Thread:
دانشگردی کی محفل کو آباد رکھنے کے لئے موزوں موضوعات
Home › Forums › Hyde Park / گوشہ لفنگاں › دانشگردی کی محفل کو آباد رکھنے کے لئے موزوں موضوعات
- This topic has 62 replies, 14 voices, and was last updated 11 months, 2 weeks ago by
Bawa. This post has been viewed 1841 times
-
AuthorPosts
-
15 Mar, 2020 at 12:23 am #1
JMP
ParticipantOfflineThread Starter- Professional
- Threads: 278
- Posts: 4552
- Total Posts: 4830
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: دانشگردی کی محفل کو آباد رکھنے کے لئے موزوں موضوعات
سوچتا ہوں کے اگر مذہب، عورت، فوج ، عزت مآب وزیر اعظم پاکستان محترم عمران خان صاحب کے موضوعات نہ ہوتے تو اس محفل میں اگر کوئی بات ہوتی تو کیا بات ہوتی ‘
کوئی بات میرے ننھے ذہن میں نہیں آ رہی
آپ کا کیا خیال ہے کہ کوئی اور موضوع اس محفل کے شرکاء کو شریک محفل کر سکتا ہے
-
This topic was modified 11 months, 3 weeks ago by
JMP.
15 Mar, 2020 at 12:54 am #3JMP
ParticipantOfflineThread Starter- Professional
- Threads: 278
- Posts: 4552
- Total Posts: 4830
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: دانشگردی کی محفل کو آباد رکھنے کے لئے موزوں موضوعات
“Adaab-e-Mehfil”Mujahid sahib
شکریہ
جب محفل جمے گی تو شائد آداب بھی طے ہو جائیں گے .
ویسے میرے خیال میں دانشگردی پر مجموعی طور پر آداب کو ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے . اب اگر میں ادھر ادھر بھٹک جاؤں تو پوری محفل کا کیا قصور
ویسے آداب محفل پر آپ کیا کہنا چاہیں گے
15 Mar, 2020 at 1:06 am #5Mujahid
BlockedOffline- Threads: 11
- Posts: 840
- Total Posts: 851
- Join Date:
10 Oct, 2018 - Location: Scotland
Re: دانشگردی کی محفل کو آباد رکھنے کے لئے موزوں موضوعات
Mujahid sahibشکریہ
جب محفل جمے گی تو شائد آداب بھی طے ہو جائیں گے .
ویسے میرے خیال میں دانشگردی پر مجموعی طور پر آداب کو ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے . اب اگر میں ادھر ادھر بھٹک جاؤں تو پوری محفل کا کیا قصور
ویسے آداب محفل پر آپ کیا کہنا چاہیں گے
Agreed that on the whole decorum is maintained but a bad apple or two are not taken out of the basket. I am sure you have gone through vulgar vocabulary used here without any intervention suggesting that it is okay to be vulgar. I am sure some of the members have absented themselves for a long time for this reason.
15 Mar, 2020 at 2:31 am #6shami11
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 743
- Posts: 8822
- Total Posts: 9565
- Join Date:
12 Oct, 2016 - Location: Pakistan
Re: دانشگردی کی محفل کو آباد رکھنے کے لئے موزوں موضوعات
جے بھیا آداب – میرے خیال سے دانش گردی پر عمدہ موضوعات کو شروع کرنے کا سہرا آپ کو جاتا ہے
اب آپ کے گلے میں ہی یہ گھنٹی باندھی جائے گی
15 Mar, 2020 at 2:31 am #7shami11
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 743
- Posts: 8822
- Total Posts: 9565
- Join Date:
12 Oct, 2016 - Location: Pakistan
Re: دانشگردی کی محفل کو آباد رکھنے کے لئے موزوں موضوعات
کہی آپ گلٹی کا ذکر تو نہی کر رہے ؟
Agreed that on the whole decorum is maintained but a bad apple or two are not taken out of the basket. I am sure you have gone through vulgar vocabulary used here without any intervention suggesting that it is okay to be vulgar. I am sure some of the members have absented themselves for a long time for this reason.15 Mar, 2020 at 7:16 am #12Re: دانشگردی کی محفل کو آباد رکھنے کے لئے موزوں موضوعات
Where is ghost?
