Home Forums Internationl News جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 72 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1235
    • Total Posts: 1261
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

    جب ماڈ تمہیں پٹا ڈال دیتا ہے تو میں ہی اسے کہتا ہوں کہ اس کا پٹا کھول دیا جاے اتنا حق تو کتے کو بھی دیا جاتا ہے سارے دن بعد مالک ہوا پانی پوٹی کیلئے اسے کھولتا ہے مگر تم کھلتے ہی پھر وہی ٹپوسیاں مارنے لگتے ہو اچھا پونکی جا :bigsmile:

    اب یہ تو تم غصہ ہی کر گئے۔۔تمہارے جیسا اعلی نسل کتا شاید ہی کہیں ملے۔ ناروے سے لیکر انگلینڈ تک 

    :hilar:

    #42
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 685
    • Posts: 12509
    • Total Posts: 13194
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

    اب یہ تو تم غصہ ہی کر گئے۔۔تمہارے جیسا اعلی نسل کتا شاید ہی کہیں ملے۔ ناروے سے لیکر انگلینڈ تک :hilar:

    شادی جنید صفدر کی ہوئی گوشت کھا کر دولتاں شامی مار رہا تھا ۔۔

    آپ دونوں کس خوشی میں لڑ رے ہیں

    بندے بنو ۔۔۔دونوں

    #43
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5579
    • Total Posts: 5662
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

    سلیم رضا نے بددل ہوکر روف کلاسرہ کا پروگرام تو دیکھنا چھوڑ دیا لیکن روف کلاسرہ کا کیلکولیٹر رضا کے پاس ہی ہے۔ جن خبروں پر معزز لوگ کبھی خوش ہوا کرتے تھے انہی خبروں پر آجکل کے لوگ جوتے کپڑوں اور کھانے وغیرہ کے اخراجات نکالنے بیٹھ جاتے ہیں۔ بندہ پچھے بھائی یہ جو خرچہ ہوا ہے یہ تجھ سے چونی بھی ادھار لی ہے کسی نے؟؟

    ایک درزی کے ہاں چوری ہوئی تو لوگ درزی کی دکان پر جمع ہو کر أه و زاری کرنے لگے کہ میرے دو سوٹ اور دوسرا کہ میرے چھ سوٹ چوری ہو گیے

    ایک بندا بہت ہی زور زور سے اپنا سینہ پیٹ رہا تھا = سب نے سوچا کہ اس کے پندرہ بیس سوٹ تو ضرور ہوں گے

    کسی نے ہمت کر کے پوچھ ہی لیا پاین تواڈا کنا نقصان ہویا اے

    بندے نے جواب دیا میرا ناپ چوری ہو گیا ے

    پاین اینا نوں کھل کے رو لین دیو – اینا دا ناپ گواچا اے 

    #44
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 173
    • Posts: 7961
    • Total Posts: 8134
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

    ایک درزی کے ہاں چوری ہوئی تو لوگ درزی کی دکان پر جمع ہو کر أه و زاری کرنے لگے کہ میرے دو سوٹ اور دوسرا کہ میرے چھ سوٹ چوری ہو گیے

    ایک بندا بہت ہی زور زور سے اپنا سینہ پیٹ رہا تھا = سب نے سوچا کہ اس کے پندرہ بیس سوٹ تو ضرور ہوں گے

    کسی نے ہمت کر کے پوچھ ہی لیا پاین تواڈا کنا نقصان ہویا اے

    بندے نے جواب دیا میرا ناپ چوری ہو گیا ے

    پاین اینا نوں کھل کے رو لین دیو – اینا دا ناپ گواچا اے

    یار ایسا ایسا بقراط پڑا ہے یہاں کہ جس کے نزدیک ایک ایوریج کرکٹر تو کمنٹری کرکے اربوں روپے کے اثاثوں کا مالک بن سکتا ہے لیکن ساٹھ سال سے ایک کامیاب کاروباری خاندان کے گھر میں کوئی شادی کا فنکشن ہو تو انہیں اپنی منی ٹریلیں پیش کرنی چاہییں اور گھر گروی رکھوانا چاہیئے۔

    #45
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1116
    • Total Posts: 1170
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

