Thread:
حکومت کی ناہلی چیک کرو …
Home › Forums › Siasi Discussion › حکومت کی ناہلی چیک کرو …
- This topic has 25 replies, 9 voices, and was last updated 2 years, 4 months ago by
Anjaan. This post has been viewed 997 times
-
AuthorPosts
-
28 Oct, 2020 at 11:21 am #1
اس حکومت کی فارغ دماغی چیک کرو اور گیس بجلی ، پانی ہر چیز مہنگی کر کے عوام کی توجہ حقیقی مسائل سے ہٹانے کے لئے فرانس سے احتجاجً سفیر واپس بلانے کلئے اسمبلی سے بل منظور کروادیا لیکن جب سفیر واپس بلانے کی بات آئی تو معلوم ہوا فرانس میں 3 ماہ سے پاکستان کا کوئی سفیر ہی تعینات نہیں ہے، تین ماہ پہلے مہین الحق کو فرانس سے ٹرانسفر کرکے چائنہ سفیر مقرر کیا گیا تھا..! اس خبر کے بعد ایسا لگتا جیسے عمران خان نیازی ویسے ہوائی فائرنگ پہ ملک چلا رہا ہے اور ملک میں کوئی بھی جنرل اب بیروزگار نہیں رہا جس کی اس طرف نظر نہ پڑی ہو
-
This topic was modified 2 years, 4 months ago by
الشرطہ.
- mood 2
- mood Atif Qazi, Ghost Protocol react this post
28 Oct, 2020 at 12:27 pm #2سب کو پہلے ہی سے معلوم تھا کہ تین ماہ سے وہاں سفیر اپائنٹ نہی کیا گیا۔ قرارداد لانے سے پہلے ہی اس بارے خبریں اخباروں میں آگئی تھیں۔ قرداد صرف علامتی حیثیت رکھتی ہے۔ اس میں سفیر کا ذکر اس لئے ہے کہ فرانس میں سفیر کی اسامی تو موجود ہے۔ ویسے بھی شاید مقصد علامتی احتجاج ہی ہے کیونکہ پاکستان فرانس سے تعلق کاٹنے کا متحمل نہی ہو سکتا۔- mood 3
- mood Atif Qazi, shami11, Ghost Protocol react this post
28 Oct, 2020 at 1:22 pm #3شاہد بھائی پاکستان فرانس سے تعلق کیوں نہیں کاٹ سکتا ہے . کیا فرانس سے تعلق سرکار دو عالم کی عزت آبرو سے زیادہ قمیتی ہے ….. یہ تو منافقت والی بات ہوئی نہ … تعلق رکھنا ہے تو سرکار دو عالم سے رکھو اور وہاں مقیم پاکستانی عاشقوں کو چاہے فرانس کی شہریت ترک کر دیں ….
فرانس کی اشئیا کے بائیکاٹ سے فرانس کو رتی بھر فرق نہیں پڑنا؛
فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرکے فرانس کا کیا اکھاڑ لیں گے
فرانس کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔
ہاں اگر آپ واقعی حضرت محمدؐ سے محبت رکھتے ہو آپؐ کی عزت و توقیر دنیا سے کروانا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس ایک ہی طریقہ کار ہے اس پر عمل کروائیں اور اپنے بچوں اور علما کو سمجھاؤ کہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر دوسروں کو قتل کرو گے تو وہ تمارے سرکار کو یونہی مذاق بناتے رہے گے .. اس لئے جھوٹی حدیثوں اور روایتوں کو کو ختم کرو .. اور جب وہ کارٹون بناتے ہیں تو سب تحمل سے کام لو
28 Oct, 2020 at 2:04 pm #4اگر محمد سے محبت ہوتی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زانی کو ووٹ دیتے؟اگر محمد سے محبت ہوتی تو محمد کے اصحاب کے نام کا کتا پالنے والے کی حمإیت کرتے
یہاں فرقہ نیازیہ کی حکومت ہے نیازی کی عقیدت محمد کی محبت سے زیادہ ہے
30 Oct, 2020 at 5:56 pm #6President Macron did the right thing stood by freedom of speech instead of religious dogma. There are images of religious leaders. What’s the big deal about Mohammad’s cartoons?شیرازی بھائی! فرانس اگر آزادی اظہار کا اتنا بڑا علمبردار ہے تو ترکی کے صدر کے میکرون کو ملعون یا دماغی مریض کہنے کا اتنا برا کیوں مانا؟؟ بلکہ میکرون کے جو کارٹون بنائے گئے اس پر فرانس نے احتجاج کیوں کیا؟؟
- thumb_up 1
- thumb_up صحرائی liked this post
30 Oct, 2020 at 6:00 pm #7شاہد بھائی پاکستان فرانس سے تعلق کیوں نہیں کاٹ سکتا ہے . کیا فرانس سے تعلق سرکار دو عالم کی عزت آبرو سے زیادہ قمیتی ہے ….. یہ تو منافقت والی بات ہوئی نہ … تعلق رکھنا ہے تو سرکار دو عالم سے رکھو اور وہاں مقیم پاکستانی عاشقوں کو چاہے فرانس کی شہریت ترک کر دیں ….
