Home Forums Non Siasi دعا کی درخواست

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 20 total)
  • Author
    Posts
  • حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    تمام ممبرز کو اطلاع دی جاتی ہے کے اس فورم کے روح ہ رواں محترم جناب قبلہ عاطف بھائی المعروف مرچی والی سرکار کی طبیعت کچھ دنوں سے ناساز ہے …. بنو مسلمین اور بنو ملحدین سے اپنے اپنے طور پر دعا کی درخواست ہے انکی جلد صحت یابی کے لئے … شکریہ

    نادان
    Keymaster
    Offline
      #2
      what happened ?

      May Allah give him speedy recovery .

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #3

      الله بھائی کو صحت کامل اور لڑکی کے بھائیوں کو مانیکا وں جیسا ظرف دے

      دوسرے ہفتے بھائی مرچی کو دھونی دے جاتے ہیں

      حسن بھائی اس دفعہ دھونی دھموسے کے ساتھ دی لگتی ہے

      بھائی کو بنی گالوی دم درود کی اشد ضرورت ہے


      May Allah SWT Bless him with Full and Speedy Recovery – امین 

      نوٹ

      جج صاب دھموسہ پنجانی میں گالی ہے آپ شوق سے بین کر سکتے ہیں

      • This reply was modified 2 years, 8 months ago by GeoG.
      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #4
      الله تعالیٰ عاطف بھائی کو جلد از جلد شفا عطا فرمائے، انہیں صحت کاملہ، تندرستی اور لمبی عمر دے اور ان پر بری طرح تشدد کرنے والے ظالموں کو غارت کرے، آمین

      لگتا ہے لڑکی کے بھائیوں نے احمد نورانی کی طرح عاطف بھائی کو بھی کچھ زیادہ ہی پھینٹی لگا دی ہے

      وحید ڈوگر کا کوئی تازہ کالم پڑھکر ہی اصل صورتحال کا پتہ چلے گا

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #5
      عاطف بھائی،
      آپ نے گھبرانہ نہیں ہے معمولی فلو کی طرح ہوتا ہے اٹھانوے فیصد مریض صحتیاب ہو جاتے ہیں

      EasyGo
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #6
      الله تعالیٰ جلد از جلد صحت  عطا فرمائے

      اور وجہ بیماری سے بھی نجات دلائے

      Sohraab
      Participant
      Offline
      • Expert
      #7
      Allah jald Sehetyab kare Hamare Dost ko

      Aameen

      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #8
      الله پاک صحت و تندرستی دے ، آمین

      shahidabassi
      Participant
      Offline
      • Expert
      #9
      حسن جی ۔ بنو ملحدین  سے دعا نہ ہی کروائیں کہیں پُٹھی ہی نہ پڑ جائے۔ ایک دفعہ بلیک شیپ نے الطاف بھائی کو دعا دی تھی اور اس کے بعد قرار نے نواز شریف کو۔ اسی وقت سے دونوں لندن میں بیٹھے ہیں۔ میں تو کہتا ہوں مومن کو بلا کر کوئی  محفل وغیرہ پڑھوائیں۔

      .

      اللہ بڑے صاحب کو شفا دے

      Muhammad Hafeez
      Participant
      Offline
      • Professional
      #10

      Atif Qazi

      اللہ تعالیٰ صحت کاملہ نصیب فرمائے ،یقیناً تکلیف آزمائش ہے اور اللہ تعالیٰ ان شاء اللہ آپ کے لیے آسانی کرے گا۔

      Jack Sparrow
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #11
      Get well soon
      JMP
      Participant
      Offline
      • Professional
      #12

      جو جو دعائیں ہمارے کچھ محترم شرکاء محفل دے رہے ہیں اس سے تو لگتا ہے کے مریض کو دعاؤں سے زیادہ پرہیز کی ضرورت ہے

      JMP
      Participant
      Offline
      • Professional
      #13
      الله تعالیٰ جلد از جلد صحت عطا فرمائے اور وجہ بیماری سے بھی نجات دلائے

      سنا ہے کے ایک نہیں ہے بہت سی وجوہات ہیں اور پیر و مرشد تو اس وجہ سے کافی عرصہ سے جان چھڑانا چاہ رہے ہیں مگر وجہ جان چھوڑنے پر تیار نہیں

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #14

      جو جو دعائیں ہمارے کچھ محترم شرکاء محفل دے رہے ہیں اس سے تو لگتا ہے کے مریض کو دعاؤں سے زیادہ پرہیز کی ضرورت ہے

      ٹھیک ہی تو کر رہے ہیں

      پرہیز دواؤں اور دعاؤں سے بہتر ہی ہوتا ہے

      حسن داور
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #15

      ڈاکٹر کی دواؤں سے اور بغیر کسی پرہیز کے اب عاطف بھائی کی طبیعت بہتری کی طرف ہے

      Believer12
      Participant
      Offline
      • Expert
      #16
      اگر تو وجوہات طلال چوہدری والی نہیں ہیں تو دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپ کوتندرستی عطا فرماے

      آمین

      نادان
      Keymaster
      Offline
        #17
        اگر تو وجوہات طلال چوہدری والی نہیں ہیں تو دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپ کوتندرستی عطا فرماے آمین

        اس کا کیا مطلب ہے ..یعنی طلال چودھری والی وجہ ہو تو بیشک ٹھیک نہ ہوں

        :angry_smile:

        Anjaan
        Participant
        Offline
        • Professional
        #18

        وہ مجھ سے ہوے ہمکلام ، الله الله

        جی ہاں بلکل سچ ہے – انکی طبیعت آہستہ آہستہ بہتر ہو رہی ہے-

        Anjaan
        Participant
        Offline
        • Professional
        #19

        بس دو دنوں کی بات ہے
        اور پھر سے چاندنی رات ہے

        Democrat
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #20
        اللہ پاک کرم فرمائے
      Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 20 total)

      You must be logged in to reply to this topic.

      ×
      arrow_upward DanishGardi