Home Forums Islamic Corner خوشاب: توہین مذہب کا الزام لگا کر سکیورٹی گارڈ نے بینک مینیجر کو قتل کر دیا

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    قائدآباد خوشاب نیشنل بینک کے گارڈ نے اپنے بینک کے مینیجرملک عمران حنیف کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
    مینیجر نے مبینہ طور پر حضور پاکﷺ کی شان میں گستاخی کی اور بقول گارڈ قادیانی ھے لیکن منیجر کی فیملی نے اس سے انکار کیا ھے جس پر گارڈ نے فائر کیا۔
     

    • This topic was modified 2 years, 7 months ago by الشرطہ.
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    احمدی نہیں تھا کیونکہ مقتول نے جابجا مختلف مولویوں کے فرمان اپنے فیس بک پیج پر شئیر کررکھے تھے بلکہ کھادو لنگے کا بھی بیان شئیر کررکھا تھا وہ بھی کسی کو قتل کرنے کے متعلق

    بحرحال اس کے قتل کے بعد فوری ایک مولوی اپنے پروکاروں سمیت وہاں پنہچ چکا تھا لگتا ہے وہ پہلے سے ہی باخبر تھا کہ ایسا ہونا ہے

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4

    How Shameful

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    میں سوچ رہا تھا اس ٹاپک پر تھریڈ بناؤں ، انتہائی افسوس ناک اور جاہلیت کا مظاہرہ کیا گیا ہے اس بندے نے ، جس طرح یہ تھانے میں چائے پیتے ہوئے اپنا بیان دے رہا ہے اس سے اس کی مکار ذہنیت کی عکاسی ہوتی ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    میں سوچ رہا تھا اس ٹاپک پر تھریڈ بناؤں ، انتہائی افسوس ناک اور جاہلیت کا مظاہرہ کیا گیا ہے اس بندے نے ، جس طرح یہ تھانے میں چائے پیتے ہوئے اپنا بیان دے رہا ہے اس سے اس کی مکار ذہنیت کی عکاسی ہوتی ہے

    جب توہین کے متعلق سوال کیا گیا تو کہنے لگا مجھے کہتا تھا، انبیا بھی اللہ کے محتاج ہیں

    میں حیران ہوں اس کی عقل پر ایک انتہای معمولی بات بھی اس کے بھیجے میں نہیں آی، انبیا فوت ہوکر اللہ کے پاس چلے جاتے ہیں تو اللہ کے محتاج ہی ہوے ؟ کیا یہ بات ایک بچے کو بھی معلوم نہیں ہوتی جو اس سڑی سی شکل والے گارڈ کو نہیں معلوم، میں تو حیران ہوں لوگ اس کی چومیاں کیسے لیتے رہے؟

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi