Thread:
خدا حافظ
- This topic has 129 replies, 25 voices, and was last updated 3 years, 1 month ago by
نادان. This post has been viewed 6016 times
-
AuthorPosts
-
18 Dec, 2017 at 3:12 am #1
Ghost Protocol
ParticipantOfflineThread Starter- Expert
- Threads: 161
- Posts: 5344
- Total Posts: 5505
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: خدا حافظ
اس فورم پر میں نے تقریبا ایک سال گزارا اچھا وقت گزر گیا نہایت اچھے قابل اور پڑھے لکھے حضرات سے گفتگو ہویی سیکھنے کا موقع ملا عاطف بھائی آپ نے بہت محنت سے اس گلشن کو سنوارا ہے میری تمنا ہے کہ آپ کو دن دگنی اور رات چوگنی ترقی نصیب ہو بس کبھی کبھی کیڑے مار ادویات کا سپرے کردیا کریں تو کیڑا لگنے کا احتمال نہیں رہے گازندگی رہی تو کبھی ملاقات رہے گی
18 Dec, 2017 at 4:54 am #3Re: خدا حافظ
ایسے کیسےکوئی وجہکوئی تکلیفکوئی شکایتکچھ تو ..شکایت فورم سے متعلق ہے تو بھلے عاطف اس کے برائے نام اونر ہیں ..لیکن اصلی مالک تو ہم سب ہیں ..بتائیں ..مل جل کے ازالہ کریں گے ..جانے نہ دیں گےابھی تو میں نے کمر کسی تھی” مہاجروں ” والی تھریڈ پر جا کر اپنے زریں خیالات پیش کرنے کے لئےآپ چلے گئے ..آپ ہی نہیں سارا فورم محروم رہ جائے گاچلیں شاباش …بیگ واپس کھولیں ..جانے کا سوچنا بھی نہ
18 Dec, 2017 at 5:18 am #4Sohail Ejaz Mirza
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 61
- Posts: 2180
- Total Posts: 2241
- Join Date:
28 Oct, 2017 - Location: Middle East
Re: خدا حافظ
جی پی بھائی
میں آپکا لِکھا بہت غور سے پڑھتا ہوں۔ آج بھی آپ کی بحث چل رہی تھی اور کوئی ناگوار بات کِسی طرف سے دیکھنے میں نہیں آئی۔ پھر اچانک آپ خُدا حافظ کہتے ہوئے چل دیے۔ بات کُچھ سمجھ نہیں آئی۔کیا ایسا نہیں ہو سکتا آپ اپنا فیصلہ واپس لے لیں۔ ابھی تو دانشگردی پر رنگ آنے ہی لگا تھا۔۔۔۔
- This reply was modified 51 years, 2 months ago by .
18 Dec, 2017 at 5:23 am #5Re: خدا حافظ
جی پی بھائی
میں آپکا لِکھا بہت غور سے پڑھتا ہوں۔ آج بھی آپ کی بحث چل رہی تھی اور کوئی ناگوار بات کِسی طرف سے دیکھنے میں نہیں آئی۔ پھر اچانک آپ خُدا حافظ کہتے ہوئے چل دیے۔ بات کُچھ سمجھ نہیں آئی۔کیا ایسا نہیں ہو سکتا آپ اپنا فیصلہ واپس لے لیں۔ ابھی تو دانشگردی پر رنگ آنے ہی لگا تھا۔۔۔۔
میں نے بھی کوئی ناگوار بات نہیں دیکھی ..ان کی ہر پوسٹ شوق سے پڑھتی ہوںگھوسٹ صاحب ..اگر آپ اس لئے جا رہے ہیں کہ میرا قرضہ نہیں چکا سکتے ..تو کوئی بات نہیں ..میں بھول جاتی ہوں …آپ نہ جائیں
18 Dec, 2017 at 5:23 am #6دانش لیکس
ParticipantOffline- Member
- Threads: 1
- Posts: 13
- Total Posts: 14
- Join Date:
23 Nov, 2017 - Location: دنیا
Re: خدا حافظ
اچھا فیصلہ کیا ہے. اس بکری کی آواز والے بھانڈ کی وجہ سے کافی دوست یا تو فورم چھوڑ کر جا چکے ہیں یا جانے والے ہیں یہ بس صرف ٹافیاں بیچ کر لڑکیاں پٹا سکتا ہے اور گندی بدبودار بات چیت سے ماحول خراب کر سکتا ہےساتھ میں گلٹی اور ایک دو بیغیرت اور بھی ہیں گھٹیا نسل کے لوگ
- This reply was modified 51 years, 2 months ago by .
