Thread:
دعائے صحت کی اپیل
- This topic has 20 replies, 13 voices, and was last updated 1 year, 3 months ago by
shami11. This post has been viewed 935 times
-
AuthorPosts
-
28 Jan, 2022 at 4:26 am #1محترم عاطف صاحب کو بیلز پالزی کا اٹیک ہوا ہے اورڈاکٹرز نے انہیں پندرہ دن کا بیڈ ریسٹ تجویز کیا ہے – آج ان سے فون پر بات ہوئی تھی اور مابدولت کی کافی نازک صورتحال ہے ، آپ سب سے دعا کی درخوست ہے
-
This topic was modified 1 year, 4 months ago by
shami11.
28 Jan, 2022 at 7:39 am #2عاطف بھائی علالت کا پڑھکر بہت افوس ہوا خدا کی رحمت سے وہ جلد صحت یاب ہونگے ۔۔۔۔میری دعائیں اپکے ساتھ ہیں عاطف بھائی گھبرانا نہیں ہے ۔تگڑے رہنا ہے یہ چھوٹی موٹی بیماریاں آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی29 Jan, 2022 at 4:27 am #5Allah atif ko jald sehet yaab kare aameenAameen
29 Jan, 2022 at 3:59 pm #9عاطف بھائی کی بیماری کا پڑھ کر بہت افسوس ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں شفا عطا فرمائے اور انہیں صحت کاملہ، تندرستی اور لمبی عمر دے، آمین میری دعائیں اور نیک تمنائیں عاطف بھائی کے ساتھ ہیں29 Jan, 2022 at 5:15 pm #10میری دعا ہے اللہ پاک عاطف بھائی کے ساتھ خیر اور رحم والا معاملہ کرے آمین31 Jan, 2022 at 2:28 am #15عاطف بھائی سے آج بات ہوئی تھی ، ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے ، الحمدللہ ڈاکٹروں نے ابھی بیڈ ریسٹ ہی تجویز کیا ہے اور انہیں ایک ہفتے کے لئے سٹرانگ سٹیرایڈ پر رکھا ہےThank you Shami
5 Feb, 2022 at 3:17 pm #18اسی لئے میں اسے فون نہی کر رہا ، سلام کا جواب دینے کے فوری بعد وہ موضوع کو تبدیل کر کے اپنی بیماری کی وجہ مالی حالات اور بیروزگاری کا بتا تا ہے اور پیسوں کا تقاضہ کرتا ہے ، کل تو اس نے ایزی لوڈ لے کر ہی جان چھوڑی
مومن بھائی نے درست کہا تھا یہ ممبران کو لوٹ رہا ہےنوٹ – عاطف بھائی اب کافی بہتر محسوس کر رہے ہیں
بھائی جان ادھر سوکھی پھوکی دعاؤں سے کچھ نہیں ہونے والا … عاطف بھائی کو فون کرو اور ان سے پوچھو کوئی مالی اور جانی مدد چاہے تو بتاؤ.. اصل میں یہ دعا والا کام ہی کام چوروں نے ایجاد کیا ہے .. تا کہ حقیقت میں لوگوں کو ٹرکا سکیں
- mood 3
- mood unsafe, Muhammad Hafeez, GeoG react this post
18 Feb, 2022 at 2:23 am #19اسی لئے میں اسے فون نہی کر رہا ، سلام کا جواب دینے کے فوری بعد وہ موضوع کو تبدیل کر کے اپنی بیماری کی وجہ مالی حالات اور بیروزگاری کا بتا تا ہے اور پیسوں کا تقاضہ کرتا ہے ، کل تو اس نے ایزی لوڈ لے کر ہی جان چھوڑی مومن بھائی نے درست کہا تھا یہ ممبران کو لوٹ رہا ہے نوٹ – عاطف بھائی اب کافی بہتر محسوس کر رہے ہیںAny Update???
-
This topic was modified 1 year, 4 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.