    موحترم بلیور صاحب

    بھائی جان ایک لاکھ پونڈ ہی چوری کا اچھی خاصی پاکستانی رقم ہے … صفدر اور مریم کا سورس آف انکوم کیا ہے … کہ انہوں نے اپنے بیٹے کی شادی اتنے دھوم دھام سے کی .. نواز نے چوری کا پیسا شادی پہ لوٹایا ہے … باقی رہی بات مدرسی مولوی تو آپ کو پہلے بھی بتایا جا چکا ہے ..کہ اپ جیسے دانش وار ایسے راستے پر گامزن ہیں جس کی کوئی بھی منزل نہیں ہے . ..حقیقت میں کوئی روشن خیال ہو یا وہ مذھب جس پر آپ چل رہے ہیں مذہب کی کوئی قسم نہیں ہے۔ پوری مذھبی تاریخ اٹھا لو کبھی لبرل/ریشنل مذہب کی بنیاد پرپائدارمعاشرے نہ بننے نہ بن سکے .. مرزا غلام احمد نے بھی کوشش کی … بہت سے لوگ غامدی کی شکل میں ابی بھی کر رہے ہیں لیکن سب ان کو مرتدد کہتے ہیں .. آپ کو ویسے بھی کہانیاں بنانے کو شوق ہے .. یہ شوق مذھب سے ہی آپ کو پڑا ہے … ۔ اصل مذہب وہی ہے، جو مولوی، مسجد، مدرسے، روایات کا ہوتا ہے۔ لبرل مزہب ایک جعلی مصنوعی فرقہ ہے.. آپ اپنے اپ کو زہین ثابت کرنے لئے کہانیاں اور وقت خراب کر رہے.ہو … حقیقی اسلام جو مدرسی مولوی کا ہے اس میں نواز شریف جنتی دولت انسان رکھ ہے نہیں سکتا …. حضرت عمر کے دور میں خالد بن ولید نے اپنی تعریف میں تھوڑی سے فضول خرچی کی تھی . وہ اپنے وقت کا جرنیل تھا … حضرت عمر اس کو کٹہرے میں لے اے … اس لئے جانی مزید کہانیاں بنانے سے پرہیز کرو اور سدھر جاؤ

    #46
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5579
    • Total Posts: 5662
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

    موحترم بلیور صاحب بھائی جان ایک لاکھ پونڈ ہی چوری کا اچھی خاصی پاکستانی رقم ہے … صفدر اور مریم کا سورس آف انکوم کیا ہے … کہ انہوں نے اپنے بیٹے کی شادی اتنے دھوم دھام سے کی .. نواز نے چوری کا پیسا شادی پہ لوٹایا ہے … باقی رہی بات مدرسی مولوی تو آپ کو پہلے بھی بتایا جا چکا ہے ..کہ اپ جیسے دانش وار ایسے راستے پر گامزن ہیں جس کی کوئی بھی منزل نہیں ہے . ..حقیقت میں کوئی روشن خیال ہو یا وہ مذھب جس پر آپ چل رہے ہیں مذہب کی کوئی قسم نہیں ہے۔ پوری مذھبی تاریخ اٹھا لو کبھی لبرل/ریشنل مذہب کی بنیاد پرپائدارمعاشرے نہ بننے نہ بن سکے .. مرزا غلام احمد نے بھی کوشش کی … بہت سے لوگ غامدی کی شکل میں ابی بھی کر رہے ہیں لیکن سب ان کو مرتدد کہتے ہیں .. آپ کو ویسے بھی کہانیاں بنانے کو شوق ہے .. یہ شوق مذھب سے ہی آپ کو پڑا ہے … ۔ اصل مذہب وہی ہے، جو مولوی، مسجد، مدرسے، روایات کا ہوتا ہے۔ لبرل مزہب ایک جعلی مصنوعی فرقہ ہے.. آپ اپنے اپ کو زہین ثابت کرنے لئے کہانیاں اور وقت خراب کر رہے.ہو … حقیقی اسلام جو مدرسی مولوی کا ہے اس میں نواز شریف جنتی دولت انسان رکھ ہے نہیں سکتا …. حضرت عمر کے دور میں خالد بن ولید نے اپنی تعریف میں تھوڑی سے فضول خرچی کی تھی . وہ اپنے وقت کا جرنیل تھا … حضرت عمر اس کو کٹہرے میں لے اے … اس لئے جانی مزید کہانیاں بنانے سے پرہیز کرو اور سدھر جاؤ

    محترم آپ کو کس نے کہا ہے کہ شادی کے پیسے مریم یا صفدر نے دیے ہیں

    برات عموما” لڑکی والوں کی ذمے داری نہیں ہوتی ؟

    یا سابق شوہر کو جس کو خواب میں بشارت ہوتی ہو اور وہ کہے جا رانو جی لے اپنی زندگی

    #47
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 754
    • Posts: 9051
    • Total Posts: 9805
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

    جیو جی – شادی کے پیسے جس نے بھی دئیے ہیں مگر اس کی پوری منی ٹریل تو دینی پڑے گی

    ظفر اور ندیم بھائی اور ان کے گھر والوں پر پڑنے والی گالیوں کا بھی حساب دینا ہو گا

    محترم آپ کو کس نے کہا ہے کہ شادی کے پیسے مریم یا صفدر نے دیے ہیں

    برات عموما” لڑکی والوں کی ذمے داری نہیں ہوتی ؟

    یا سابق شوہر کو جس کو خواب میں بشارت ہوتی ہو اور وہ کہے جا رانو جی لے اپنی زندگی

    #48
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1116
    • Total Posts: 1170
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

    محترم آپ کو کس نے کہا ہے کہ شادی کے پیسے مریم یا صفدر نے دیے ہیں

    برات عموما” لڑکی والوں کی ذمے داری نہیں ہوتی ؟

    یا سابق شوہر کو جس کو خواب میں بشارت ہوتی ہو اور وہ کہے جا رانو جی لے اپنی زندگی

    محترم آپ کافی عرصے بعد آے ہو جواب دے کر مزید کافی عرصے کے لئے غائب نہیں کر سکتا

    • This reply was modified 1 month, 3 weeks ago by unsafe.
    #49
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5579
    • Total Posts: 5662
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

    trust me i did not disappear due to any reply so if you if you a reply … in fact i insist that its been a while hearing a joke from you so looking forward to your reply
    #50
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1235
    • Total Posts: 1261
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

    trust me i did not disappear due to any reply so if you if you a reply … in fact i insist that its been a while hearing a joke from you so looking forward to your reply

    ملک میں نے سنا ہے تم اس دانش گردی کے جہانگیر ترین ہو؟

    #51
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5616
    • Total Posts: 5616
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

    ملک میں نے سنا ہے تم اس دانش گردی کے جہانگیر ترین ہو؟

    ۔

    سنا ہے تم ۔۔۔۔ دانش گردی کی ۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان ۔۔۔۔۔ ہو ۔۔۔۔

    #52
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 754
    • Posts: 9051
    • Total Posts: 9805
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

    نہی یہ اس فورم کا میجر دانش ہے

    :serious:

    ۔ سنا ہے تم ۔۔۔۔ دانش گردی کی ۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان ۔۔۔۔۔ ہو ۔۔۔۔
    #53
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1235
    • Total Posts: 1261
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

    نہی یہ اس فورم کا میجر دانش ہے :serious:

    شکریہ کرنل شمیم 

    #54
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1235
    • Total Posts: 1261
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

    ۔ سنا ہے تم ۔۔۔۔ دانش گردی کی ۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان ۔۔۔۔۔ ہو ۔۔۔۔

    تم سے کسی نے پوچھا الماس بوبی ؟

    #55
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5616
    • Total Posts: 5616
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

    تم سے کسی نے پوچھا الماس بوبی ؟

    تمہاری حرکتیں ۔۔۔ پھپھے کٹنی والی ہیں ۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان سے بہت ملتی ہیں ۔۔۔۔۔

    اس لیئے کہا ہے کہ ۔۔۔۔۔ تم دانش گردی کی ۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان ۔۔۔۔ ہو

    • This reply was modified 1 month, 3 weeks ago by Guilty.
    #56
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1235
    • Total Posts: 1261
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

