Thread:
خدا گم ہو گیا ہے
- This topic has 34 replies, 12 voices, and was last updated 1 week, 4 days ago by
Sohraab. This post has been viewed 794 times
-
AuthorPosts
-
6 Apr, 2021 at 1:02 am #21
Re: خدا گم ہو گیا ہے
شیرازی جی – یہ تو بہت اچھی بات ہے ، پاک فوج کے ہر کام میں اللہ کی رضا شامل ہے اور عمران خان کے چہرے کی روحونیت دیکھ کر یہی لگتا ہے ان کے ہر کام میں غیبی مدد شامل ہے سنا ہے زیڈ کےتکیے کے نیچے سے یہ کتاب بھی ملی ہےArray yaar yehi to woh aadmi hai jis ne kitab likhi hai Jinnaat ka Pedaishi dost
- mood 1
- mood Atif Qazi react this post
6 Apr, 2021 at 5:55 am #22Shirazi
ParticipantOfflineThread Starter- Professional
- Threads: 189
- Posts: 2473
- Total Posts: 2662
- Join Date:
6 Jan, 2017
Re: خدا گم ہو گیا ہے
Ammar Jilali on back foot …
- mood 2
- mood Believer12, Atif Qazi react this post
6 Apr, 2021 at 6:02 am #23Re: خدا گم ہو گیا ہے
مجھے تو اس افسانے میں کوئی گستاخی نہیں نظر آئی، میں خود اکثر خدا سے بےتکلف ہوکر بات کرتا ہوں۔ یوں معلوم ہوتا ہے لوگوں نے واقعی گستاخی اور توہین کو جنت کا شارٹ کٹ سمجھ لیا ہے بجائے عبادت اور اللہ سے تعلق استوار کرنے کے۔شائد یہاں پر کسی نے بھی اس افسانہ پر توہین کا فتوی نہیں لگایا مگر رائیٹر نے جس پیراے میں بات کی ہے اسی پیراے میں بات کرتے ہوے اپنا نقظہ نظر بیان کرنا بھی منع نہیں ہے اور نہ ہی اس کو جنت جانے کا شارٹ کٹ قرار دینا درست ہوگا، قطرینہ کیف والی مثال بہت فنی تھی اور اسکا جواب بھی اسی انداز میں دیا گیا ہے
افسانہ نگار ان دانشوروں میں شامل ہے جو دلیل عقلی پیش کرتے ہیں اور ہمارا کام فتوے دینا نہیں بلکہ دلیل عقلی کا جواب بھی اسی انداز میں دینا بنتا ہے
- thumb_up 1
- thumb_up Atif Qazi liked this post
6 Apr, 2021 at 6:04 am #24Re: خدا گم ہو گیا ہے
Array yaar yehi to woh aadmi hai jis ne kitab likhi hai Jinnaat ka Pedaishi dostیعنی یہ احمقوں کو مزید احمق بنا کر خوش ہونے والوں میں سے ہے
6 Apr, 2021 at 7:28 am #25Re: خدا گم ہو گیا ہے
یعنی یہ احمقوں کو مزید احمق بنا کر خوش ہونے والوں میں سے ہےjinnaat ka pedaishi dost wohi kitab hai jis main Atif Qazi ke dada ki dada ka waqiyaa nikal aaya tha , kitab jhooti nahi sachi hai
- mood 2
- mood Atif Qazi, Believer12 react this post
6 Apr, 2021 at 5:19 pm #26Re: خدا گم ہو گیا ہے
بہت عرصہ بعد خدا کی طرف چکر لگایا خدا نے ایک نظر دیکھا اور پوچھا بہت دنوں بعد آئے ہو میں نے کہا یار وقت ہی نہیں ملتا روز کوئی نیا کٹا کھولا ہوتا ہے
- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up Atif Qazi liked this post
- mood Believer12 react this post
6 Apr, 2021 at 9:00 pm #27Re: خدا گم ہو گیا ہے
Ammar Jilali on back foot …دیوبندیت کے بعد جس طرح اب بریلویت کو ہڈی ڈال کر خونخوار کیا جارہا ہے یہ دیوبندیت سے زیادہ خطرناک عفریت کی صورت اختیار کرلے گی۔ ایسا معلوم ہوتا ہے اگلی کچھ دہائیوں میں سب کو علی الاعلان اپنے ایمان کا ثبوت دینا پڑے گا بلکہ انبیاء و اصحاب مطہرین سے اپنی عقیدت کا بھی اسٹام پیپر پر لکھ کر ثبوت دینا پڑے گا۔
- thumb_up 1
- thumb_up Believer12 liked this post
6 Apr, 2021 at 9:32 pm #28Anjaan
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 42
- Posts: 2087
- Total Posts: 2129
- Join Date:
2 Mar, 2017 - Location: Kala Shah kaku
Re: خدا گم ہو گیا ہے
Atif Sahib, Khuda can look after himself. Go across and try to find Atif Qazi!
- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up shahidabassi liked this post
- mood Atif Qazi react this post
7 Apr, 2021 at 7:03 am #29Re: خدا گم ہو گیا ہے
jinnaat ka pedaishi dost wohi kitab hai jis main Atif Qazi ke dada ki dada ka waqiyaa nikal aaya tha , kitab jhooti nahi sachi haiعاطف کے دادا اگر خود یہ گواہی دے دیں کہ کتاب کا واقعہ سچا ہے تو میں ماننے کو تیار ہوں
- mood 1
- mood Atif Qazi react this post
7 Apr, 2021 at 7:08 am #30Re: خدا گم ہو گیا ہے
دیوبندیت کے بعد جس طرح اب بریلویت کو ہڈی ڈال کر خونخوار کیا جارہا ہے یہ دیوبندیت سے زیادہ خطرناک عفریت کی صورت اختیار کرلے گی۔ ایسا معلوم ہوتا ہے اگلی کچھ دہائیوں میں سب کو علی الاعلان اپنے ایمان کا ثبوت دینا پڑے گا بلکہ انبیاء و اصحاب مطہرین سے اپنی عقیدت کا بھی اسٹام پیپر پر لکھ کر ثبوت دینا پڑے گا۔جناب بات اس سے بھی آگے جاچکی ہے
ایک واقف بتا رہا تھا کہ جب بوسنیا میں سربیای فوجی قتل و غارت میں ملوث تھے تو ساری دنیا سے ان کی امداد کی جارہی تھی، پاکستانی جماعت اسلامی کے گدھ بھی موقع پاکر وہاں پنہچ گئے اور امداد حاصل کرنے والوں کو ارشاد فرمانے لگے کہ امداد صرف مسلمانوں کیلئے ہے جس کا ثبوت اس بندے کو دینا ہوگا یعنی یہ بتا کر کہ اس کا ختنہ ہوا ہے یا نہیں میں اس سے بھی آگے کی سوچ رہا تھا کہ اگر کسی کی بات پر یقین نہ ہوتو پھر کیسے پتا چلاتے ہونگے؟
میرے جیسا بندہ تو ادھر ویسے ہی گھسن مکی ہوجاتا ہوگا کہ بد بختو ایک ہی تو راز تھا جو اب تک عیاں نہیں تھا تم وہ بھی سربازار کھولنے پر تل گئے ہو
-
This reply was modified 1 week, 6 days ago by
Believer12.
- thumb_up 1
- thumb_up Atif Qazi liked this post
7 Apr, 2021 at 8:27 pm #31Re: خدا گم ہو گیا ہے
Atif Sahib, Khuda can look after himself. Go across and try to find Atif Qazi!سٹک ٹو دا ٹاپک پلیز
۔
- mood 1
- mood Believer12 react this post
7 Apr, 2021 at 8:29 pm #32Re: خدا گم ہو گیا ہے
میں نے سوچا کہ میرے جیسا بندہ تو ادھر بھی گھسن مکی ہوجاتا ہوگا کم بختو ایک ہی تو راز تھا جو اب تک عیاں نہیں تھا تم وہ بھی سربازار کھولنے پر تل گئے ہوویسے تو یہ آپکا انتہائی ذاتی معاملہ ہے لیکن چونکہ آپ نے خود اقرار کیا ہے اسلئے پوچھ رہا ہوں کہ ختنہ نہ کروانے کی وجہ کیا تھی؟؟
۔
- mood 1
- mood Believer12 react this post
7 Apr, 2021 at 11:51 pm #34Re: خدا گم ہو گیا ہے
عاطف کے دادا اگر خود یہ گواہی دے دیں کہ کتاب کا واقعہ سچا ہے تو میں ماننے کو تیار ہوںmere bhai Atif ke dada nahi , jis bande ka waqiya tha woh atif ke dada ji ka dada tha
- mood 1
- mood Believer12 react this post
8 Apr, 2021 at 10:43 pm #35Re: خدا گم ہو گیا ہے
mere bhai Atif ke dada nahi , jis bande ka waqiya tha woh atif ke dada ji ka dada thaدادا جی کا دادا یعنی لکڑ دادا؟
خیر اس حساب سے تو آخری فرماں روا بہادر شاہ ظفر کا دور لگ رہا ہے
10 Apr, 2021 at 6:29 am #35Re: خدا گم ہو گیا ہے
دادا جی کا دادا یعنی لکڑ دادا؟ خیر اس حساب سے تو آخری فرماں روا بہادر شاہ ظفر کا دور لگ رہا ہےji lakar dada
- mood 1
- mood Believer12 react this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.