Home › Forums › Science and Technology › خلائی مخلوق موجود ہے، اسرائیلی سائنسدان کا دعویٰ
- This topic has 14 replies, 5 voices, and was last updated 2 years, 1 month ago by
JMP. This post has been viewed 950 times
-
AuthorPosts
-
9 Dec, 2020 at 11:46 pm #1خلائی مخلوق موجود ہے، اسرائیلی سائنسدان کا دعویٰ
اسرائیل کے اسپیس سیکیورٹی کے سابق سربراہ نے خلائی مخلوق کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق 87 سالہ جنرل حائم اشاد اسرائیلی وزارتِ دفاع کی اسپیس ڈائریکٹوریٹ کے سابق سربراہ اور پروفیسر ہیں۔
حائم اشاد نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل اور امریکا کئی سال سے کہکشائی فیڈریشن سے تعلق رکھنے والی خلائی مخلوق سے رابطے میں ہیں۔ خلائی مخلوق کے ساتھ تعاون میں مریخ پر خفیہ زیرِ زمین اڈہ بھی شامل ہے۔
اسرائیلی سائنس دان نے مزید کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کو خلائی مخلوق کی موجودگی سے آگاہ کرنے والے تھے لیکن انہیں ایسا کرنے سے روک دیا گیا۔
صدر ٹرمپ کو ایسا کرنے سے کہکشائی فیڈریشن نے روکا تاکہ دنیا میں ہسٹیریا نہ پھیلے۔
حائم اشاد نے مزید دعویٰ کیا کہ خلائی مخلوق کا خیال ہے کہ انسانیت کو ابھی مزید ارتقائی مراحل سے گزرنے کی ضرورت ہے۔
چین ستمبر سے باضابطہ طور پر خلائی مخلوق کی تلاش کا کام شروع کرے گا
-
This topic was modified 2 years, 1 month ago by
Believer12.
9 Dec, 2020 at 11:50 pm #2امریکی سائنسدانوں کا خلائی مخلوق کا انسانوں سے رابطے کا دعویٰامریکی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ’ترقی یافتہ خلائی مخلوق‘ نے انسان سے رابطے کےلیے ریڈیو سگنل بھیجے ہیں۔
امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے دور خلا سے آنے والے ایسے ریڈیو سگنل دریافت کرلیے ہیں جو کسی ذہین خلائی مخلوق کی جانب سے ہوسکتے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ سائنسدانوں نے یہ دعویٰ سورج جیسے 31 ستاروں کی سمت سے آنے والے کروڑوں ریڈیو سگنلوں کو کھنگالنے، اور ان میں سے محسوس ہونے والے سگنلوں کا مزید تفصیلی اور محتاط تجزیہ کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ہم کائنات میں اب تک زمین کے علاوہ کسی بھی دوسری جگہ ’زندگی‘ دریافت نہیں کرسکے ہیں لیکن سائنسی بنیادوں پر ماہرین کا مفروضہ ہے کہ صرف ہماری اپنی کہکشاں ’ملکی وے“ میں زمین جیسے لاکھوں سیاروں پر زندگی موجود ہوسکتی ہے۔
ماہرین نے 2018 اور 2019 میں اس دوربین کے ذریعے خلا سے آنے والے کھربوں ریڈیو سگنلز ریکارڈ کیے اور مختلف جدید تکنیکیں اختیار کرتے ہوئے ان کا جائزہ لیا تاکہ ان میں سے قدرتی اور ممکنہ طور پر غیر قدرتی سگنل الگ کیے جاسکیں۔
-
This reply was modified 2 years, 1 month ago by
Believer12.
