Thread: خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا

Home Forums Siasi Discussion خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا

  • This topic has 17 replies, 11 voices, and was last updated 1 month ago by Athar. This post has been viewed 351 times
Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 644
    • Posts: 4077
    • Total Posts: 4721
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا

    https://pbs.twimg.com/media/Eh-G0yDXkAAW1Po?format=jpg&name=900x900

    https://pbs.twimg.com/media/Eh_ZLBPWAAIcVwT?format=jpg&name=medium

    مسلح افواج اور اس کے کسی رکن کا تمسخر اڑانا جرم ہوگا، تعزیرات پاکستان، ضاطہ فوجداری میں ترامیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    مسلح افواج یا اس کے کسی رکن کاتمسخر ڑانا جرم ہوگا،حکومتی رکن امجد علی خان نے مجموعہ تعزیرات پاکستان 1860اور مجموعہ فوجداری 1898میں مزید ترمیم کا بل منگل کے روز قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔

    بل کے ذریعے مجموعہ تعزیرات پاکستان 1860 ( ایکٹ نمبر45بابت 1860اور مجموعہ ضابطہ فوجداری 1898( ایکٹ نمبر5بابت1898) میں مزید ترمیم کی جائے گی اور یہ ایکٹ ہذا فوجداری قانون (ترمیمی ) ایکٹ2020 کے نام سے موسوم ہوگا ۔

    بل کے تحت مسلح افواج یا اس کے کسی رکن کا جان بوجھ کر تمسخر اڑانا ،وقار کو گزند پہنچانا یا بدنام کرنا جرم قرار پائے گاایسا کرنے والے کو 2سال تک قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکیں گی۔اس ترمیم کا مقصد مسلح افواج کے خلاف نفرت انگیز اور گستاخ رویے کا سدباب کرنا ہے۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #2
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 644
    • Posts: 4077
    • Total Posts: 4721
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا

    پاک فوج زندہ باد

    :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #3
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 1111
    • Total Posts: 1115
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا

    کیا دفاع کرنے والے سپورٹرز کم پڑ گئے ہیں

    جو ایسے بل کی ضرورت پش آگئی

    #4
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 5194
    • Total Posts: 5350
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا

    کیا دفاع کرنے والے سپورٹرز کم پڑ گئے ہیں جو ایسے بل کی ضرورت پش آگئی

    کیا یہ دفعات بھوٹان کی فوج کا مذاق اڑانے پر بھی لاگو ہوں گیں؟

    :thinking: :thinking: :thinking:

    #5
    Judge
    Moderator
    Offline
    • Threads: 2
    • Posts: 330
    • Total Posts: 332
    • Join Date:
      20 Mar, 2020

    Re: خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا

    کیا یہ دفعات بھوٹان کی فوج کا مذاق اڑانے پر بھی لاگو ہوں گیں؟ :thinking: :thinking: :thinking:

    Yes. Bcz this bill is about fouj and not  for Pak fouj only. See the details.

    You be carefull.

    #6
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 35
    • Posts: 1732
    • Total Posts: 1767
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا

    What is the source of this news posted by the thread starter?

    No credible Media (Dawn and Geo) have reported this.

    Is it not a Forum requirement that all sources and links must be disclosed?

    #7
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 644
    • Posts: 4077
    • Total Posts: 4721
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا

    What is the source of this news posted by the thread starter? No credible Media (Dawn and Geo) have reported this. Is it not a Forum requirement that all sources and links must be disclosed?

    اگر مین سٹریم میڈیا اسے رپورٹ نہیں کررہا تو اس سے حقیقت بدل تو نہیں جائے گی؟؟

    http://na.gov.pk/uploads/documents/1600179373_877.pdf

    #8
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 35
    • Posts: 1732
    • Total Posts: 1767
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا

    اگر مین سٹریم میڈیا اسے رپورٹ نہیں کررہا تو اس سے حقیقت بدل تو نہیں جائے گی؟؟ http://na.gov.pk/uploads/documents/1600179373_877.pdf

    Thank you very much. The source could not be more authentic than the one quoted.

    It was never suggested that it was a fake news BUT

    If this had been quoted to start with,  I would not have bothered to look for the news in the Mainstream Media.

    Hence the merit of the Forum Rule to always provide source/link.

    • This reply was modified 1 month ago by Anjaan.
    #9
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 530
    • Total Posts: 535
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: Wadi Al Ain

    Re: خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا

    Thank you very much. The source could not be more authentic than the one quoted. It was never suggested that it was a fake news BUT If this had been quoted to start with, I would not have bothered to look for the news in the Mainstream Media. Hence the merit of the Forum Rule to always provide source/link.