    تمہاری حرکتیں ۔۔۔ پھپھے کٹنی والی ہیں ۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان سے بہت ملتی ہیں ۔۔۔۔۔ اس لیئے کہا ہے کہ ۔۔۔۔۔ تم دانش گردی کی ۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان ۔۔۔۔ ہو

    میرا پائنچہ اپنے منہ میں کسی اور دن پکڑ لینا۔ فلحال میں ملک سے مخاطب ہوں۔ 

    #57
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5579
    • Total Posts: 5662
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

    ملک میں نے سنا ہے تم اس دانش گردی کے جہانگیر ترین ہو؟

    میں نے سنا ہے تم اس دانش گردی کے فیاض چوہان ہو ؟

    #58
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1235
    • Total Posts: 1261
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

    میں نے سنا ہے تم اس دانش گردی کے فیاض چوہان ہو ؟

    اتنا پھس ریپلائی؟

    ترین ہی تو ہو ۔ تمہاری سائڈ لینے ایک کینیڈا سے ٹامی چائوں چائوں کرنے آگیا 

    :hilar:

    #59
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1235
    • Total Posts: 1261
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

    یہ بے غیرت یوتھئیے اب آپ کو لندنرز سے سرعام جوتیاں کھا کر بھاگتے دکھای دیا کریں گے۔ انہوں نے احتجاج کی کال بھی دی تھی مگر کوی آیا ہی نہیں تو کہہ دیا کہ پارٹی کا ان جوتیاں کھانے والوں سے کوی تعلق نہیں اتنی جلدی تو فوجی پارٹی بھی نہیں بدلتی ؟ واقعی عابد شیر علی لائلپورئیے نے پہل کرکے سارے ستے شیروں کو جگا دیا ہے ان کو برداشت کرنا اب ممکن نہیں رہا کیونکہ یہ ہر جگہ اپنے غلیظ چہرے لے کر آنے لگے تھے آپ نے دیکھا کہ کسی باکسر ٹائیپ بندے نے اس کی ٹوی پر لات نہیں ماری تھی بلکہ ایک عام سے بندے کا صبر برداشت سے باہر ہو گیا تو اس نے لات ماردی، اس کے آگے بھی ظفربھای پسمای گاں کی طرح ہلا تک نہیں ورنہ بدلا تو لیتا اور ایک آدھ مکا ماردیتا؟ ان کو بالکل یہی جواب دینا چاہئے جو دوسرا بندہ تھا اس نے ماں پین اسی نوجوان سے کروای جو بے چارہ ایک اچھا انسان تھا اور لڑای چھڑوانے کی بھرپورکوشش کررہا تھا بلکہ وہ پی ٹی آی کا ہی سپورٹر تھا کیونکہ اس نے اس پاگل کو پٹای سے بار بار بچایا اور اخیر پر اسی نوجوان نے اس کی ماں بہن ایک کردی کہنے لگا میں اس کو بچا رہا ہوں اور یہ میرے پر ہی سوار ہورہا ہے انکو مارنے کی ضرورت نہیں یہ خود ہی عوام کے دلوں سے نکل چکے ہیں ہم یہاں ڈرامے نہیں چاہتے بلکہ ایک ساتھ رہتے ہوے ایکدوسرے کا احترام کرنا چاہتے ہین اور کمیونٹی میں جھگڑے نہیں چاہتے یہ پتا نہیں کہاں سے کتی نسل آگئی ہے جسے دوسرا کتا دیکھ کر ہی پونکنی لگ جاتی ہے۔ اب انہیں محدود کردیا جاے گا پھینٹیاں بھی لگیں گی اور گالیان بھی دی جائیں گی یہان تک یہ نسل سدھر جاے

    عابد شیر علی ہے تو لائلپوری طوائف کا بچہ۔ بہادر ہوتا تو بیوی کے جنازے پر ہی آجاتا۔ 

    :tape:

    #60
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 173
    • Posts: 7961
    • Total Posts: 8134
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی

    عابد شیر علی ہے تو لائلپوری طوائف کا بچہ۔ بہادر ہوتا تو بیوی کے جنازے پر ہی آجاتا۔ :tape:

    ھلکہ ! پام کوئ۔ بدبختا

    ہر وقت تو نے مرچیں چبائی ہوتی ہیں بچہ، کدی ہنس وی لیا کرو۔

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 72 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi