Home Forums Non Siasi دعاء مغفرت کی استدعا

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 24 total)
  • Author
    Posts
  • shahidabassi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    ہمارے مشترکہ دوست سلیم رضا صاحب کے والد وفات پا گئے ہیں۔ آپ سب سے دعاء مغفرت کی استدعا ہے۔

    اناللہ و انا علیہ راجعون

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    Rest In Peace.  May God give you and rest of the family courage to bear the loss.
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3

    اناللہ وانا علیہ راجعون
    الله تعالیٰ سلیم صاحب کو صبر جمیل عطا فرماے آمین

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    اللہ تعالی سلیم رضا صاحب کے والد محترم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرماے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماے اور سب کا مددگار ہو آمین

    • This reply was modified 2 years, 6 months ago by Believer12.
    نادان
    Keymaster
    Offline
      #5
      اناللہ و انا علیہ راجعون

      ایسے موقعوں  پر لفظ ہمیشہ کم پڑ  جاتے ہیں ..سمجھ نہیں آرہا کہ کیا لکھوں ..درد کا پوری طرح اندازہ ہے ..کہنا بہت آسان ہے ..صبر کریں ..لیکن صبر کہاں آتا ہے

      الله تعالیٰ  رضا کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں بلند ترین مقام عطا  فرمائے .اور رضا اور رضا کی فیملی کو صبر

      نادان
      Keymaster
      Offline
        #6
        Rest In Peace. May God give you and rest of the family courage to bear the loss.
        تھریڈ شاہد صاحب نے بنائی ہے اور وفات رضا صاحب کے والد صاحب کی ہوئی ہے ..میرا خیال ہے آپ رضا کو کہنا چاہتے ہیں

        • This reply was modified 2 years, 6 months ago by نادان.
        حسن داور
        Participant
        Offline
        • Expert
        #7
        تھریڈ شاہد صاحب نے بنائی ہے اور وفات رضا صاحب کے والد صاحب کی ہوئی ہے ..میرا خیال ہے آپ رضا کو کہنا چاہتے ہیں

        جو تھریڈ شیرازی بھائی نے بنائی ہے وہ زیڈ کے والد صاحب کے انتقال سے متعلق ہے …. شاہد عباسی نے جو تھریڈ بنایا ہے وہ سلیم بھائی کے والد صاحب کے انتقال سے متعلق ہے

        https://danishgardi.pk/forums/topics/rest-in-peace/

        نادان
        Keymaster
        Offline
          #8

          جو تھریڈ شیرازی بھائی نے بنائی ہے وہ زیڈ کے والد صاحب کے انتقال سے متعلق ہے …. شاہد عباسی نے جو تھریڈ بنایا ہے وہ سلیم بھائی کے والد صاحب کے انتقال سے متعلق ہے

          https://danishgardi.pk/forums/topics/rest-in-peace/

          مجھے دوسری تھریڈ کا نہیں پتا ..ابھی دیکھتی ہوں

          Ghost Protocol
          Participant
          Offline
          • Expert
          #9
          صبح ہی صبح دو افسوسناک خبریں. دونوں ہی اصحاب کے ساتھ ملاقات کا شرف حاصل ہو چکا ہے اس لئے دکھ بھی شاید نسبتا زیادہ محسوس ہو رہا ہے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا ہے
          Bawa
          Participant
          Offline
          • Expert
          #10
          انا للہ و انا علیہ راجعون

          بہت ہی افسوسناک خبر ہے

          الله تعالیٰ رضا بھائی کے والد محترم کی مغفرت کرے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور رضا بھائی اور انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین

          رضا بھائی کے غم میں برابر شریک ہیں

          Judge
          Moderator
          Offline
            #11
            اناللہ و انا علیہ راجعون

            Very sad news. Allah pak maghfrat farmay aur saleem bhai aur ghar walo ko sabr ata karay. Aamin.

            حسن داور
            Participant
            Offline
            • Expert
            #12

            افسوس ناک خبر …. دعا ہے کے سلیم بھائی اور انکے اہلخانہ کو صبر آے اور انکے والد مرحوم کے درجات بلند ہوں

            Awan
            Participant
            Offline
            • Professional
            #13
            (سلیم رضا صاحب آپ کے والد کی وفات کا پڑھ کر بہت افسوس ہوا – الله آپ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے اور آپ کے والد کی مغفرت کرے (آمین
            • This reply was modified 2 years, 6 months ago by Awan.
            shami11
            Participant
            Offline
            • Expert
            #14
            إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

            ایک ساتھ دو دو تھریڈ

            سلیم بھائی اور ان کے اہل خانہ کو اس صدمے سے نکلنے کی ہمت دے ، والد صاحب کے درجات بلند فرما – آمین

            Zed
            Participant
            Offline
            • Professional
            #15
            Please accept my heartiest condolences in this difficult time. Please don’t hesitate to reach out if you need anything at all.

            GeoG
            Participant
            Offline
            • Expert
            #16
            اناللہ وانا علیہ راجعون

            May his soul rest in eternal peace, Allah SWT grant him highest quarters in Jannah and strength to family to bear this huge loss.

            EasyGo
            Participant
            Offline
            • Advanced
            #17
            اناللہ و انا علیہ راجعون۔
            Zaidi
            Participant
            Offline
            • Advanced
            #18

            اناللہ وانا الہہ راجعون

            JMP
            Participant
            Offline
            • Professional
            #19

            محترم سلیم رضا صاحب کے محترم والد صاحب کے انتقال کی خبر پڑھ کر نہایت افسوس ہوا

            Sohraab
            Participant
            Offline
            • Expert
            #20
            اناللہ وانا علیہ راجعون
          Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 24 total)

          You must be logged in to reply to this topic.

          ×
          arrow_upward DanishGardi