18 Dec, 2017 at 5:27 am #7Lovelyday
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 2
- Posts: 362
- Total Posts: 364
- Join Date:
20 Mar, 2017 - Location: Danishgardi Forum
Re: خدا حافظ
Thank you Muhtaram GP sahib. I felt elated reading you on PKP Discuss and recently here at DG. I want to thank you for rekindling desire in me to learn about Muhajirs. I specially want to thank you for sharing beautiful songs and memories. I also want to applaud you for projecting a vision of Pakistan that is all inclusive, democratic and beautiful. Thank you for being a wonderful Pakistani ambassador on cyber sphere. Good luck and I truly wish I could meet with you someday. Until then, cheers mate.
18 Dec, 2017 at 5:45 am #8SaleemRaza
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 682
- Posts: 12404
- Total Posts: 13086
- Join Date:
13 Oct, 2016 - Location: سہراب گوٹھ ۔
Re: خدا حافظ
اچھا فیصلہ کیا ہے. اس بکری کی آواز والے بھانڈ کی وجہ سے کافی دوست یا تو فورم چھوڑ کر جا چکے ہیں یا جانے والے ہیں یہ بس صرف ٹافیاں بیچ کر لڑکیاں پٹا سکتا ہے اور گندی بدبودار بات چیت سے ماحول خراب کر سکتا ہے ساتھ میں گلٹی اور ایک دو بیغیرت اور بھی ہیں گھٹیا نسل کے لوگپرسنل اٹیک سے باز آ۔۔۔۔۔۔ورنہ زبان دارزی تو سب جانتے ہیں ۔۔۔ محفل میں منھ میں برش کر کے جاتے ہیں ۔۔بد بو سے ماحول مکدر ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔ لوگ تھو تھو کرتے ہیں ۔۔۔۔تیرے علاوہ یہاں نہ تو کوئی گھیٹا ہے ۔۔۔اور نہ ہی بیغیرت۔۔۔ تم اس فن میں یکتا ہو ۔۔۔ماضی میں کھائے کے چھتر تم کو بھول نہیں رہے ۔۔۔اور یقین رکھ اگر طلب زیادہ بڑی ۔۔۔تم کو مایوس نہیں کیا جاوئے گا ۔۔۔۔
- This reply was modified 51 years, 2 months ago by .
18 Dec, 2017 at 6:05 am #9Sohail Ejaz Mirza
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 61
- Posts: 2180
- Total Posts: 2241
- Join Date:
28 Oct, 2017 - Location: Middle East
Re: خدا حافظ
جی پی بھائی مُجھے اندازہ نہیں ہو رہا لیکن اگر میری کوئی بات آپ کو ناگوار گزری ہے تو میں تحہ دِل سے اپنی کوتاہی تسلیم کرتے ہوئےآپ سے معذرت چاہتا ہوں اور ساتھ ہی یہ گذارش بھی کہ آپ فارم چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیں گے اور ہم سب کو آپنی تحریروں سے مُستفیذ ہونے کا موقعہ فراہم کریں گے۔
جی پی بھائی
آپ واقعی بہت اچھا لِکھتے ہیں اور آپ کے جانے سے یہ فارم ایک اچھے اِنسان کی صُحبت سے محروم ہو جائے گا۔
پلیز، واپس آ جائیے۔۔۔۔۔۔
18 Dec, 2017 at 6:06 am #10دانش لیکس
ParticipantOffline- Member
- Threads: 1
- Posts: 13
- Total Posts: 14
- Join Date:
23 Nov, 2017 - Location: دنیا
Re: خدا حافظ
پرسنل اٹیک سے باز آ۔۔۔۔۔۔ ورنہ زبان دارزی تو سب جانتے ہیں ۔۔۔ محفل میں منھ میں برش کر کے جاتے ہیں ۔۔بد بو سے ماحول مکدر ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔ لوگ تھو تھو کرتے ہیں ۔۔۔۔ تیرے علاوہ یہاں نہ تو کوئی گھیٹا ہے ۔۔۔اور نہ ہی بیغیرت۔۔۔ تم اس فن میں یکتا ہو ۔۔۔ماضی میں کھائے کے چھتر تم کو بھول نہیں رہے ۔۔۔اور یقین رکھ اگر طلب زیادہ بڑی ۔۔۔تم کو مایوس نہیں کیا جاوئے گا ۔۔۔۔تمہاری بغیرتی تو اسی دن سامنے آ گئی تھی جب تم نادان کو ورغلا رہے تھے. ملک عاطف اور میں ہنسی مذاق کر رہے تھے اور سیاست پی کے کی پرانی یادیں ہی تو تازہ کر رہے تھے تمہاری گاف میں پتہ نہیں کیا تکلیف تھی ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی گھٹیا انسان کی گھٹیا کہانیاں تم کونسا درس دیتے ہو یہاں بیغیرت