- thumb_up 1
- thumb_up Atif Qazi liked this post
10 Dec, 2020 at 12:32 am #3خلائی مخلوق ہے ، اس حقیقت سے کوئی انکار نہیمغربی دنیا کو شائد اب اندازہ ہوا ہے مگر ہم تو انیس سو اٹھاون سے خلائی مخلوق سے رابطے میں ہیں ، پھر انیس سو ستتر میں ، انیس سو اٹھاسی میں خلائی شٹل ، مینگو شیک ہو گئی تھی ، پھر انیس سو نناوے میں ، اب تو خلائی مخلوق ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں ، بلکے بن بلائے مہمانوں کی طرح ہر جگہ موجود ہیں
- mood 4
- mood Believer12, Athar, Muhammad Hafeez, Atif Qazi react this post
10 Dec, 2020 at 12:43 am #4خلائی مخلوق ہے ، اس حقیقت سے کوئی انکار نہی مغربی دنیا کو شائد اب اندازہ ہوا ہے مگر ہم تو انیس سو اٹھاون سے خلائی مخلوق سے رابطے میں ہیں ، پھر انیس سو ستتر میں ، انیس سو اٹھاسی میں خلائی شٹل ، مینگو شیک ہو گئی تھی ، پھر انیس سو نناوے میں ، اب تو خلائی مخلوق ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں ، بلکے بن بلائے مہمانوں کی طرح ہر جگہ موجود ہیںدو لمبر خلای مخلوق کی بات نہیں ہورہی اصلی والی موجود ہے بلکہ انہوں نے کہا ہے کہ ابھی تم لوگوں کو انسان بننے میں کافی عرصہ لگ جاے گا
10 Dec, 2020 at 12:49 am #5خلائی مخلوق ہے ، اس حقیقت سے کوئی انکار نہی مغربی دنیا کو شائد اب اندازہ ہوا ہے مگر ہم تو انیس سو اٹھاون سے خلائی مخلوق سے رابطے میں ہیں ، پھر انیس سو ستتر میں ، انیس سو اٹھاسی میں خلائی شٹل ، مینگو شیک ہو گئی تھی ، پھر انیس سو نناوے میں ، اب تو خلائی مخلوق ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں ، بلکے بن بلائے مہمانوں کی طرح ہر جگہ موجود ہیںآپ کے خیال میں خلای مخلوق سے رابطے کیلئے کونسی زبان بولی جاتی ہوگی؟
مرچی سرکار کو ضرور کچھ آئیڈیا ہوگا
10 Dec, 2020 at 10:42 am #6Strange, Human are in jeopardy from the accelerating decline of the Earth’s natural life-support systems and yet they are in search of alien life. Earth Is Among the Lucky one percent , Altough the Solar System of different stars follows same glatic strandard – But you will not find any earth in billion of stars. it is a Rare Breed.- thumb_up 1
- thumb_up Atif Qazi liked this post
10 Dec, 2020 at 6:31 pm #7Strange, Human are in jeopardy from the accelerating decline of the Earth’s natural life-support systems and yet they are in search of alien life. Earth Is Among the Lucky one percent , Altough the Solar System of different stars follows same glatic strandard – But you will not find any earth in billion of stars. it is a Rare Breed.قدرت کی بنای گئی یہ کائنات اتنی وسعتیں لئے ہوے ہے کہ ہماری اوقات ابھی اتنی بھی نہیں کہ اپنے ہی سولر سسٹم کو جان سکیں۔ اس آٹھ یا نو سیاروں پر مشتم سولر سسٹم میں ایک مریخ ہے جہاں تک انسانی پنہچ ابھی بالکل ابتدای سطح پر ہوسکی ہے یعنی ایک سورج کی توانای سے چلنے والی مشین کیوریسٹی نام سے بھیجی تھی جو ڈیٹا اور فوٹوز بھیجتی ہے جو ہای ریزولیشن فوٹوز ہیں ہم سے قریب ترین سولر سسٹم پچانوے ارب کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اس تک ایک سال میں پنہچا جاسکتا ہے اگر ہماری سپیڈ ایک لاکھ چھیاسی ہزار میل فی سیکنڈ ہو ہماری گلیکسی ملکی وے کے نام سے جانی جاتی ہے اور یہ ایک معمولی سی کہکشاں ہے جس میں ہمارا سورج بھی ایک معمولی ستارہ ہے اور باقی ستاروں کی نسبت کافی چھوٹا ہے اس کے باوجود اس کے اندر کم ازکم ایک سیارہ زندگی سے بھرپور موجود ہے لہذا اربوں سورج صرف ہماری گلیکسی میں موجود ہیں جن میں جانے کتنوں کے اندر زمین جیسے سیارے ہونگے
زمین ایک ہی نہیں سیکڑوں زمین جیسی دنیائیں ہونگی جن میں زندگی بھی ہوگی مگر ہم انہیں اس لئے نہیں دیکھ سکتے کہ سورج تو اپنی روشنی کی بدولت دیکھے جاسکتے ہیں مگر سیارے تاریکی میں ہوتے ہیں
- thumb_up 1
- thumb_up Atif Qazi liked this post
14 Dec, 2020 at 1:22 pm #8قدرت کی بنای گئی یہ کائنات اتنی وسعتیں لئے ہوے ہے کہ ہماری اوقات ابھی اتنی بھی نہیں کہ اپنے ہی سولر سسٹم کو جان سکیں۔ اس آٹھ یا نو سیاروں پر مشتم سولر سسٹم میں ایک مریخ ہے جہاں تک انسانی پنہچ ابھی بالکل ابتدای سطح پر ہوسکی ہے یعنی ایک سورج کی توانای سے چلنے والی مشین کیوریسٹی نام سے بھیجی تھی جو ڈیٹا اور فوٹوز بھیجتی ہے جو ہای ریزولیشن فوٹوز ہیں ہم سے قریب ترین سولر سسٹم پچانوے ارب کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اس تک ایک سال میں پنہچا جاسکتا ہے اگر ہماری سپیڈ ایک لاکھ چھیاسی ہزار میل فی سیکنڈ ہو ہماری گلیکسی ملکی وے کے نام سے جانی جاتی ہے اور یہ ایک معمولی سی کہکشاں ہے جس میں ہمارا سورج بھی ایک معمولی ستارہ ہے اور باقی ستاروں کی نسبت کافی چھوٹا ہے اس کے باوجود اس کے اندر کم ازکم ایک سیارہ زندگی سے بھرپور موجود ہے لہذا اربوں سورج صرف ہماری گلیکسی میں موجود ہیں جن میں جانے کتنوں کے اندر زمین جیسے سیارے ہونگے زمین ایک ہی نہیں سیکڑوں زمین جیسی دنیائیں ہونگی جن میں زندگی بھی ہوگی مگر ہم انہیں اس لئے نہیں دیکھ سکتے کہ سورج تو اپنی روشنی کی بدولت دیکھے جاسکتے ہیں مگر سیارے تاریکی میں ہوتے ہیںDear Believer, Convictions are more dangerous foes of truth than lies and your statement shows your lack of knowledge about origin of life on earth. You think this is Like Taja company and Hawaladar system. God had made Adams with hands placed so many Adams in different solar systems and then Adam see the Hawa naked and for that sin Adam was thrown from heaven into different solar systems. Origin of life and the evolution of biological items like Human, animal, plants on Earth or any other planet required an improbable combination of astrophysical and geological events and circumstances which is extermly rare. Much of known universe doesn’t support life. Instead wasting our time we should strengthen our own planet which is very very rare planet that supports life. Many prophets and religions have already destroyed it by given false religion and hopes that there is a life after life. This life is not true.
-
This reply was modified 2 years, 1 month ago by
unsafe.
15 Dec, 2020 at 9:18 am #9Dear Believer, Convictions are more dangerous foes of truth than lies and your statement shows your lack of knowledge about origin of life on earth. You think this is Like Taja company and Hawaladar system. God had made Adams with hands placed so many Adams in different solar systems and then Adam see the Hawa naked and for that sin Adam was thrown from heaven into different solar systems. Origin of life and the evolution of biological items like Human, animal, plants on Earth or any other planet required an improbable combination of astrophysical and geological events and circumstances which is extermly rare. Much of known universe doesn’t support life. Instead wasting our time we should strengthen our own planet which is very very rare planet that supports life. Many prophets and religions have already destroyed it by given false religion and hopes that there is a life after life. This life is not true.ہمارے جیسے حقیر انسان بھی تمثیلات بیان کرنے سے نہیں چوکتے مگر رب کے بیان فرمودہ کو کہتے ہیں کہ اس میں کوی تمثیلی بات نہیں ہونی چاہئے جیسے لکھا ہے وہی پڑھا اور سمجھا جاے قرآن مجید میں بہت ساری آیات تمثیلی ہیں آدم علیہ سلام اور حوا کو ایک شجر سے دور رہنے کا فرمایا گیا تھا اور خلاف ورزی پر جنت نکالا مل گیا بعض مفسرین نے شجر سے مراد کوی درخت نہیں لیا جس کے پھل کھانے سے منع کیا گیا تھا ویسے بھی یہ بات اتنی اہم نہ ہوتی کیونکہ بے شمار ایسے درخت ہیں جن سے ہم دور رہتے ہیں تاکہ نقصان نہ ہو ناروے میں ایک ایسی جھاڑی ہے کہ جسم کے کسی بھی حصے کو چھو جاے تو آپ کو نانی یاد کروادے گی خوفناک جلن یوں لگے گا جیسے وہ جھاڑی جلد کے اندر گھس چکی ہے اگرایسے درخت کو چھونے سے منع کرنے کے باوجود میں چھو لیتا ہوں تو تکلیف بھی مجھے ہی ہوگی۔ اس میں اہمت کیا ہے؟ شجر خبیثہ سے مراد شجرہ نسب ہے یعنی ایسے لوگ جو خبیث باطن تھے یا کسی وجہ سے ان کی دوستی اچھی نہیں تھی ہم آج بھی کتابوں میں اپنا شجرہ نسب لکھتے ہیں وہان تو کوی اس کو درخت نہیں کہتا؟
-
This reply was modified 2 years, 1 month ago by
Believer12.
- mood 1
- mood Atif Qazi react this post
15 Dec, 2020 at 12:29 pm #10Dear Believer,As far my little knowledge is concerned, A tree needs water and other necessary element that are found on earth for its growth and fruits. You would agree that heaven is not on earth. It must be on distant planet or universe. As we already know scientist have not discovered any planet which support life in our solar system, the nearest solar system is many light year away. If god’s heaven is on that solar system and it would be foolish for all wise god to send young adam to this planet as he would already be dead before reaching earth.
So the point is there are no parable in gods words it ‘s just old fairy tales that have been evolved with passage of time and they have no place in this age of science and technology…. either you complete accept mullah’s religion which is current religion or dont accept it. There is no middle path which you have created for your amusement.