    You are such a funny guy . The whole country has been toppled upside down without care to any rule or regulation . The Constitution of the country has been ripped apart and all the rules were violated one by one and yet , you are here trying to protect the Sanctity of this forum .

    #10
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 35
    • Posts: 1732
    • Total Posts: 1767
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا

    You are such a funny guy . The whole country has been toppled upside down without care to any rule or regulation . The Constitution of the country has been ripped apart and all the rules were violated one by one and yet , you are here trying to protect the Sanctity of this forum .

    I wanted to respond but then it would Off-Topic!

    #11
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 530
    • Total Posts: 535
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: Wadi Al Ain

    Re: خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا

    I wanted to respond but then it would Off-Topic!

    Kabhi Kabhi off top bhi batt karlya karain .. Koe sin nahi hai.

    #12
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 870
    • Total Posts: 918
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا

    بھائی ارب پتی فوج کو دو روپیہ پتی عوام سے تحفظ بھی تو چاہے … جیسے دنیا میں ہر بیکار پاکستانی کا دہندہ مذھب ہے اور اس مذھب پہ جو تنقید کرے اس کو بلا فیمی سے کچل دیا جاتا ہے تا کہ آیئندہ کوئی اس دھندھے کو ختم کرنے کی بات نہ کر سکتے ..ایسے فوجی کو بھی اپنی جھوٹی انا اور مکاریوں کے لئے ایک قانون کی اشد ضرورت ہے

    #13
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 530
    • Total Posts: 535
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: Wadi Al Ain

    Re: خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا

    بھائی ارب پتی فوج کو دو روپیہ پتی عوام سے تحفظ بھی تو چاہے … جیسے دنیا میں ہر بیکار پاکستانی کا دہندہ مذھب ہے اور اس مذھب پہ جو تنقید کرے اس کو بلا فیمی سے کچل دیا جاتا ہے تا کہ آیئندہ کوئی اس دھندھے کو ختم کرنے کی بات نہ کر سکتے ..ایسے فوجی کو بھی اپنی جھوٹی انا اور مکاریوں کے لئے ایک قانون کی اشد ضرورت ہے

    نسبت علم ہے بہت، حاکم وقت کو عزیز
    اس نےتو کار جہل بھی، بے علما نہیں کیا

    #14
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 5194
    • Total Posts: 5350
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا

    Yes. Bcz this bill is about fouj and not for Pak fouj only. See the details. You be carefull.

    جج صاحب،
    آپ غور سے پڑھیں واضح طور پر لکھا ہوا ہے کہ یہ دفعات بھوٹان کی فوج پر لاگو نہیں ہوتے.
    اور یہ فورم گواہ ہے کہ میں نے کبھی پاک افواج کا تمسخر نہیں اڑایا نہ ہی میں ایسا سوچ سکتا ہوں
    جب بھی تذکرہ کیاہے انکے کرتوتوں کا رونا ہی رویا ہے اور اسکی روشنی میں ان بزدلوں کو غیرت دلانے کی کوشش ہی کی ہے

    :serious: :serious: :serious:

    #15
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 772
    • Total Posts: 786
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا

    #16
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 377
    • Posts: 8632
    • Total Posts: 9009
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا

    ملک کو مذاق بنوا دیا ہے پاکستان سے باہر بیٹھے لوگوں پر اس کا کیا اثر ہونا ہے

    #17
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 266
    • Posts: 4422
    • Total Posts: 4688
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا

    جب عقیدت ہوتی ہے تو تنقید تو ہو ہی نہیں سکتی کیونکہ عقیدت کی دوسری سیڑھی تنقید کی لاش پر کھڑی ہے
    اور جب اس عقیدت کا تعلق کسی اور عقیدت سے جڑا ہو تو پھر تو اور مشکل ہو جاتی ہے
    عقیدتوں کی حصاروں میں رہ کر شاید ہم اپنی اور اپنی سوچ اور حقوق کی آزادی کے تصور کو آہستہ آہستہ کھوتے جا رہے ہیں
    اصل کے وہم میں کھوٹے ہوتے جا رہے ہیں

    #18
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 110
    • Posts: 2147
    • Total Posts: 2257
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا

    اگر میں کہوں کہ میرا “چوکیدار چور”ہے تو کیا ان سزاوں کا اطلاق مجھ پر بھی ہوگا

    معصومانہ سوال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :thinking: :thinking: :thinking: :thinking: :thinking: :thinking: ۔

Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!