Home › Forums › Internationl News › جنید صفدر کی شادی کتنے میں ہوئی
- This topic has 71 replies, 9 voices, and was last updated 1 year, 6 months ago by
کک باکسر. This post has been viewed 2429 times
-
AuthorPosts
-
24 Aug, 2021 at 9:28 am #2
جنید صفدر کی شادی اگر پاکستان میں ہوتی تو نانا اور ڈبلو ببلو نہیں آ سکتے تھے لندن میں ہوئی تو امی اور ابو نہیں تھے .. بھایو اپنے ملک کے گھر اجھاڑ کر اپنے گھر بسا رہے ہیں .. یہاں پر ایک نیم معز ز بلاگگر کہ رہے تھے نواز شریف کے بیٹوں کا کھربوں کا کاروبار ہے ہے کیا فائدہ ایسی دولت کا
24 Aug, 2021 at 12:02 pm #3سلیم بھائی – میں بھی سوچ رہا تھا کے آپ عارف حمید بھٹی کی ویڈیوز کیوں نہی لگاتے ، ان افلاطونوں کو یہ نہی معلوم کے یہ فنکشن لڑکی والا کا تھا لڑکے والوں کا نہی – نواز شریف کھنگھ بھی مارے تو جید قسم کے پاکستانی صحافی تھوک کی مقدار کا اندازہ لگانا شروع کر دیتے ہیںاشکے وی اشکے
میرے خیال سے جس کو معلوم کرنا ہے کے شادی کتنی میں پڑی وہ ظفر بھائی کی طرح باجیاں لے کر اوین فیلڈ کے باہر چلا جائے
24 Aug, 2021 at 12:36 pm #4جنید صفدر کی شادی اگر پاکستان میں ہوتی تو نانا اور ڈبلو ببلو نہیں آ سکتے تھے لندن میں ہوئی تو امی اور ابو نہیں تھے .. بھایو اپنے ملک کے گھر اجھاڑ کر اپنے گھر بسا رہے ہیں .. یہاں پر ایک نیم معز ز بلاگگر کہ رہے تھے نواز شریف کے بیٹوں کا کھربوں کا کاروبار ہے ہے کیا فائدہ ایسی دولت کا
نوازشریف فیملی کا کھربوں کے کاروبار پر کیا شک ہے ۔۔۔۔۔۔
آپ کی انفارمیشن کیا ہے ۔۔۔۔ کیا نوازشریف فیملی ۔۔۔۔۔ لند ن میں ۔۔۔۔ بچوں عورتوں سے چندے مانگتی ہے ۔۔۔۔۔
-
This reply was modified 1 year, 7 months ago by
Guilty.
24 Aug, 2021 at 12:39 pm #5جنید صفدر کی شا دی کے لیئے اتنا مہنگا ہوٹل چنا گیا کہ لند ن کے یوتھیے ۔۔۔۔ ہوٹل میں دا خل بھی ہونے کا نہیں سوچ سکے ۔۔۔۔۔بکنگھم پیلس جیسے مہنگے لگثری ہوٹل میں شادی ۔۔۔۔۔۔ لند ن یوتھیوں ۔۔ عمران خان ۔۔۔ تبد یلی پا غلوں ۔۔۔۔۔ کے منہ پر طما نچہ ہے ۔۔۔۔۔
مہنگی ترین شادی ۔۔۔۔ اعلی ترین ہوٹل ۔۔۔۔ پیلس جیسا ما حول میں کھا نا ۔۔۔۔۔۔ اس تقریب نے ۔۔۔۔ کرپشن کرپشن کے پہاڑے پڑھنے والوں کے منہ پر ایسا چا نٹا مار ہے کہ
گھروں میں بیٹھے بغلیں جھا نک رھےہیں ۔۔۔۔۔
-
This reply was modified 1 year, 7 months ago by
Guilty.