18 Dec, 2017 at 6:20 am #11SaleemRaza
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 682
- Posts: 12404
- Total Posts: 13086
- Join Date:
13 Oct, 2016 - Location: سہراب گوٹھ ۔
Re: خدا حافظ
تمہاری بغیرتی تو اسی دن سامنے آ گئی تھی جب تم نادان کو ورغلا رہے تھے. ملک عاطف اور میں ہنسی مذاق کر رہے تھے اور سیاست پی کے کی پرانی یادیں ہی تو تازہ کر رہے تھے تمہاری گاف میں پتہ نہیں کیا تکلیف تھی ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی گھٹیا انسان کی گھٹیا کہانیاں تم کونسا درس دیتے ہو یہاں بیغیرتمیں تمہارے کمنٹ کا جواب نہیں دوں گا ۔۔۔کیونکہ یہ آڈی تم نے صرف اس وجہ سے ہی بنائی ہوئی ہے ۔ تاکہ گند پھیلا ۔۔ ۔۔اور گالیاں کھا کر روحانی سکون حاصل کر سکو ۔۔۔۔۔کیونکہ ایک عرصہ ہو گیا ہے۔ تہماری طلب میں اضافہ ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔یقین کرو میرا نہ کوئی تیری چھترول میں حصہ ہے اور نہ ہی میں گند میں ہاتھ مارتا ہوں ۔۔
18 Dec, 2017 at 6:40 am #12دانش لیکس
ParticipantOffline- Member
- Threads: 1
- Posts: 13
- Total Posts: 14
- Join Date:
23 Nov, 2017 - Location: دنیا
Re: خدا حافظ
میں تمہارے کمنٹ کا جواب نہیں دوں گا ۔۔۔کیونکہ یہ آڈی تم نے صرف اس وجہ سے ہی بنائی ہوئی ہے ۔ تاکہ گند پھیلا ۔۔ ۔۔اور گالیاں کھا کر روحانی سکون حاصل کر سکو ۔۔۔۔۔کیونکہ ایک عرصہ ہو گیا ہے۔ تہماری طلب میں اضافہ ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔ یقین کرو میرا نہ کوئی تیری چھترول میں حصہ ہے اور نہ ہی میں گند میں ہاتھ مارتا ہوں ۔۔گھٹیا نسل والے شٹ اپ اور آج بعد سیالکوٹ اور سیالکوٹ کے باشندوں کے خلاف بکواس مت کرنا
18 Dec, 2017 at 6:45 am #13SaleemRaza
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 682
- Posts: 12404
- Total Posts: 13086
- Join Date:
13 Oct, 2016 - Location: سہراب گوٹھ ۔
Re: خدا حافظ
گھٹیا نسل والے شٹ اپ اور آج بعد سیالکوٹ اور سیالکوٹ کے باشندوں کے خلاف بکواس مت کرناجن لوگوں کی آڑ میں آپ مجھ سے کچھ سننے کی امید پر ہیں ۔۔۔۔ان لوگوں میں اتنی جرت اور ہمت ہے کہہ وہ سامنے آ کر جواب دے سکیں ۔۔ان کو آپ جیسے وکیل کی ضرورت نہیں ۔۔ہے ۔۔۔۔میں دعا کروں گا تم کو سکون نصیب ہو
18 Dec, 2017 at 7:10 am #14Shirazi
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 186
- Posts: 2445
- Total Posts: 2631
- Join Date:
6 Jan, 2017
Re: خدا حافظ
MQM’s resignations and Good Bye’s last few hours, Ghost Protocol Bhai won’t be any different should be back soon.😀😀😀😀😀
18 Dec, 2017 at 7:51 am #15Re: خدا حافظ
