اپنے الفاظ میں محنت سے اور فورم کے لیے ٹائم نکال مختلف موضوعات پر لکھتا ہے …اگر کسی کو ٹوپک پسند نہیں تو جواب دے یا نہ پڑھے اور ویسے بھی پچھلے کئی دنوں سے بنو ملحدین کی طرف سے کچھ خاموشی سی تھی ….تو فورم پر الو بولنا شروع ہو گئے تھے اگر کوئی اور فورم کا ماما بننا چاہتا ہے تو پھر کچھ محنت کرکے کچھ تھریڈ ہی بنا لو کچھ حضرات ادھر ادھر کی خبریں لگا دیتے ہیں اور وہ بھی باسی اور تین دن پرانی …اور باقیوں کو اتنی توفیق بھی نہیں ہوتی …لیکن جیسے ہی مذہب سے متعلق تھریڈ آتا ہے سب چمگادڑوں کی طرح پل پڑتے ہیں کیا آپ لوگوں نے اقبال کو نہیں پڑھا …جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی لہذا ہر مذہبی تھریڈ اصل میں سیاسی ہے :bigthumb:

    قرار جی

    فورم کا ماما تو کوئی نیا چول نامہ لکھکر نیا تھریڈ کھولنے والا چول عظیم ہو سکتا ہے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    مجھے کسی کی پاکستانی یا اسلامی شخصیات پر تنقید کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن جب کوئی تنقید چھوڑ کر ان شخصیات پر باقائدہ بھونکنے تک پہنچ جائے تو اس پر اعتجاج میرا حق ہے خواہ کسی کو وہ پسند ہو یا نہ ہو

    :bigthumb:

    #19
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 652
    • Posts: 4117
    • Total Posts: 4769
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    جناب میں نے پہلے بھی لعنت نہیں بیجی تھی صرف ان کے ایک عمل پر لعنت کی تھی جس میں انہوں نے غازی علم دین کا ساتھ دیا تھا … وہ مولانا طارق جمیل اور آپ اور باوے جیسے بزرگ ہمارے لئے قابل احترام ہیں کیوں کہ انہی کے خوابوں اور جذبات پہ تو ملک چل رہا ہے اور قوم و ملت کی آنکھیں بند ہے . ویسے آپ بھی کوئی ایسا ہی اپنا خواب پیش کریں جیسا کہ ویڈیو والے نے پیش کیا ہے

    یہ کہانی تحقیق طلب ہے کہ علامہ اقبال اور محمد علی جناح نے واقعی غازی کا ساتھ دیا تھا اور دیا بھی تھا وہی بیانات تھے جو منسوب کئے جارہے ہیں

    #20
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

    ڈرپوک

    :bigsmile:

    Done

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 43 total)

The topic ‘دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل’ is closed to new replies.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!