24 Aug, 2021 at 3:18 pm #6جنید صفدر کی شا دی کے لیئے اتنا مہنگا ہوٹل چنا گیا کہ لند ن کے یوتھیے ۔۔۔۔ ہوٹل میں دا خل بھی ہونے کا نہیں سوچ سکے ۔۔۔۔۔ بکنگھم پیلس جیسے مہنگے لگثری ہوٹل میں شادی ۔۔۔۔۔۔ لند ن یوتھیوں ۔۔ عمران خان ۔۔۔ تبد یلی پا غلوں ۔۔۔۔۔ کے منہ پر طما نچہ ہے ۔۔۔۔۔ مہنگی ترین شادی ۔۔۔۔ اعلی ترین ہوٹل ۔۔۔۔ پیلس جیسا ما حول میں کھا نا ۔۔۔۔۔۔ اس تقریب نے ۔۔۔۔ کرپشن کرپشن کے پہاڑے پڑھنے والوں کے منہ پر ایسا چا نٹا مار ہے کہ گھروں میں بیٹھے بغلیں جھا نک رھےہیں ۔۔۔۔۔واہ اسلام نے تو سادگی کا درس دیا ہے … اتنا مہنگا ہوٹل بک کرنے کی بجاے لوٹی ہوئی دولت واپس کرنے پاکستان آ جاتا … نواز شریف کی جان چھوٹ جاتی
- mood 3
- mood shami11, SaleemRaza, Atif Qazi react this post
24 Aug, 2021 at 3:24 pm #7نواز شریف نے اپنی جان نہی چھڑوانی ، وہ ایسے ہی مزے لیتا رہے گا اور لوگوں کا جینا حرام اپنے محلوں سے کرتا رہے گاواہ اسلام نے تو سادگی کا درس دیا ہے … اتنا مہنگا ہوٹل بک کرنے کی بجاے لوٹی ہوئی دولت واپس کرنے پاکستان آ جاتا … نواز شریف کی جان چھوٹ جاتی
- mood 6
- mood Guilty, GeoG, SaleemRaza, Believer12, Atif Qazi, Athar react this post
24 Aug, 2021 at 5:32 pm #8واہ اسلام نے تو سادگی کا درس دیا ہے … اتنا مہنگا ہوٹل بک کرنے کی بجاے لوٹی ہوئی دولت واپس کرنے پاکستان آ جاتا … نواز شریف کی جان چھوٹ جاتی
اسلام نے سا دگی کا درس دیا ہے ۔۔۔۔ لیکن نوازشریف نے ۔۔۔ تبد یلی کرپشن کے کیٹرے کو بھی تو سبق دینا تھا ۔۔۔۔۔۔
ا تنی مہینگی شاد ی کرکے ۔۔۔۔ لند ن کی ۔۔۔ تبد یلی پاغل ۔۔۔۔ برگیڈ ۔۔۔۔ کے کرپشن کرپشن کے دورے ۔۔۔۔ کے منہ پر ایسا چا نٹا مارا ہے
لند ن کے یو تھیوں کو دو تین سال آرا م رھے گا ۔۔۔ اب آ ئیں پیسہ واپس لینے ایون فیلڈ ۔۔۔۔۔ ایسے ہی الٹے ٹھڈ ے پڑیں گے ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئے بے چارے سلطنت عثما نیہ کے لگتے ۔۔۔۔لوٹی ہوئی دولت واپس لینے ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
ھر اپوزیشن کو ۔۔۔۔ عتاب دیکھنا پڑتا ہے ۔۔۔۔ نوازشریف کی جان تین سال بعد چھوٹ جائے گی ۔۔۔۔۔ جب تبد یلی کا کیڑہ نکل جا ئے گا ۔۔۔ سب کو آرام آجائے گا ۔۔۔
-
This reply was modified 1 year, 7 months ago by
Guilty.