Did he disappear for good like Nota left pkpolitics because he couldn’t take the heat?
گھوسٹ پروٹوکول بھائی کو سلام کرتا ہوں انہوں نے اپنی اصل آئی ڈی سے ایک دو نمبر آئی ڈی کا مقابلہ کیا
وہ جانتے تھے کہ وہ کون ہے، کیوں آیا ہے اور کس کی ملی بھگت سے آیا ہے؟
اگر کسی کو کسی سے سیاسی اختلاف تھا تو دو نمبر آئی ڈی کی بجائے اپنی اصل آئی ڈی سے ہی آ کر اختلاف کرنے کی جرات کرتا
اگر لوگ اسی طرح دو نمبر آئی ڈیز بنا کر دوسروں پر حملہ آور ہونگے اور انہیں کوئی روکنے والا نہیں ہوگا تو کوئی کب تک ذاتی حملے برداشت کرتا رہے گا؟
15 Mar, 2020 at 12:24 pm #13Re: دانشگردی کی محفل کو آباد رکھنے کے لئے موزوں موضوعات
گھوسٹ پروٹوکول بھائی کو سلام کرتا ہوں انہوں نے اپنی اصل آئی ڈی سے ایک دو نمبر آئی ڈی کا مقابلہ کیا وہ جانتے تھے کہ وہ کون ہے، کیوں آیا ہے اور کس کی ملی بھگت سے آیا ہے؟ اگر کسی کو کسی سے سیاسی اختلاف تھا تو دو نمبر آئی ڈی کی بجائے اپنی اصل آئی ڈی سے ہی آ کر اختلاف کرنے کی جرات کرتا اگر لوگ اسی طرح دو نمبر آئی ڈیز بنا کر دوسروں پر حملہ آور ہونگے اور انہیں کوئی روکنے والا نہیں ہوگا تو کوئی کب تک ذاتی حملے برداشت کرتا رہے گا؟Bawa ji,
I don’t know the back story of why he was trolled but I know it’s a part and parcel of on online blogging. One can easily ignore the attacks from fake IDs and move on.
I think GP should just let it go and come back.
-
This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by
Zed.
15 Mar, 2020 at 1:26 pm #14Re: دانشگردی کی محفل کو آباد رکھنے کے لئے موزوں موضوعات
Bawa ji,
I don’t know the back story of why he was trolled but I know it’s a part and parcel of on online blogging. One can easily ignore the attacks from fake IDs and move on.
I think GP should just let it go and come back.
زیڈ بھائی جی
آپ درست کہتے ہیں کہ فیک آئی ڈیز کو نظر انداز کرنا ہی بہتر ہے
گھوسٹ پروٹوکول بھائی کسی فیک آئی ڈی کی وجہ سے فورم سے دور نہیں تھے بلکہ وہ سیر سپاٹے پر نکلے ہوئے تھے
امید ہے جلد فورم کو رونق بخشیں گے
15 Mar, 2020 at 6:19 pm #15JMP
ParticipantOfflineThread Starter- Professional
- Threads: 278
- Posts: 4552
- Total Posts: 4830
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: دانشگردی کی محفل کو آباد رکھنے کے لئے موزوں موضوعات
جے بھیا آداب – میرے خیال سے دانش گردی پر عمدہ موضوعات کو شروع کرنے کا سہرا آپ کو جاتا ہے اب آپ کے گلے میں ہی یہ گھنٹی باندھی جائے گیshami11 sahib
محترم شامی صاحب
شکریہ
ایک تو سہرا باندھنا ویسے ہی اچھے بھلے ہنستے زندہ رہتے انسان کے لئے مضر صحت اور خودکشی کے مترادف ہے اور خاص طور پر قبر میں پاؤں لٹکاے میرے لئے . آپ یہ کہاں سہرا باندھنے پر اکسا رہے ہیں
اور جہاں تک گلے میں گھنٹی باندھنے کا تعلق ہے تو جب سہرا باندھ لیا تو گلے میں گھنٹی نہیں پٹا یا پھندہ لگ جاتا ہے
مزاح ایک طرف، ایک دو موضوعات ہیں تو اگلے ہفتہ کچھ بے سرا راگ چھیڑوں گا.
