Home › Forums › Siasi Discussion › خان صاحب باتیں ہی تو کرسکتے ہیں
- This topic has 44 replies, 12 voices, and was last updated 2 years, 12 months ago by
Bawa. This post has been viewed 1494 times
-
AuthorPosts
-
6 Jun, 2020 at 1:57 am #1تنبیہہ: – یہ تحریر صرف بالغ افراد کیلئے لکھی گئی ہے لہذا تمام نفاست پسند حضرات، خواتین اور بچے اس پوسٹ کو کورونا سمجھ کر دور رہیں۔ شکریہ
راہ راست سے بھٹکی ہوئی اور لعولعب میں ڈوبی خاتون کی خواہش تھی کہ وہ اس شخص سے شادی کرے جس کی جنسی کارکردگی زیادہ سے زیادہ مضبوط ہو۔ اسی سلسلے میں تاک جھانک کرتے ایک روز اس عفیفہ نے بازار میں ایک جوانمرد کو دیکھا جو بات بات پر کسی بھی چیز کے ساتھ اپنا جنسی تعلق جوڑنے کی تمنا کرتا ۔ خاتون کی مراد بر آئی اور انہوں نے جھٹ اس شخص کو شادی کی پیشکش کرڈالی۔
شادی ہوئی اور شوہر نامدار جیسے ہی کمرے میں آئے انہوں نے کمرے میں پڑی ہر چیز یعنی فرنیچر، قالین، تکئیے، گدے وغیرہ کے ساتھ اپنے جنسی تعلق جوڑنے کی خواہش کا اظہار کیا یعنی اس تکئیے کو یہ کروں اس الماری کو یہ کروں اس قالین کی ماں وغیرہ۔ اتنا کچھ کہہ فرما کر وہ صاحب بازو پر سر رکھے آرام سے سوگئے۔ دوسرے روز پھر سے ایسا ہوا اور تیسرے روز بھی۔ تنگ آکر شرم و حیا کی پیکر اس خاتون نے آپنی آستینیں اور تیوریاں چڑھا لیں کہ ان سب چیزوں کے ساتھ تمہارے مذموم اردے اپنی جگہ لیکن یہاں میرا مصرف کیا ہے اور مجھے کیوں لائے ہو؟؟ کچھ کرتے کیوں نہیں؟؟
اس پر جوانمرد نے مسکین سی شکل بنا کر جواب دیا کہ میں صرف باتیں ہی تو کرسکتا ہوں اور میرے بس میں کچھ نہیں۔
یہ لطیفہ بلکہ کثیفہ مجھے اسلئے یاد آیا کہ ہمارے وزیر اعظم آجکل اس لطیفے کا مرکزی کردار بنے ہوئے ہیں۔ اپنی اپوزیشن کے دور میں جملہ اقسام کے دھرنوں اور احتجاجوں میں خان صاحب نے ن لیگ کے جن اقدامات پر اپنی حکمت عملی بتائی اب حکومت ملنے پر ن لیگ، پی پی پی ، کرپشن، اقربا پروری، قرضے وغیرہ کے گھسے پٹے راگ تو سناتے ہی لیکن جس کام کے لئے انہیں لایا گیا ہے وہ کرنے سے یکسر معذور ہیں۔
سٹیل مل کا ایشو لے لیں ، اپنے “دور اپوزیشنی” میں خان صاحب اور اسد عمر جس طرح سٹیل مل کے ملازمین کو مردانہ طاقت کے ٹیکے لگانے کی خواہش کیا کرتے تھے اب حکومت ملنے کے بعد سٹیل مل کو ہی عضوِ بےکار ثابت کرنے پر تُل گئے ہیں۔ اسحاق ڈار کو منشی کہہ کر تذلیل کرنے والے جب خود حکومت میں آئے اور اپنے معاشی بل گیٹس اسد عمر کو اس میدان میں اوندھے منہ گھٹنوں کے بل گرا ہوا دیکھا تو اب مجبور ہوکر باہر سے کسی چیف اکانومسٹ کو بلانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔سٹیل مل یا پھر معاشی بحران کے متوقع حل سے قطع نظر میرا ذاتی تجربہ اور مطالعہ یہی ہے کہ پاکستانی تاریخ میں جو شخص بھی فوجی کارن فلیکس کھا کر خود کو سپرمین سمجھنے کی غلطی کرے اور اس غلطی پر اڑا بھی رہے تو اس کے نصیب میں یہی ذلالتیں رہ جاتی ہیں جو آجکل خان صاحب سمیٹ رہے ہیں اور دن رات منوں ٹنوں کے حساب سے سمیٹ رہے ہیں۔ یہ کالک نجانے کب تک خان صاحب کے منہ پر پوتی جائے گی یہ تو علم نہیں لیکن یہ ضرور ہے کہ میرا خان میرا خان پکارنے والے دوست جلد ہی خان کو گالیاں دیتے نظر آرہے ہوں گے۔ اپنی طرف تو جو ایک اقلیت خان صاحب کی سمارٹ نیس اور مردانہ وجاہت کی گھائل تھی وہ اب انہی جذبات کا اظہار کررہی ہے جو ناآسودہ جنسی زندگی گزارنے والی خواتین کرتی نظر آتی ہیں۔
-
This topic was modified 3 years ago by
Atif Qazi.
- local_florist 1 mood 7
- local_florist JMP thanked this post
- mood shami11, GeoG, EasyGo, Athar, Believer12, Ghost Protocol, Bawa react this post
6 Jun, 2020 at 2:44 am #2ہینڈ سم اس باری میں صرف سنتیں ہی پڑھے گا – فرض اگلی ٹرم میں
چرسی میں عادتیں بری ہو سکتی ہیں قول کا بہرحال پکا ہے جیسے میں تم کو رلاؤں گا
- mood 7
- mood Atif Qazi, shami11, Believer12, Ghost Protocol, EasyGo, Bawa, Muhammad Hafeez react this post
6 Jun, 2020 at 3:49 am #3قدرت نے پاکستان کے بارے میں اپنی پالیسی تبدیل کرلی ہے
سیاستدان چونکہ کھیل تھوڑا سمجھ کر کبھی کبھار اڑی کر جاتے ہیں
تو اب حکومت کھلاڑیوں سے چلائی جائے گی
اگر کھلاڑی بہت ہی پٹ جائیں تو
کسی اداکار کو بھی موقع مل سکتاہے
قدرت آخر کار مہربان ہو گئی ہے
========
-
This reply was modified 3 years ago by
EasyGo.
- thumb_up 7
- thumb_up shahidabassi, shami11, Believer12, Ghost Protocol, GeoG, Bawa, Muhammad Hafeez liked this post
6 Jun, 2020 at 4:19 am #4اس کے پیچھے یہ بھی لگا دوتوجہ فرمائیں ، اگے پرائم منسٹر زیر تعمیر ہے
قدرت نے پاکستان کے بارے میں اپنی پالیسی تبدیل کرلی ہے
سیاستدان چونکہ کھیل تھوڑا سمجھ کر کبھی کبھار اڑی کر جاتے ہیں
تو اب حکومت کھلاڑیوں سے چلائی جائے گی
اگر کھلاڑی بہت ہی پٹ جائیں تو
کسی اداکار کو بھی موقع مل سکتاہے
قدرت آخر کار مہربان ہو گئی ہے
========
- mood 4
- mood GeoG, Believer12, EasyGo, Bawa react this post
6 Jun, 2020 at 4:29 am #5اس کے پیچھے یہ بھی لگا دو توجہ فرمائیں ، اگے پرائم منسٹر زیر تعمیر ہےحیرت کی بات ہے کہ نماز پڑھتے – جوتا پہناتے بھی ڈی ایس ایل آر والا موجود ہوتا ہے اور پرفکیٹ تصویر اتارتا ہے
- thumb_up 5 mood 1
- thumb_up shami11, Believer12, EasyGo, Bawa, Muhammad Hafeez liked this post
- mood Guilty react this post
6 Jun, 2020 at 4:38 am #6پوری ففتھیا برگیڈ ڈپلائے کی گئی ہے ، آنے والے دنوں میں ان کو اٹھانے والے ان کے پاشا صاحب بھی منظر عام پر ہونگےحیرت کی بات ہے کہ نماز پڑھتے – جوتا پہناتے بھی ڈی ایس ایل آر والا موجود ہوتا ہے اور پرفکیٹ تصویر اتارتا ہے- thumb_up 4
- thumb_up GeoG, Believer12, EasyGo, Bawa liked this post
6 Jun, 2020 at 12:25 pm #8COPIED FROM FACEBOOKآج میں پوری قوم کو ایک بہت بڑا چیلنج کرنے جا رہا ہوں. عمران خان کی 22 سالہ یدویہد سے لے کر الیکشن 2018تک اور الیکشن 2018 سے لے کے آج کے دن تک عمران خان کی کہی ہوئی کوئی ایک بات دکھا دیں جس پر عمل بھی ہوا ہو. ثبوت کے طور پر صرف چند ایک باتیں آپ کی نذر کر رہا ہوں.