- thumb_up 3
- thumb_up SaleemRaza, shami11, Atif Qazi liked this post
24 Aug, 2021 at 6:25 pm #9سلیم بھائی – میں بھی سوچ رہا تھا کے آپ عارف حمید بھٹی کی ویڈیوز کیوں نہی لگاتے ، ان افلاطونوں کو یہ نہی معلوم کے یہ فنکشن لڑکی والا کا تھا لڑکے والوں کا نہی – نواز شریف کھنگھ بھی مارے تو جید قسم کے پاکستانی صحافی تھوک کی مقدار کا اندازہ لگانا شروع کر دیتے ہیں اشکے وی اشکے میرے خیال سے جس کو معلوم کرنا ہے کے شادی کتنی میں پڑی وہ ظفر بھائی کی طرح باجیاں لے کر اوین فیلڈ کے باہر چلا جائےدوستوں کی خاطر کبھی نہ چاہتے ہوئے بھی کچھ قربانی دینا پڑتی ہے ۔کیونکہ عمران ریاض کی ویڈیو پر آپکو اعتراض تھا ۔تو سوچا پچھلی عمرے اب کون دشمنیاں پالے ۔۔۔تو آپکے پسند کے انیکر کی ویڈیو لگائی ہے ۔۔حالانکہ کہہ مجھے بلاوجہ رونے والے بچے اور بلاوجہ دوسروں پر تنقید کرنے والے انیکر کبھی اچھے نہیں لگے ۔۔۔
میرا ایک جاننے والا ہے جب کسی کے پاس سونی گرل فرینڈ اور اچھی گاڑی دیکھتا ہے ۔تو اس بندے کی حالت اس بچے جیسی ہو جاتی ہے جس کو ماں باپ کسی ویران سڑک پر اتار کر بھاگ گئے ہوں ۔۔
یار تم لوگوں سے اتنے جھلس کیوں ہوتے ہو ۔تم بھی محنت کرو ۔۔اور اچھی گاڑی لے لو ۔۔۔یار نہ سڑا کر تیری شکل تو مجھ سے منحوس ہوتی جاری ہے ۔دیکھ کیا حال کر لیا ہے تم نے سڑ سڑ کے
کہتا ہے میں سڑتا مرتا اس لیے نہیں کہہ ان لوگوں کے پاس اچھی گاڑی اور گرل فرینڈ کیسے آئی ہے میں اس لیے روتا ہوں کہہ میرے پاس کچھ کیوں نہیں ہے ۔۔۔
بس ان سب کا یہ رونا نہیں کہہ شادی اتنی مہنگی کیوں ہوئی ہے بلکہ ان کا رونا آپنی بےبسی پر ہے ۔۔
- mood 3
- mood Believer12, shami11, Atif Qazi react this post
24 Aug, 2021 at 6:38 pm #10واہ اسلام نے تو سادگی کا درس دیا ہے … اتنا مہنگا ہوٹل بک کرنے کی بجاے لوٹی ہوئی دولت واپس کرنے پاکستان آ جاتا … نواز شریف کی جان چھوٹ جاتی
اسلام پر تمہارا نالج ایک مدرسی مولوی سے زیادہ نہیں
سادگی کا درس غریبیوں کو دینے کا تو کوی فائدہ نہیں ظاہر ہے کسی امیر کو ہی یہ نصیحت دی جاتی ہے اور ہر بندے کے اخراجات کا پیمانہ اس کی دولت کے حساب سے بھی مختلف ہوتا رہتا ہے
مثلا کسی کروڑپتی کی دس لاکھ میں شادی سادگی کی شادی ہوگی اگر کوی ارب پتی دو تین کروڑ کی شادی کرے تو اس کے لئے یہ بہت سادہ کہلاے گی۔ نوازشریف بھی جس ہوٹل میں شادی کررہا ہے اس کا ہال ہر ویک اینڈ پر بک ہوتا ہے عام پاکستانی بھی وہاں شادیاں رچاتے ہیں ایک لاکھ پاونڈ میں بہترین شادی ہوجاتی ہے اس لحاظ سے دیکھا جاے تو نوازشریف کی شادی سادہ سے تھوڑی زیادہ مگر بہت امیرانہ بھی نہیں ہے
-
This reply was modified 1 year, 7 months ago by
Believer12.
- thumb_up 3
- thumb_up SaleemRaza, shami11, Atif Qazi liked this post
24 Aug, 2021 at 6:58 pm #11دوستوں کی خاطر کبھی نہ چاہتے ہوئے بھی کچھ قربانی دینا پڑتی ہے ۔کیونکہ عمران ریاض کی ویڈیو پر آپکو اعتراض تھا ۔تو سوچا پچھلی عمرے اب کون دشمنیاں پالے ۔۔۔تو آپکے پسند کے انیکر کی ویڈیو لگائی ہے ۔۔حالانکہ کہہ مجھے بلاوجہ رونے والے بچے اور بلاوجہ دوسروں پر تنقید کرنے والے انیکر کبھی اچھے نہیں لگے ۔۔۔ میرا ایک جاننے والا ہے جب کسی کے پاس سونی گرل فرینڈ اور اچھی گاڑی دیکھتا ہے ۔تو اس بندے کی حالت اس بچے جیسی ہو جاتی ہے جس کو ماں باپ کسی ویران سڑک پر اتار کر بھاگ گئے ہوں ۔۔ یار تم لوگوں سے اتنے جھلس کیوں ہوتے ہو ۔تم بھی محنت کرو ۔۔اور اچھی گاڑی لے لو ۔۔۔یار نہ سڑا کر تیری شکل تو مجھ سے منحوس ہوتی جاری ہے ۔دیکھ کیا حال کر لیا ہے تم نے سڑ سڑ کے کہتا ہے میں سڑتا مرتا اس لیے نہیں کہہ ان لوگوں کے پاس اچھی گاڑی اور گرل فرینڈ کیسے آئی ہے میں اس لیے روتا ہوں کہہ میرے پاس کچھ کیوں نہیں ہے ۔۔۔ بس ان سب کا یہ رونا نہیں کہہ شادی اتنی مہنگی کیوں ہوئی ہے بلکہ ان کا رونا آپنی بےبسی پر ہے ۔۔آپ کے پاس ٹائم ہے تو اندازہ لگا کربتاو اس عاجز کی شادی کتنے میں ہوی ہوگی اور اگر آپ کی شادی کبھی ہوتی ہے تو اس کے ٹوٹل اخراجات کیا ہونگے؟
- mood 2
- mood SaleemRaza, Atif Qazi react this post
24 Aug, 2021 at 8:24 pm #12آپ کے پاس ٹائم ہے تو اندازہ لگا کربتاو اس عاجز کی شادی کتنے میں ہوی ہوگی اور اگر آپ کی شادی کبھی ہوتی ہے تو اس کے ٹوٹل اخراجات کیا ہونگے؟پکی شادی کتنے میں ہوئ ہوگی ۔آپ شادی کے اخراجات کی تفصیل مجھے بھیج دیں میں ٹوٹل کر کے بتا دیتا ہوں ۔۔۔
باقی میرے دوست کا میرج ہال ہے ۔اس نے دہ شادیاں تک مفت سروس فراہم کرنے کی افر کی ہوئی ہے ۔۔لیکن اس کی شرط یہ ہے اس کی دوسری شادی کا خرچہ میں برداشت کروں گا ۔۔
- mood 3
- mood shami11, Believer12, Atif Qazi react this post