15 Dec, 2020 at 10:09 pm #11ہمارے جیسے حقیر انسان بھی تمثیلات بیان کرنے سے نہیں چوکتے مگر رب کے بیان فرمودہ کو کہتے ہیں کہ اس میں کوی تمثیلی بات نہیں ہونی چاہئے جیسے لکھا ہے وہی پڑھا اور سمجھا جاے قرآن مجید میں بہت ساری آیات تمثیلی ہیں آدم علیہ سلام اور حوا کو ایک شجر سے دور رہنے کا فرمایا گیا تھا اور خلاف ورزی پر جنت نکالا مل گیا بعض مفسرین نے شجر سے مراد کوی درخت نہیں لیا جس کے پھل کھانے سے منع کیا گیا تھا ویسے بھی یہ بات اتنی اہم نہ ہوتی کیونکہ بے شمار ایسے درخت ہیں جن سے ہم دور رہتے ہیں تاکہ نقصان نہ ہو ناروے میں ایک ایسی جھاڑی ہے کہ جسم کے کسی بھی حصے کو چھو جاے تو آپ کو نانی یاد کروادے گی خوفناک جلن یوں لگے گا جیسے وہ جھاڑی جلد کے اندر گھس چکی ہے اگرایسے درخت کو چھونے سے منع کرنے کے باوجود میں چھو لیتا ہوں تو تکلیف بھی مجھے ہی ہوگی۔ اس میں اہمت کیا ہے؟ شجر خبیثہ سے مراد شجرہ نسب ہے یعنی ایسے لوگ جو خبیث باطن تھے یا کسی وجہ سے ان کی دوستی اچھی نہیں تھی ہم آج بھی کتابوں میں اپنا شجرہ نسب لکھتے ہیں وہان تو کوی اس کو درخت نہیں کہتا؟سرجی! میرے ذہن میں ایک سوال آیا ہے۔
اگر خلائی مخلوق ہم سے زیادہ ذہین ہے تو ہماری ان اسلامی تعلیمات کا کیا بنے گا جن کی رو سے انسان اشرف المخلوقات بنایا اور بتایا گیا ہے؟؟ کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ کسی اور خلائی مخلوق کو بھی یہی جھانسا دیا گیا ہو؟؟
- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up unsafe liked this post
- mood Believer12 react this post
16 Dec, 2020 at 11:29 am #13سرجی! میرے ذہن میں ایک سوال آیا ہے۔ اگر خلائی مخلوق ہم سے زیادہ ذہین ہے تو ہماری ان اسلامی تعلیمات کا کیا بنے گا جن کی رو سے انسان اشرف المخلوقات بنایا اور بتایا گیا ہے؟؟ کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ کسی اور خلائی مخلوق کو بھی یہی جھانسا دیا گیا ہو؟؟سر جی کچھ بھی نہیں ہو گا بس یو ٹرن لے لیا جاے گا اور ایسے یو ٹرن بہت سے لئے ہیں . جیسے پندرویں صدی تک کے مومن سائنس قران پاک سے ثابت کرتے رہے کہ زمین ساکن ہے اور اب زمین نے حرکت شروع کی تو وہ ثابت کرتا شروع کر دیا
17 Dec, 2020 at 5:29 pm #14سر جی کچھ بھی نہیں ہو گا بس یو ٹرن لے لیا جاے گا اور ایسے یو ٹرن بہت سے لئے ہیں . جیسے پندرویں صدی تک کے مومن سائنس قران پاک سے ثابت کرتے رہے کہ زمین ساکن ہے اور اب زمین نے حرکت شروع کی تو وہ ثابت کرتا شروع کر دیا
معاف کرنا میں نے نوٹس کیا ہے کہ آپ کے اندر مذہب دشمنی نہیں اسلام دشمنی ہے ورنہ یہ ضرور کہتے کہ پندھرھویں صدی تک پادری یہ کتہے تھے کہ زمین ساکن ہے بلکہ وہ تمام لغویات اور جہالتیں جو پادری کہتے تھے وہی مولویوں نے بھی مستعار لے لیں مثلا زمین کائنات کا مرکز ہے، زمین چپٹی ہے ورنہ پانی نیچے نہ گرجاتا، زمین ساکن ہے ورنہ یہ کیسے ہوسکتا تھا کہ جہاز کئی گھنٹے زمین سے اوپر فضا میں جانے کے بعد بھی اپنی منزل پر پنہچ جاے؟
یہ بھی تو پہلے پادریوں کا دعوی تھا پھر مولویوں میں آیا کہ جب سے دنیا بنی ہے ہر جاندار مرتا ہے اور زمین میں اس کاجسم مٹی ہوجاتا ہے مگر ایک بندہ خدا ایسا ہے جسے پورے کا پورا مع جسم اللہ تعالی اوپر اٹھا کرلے گیا اور وہ عیسی علیہ سلام ہے، سائنس اس کی نفی کرتی ہے کیونکہ پادری یا مولوی یہی سمجھتے تھے کہ آسمان اوپر کی طرف ہے حالانکہ آسمان چاروں طرف ہے آسٹریلیا کا آسمان نیچے کی طرف ہے، انہیں کیا کہنا چاہئے ؟
یہ باتیں انسان کی کم تعلیم اور جہالت کی وجہ سے ہیں ناکہ مزہب کی وجہ سے
-
This reply was modified 2 years, 1 month ago by
Believer12.
18 Dec, 2020 at 3:25 pm #15معاف کرنا میں نے نوٹس کیا ہے کہ آپ کے اندر مذہب دشمنی نہیں اسلام دشمنی ہے ورنہ یہ ضرور کہتے کہ پندھرھویں صدی تک پادری یہ کتہے تھے کہ زمین ساکن ہے بلکہ وہ تمام لغویات اور جہالتیں جو پادری کہتے تھے وہی مولویوں نے بھی مستعار لے لیں مثلا زمین کائنات کا مرکز ہے، زمین چپٹی ہے ورنہ پانی نیچے نہ گرجاتا، زمین ساکن ہے ورنہ یہ کیسے ہوسکتا تھا کہ جہاز کئی گھنٹے زمین سے اوپر فضا میں جانے کے بعد بھی اپنی منزل پر پنہچ جاے؟ یہ بھی تو پہلے پادریوں کا دعوی تھا پھر مولویوں میں آیا کہ جب سے دنیا بنی ہے ہر جاندار مرتا ہے اور زمین میں اس کاجسم مٹی ہوجاتا ہے مگر ایک بندہ خدا ایسا ہے جسے پورے کا پورا مع جسم اللہ تعالی اوپر اٹھا کرلے گیا اور وہ عیسی علیہ سلام ہے، سائنس اس کی نفی کرتی ہے کیونکہ پادری یا مولوی یہی سمجھتے تھے کہ آسمان اوپر کی طرف ہے حالانکہ آسمان چاروں طرف ہے آسٹریلیا کا آسمان نیچے کی طرف ہے، انہیں کیا کہنا چاہئے ؟ یہ باتیں انسان کی کم تعلیم اور جہالت کی وجہ سے ہیں ناکہ مزہب کی وجہ سےسر جی .. اگر آپ اسلام کو خود بھی دیکھیں تو یہ سارا پادریوں اور یہودیوں کے مذھب سے مستعار لیا ہو .ورقہ بن نوفل کو تو آپ جانتے ہوں گے… لیکن یہاں معملا اپ جیسے لوگوں کا ہے جو درمیان کا راستہ نکال رہے ہیں . پھر بھی ملاؤں میں کوئی آپ جیسا عالم قران تو ہوتا کوئی کتاب ہی لکھ دیتا … کوئی فتویٰ ہی دے دیتا کہ زمین ساکن نہیں ہے آپ لوگ پادریوں کو فالو کر رہے ہو … .. اور مجھ سو فیصد یقین ہے . کہ آپ کو اگر یہ علم نہ ہوتا کہ زمین ساکن ہے تو آپ بھی اس کے ساکن ہونے پر لمبے چوڑنے لیکچر دے رہے ہوتے … اسلامی جتنے بھی بڑے سائنس دان ہیں انہوں نے جو بھی ترقی کی یونانی علم پر کی نہ کہ اسلامی اور عربی علم پر
-
This reply was modified 2 years, 1 month ago by
unsafe.
20 Dec, 2020 at 5:33 am #15unsafe sahibایسے رشتے کا بھرم رکھنا کوئی کھیل نہیں
تیرا ہونا بھی نہیں اور ترا کہلانا بھیوسیم بریلوی
- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up Believer12 liked this post
- mood unsafe react this post
-
This topic was modified 2 years, 1 month ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.