میں قسم کھاتا ہوں کبھی سیاست میں نہیں آؤں گا.
آج اس ملک کا سلیکٹڈ وزیراعظم ہے.
دیکھیں حامد میں ایسا وزیراعظم کبھی نہیں بنوں گا جس کا ریموٹ اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں ہو.
آج کٹھ پتلی مشہور ہے.
مشرف غدار کو آرٹیکل 6 کے تحت پھانسی دی جائے.
اور آج کہتا ہے کہ تین جنگیں لڑنے والا غدار کیسے ہو سکتا ہے.
حامد میر میرا فیورٹ اینکر تھا، ہے اور رہے گا.
اور آج حامد میر غدار ابن غدار ہو گیا.
میں وزیراعظم بن کر صرف چار وزیر رکھوں گا.
آج ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کابینہ ایسے رکھی ہے جیسے وزیراعظم کو واقع ککھ نہیں پتہ.
وزیراعظم بننے کے بعد پرائم منسٹر ہاؤس کے تمام ملازمین کو برطرف کر کے صرف 2 ملازم رکھوں گا.
اور پھر تاریخ رقم ہوئی کہ اسی پی ایم ہاؤس کے ملازمین کی تعداد ڈبل کر کے فورتھ فلور پر شراب اور شباب کی محفلیں منعقد ہونے لگیں.
میں وزیراعظم بن کر پی ایم ہاؤس کو یونیورسٹی بنا دوں گا.
مگر وہی پی ایم ہاؤس حریم شاہ کا ڈیرہ بنا دیا گیا.
مجھے شرم آتی ہے جب ہمارے ملک کے وزیراعظم کبھی سعودیہ، کبھی قطر اور کبھی امریکہ کے آگے ہاتھ پھیلاتے ہیں. کیا آپ سوچ بھی سکتے ہیں کہ عمران خان کسی سے بھیک مانگے گا. میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ اگر مجھے آئی ایم ایف سے قرضہ لینا پڑا تو میں خودکشی کر لوں گا.
پھر ایک اور تاریخ رقم ہوئی کہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ بھی اسی حکومت میں لیا گیا. یہی نہیں سعودیہ، قطر، چائینہ، ملائشیا اور امریکہ کے سامنے پوری قوم کے ہاتھ پھیلا کر بھیک منگوائی گئی اور آج بھی آپ گوگل پہ سرچ کریں “دنیا کا سب سے بڑا بھکاری” گوگل بھی عمران خان کی فوٹو سامنے لے آتا ہے.
قطر سے واپس آکر ناں صرف سانحہ ساہیوال کے مجرموں کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا بلکہ پولیس کے محکمے میں اصلاحات سے ایک مثالی پولیس کا نظام قائم کیا جائے.
پھر پوری دنیا نے دیکھا کہ سانحہ ساہیوال کے تمام مجرموں کو باعزت بری کر دیا گیا. اور پولیس آج بھی نہتی عوام پر لاٹھیاں برساتی اور دندناتی پھرتی دکھائی دیتی ہے.
پی ٹی آئی کے دور حکومت میں کوئی بیروزگار نہیں رہے گا اور پہلے 90 دن میں ایک کروڑ نوکریاں دی جائیں گی.
آج ناں صرف اسٹیل ملز بلکہ دیگر کئی شعبہ جات کے ملازمین کو حکومت برطرف کر چکی اور بیروزگاری ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر ہے.
آج میں جنوبی پنجاب کی عوام کے سامنے اس قرارداد پر دستخط کر رہا ہوں اور یہ قرارداد میرا آپ سے وعدہ ہے کہ اقتدار میں آنے کے 90 دن کے اندر اندر صوبہ جنوبی پنجاب بنا دیا جائے گا.
آج دو سال گزر چکے مگر وہی جنوبی پنجاب الگ صوبہ بننا تو دور بلکہ جنوبی پنجاب کی عوام صاف پانی پینے کو ترس رہی ہے. پورے جنوبی پنجاب کا سیوریج سسٹم فلاپ ہو چکا اور پورے جنوبی پنجاب کی تقریباً ہر گلی کا ایک گٹر لازمی بند نظر آئے گا.
64 روپے لیٹر پیٹرول بیچ کر حکومت 20 روپے کرپشن سے اپنی جیب میں ڈال رہی ہے. پیٹرول کی اصل قیمت 45 روپے لیٹر بنتی ہے. یہ میرا اسد عمر آپ کو پیٹرول 45 روپے لیٹر پہ لا کر دکھائے گا.
پھر سب نے دیکھا کہ پیٹرول 120 روپے لیٹر تک گیا اور نہ اسد عمر رہا نہ 45 روپے لیٹر پیٹرول رہا. بلکہ آج پیٹرول پورے پاکستان کے پیٹرول پمپس سے ہی غائب ہے.
ہم حکومت میں آتے ہی ڈالر کا ریٹ 60 روپے کر کے مہنگائی کا خاتمہ کر دیں گے.
آج ڈالر 170 روپے ہو چکا اور مہنگائی نے ملکی تاریخ کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دئیے. یہاں تک کہ لیموں 500 روپے کلو، شملہ مرچ 600 روپے کلو، ٹماٹر اور برائلر مرغی 400 روپے کلو تک فروخت ہوے.
یہ حکومت تو بہت چھوٹی چیز ہے. اگر میری جان بھی چلی جائے ناں تو میں نے ان چوروں کو بھاگنے نہیں دینا. یہ میں اللہ سے وعدہ کر کے آیا تھا.
اور پھر پوری دنیا گواہ بنی کے ایک چور کو وزہراعطم نے خود لندن جانے کی اجازت دے دی. اور آج اس چور کی لندن میں بیتھے ایک فوٹو وایرل ہو جائے تو یوتھیوں کو یوں لگتا ہے جیسے حکومت گرنے کا وقت آچکا.
ہم اقتدار میں آتے ہی پروٹوکول اور وی آئی پی کلچر کا خاتمہ کریں گے.
اور حکومت کے پہلے ہی ہفتے میں ہی قبلہ بنی گالہ سے پی ایم ہاؤس بھی ہیلی کاپٹر پہ جاتے تھے. صرف یہی نہیں بلکہ سی ایم پنجاب کا پروٹوکول بڑھا کر ڈبل کر دیا گیا.
آپ دیکھیں گے کہ جب عمران خان وزیراعظم ہو گا تو دنیا گرین پاسپورٹ کی کتنی عزت کرے گی.
اور پھر پاکستان گرے لسٹ میں آنے کے بعد بھکاریوں کا ملک مشہور ہو گیا.
نواز شریف کی کرپٹ حکومت کو چاہئیے بغیر کسی بین الاقوامی پریشر کے کلبھوشن کو فوراً پھانسی دی جائے. صبح ہوتی تھی تو کلبھوشن کو پھانسی دی جائے. دوپہر ہوتی تھی تو کلبھوشن کو پھانسی دی جائے. رات ہوتہ تھی تو کلبھوشن کو پھانسی دی جائے.
آج اپنی حکومت کو تقریباً دو سال کا عرصہ بیت چکا مگر نہ وہ صبحیں رہی، نہ دوپہریں اور نہ راتیں. اور ایک دفعہ بھی کلبھوشن کی پھانسی کا ذکر نہیں کیا موصوف نے.
شیخ رشید کو تو کبھی اپنا چپڑاسی بھی نہ رکھوں.
پھر اسی شیخ رشید کو ریلوے کا وزیر بنا دیا گیا.
جب کسی ملک میں ٹرین ایکسیڈنٹ ہوتا ہے تو سب سے پہلے ریلوے کا وزیر استعفیٰ دیتا ہے.
ملکی تاریخ میں ریلوے کے سب سے زیادہ حادثے پچھلے دو سال میں شیخ رشید کے دور وزارت میں پیش آئے. ٹرینیں پٹری سے بھی اتری، آپس میں بھی ٹکرائی اور چلتی ٹرین میں آگ بھی لگی. مگر نہ کوئی وزیر بدلا نہ کسی نہ استعفیٰ دیا.
جب عمران خان وزیراعظم ہو گا تو بارلے ملک سے لوگ پاکستان نوکریاں کرنے آئیں گے.
اور آج بیرون ملک مقیم بیچارے بیروزگار پاکستانیوں کے پاس اتنے بھی پیسے نہیں کہ وہ پی آئی اے کا ٹکٹ خرید کر اپنے ملک واپس آکر نان چھولے کی رہڑھی بھی لگا سکیں.
اقتدار میں آنے سے پہلے کہتا تھا کہ ہم پاکستان کو ریاست مدینہ بنائیں گے.
اور اب کہتا ہے کہ دیکھیں میں زندگی کے تیس سال مغرب میں گزار کر آیا ہوں. مجھے پتہ ہے وہاں لوگ کیسے رہتے ہیں. ہمیں بھی چاہئیے کہ ہم مغرب والوں سے تہذیب سیکھیں.
ان سب شواہد کے بعد بھی اگر کسی کو لگتا ہے کہ یہ شخص سچا اور ایماندار ہے تو میرا مشورہ ہے کہ ایسا سوچنے والا شخص اپنے والدین کے قدموں میں بیٹھ کر ایک مرتبہ پھر کلمہ پڑھ کر اپنا تجدید ایمان کروائے. اگر ان سب شواہد کے بعد بھی عقل کام نہ کرے تو صرف اتنا سوچ لیجئیے گا کہ کیا ریاستِ مدینہ کی بنیاد رکھنے والوں نے بھی اتنے ہی یوٹرن لئیے تھے اور کیا استغفراللہ وہ بھی اپنی عوام سے ایسے ہی جھوٹ بولتے تھے؟
فیصلہ آپ کی عدالت میں.
آپ کے قیمتی وقت کا بہت شکریہ- thumb_up 4
- thumb_up Believer12, GeoG, Bawa, Muhammad Hafeez liked this post
6 Jun, 2020 at 12:39 pm #9جو حکومت دعویٰ کرتی ہے کہ وہ کورونا سے نمٹنے کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے ہے اور وزیراعظم پاکستان خود براہ راست تمام امور کی نگرانی کر رہے ہیں اس حکومت کے وزیراعظم بھی اجلاس میں نہ آئے @arshad_Geohttps://t.co/KayM8BVOO3
— Emaan Noor (@Emaan_Noor5) June 6, 2020
- thumb_up 3
- thumb_up Believer12, GeoG, Bawa liked this post
6 Jun, 2020 at 1:18 pm #10شادی کا معاملہ بھی یوٹرن سے کم نہیں ہوتاجمائما سے شادی کی یوٹرن لے لیا، ریہام سے شادی کی یوٹرن لے لیا، سیتاوائیٹ سے تعلق تھا یوٹرن لے لیا، پہلے پہل تو میں جمائما اور ریہام وغیرہ کو ہی قصوروار سمجھتا تھا پر اب پتا چل گیا کہ خرابی اپنے منڈے وچ ہی اے
- mood 2
- mood Bawa, Muhammad Hafeez react this post
6 Jun, 2020 at 3:03 pm #11باتیں کرتے کرتے ہی ظالم نے میاں صاحب کو جیل پہنچا دیا اور پھر بھاگنے پے مجبور کر دیا6 Jun, 2020 at 3:42 pm #12باتیں کرتے کرتے ہی ظالم نے میاں صاحب کو جیل پہنچا دیا اور پھر بھاگنے پے مجبور کر دیااور آج بھی اس کی تصویر سے خائف ہے
- thumb_up 1 mood 2
- thumb_up Bawa liked this post
- mood EasyGo, Aamir Siddique react this post
6 Jun, 2020 at 4:47 pm #13اور آج بھی اس کی تصویر سے خائف ہےہاہاہاہاہا چل پھر میاں صاحب سے بول ہمت ہے تو پاکستان آ کے ڈرائے عمران خان کو
6 Jun, 2020 at 5:09 pm #14ہاہاہاہاہا چل پھر میاں صاحب سے بول ہمت ہے تو پاکستان آ کے ڈرائے عمران خان کواس سے بہتر نہیں کہ روز ایک تصویر دکھا کر چاؤں چاؤں کروایے
- mood 4
- mood EasyGo, Aamir Siddique, Bawa, brethawk react this post
7 Jun, 2020 at 12:00 am #15اس سے بہتر نہیں کہ روز ایک تصویر دکھا کر چاؤں چاؤں کروایےلیگیوں کو بات سمجھ آنے ذرا وقت لگتا ہے ، جے آئی ٹی بننے پے بھی ایسے ہی خوش ہو رہے تھے
7 Jun, 2020 at 12:48 am #16باتیں کرتے کرتے ہی ظالم نے میاں صاحب کو جیل پہنچا دیا اور پھر بھاگنے پے مجبور کر دیا۔
اور ۔۔۔ چا ؤ۔۔۔ دا ۔۔۔۔ ساؤ ۔۔۔۔ ارب ۔۔۔۔۔ ڈالر ۔۔۔۔ بی ۔۔۔۔۔ وصول ۔۔۔ کار لیا ۔۔۔۔۔
آوور ۔۔۔۔۔ موج ریمو ۔۔۔ کو ۔۔۔ پا نسی ۔۔۔۔ پر ۔۔۔ بی ۔۔۔ لٹکا دیا ۔۔۔۔۔ اور سارے لوٹا ہوا ۔۔۔ دولت واپس لے آیا ۔۔۔۔ اور ۔۔ سارے پیسے سے ۔۔۔ پڑوسی ملک بھی ۔۔۔ خرید لیے ۔۔۔۔
اب ۔۔۔ آدھا بھارت ۔۔۔۔۔ آوور ۔۔۔۔ چا ئنا ۔۔۔۔ ھم ۔۔۔ کرپشن کی وصولی کے پیسے سے ۔۔۔۔ خرید چکے ہیں ۔۔۔۔۔
آ بی ۔۔۔۔ آوور ۔۔۔۔ پیسہ ۔۔۔ وصول کرے گا ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ روس تک ۔۔۔۔۔ ساری ریا ستیں خرید کرے گا۔۔۔۔۔
پیر ۔۔۔ پتہ چلے گا ۔۔۔۔ ایماندار ۔۔۔ لیڈر ۔۔۔ کیا ۔۔۔ ہوتی ہے ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور جھلے آدمی ۔۔۔۔
میاں صاحب لند ن کے محل میں آرام کررھے ہیں ۔۔۔۔ جب الیکشن آ ئیں گے ۔۔۔۔ پا کستان والے محل میں شفٹ ہو جائیں گے
اتنی سی بات ہے
۔۔
-
This reply was modified 3 years ago by
Guilty.
- thumb_up 3
- thumb_up shami11, Bawa, Muhammad Hafeez liked this post
7 Jun, 2020 at 2:07 am #19پوری ففتھیا برگیڈ ڈپلائے کی گئی ہے ، آنے والے دنوں میں ان کو اٹھانے والے ان کے پاشا صاحب بھی منظر عام پر ہونگےجنرل پاشا کو تو گورنر سندھ بنایا جا رہا ہے
8 Jun, 2020 at 10:55 am #20بس تم لوگوں کی زندگی کا یہی ایک حاصل ہے کام وام تو ہونا کوئی نہیں انہیں سہاروں پر اپنی زندگی گزار لوچوروں کو پکڑنا کام ہی کوئی نہیں ؟؟؟
-
This topic was modified 3 years ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.