24 Aug, 2021 at 9:07 pm #13سلیم بھائی – میری یہ مجال ، آپ کو ناراض کر کے میں نے بیلیور سے گالیاں نہی کھانیدوستوں کی خاطر کبھی نہ چاہتے ہوئے بھی کچھ قربانی دینا پڑتی ہے ۔کیونکہ عمران ریاض کی ویڈیو پر آپکو اعتراض تھا ۔تو سوچا پچھلی عمرے اب کون دشمنیاں پالے ۔۔۔تو آپکے پسند کے انیکر کی ویڈیو لگائی ہے ۔۔حالانکہ کہہ مجھے بلاوجہ رونے والے بچے اور بلاوجہ دوسروں پر تنقید کرنے والے انیکر کبھی اچھے نہیں لگے ۔۔۔ میرا ایک جاننے والا ہے جب کسی کے پاس سونی گرل فرینڈ اور اچھی گاڑی دیکھتا ہے ۔تو اس بندے کی حالت اس بچے جیسی ہو جاتی ہے جس کو ماں باپ کسی ویران سڑک پر اتار کر بھاگ گئے ہوں ۔۔ یار تم لوگوں سے اتنے جھلس کیوں ہوتے ہو ۔تم بھی محنت کرو ۔۔اور اچھی گاڑی لے لو ۔۔۔یار نہ سڑا کر تیری شکل تو مجھ سے منحوس ہوتی جاری ہے ۔دیکھ کیا حال کر لیا ہے تم نے سڑ سڑ کے کہتا ہے میں سڑتا مرتا اس لیے نہیں کہہ ان لوگوں کے پاس اچھی گاڑی اور گرل فرینڈ کیسے آئی ہے میں اس لیے روتا ہوں کہہ میرے پاس کچھ کیوں نہیں ہے ۔۔۔ بس ان سب کا یہ رونا نہیں کہہ شادی اتنی مہنگی کیوں ہوئی ہے بلکہ ان کا رونا آپنی بےبسی پر ہے ۔۔- mood 2
- mood Believer12, Atif Qazi react this post
24 Aug, 2021 at 9:11 pm #14مزا تو تب آئے گا جب ظفر بھائی بھی پٹیشن ڈالیں گے ، میری بہن کو گالیاں اور میری ٹوئی میں لات ماری اور بچی ہوئی بریانی بھی نہی دی- mood 2
- mood Believer12, Atif Qazi react this post
24 Aug, 2021 at 10:46 pm #15مزا تو تب آئے گا جب ظفر بھائی بھی پٹیشن ڈالیں گے ، میری بہن کو گالیاں اور میری ٹوئی میں لات ماری اور بچی ہوئی بریانی بھی نہی دییہ کون بھڑؤا ہے ظفر بھای کوی ویڈیو تو لگاو اس کی تفصیل سے پتا چلے کیا قصہ ہے ہوسکتا ہے مجھے ہائیڈ پارک کے کسی کونے میں بیٹھا بھی دکھای دے جاے؟
- mood 1
- mood shami11 react this post
24 Aug, 2021 at 10:53 pm #16کل سے ویڈیوز لگا لگا کر میرے ہاتھ دکھ گئے ہیں اور آپ کو یہ نہی پتا ظفر بھائی کون ہیںپوسٹ نمبر ایک سو چار چیک کریں
یہ کون بھڑؤا ہے ظفر بھای کوی ویڈیو تو لگاو اس کی تفصیل سے پتا چلے کیا قصہ ہے ہوسکتا ہے مجھے ہائیڈ پارک کے کسی کونے میں بیٹھا بھی دکھای دے جاے؟-
This reply was modified 1 year, 7 months ago by
shami11.