فرانس کی اشئیا کے بائیکاٹ سے فرانس کو رتی بھر فرق نہیں پڑنا؛
فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرکے فرانس کا کیا اکھاڑ لیں گے
فرانس کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔
ہاں اگر آپ واقعی حضرت محمدؐ سے محبت رکھتے ہو آپؐ کی عزت و توقیر دنیا سے کروانا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس ایک ہی طریقہ کار ہے اس پر عمل کروائیں اور اپنے بچوں اور علما کو سمجھاؤ کہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر دوسروں کو قتل کرو گے تو وہ تمارے سرکار کو یونہی مذاق بناتے رہے گے .. اس لئے جھوٹی حدیثوں اور روایتوں کو کو ختم کرو .. اور جب وہ کارٹون بناتے ہیں تو سب تحمل سے کام لو
ویسے مجھے بھی اسی بات پر اعتراض ہے کہ نبی کریم ﷺ کی آج تک کوئی تصویر کہیں نظر نہیں آتی تو پھر کسی کارٹون کے نیچے نبی پاک ﷺ کا نام لکھ دینے سے ہم یہ کیوں سمجھیں کہ یہ آپﷺ کی تصویر ہے؟؟
کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ ٹرمپ کے کارٹون بنا کر اس کے نیچے عمران خان لکھ دیا جائے تو لوگ مان بھی لیں کہ واقعی یہ عمران خان ہے؟؟
30 Oct, 2020 at 7:06 pm #8ویسے مجھے بھی اسی بات پر اعتراض ہے کہ نبی کریم ﷺ کی آج تک کوئی تصویر کہیں نظر نہیں آتی تو پھر کسی کارٹون کے نیچے نبی پاک ﷺ کا نام لکھ دینے سے ہم یہ کیوں سمجھیں کہ یہ آپﷺ کی تصویر ہے؟؟ کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ ٹرمپ کے کارٹون بنا کر اس کے نیچے عمران خان لکھ دیا جائے تو لوگ مان بھی لیں کہ واقعی یہ عمران خان ہے؟؟سرکار اے کویٹہ جلسے سے شور نال سمجھدانی خالی ہوئی اے یا تیاری ویلے ای بیڑے غرق ہو گیے سن ؟؟
ٹرمپ اور چرسی کی تصویر ہر جگہ موجود ہے اس لئے لوگ موازنہ کر ماننے سے انکار کر دیں گیں
نبی کریم کی تصویر کہیں موجود نہیں سو ہر تصویر کو سچا سمجھیں گے
30 Oct, 2020 at 7:08 pm #9سب کو پہلے ہی سے معلوم تھا کہ تین ماہ سے وہاں سفیر اپائنٹ نہی کیا گیا۔ قرارداد لانے سے پہلے ہی اس بارے خبریں اخباروں میں آگئی تھیں۔ قرداد صرف علامتی حیثیت رکھتی ہے۔ اس میں سفیر کا ذکر اس لئے ہے کہ فرانس میں سفیر کی اسامی تو موجود ہے۔ ویسے بھی شاید مقصد علامتی احتجاج ہی ہے کیونکہ پاکستان فرانس سے تعلق کاٹنے کا متحمل نہی ہو سکتا۔اسے کہتے ہیں غلاظت سے خوشبو آنا
- mood 1
- mood Atif Qazi react this post
30 Oct, 2020 at 7:12 pm #10ٹرمپ اور چرسی کی تصویر ہر جگہ موجود ہے اس لئے لوگ موازنہ کر ماننے سے انکار کر دیں گیں
نبی کریم کی تصویر کہیں موجود نہیں سو ہر تصویر کو سچا سمجھیں گے
کیا واقعی؟؟ اگر ایک مولوی کا کارٹون بنایا جائے جس میں وہ ایک آٹھ سال کی بچی کا ہاتھ پکڑ کر شادی کرنے کیلئے لے جارہا ہو اور بچی حیران اور پریشان ہو اور نیچے کوئی کیپشن ڈالے دے تو اپنے ایمان سے بتائیں کیا آپ واقعی سمجھیں گے کہ ایک کارٹون ہے یا اس کائنات کی پاک ترین ہستی؟؟
30 Oct, 2020 at 8:49 pm #11شاہد بھائی ، کاش آپ اس کھوتے کے لئے بھی آواز اٹھاتے جو آج ایک سو دس ارب کی بی آر ٹی کے نیچے آ کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھاسب کو پہلے ہی سے معلوم تھا کہ تین ماہ سے وہاں سفیر اپائنٹ نہی کیا گیا۔ قرارداد لانے سے پہلے ہی اس بارے خبریں اخباروں میں آگئی تھیں۔ قرداد صرف علامتی حیثیت رکھتی ہے۔ اس میں سفیر کا ذکر اس لئے ہے کہ فرانس میں سفیر کی اسامی تو موجود ہے۔ ویسے بھی شاید مقصد علامتی احتجاج ہی ہے کیونکہ پاکستان فرانس سے تعلق کاٹنے کا متحمل نہی ہو سکتا۔- mood 4
- mood Atif Qazi, GeoG, Ghost Protocol, صحرائی react this post
30 Oct, 2020 at 8:54 pm #12شاہد بھائی ، کاش آپ اس کھوتے کے لئے بھی آواز اٹھاتے جو آج ایک سو دس ارب کی بی آر ٹی کے نیچے آ کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھاکولیٹرل ڈیمیج کا واقعہ ہے، پی ٹی آئی کو اپنے ایک سپورٹر سے ضرور محروم ہونا پڑا ہے لیکن قوموں کی زندگی میں چھوٹے موٹے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔ دیکھنا اس سپورٹر کی قربانی سے بی آر ٹی میں انقلاب آئے گا۔
- mood 2
- mood shami11, Ghost Protocol react this post
31 Oct, 2020 at 2:20 am #13کیا واقعی؟؟ اگر ایک مولوی کا کارٹون بنایا جائے جس میں وہ ایک آٹھ سال کی بچی کا ہاتھ پکڑ کر شادی کرنے کیلئے لے جارہا ہو اور بچی حیران اور پریشان ہو اور نیچے کوئی کیپشن ڈالے دے تو اپنے ایمان سے بتائیں کیا آپ واقعی سمجھیں گے کہ ایک کارٹون ہے یا اس کائنات کی پاک ترین ہستی؟؟Be realistic please
When they make these cartoons they show a typical Islamic face
their target audiance is not Muslims but their own hard core fanatics.
- thumb_up 1
- thumb_up Atif Qazi liked this post
31 Oct, 2020 at 7:29 am #14دنیا میں سات ارب سے زیادہ انسان ہیں اور صرف ایک ڈیڑھ ارب کے قریب مسلمان ہیں اسکا مطلب ہے کہ بقایا کم سے کم ساڑھے پانچ ارب لوگ مسلمان نہیں ہیں اور انکی نظر میں دین اسلام کی مقتدرہ ہستیوں کی اتنی ہی عزت ہوگی جتنی مسلمانوں کی نظر میں غیر مسلم مذہبی ہستیوں کی ہے لہذا تمام دنیا سے توقع رکھنا کہ اسلام کی مقدس ہستیوں کا اسی طرح احترام کیا جائے جسطرح مسلمان خود کرتے ہیں ایک غیر حقیقت پسندانہ اور غیر منطقی سوچ ہے.
مگر مجموعی طور پر مسلمان اور خصوصا مسلم اکثریتی ممالک کے مسلمان ابھی اس منزل سے بہت دور ہیں جہاں انمیں یہ سنجیدہ گفتگو ہو کہ انکے جذبات کو ہوا دے کر انکو مشتعل کرنا کتنا آسان کام ہے دنیا کے کسی بھی کونہ میں کویی جنونی یا شرارتی شخص کویی شرارت کردے بس پھر کیا ہے مسلمانوں کی اکثریت احتجاج پر لگ جاتی ہے کہ ہمارے جذبات کا احترام کرو .اس احتجاج کے نتیجہ میں کبھی کویی فائدہ بھی ہوا ہے؟ کیا کبھی کسی نے مذہبی ہستیوں کا احترام شروع کردیا ہے یا مزید معتدل قسم کے لوگوں کی حمایت سے بھی محروم کردیا ہے؟
فرانس میں ہونے والے حالیہ واقعات اور فرانسیسی صدر کا اسمیں مزید ہوا بھرنا افسوسناک ہے یہ کسی اقدار کی حفاظت سے زیادہ داخلی سیاسی فائدہ کی بات زیادہ لگتی ہے فرانسیسی حکومتی اقدامات کے نتیجہ میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی جو مہم چل رہی ہے اسکا ازالہ کروڑوں ڈالر کی پی آر مہم کے ذرئیے بھی نہیں کیا جاسکتا ہے اور فرانسیسی مصنوعات کی فروخت میں کمی سے معاشرتی اور معاشی طور پر فرانس میں مقیم مسلمانوں کے متاثر ہونے کا خدشہ اپنی جگہ موجود ہے .
ضرورت اس امر کی ہے کہ اس موقع سے فائدہ اٹھا کر اسلامی اور مغربی دنیا کے دانشور طبقات اس بحث کو فروغ دیں کہ دونوں اطراف کے انتہا پسندانہ رویوں کو اعتدال کی طرف کسطرح موڑا جائے اور کسطرح آنے والے نا خو شگوار واقعات سے بچا جائے.2 Nov, 2020 at 5:44 am #15شیرازی بھائی! فرانس اگر آزادی اظہار کا اتنا بڑا علمبردار ہے تو ترکی کے صدر کے میکرون کو ملعون یا دماغی مریض کہنے کا اتنا برا کیوں مانا؟؟ بلکہ میکرون کے جو کارٹون بنائے گئے اس پر فرانس نے احتجاج کیوں کیا؟؟Two wrongs don’t make one right, those are totally legit political attacks so are the cartoons.
-
This reply was modified 2 years, 4 months ago by
Shirazi.
- thumb_up 1
- thumb_up Atif Qazi liked this post
2 Nov, 2020 at 4:36 pm #16دنیا میں سات ارب سے زیادہ انسان ہیں اور صرف ایک ڈیڑھ ارب کے قریب مسلمان ہیں اسکا مطلب ہے کہ بقایا کم سے کم ساڑھے پانچ ارب لوگ مسلمان نہیں ہیں اور انکی نظر میں دین اسلام کی مقتدرہ ہستیوں کی اتنی ہی عزت ہوگی جتنی مسلمانوں کی نظر میں غیر مسلم مذہبی ہستیوں کی ہے لہذا تمام دنیا سے توقع رکھنا کہ اسلام کی مقدس ہستیوں کا اسی طرح احترام کیا جائے جسطرح مسلمان خود کرتے ہیں ایک غیر حقیقت پسندانہ اور غیر منطقی سوچ ہے. مگر مجموعی طور پر مسلمان اور خصوصا مسلم اکثریتی ممالک کے مسلمان ابھی اس منزل سے بہت دور ہیں جہاں انمیں یہ سنجیدہ گفتگو ہو کہ انکے جذبات کو ہوا دے کر انکو مشتعل کرنا کتنا آسان کام ہے دنیا کے کسی بھی کونہ میں کویی جنونی یا شرارتی شخص کویی شرارت کردے بس پھر کیا ہے مسلمانوں کی اکثریت احتجاج پر لگ جاتی ہے کہ ہمارے جذبات کا احترام کرو .اس احتجاج کے نتیجہ میں کبھی کویی فائدہ بھی ہوا ہے؟ کیا کبھی کسی نے مذہبی ہستیوں کا احترام شروع کردیا ہے یا مزید معتدل قسم کے لوگوں کی حمایت سے بھی محروم کردیا ہے؟ فرانس میں ہونے والے حالیہ واقعات اور فرانسیسی صدر کا اسمیں مزید ہوا بھرنا افسوسناک ہے یہ کسی اقدار کی حفاظت سے زیادہ داخلی سیاسی فائدہ کی بات زیادہ لگتی ہے فرانسیسی حکومتی اقدامات کے نتیجہ میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی جو مہم چل رہی ہے اسکا ازالہ کروڑوں ڈالر کی پی آر مہم کے ذرئیے بھی نہیں کیا جاسکتا ہے اور فرانسیسی مصنوعات کی فروخت میں کمی سے معاشرتی اور معاشی طور پر فرانس میں مقیم مسلمانوں کے متاثر ہونے کا خدشہ اپنی جگہ موجود ہے . ضرورت اس امر کی ہے کہ اس موقع سے فائدہ اٹھا کر اسلامی اور مغربی دنیا کے دانشور طبقات اس بحث کو فروغ دیں کہ دونوں اطراف کے انتہا پسندانہ رویوں کو اعتدال کی طرف کسطرح موڑا جائے اور کسطرح آنے والے نا خو شگوار واقعات سے بچا جائے.جی پی بھائی احترام نہ کرنا اور تضحیک کرنا دو مختلف کیفیت ہیں
احترام نہ کرنے پر کوئی اعتراض نہیں مگر تضحیک پر کیا جا سکتا ہے
- local_florist 2
- local_florist Ghost Protocol, Atif Qazi thanked this post
2 Nov, 2020 at 4:55 pm #18ضرورت اس امر کی ہے کہ اس موقع سے فائدہ اٹھا کر اسلامی اور مغربی دنیا کے دانشور طبقات اس بحث کو فروغ دیں کہ دونوں اطراف کے انتہا پسندانہ رویوں کو اعتدال کی طرف کسطرح موڑا جائے اور کسطرح آنے والے نا خو شگوار واقعات سے بچا جائے.
If you had to undertake this task, what will be your separate message for each side?
-
This reply was modified 2 years, 4 months ago by
Anjaan.
- thumb_up 1
- thumb_up Atif Qazi liked this post
4 Nov, 2020 at 8:27 am #19جی پی بھائی احترام نہ کرنا اور تضحیک کرنا دو مختلف کیفیت ہیں احترام نہ کرنے پر کوئی اعتراض نہیں مگر تضحیک پر کیا جا سکتا ہےجیو جی بھائی صاحب،
احترام ، تضحیک وغیرہ کے پیمانے وقت، ثقافت و معاشرت و اقدار کے ساتھ ساتھ تبدیل ہو جاتے ہیں انکی آفاقی تعریف کرنا بہت مشکل ہے فی زمانہ وطنی قومیت کا زمانہ ہے – تاریخی و جمہوری عوامل کے نتیجے میں ایک قوم نے اپنے لئے کچھ قوانین اور اقدار منتخب کرلیں ہیں جن میں مذھب اور ریاست میں علحیدگی ، اظہار راے کی آزادی وغیرہ شامل ہیں اپنی ریاست کی حدود میں وہ ان قوانین پر عمل درآمد کرنے میں آزاد ہیں پاکستان، بنگلہ دیش، صومالیہ اور دیگر ممالک کے مسلمانوں کا فرانس یا کسی اور سیکیولر ملک میں ہونے والے کسی عمل پر ناپسنددیدگی کا اظہار تو انکا حق ہے ، انکی مصنوعات کا بائیکاٹ بھی انکا حق ہے مگر تشدد کے ذرئیے اپنی راے کے نفاذ کی کوشش نامناسب ، غیر ضروری اور غیر سود مند ہوگی بلکہ اسکا اگر کسی کو فائدہ ہوگا تو ان ممالک میں دایئں بازو کی سیاست کرنے والے سیاست دانوں کو ہوگا اور نقصان مسلمان اقلیت کو ہوگا
ایک بحث مسلمان دنیا کو اور کرنی ہوگی اور وہ یہ ہے کہ حضور کی تصویر اور خاکوں کو تضحیک کیوں سمجھا جاتا ہے؟ کہیں ایسا اس لئے تو نہیں ہے کہ بچپن سے ہمارے کانوں میں مولوی حضرات نے یہ بات راسخ کردی ہے کہ تصویر حرام ہے؟ مسلمان تصویر کو تو مسترد نہ کرسکے زمانہ آگے نکل گیا تصویر کو گلے لگالیا مولوی کو ہی تبدیل ہونا پڑا. ہو سکتا ہے سو سال کے بعد ہمارا تصور تضحیک تبدیل ہو جائے اور تبلیغ بھی کارٹونوں کے ذرئیے ہو رہی ہو .- thumb_up 1
- thumb_up Atif Qazi liked this post
4 Nov, 2020 at 8:32 am #20If you had to undertake this task, what will be your separate message for each side?My message for French side would to prepare a large boat and anybody who does not respect law of the land should be sent on to the board.
My message for French Muslims would be that “bandey dey putar ban key raho, warnah seedha boat mein betho aur khabardar Pakistan ka rukh mat karna kion keh yahaan aik boat pehley hi tyaar hey”
- mood 1
- mood Atif Qazi react this post
-
This topic was modified 2 years, 4 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.