امید ہے کہ آپ اور آپ کے تمام گھر والے اور چاہنے والے اور وہ تمام جن کو آپ چاہتے ہیں خیریت سے ہیں
15 Mar, 2020 at 6:20 pm #16JMP
ParticipantOfflineThread Starter- Professional
- Threads: 278
- Posts: 4552
- Total Posts: 4830
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: دانشگردی کی محفل کو آباد رکھنے کے لئے موزوں موضوعات
زیڈ بھائی جی آپ درست کہتے ہیں کہ فیک آئی ڈیز کو نظر انداز کرنا ہی بہتر ہے گھوسٹ پروٹوکول بھائی کسی فیک آئی ڈی کی وجہ سے فورم سے دور نہیں تھے بلکہ وہ سیر سپاٹے پر نکلے ہوئے تھے امید ہے جلد فورم کو رونق بخشیں گے Ghost ProtocolBawa sahib
محترم باوا صاحب
سلام علیکم
بہت اچھی خبر سنائی آپ نے
شکریہ
15 Mar, 2020 at 6:30 pm #17JMP
ParticipantOfflineThread Starter- Professional
- Threads: 278
- Posts: 4552
- Total Posts: 4830
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: دانشگردی کی محفل کو آباد رکھنے کے لئے موزوں موضوعات
Agreed that on the whole decorum is maintained but a bad apple or two are not taken out of the basket. I am sure you have gone through vulgar vocabulary used here without any intervention suggesting that it is okay to be vulgar. I am sure some of the members have absented themselves for a long time for this reason.Mujahid sahib
Thank you sir.
The only thing I can try to manage and control is my own behaviour, attitude and responses. I don have the right nor desire to give a lecture to anyone on their responses, tone or choice of words, except once in a while I pull leg of couple of folks who allow me to do so and with whom I feel comfortable.
Secondly, vulgarity is relative. For some it is their distinctive style and makes them feel good and for others it may be vulgar. It is difficult to find a universal definition. For me a term becomes vulgar when it takes the form of a personal attack.
Thirdly, everyone knows what they are doing and why. If adults with complete control of their faculty are willingly and continuously using terms which may be perceived as vulgar, there is not much others can do. If someone uses the so called vulgar terms in anger or frustration, one can try to make them realize of them starting from there path.
Lastly, in my humble opinion, for most part this forum still has a very decent level of respectful interaction amongst the respected and valued members.
I always admire your persistence to take their forum to an even higher level of decent interaction and dialogue. Keep it up respected Sir.
15 Mar, 2020 at 6:32 pm #18shami11
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 743
- Posts: 8822
- Total Posts: 9565
- Join Date:
12 Oct, 2016 - Location: Pakistan
Re: دانشگردی کی محفل کو آباد رکھنے کے لئے موزوں موضوعات
باوا جی – لگتا ہے آپ آج کل مراقبات بہت کر رہے ہیں ، دوسری آئی ڈی دراصل سلمان خان کی ہی ہے ، پہلے تو مجھے بھی یقین نہی آ رہا تھا پر دبئی میں دبنگ تھری کے پریمیئر پر میری سلمان خان سے کافی گپ شپ لگی تھی ، وہی سلو (میری اس سے بہت اچھی دوستی ہے تو میں اسے سلو ہی کہتا ہو ) نے مجھے بتایا کے ایک بڑے پاکستانی فورم پر اس نے اردو لکھنا شروع کیا ہے اور مجھے اپنے فون (سلو کے پاس بھی آئی فون الیون پلس ، دو سو چھپن جی بی ہے) پر مجھے اپنا ٹاکرا جی پی کے سا تھ دکھایا ، خیر سلمان خان کو ابھی تک یہ نہی معلوم کے میں بھی اس فورم پر لکھتا ہو
سلمان خان کا کہنا ہے کے جلد ہی وہ اکشے کمار ، سیف اور عامر خان کو بھی اس فورم پر مدعو کرنے والا ہے
گھوسٹ پروٹوکول بھائی کو سلام کرتا ہوں انہوں نے اپنی اصل آئی ڈی سے ایک دو نمبر آئی ڈی کا مقابلہ کیا وہ جانتے تھے کہ وہ کون ہے، کیوں آیا ہے اور کس کی ملی بھگت سے آیا ہے؟ اگر کسی کو کسی سے سیاسی اختلاف تھا تو دو نمبر آئی ڈی کی بجائے اپنی اصل آئی ڈی سے ہی آ کر اختلاف کرنے کی جرات کرتا اگر لوگ اسی طرح دو نمبر آئی ڈیز بنا کر دوسروں پر حملہ آور ہونگے اور انہیں کوئی روکنے والا نہیں ہوگا تو کوئی کب تک ذاتی حملے برداشت کرتا رہے گا؟15 Mar, 2020 at 10:51 pm #19Re: دانشگردی کی محفل کو آباد رکھنے کے لئے موزوں موضوعات
زیڈ بھائی جی آپ درست کہتے ہیں کہ فیک آئی ڈیز کو نظر انداز کرنا ہی بہتر ہے گھوسٹ پروٹوکول بھائی کسی فیک آئی ڈی کی وجہ سے فورم سے دور نہیں تھے بلکہ وہ سیر سپاٹے پر نکلے ہوئے تھے امید ہے جلد فورم کو رونق بخشیں گے Ghost Protocolاچھا کیا آپ نے بتا دیا کہ وہ دل برداشتہ ہو کر کہیں نہیں گئے بلکہ سیر سپاٹے پر نکلے ہوئے ہیں۔ میں بھی حیران تھا کہ الطاف بھائی کی حمائیت کرنے والا کوئی عام شخص تو ہو ہی نہیں سکتا اس کے لئے بہت مضبوط اعصاب اور بڑے دل کی ضرورت ہوتی ہے اور جی پی بھائی (کم از کم) دیکھنے کی حد تک کافی مضبوط انسان لگتے ہیں۔
15 Mar, 2020 at 10:58 pm #20Re: دانشگردی کی محفل کو آباد رکھنے کے لئے موزوں موضوعات
باقی تو چلیں ٹھیک ہے لیکن موضوعات میں عورت آخر کیوں نہ ہوتی؟؟ ہم کو جنت بھی حوروں کی وجہ سے ہی منظور ہے ورنہ شہد اور دودھ سے کوئی رغبت نہیں ہمیں۔ یہ ایک ہی تو موضوع ہے جس پر میں نے جب بھی لکھا ، دل کی گہرائیوں سے بلکہ دل سے بھی زیادہ گہرائیوں سے لکھا۔
عورتوں کے متعلق تو میرا خیال ہے کہ
یا تو تیرا تذکرہ کرے ہرشخص
یا کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے
اچھا ویسے میں سوچ رہا تھا کہ کسی دن مافوق الفطرت تجربات و واقعات کے بارے میں سب کی رائے لی جائے۔ کچھ سحر انگیز موضوعات جیسے علم الاعداد، جنم کنڈلی، پامسٹری، ٹیلی پیتھی، تھرڈ آئی کے متعلق بھی گفتگو کی جائے۔
ہوسکتا ہے مجھے یہاں سے کوئی رہنمائی مل جائے اور مستقبل میں آپ سب لوگ سرعام کے اقرار الحسن کے ہاتھوں جعلی پیروں والے پروگرام میں اپنے اس بھائی کو پکڑا جاتا ہوا دیکھیں۔
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.