- mood 2
- mood Believer12, Atif Qazi react this post
24 Aug, 2021 at 10:57 pm #17پکی شادی کتنے میں ہوئ ہوگی ۔آپ شادی کے اخراجات کی تفصیل مجھے بھیج دیں میں ٹوٹل کر کے بتا دیتا ہوں ۔۔۔باقی میرے دوست کا میرج ہال ہے ۔اس نے دہ شادیاں تک مفت سروس فراہم کرنے کی افر کی ہوئی ہے ۔۔لیکن اس کی شرط یہ ہے اس کی دوسری شادی کا خرچہ میں برداشت کروں گا ۔۔
ولیمے والے دن میرا شادی کا سوٹ دیکھ کر جھگڑا ہوگیا تھا، گھر والے لاکھ سمجھاتے رہے کہ یہ بینڈ باجا والوں کا یونیفارم ہرگز نہیں مجھے کسی نے غلط انفارمیشن دی ہے۔ لیکن میں نہ مانا اور اشتعال میں آکر کسی کو بتاے بغیر لائلپور کے ایک مشہور شاپنگ پلازہ آرسی جی چلا گیا اوردو گھنٹے بعد شادی کا نیا سوٹ خرید کر ہی واپس آیا
وہ سوٹ سب کو اتنا پسند آیا کہ میں اب تک شادیوں پر پہنتا ہوں
24 Aug, 2021 at 11:12 pm #18کل سے ویڈیوز لگا لگا کر میرے ہاتھ دکھ گئے ہیں اور آپ کو یہ نہی پتا ظفر بھائی کون ہیں پوسٹ نمبر ایک سو چار چیک کریں https://danishgardi.pk/forums/topics/%d8%b7%d8%a7%d9%84%d8%a8%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%8c-%d9%81%d8%aa%d8%ad-%db%8c%d8%a7-%d8%a7%d9%85%d8%b1%db%8c%da%a9%d8%a7-%d8%b3%db%92-%da%88%db%8c%d9%84/page/6/#post-253947ان گھر سے نکالے ہوے لفنگوں کا علاج ہی چھتر ہے ایسے ہی ان کو دلائل دے کر وقت ضائع کیا جاتا ہے بس چھتر اتار کر بھرے مجمع میں شروع ہوجاو یہاں تک کہ یہ دھواں مارتے ہو ے بھاگیں
24 Aug, 2021 at 11:26 pm #19یار یہ کون سی ایسی بات ہے – سلیم بھائی کے پاس چار سوٹ ہیں جو انہوں نے ابھی تک وآپس نہی کئے اور جن سے ناپ لینے کے چکر میں لے کر آئے تھے انہیں فون پر بلاک کر دیاولیمے والے دن میرا شادی کا سوٹ دیکھ کر جھگڑا ہوگیا تھا، گھر والے لاکھ سمجھاتے رہے کہ یہ بینڈ باجا والوں کا یونیفارم ہرگز نہیں مجھے کسی نے غلط انفارمیشن دی ہے۔ لیکن میں نہ مانا اور اشتعال میں آکر کسی کو بتاے بغیر لائلپور کے ایک مشہور شاپنگ پلازہ آرسی جی چلا گیا اوردو گھنٹے بعد شادی کا نیا سوٹ خرید کر ہی واپس آیا وہ سوٹ سب کو اتنا پسند آیا کہ میں اب تک شادیوں پر پہنتا ہوں- mood 3
- mood SaleemRaza, Believer12, Atif Qazi react this post
25 Aug, 2021 at 12:12 am #20کیا جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں پاکستان میں بھی باجیاں نچائی گئی ہیںفیر کہندے او نیازی گینگ نوں کنجراں دی جماعت نہ آکھو….
وفاقی وزیر فرخ حبیب کی سرپرستی میں مُجرا جاری ہے..@MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @TararAttaullah @betterpakistan @AshrafRa9 @Atifrauf79 @ZeshanMalick pic.twitter.com/TXpG4yATgX— Husnain Shah MSF (N) (@MSF_PK786) August 24, 2021
ان گھر سے نکالے ہوے لفنگوں کا علاج ہی چھتر ہے ایسے ہی ان کو دلائل دے کر وقت ضائع کیا جاتا ہے بس چھتر اتار کر بھرے مجمع میں شروع ہوجاو یہاں تک کہ یہ دھواں مارتے ہو ے بھاگیں- mood 2
- mood Believer12, Atif Qazi react this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.