اچھا فیصلہ کیا ہے. اس بکری کی آواز والے بھانڈ کی وجہ سے کافی دوست یا تو فورم چھوڑ کر جا چکے ہیں یا جانے والے ہیں یہ بس صرف ٹافیاں بیچ کر لڑکیاں پٹا سکتا ہے اور گندی بدبودار بات چیت سے ماحول خراب کر سکتا ہے ساتھ میں گلٹی اور ایک دو بیغیرت اور بھی ہیں گھٹیا نسل کے لوگلیکس صاحب ۔۔۔ ھم آپ کو جانتے نہیں پہنچا نتے ۔۔۔۔۔ خوامخواہ ھمارے گلے کس لیئے پڑ رھے ہو بھئی ۔۔۔۔۔۔ھم پروٹوکول سے بات کررھے تھے ۔۔۔۔ تمہارا تو اس بحث سے کوئی واسطہ نہیں ہے ۔۔۔۔پروٹوکول ۔۔۔ اپنی مرضی سے ۔۔۔ چلا گیا ہے ۔۔۔۔اگر دوسرے دوست بھی فورم چھوڑ کر چلے گئے ہیں ۔۔۔۔ تم جاکر پکڑ لاو ۔۔۔۔۔ ھم نے تو کسی کو نہیں کہا جانے کو ۔۔۔۔ھم لوگ اچھی بھلی بات کررھے تھے ۔۔۔ تم کو ۔۔۔ کس ۔۔۔ کیڑے نہ کاٹا ہے ۔۔۔ جو تم بیچ میں آکر ۔۔۔۔ گالیاں بکواس کررھے ہو ۔۔۔۔۔غریب لوگوں والی باتیں نہ کرو ۔۔۔۔۔
18 Dec, 2017 at 7:53 am #16Re: خدا حافظ
سلیم رضا ۔۔۔۔۔تم اس دانش لیکس ۔۔۔ کو منہ مت لگاو ۔۔۔۔۔ یہ نہ تین میں نہ تیرہ ۔۔۔ بلاوجہ ہی گلے پڑ رھا ہے ۔۔۔۔۔اس کو دفعہ کرو ۔۔۔۔۔ یہ جب کامنٹس کرے ۔۔۔۔ اس پر ۔۔۔ لعنت ۔۔۔ لکھو ۔۔۔۔ کوئی ضرورت نہیں اس کو ۔۔۔ کوئی جواب یا ۔۔۔ لائن ۔۔۔ لکھنے کی ۔۔۔۔اس پر صرف لعنت ۔۔۔۔ لکھنی اور ڈالنی چاھیے ۔۔۔۔۔۔۔۔
- This reply was modified 51 years, 2 months ago by .
18 Dec, 2017 at 9:05 am #17آپکا اپنا چاچو
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 11
- Posts: 470
- Total Posts: 481
- Join Date:
20 May, 2017
Re: خدا حافظ
18 Dec, 2017 at 9:06 am #18آپکا اپنا چاچو
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 11
- Posts: 470
- Total Posts: 481
- Join Date:
20 May, 2017
Re: خدا حافظ
18 Dec, 2017 at 9:23 am #19Re: خدا حافظ
گھوسٹ پروٹوکول بھائی۔آپ سے یہ امید نہ تھی کہ خدا حافظ کہہ جاؤ گےیقینا آپ کو کچھ ممبرز کے کمنٹس نسل پرستانا لگےہوں گےلیکن میں اس پر پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ یہ ایک غلط سوچچل نکلی ہے کہ لوگ الطاف حسین اور اس کی ایم کیو ایماور اردو بولنے والوں میں امتیاز نہیں کر رہے۔ دوسری طرفآپ نے بھی بکری یہ اور بکری فلاں کا ورد پہلے ہی سے شروع کر رکھا تھاجو بلکل بھی صحیح نہ تھا۔ آپ سے اچھا مکالمہ رہا اس کے لئے شکریہامید ہے آپ اپنے فیصلے کو ری کونسِڈر کریں گے تاکہ اس مکالمے کوآگے بڑھایا جا سکے۔
- This reply was modified 51 years, 2 months ago by .
18 Dec, 2017 at 9:34 am #20SaleemRaza
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 682
- Posts: 12404
- Total Posts: 13086
- Join Date:
13 Oct, 2016 - Location: سہراب گوٹھ ۔
Re: خدا حافظ
گھوسٹ پروٹوکول بھائی۔ آپ سے یہ امید نہ تھی کہ خدا حافظ کہہ جاؤ گے یقینا آپ کو کچھ ممبرز کے کمنٹس نسل پرستانا لگےہوں گے لیکن میں اس پر پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ یہ ایک غلط سوچ چل نکلی ہے کہ لوگ الطاف حسین اور اس کی ایم کیو ایم اور اردو بولنے والوں میں امتیاز نہیں کر رہے۔ دوسری طرف آپ نے بھی بکری یہ اور بکری فلاں کا ورد پہلے ہی سے شروع کر رکھا تھا جو بلکل بھی صحیح نہ تھا۔ آپ سے اچھا مکالمہ رہا اس کے لئے شکریہ امید ہے آپ اپنے فیصلے کو ری کونسِڈر کریں گے تاکہ اس مکالمے کو آگے بڑھایا جا سکے۔شاہد بھائی ۔۔۔بکری کا ورد کرے یا کوئی ٹافیاں ۔۔۔میرا اپنا بزنس ہے ۔۔۔۔۔۔اور بہت سوں سے اچھا چل رہا ہے ۔۔۔لیکن ان کا بھی مھجے معلوم ہے ۔۔لیکن میں دیلیز پار نہیں کرتا ۔۔۔کیونکہ میں کم ظرف نہیں ۔۔۔۔۔۔
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.