Thread:
جعلی آئی ڈیز۔ fake IDs
Home › Forums › Suggestions & Support › جعلی آئی ڈیز۔ fake IDs
- This topic has 91 replies, 20 voices, and was last updated 2 years, 9 months ago by
Judge. This post has been viewed 3107 times
-
AuthorPosts
-
9 Aug, 2020 at 12:17 am #1السلام علیکم دوستو۔
محترم ممبران! کافی عرصے سے جج صاحب مجھے مجبور کررہے تھے کہ میں انہیں ڈیش بورڈ پینل تک رسائی دوں تاکہ یہ فیک آئی ڈیز الگ کرسکیں۔ ظاہر ہے مجھے یہی گمان تھا کہ اگر دس پندرہ آئی ڈیز جعلی بن بھی گئی ہیں تو ایسا کوئی خاص مسلہ نہیں۔ ایک دو دن پہلے کسی ممبر کے جج صاحب کے ماڈریشن پر مستقل اعتراض اٹھانے کیوجہ سے (کیونکہ وہ اپنی ماڈریشن کے بارے بہت حساس ہیں) جج صاحب نے ٹرپل ون برگیڈ کی ڈیوٹی سنبھالتے ہوئے موبائل مجھ سے لیا اور ڈیش بورڈ پر پہلے ہی صفحے پر دس بارہ جعلی آئی ڈیز کا مجھے دیدار کروادیا۔ فطری بات ہے کہ مجھے تشویش ہوئی کہ اگر ایک صفحے پر اتنی ہیں تو تو ہمارے بیس صفحات پر یہ آئی ڈیز کتنی ہونگی؟؟ لہذا پچھلے دو دنوں سے جج صاحب نے اپنا قیمتی وقت نکال کر فورم کی جعلی آئی ڈیز کو الگ کیا ہے۔
حسبِ توقع اس آئی ڈیز کے گندے دھندے میں ہمارے ایک بہت عزیز دوست نے اپنے ہاتھ گندے کئے ہوئے ہیں۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ جب یہاں ہر قسم کی آزادی مہیا کی ہوئی ہے تو پھر یہ فیک آئی ڈیز بنانے کی منطق کیا ہے۔ اب میں بھی جج صاحب سے متفق ہوں کہ یہ ایک شدید نفسیاتی مرض کی علامت ہے۔ آئی ڈیز اتنی مہارت اور چکر دینے کے اسٹائل میں بنائی گئی ہیں کہ اگر ایک نام کی ایک آئی ڈی بلاک کردی جائے تو بالکل وہی نام کسی دوسری آئی ڈی کو رجسٹر کرتے ہوئے یوزر کے طور پر الگ لکھا جارہا ہے مثلا سجاد یا نعیم کو ہم بہت پہلے بلاک کرچکے ہیں لیکن یہاں یہ ممبر آئی ڈی نیمو اور یوزر نیم نعیم کے نام سے دوبارہ رجسٹر کی ہوئی ہے۔ خدا جب ذہانت دے تو بندے کو بجائے دھوکے کے کے کسی مثبت کام میں استعمال کرنا چاہیئے۔ یہ صاحب جن کا کام ہر دوسرے دن نئی آئی ڈی بنانا ہے اگر اتنا وقت مثبت مکالمے کو دیں تو تو بہت کچھ سیکھ بھی سکیں گے اور سکھا بھی سکیں گے۔
جج صاحب اور میں سر پکڑے بیٹھے رہے کہ چھوٹے سے فورم پر ایک شخص نے کسقدر آلودگی پھیلائی ہوئی ہے ، ڈیٹا بیس پر الگ زور پڑتا ہے کیونکہ ہر بار صفحہ کھولنے پر تمام ڈیٹا کو میموری میں ایکٹیو رہنا پڑتا ہے۔ نیچے دی گئی تمام آئی ڈیز میں سے تقریبا” دس بارہ آئی ڈیز ایسی ہیں جو دیگر ممبرز نے بنائی ہیں لیکن باقی تمام ایک ہی شخص کی بنائی گئی ہیں۔ میں سمجھتا ہوں ایسے ممبرز کو شرم آنی چاہیئے جو یہاں انتظامیہ کے اعتبار اور بھروسے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں۔
ان صاحب کی ایک ہی آئی ڈی آج کے بعد کھلی رہے گی اور اب کوئی بھی جعلی آئی ڈی برداشت نہیں کی جائے گی۔ نیچے دی گئی تمام آئی ڈیز کو تمام ممبرز دیکھ لیں اور اگر کوئی آئی ڈی ایسی ہو جسے آپ جانتے ہوں کہ یہ جعلی نہیں اسے مینشن کردیں کیونکہ پورے ایک ہفتے بعد یہ تمام آئی ڈیز مستقل بلاک/ ڈیلیٹ کردی جائیں گی تاکہ ہمارے فورم کا ستیاناس نہ ہو۔ تقریبا دو درجن کے قریب مشکوک آئی ڈیز ایسی ہیں جنہیں آبزرویشن میں رکھا جائے گا اور پھر ان کا فیصلہ کیا جائے گا۔ فی الحال یہ وہ فائینل تعداد ہے جو ٹریس کی گئی ہے۔
شکریہ۔
charles Fortune, ahosun، Alireza mohammed, Allan, M Shahbaz Aziz, Parvez Mahmud, abdul basit, Faheem, Arif, arif, asgser, azizamin, arman, basharat, Bilal Ahmad, Bilal Mirza, M Aqib Saleem, Jamil Siddiquie, دانش لیکس, دانش لیکس, Genex, Muneeb A, Guriya, zikiweb, hamzasheraz, ieltscome, Ismail Mazari, janetjohnson, Janvi, Khan, Imran, Arooj Sattar, KAMAL AHMAD, khalid khan, Ali, Iqbal khan, Khanzada, Muhammad Amir Hussain, Lateef, Lily Walker, Majid, MALANGI, manzoor ashraf, Mirza Ghalib, MisterX, Moureen Max, Munib Ur Rehman, Kazmi, Sajjad, Naeem, Nionica Starc, oqavy, otyfo, Ousaf Ali, Paki Boy, Hamza Hussain Rizwani, Saleem, Qaisar, Qamar, Rabail, Raees, Rana Javed, Mujeeb Ur Rehman, Sami, Riham Hanna, Samra Khan, Saud, mansori, Selly, Student, Prometheus, Usus, Wajid Hussain, Mujahid, Xvy, zagham86, Zara, Zeeshan, Zia ud din,
-
This topic was modified 2 years, 10 months ago by
Host.
- local_florist 5 thumb_up 2 mood 1
- local_florist Judge, Jack Sparrow, Bawa, حسن داور, Believer12 thanked this post
- thumb_up Ghost Protocol, GeoG liked this post
- mood BlackSheep react this post
9 Aug, 2020 at 12:19 am #2تقریبا” اسؔی آئی ڈیز۔شرم کا مقام ہے ایسے ممبرز کیلئے جو یہ دھوکے بازی کرتے ہیں۔
- local_florist 1 thumb_up 3
- local_florist حسن داور thanked this post
- thumb_up Ghost Protocol, Bawa, Believer12 liked this post
9 Aug, 2020 at 12:25 am #3In my opinion, ban his original ID as well. He is really a phsycopath.- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up Bawa liked this post
- mood Believer12 react this post
9 Aug, 2020 at 12:26 am #4-
This reply was modified 2 years, 10 months ago by
BlackSheep.
- mood 2
- mood نادان, Believer12 react this post
9 Aug, 2020 at 12:41 am #5فورم کئی بار بہت سلو ہوتا ہے اور کئی بار تو ڈاؤن بھی ہوتا ہے، اس کا مطلب ہے جعلی آئی ڈیز ہی فورم کی پرفارمنس سلو کرنے کی ذمہ دار ہیں۔ ایسا ویہلا بندہ کون ہوسکتا ہے جو سارا دن اسی کام میں لگارہتا ہے؟ کیا ایسا میکنزم نہیں بنایا جاسکتا کہ ایک آئی پی سے ایک سے زائد آئی ڈیز نہ بنائی جاسکیں۔ یا پھر آپ نئی آئی ڈی کو بغیر اپروول کے ایکٹیو ہی نہ ہونے دیں۔ جو بھی نئی آئی ڈی بنے، پہلے اس کے اصلی ہونے کی تصدیق کریں پھر ایکٹیو کریں۔
- local_florist 1 thumb_up 2 mood 1
- local_florist حسن داور thanked this post
- thumb_up Ghost Protocol, Believer12 liked this post
- mood GeoG react this post
9 Aug, 2020 at 1:05 am #6بھائی جی
اس فورم پر ناہنجار جانو نامی آئی ڈی کس کی تھی؟ اس نا معقول کی وجہ سے عینی جی مجھ سے ناراض ہوگئی تھیں
- mood 5
- mood Ghost Protocol, Bawa, حسن داور, Zaidi, Believer12 react this post
9 Aug, 2020 at 1:49 am #8تقریبا” اسؔی آئی ڈیز۔ شرم کا مقام ہے ایسے ممبرز کیلئے جو یہ دھوکے بازی کرتے ہیں۔ابھی بہت ساری ڈوپلیکیٹ آئی ڈیز ایسی ہیں جو آپ کے جال سے نکل گئی ہیں جن میں سے ایک آئی ڈی “میوزیشن ” ہے
- mood 1
- mood Believer12 react this post
9 Aug, 2020 at 1:55 am #9فورم کئی بار بہت سلو ہوتا ہے اور کئی بار تو ڈاؤن بھی ہوتا ہے، اس کا مطلب ہے جعلی آئی ڈیز ہی فورم کی پرفارمنس سلو کرنے کی ذمہ دار ہیں۔ ایسا ویہلا بندہ کون ہوسکتا ہے جو سارا دن اسی کام میں لگارہتا ہے؟ کیا ایسا میکنزم نہیں بنایا جاسکتا کہ ایک آئی پی سے ایک سے زائد آئی ڈیز نہ بنائی جاسکیں۔ یا پھر آپ نئی آئی ڈی کو بغیر اپروول کے ایکٹیو ہی نہ ہونے دیں۔ جو بھی نئی آئی ڈی بنے، پہلے اس کے اصلی ہونے کی تصدیق کریں پھر ایکٹیو کریں۔
yes we are working on this now. We will put some filters so no one can make new ID with vpn.
ID will be registered with original IP address only.
- local_florist 3 thumb_up 3
- local_florist Bawa, GeoG, نادان thanked this post
- thumb_up حسن داور, Zinda Rood, Believer12 liked this post
9 Aug, 2020 at 1:58 am #10ابھی بہت ساری ڈوپلیکیٹ آئی ڈیز ایسی ہیں جو آپ کے جال سے نکل گئی ہیں جن میں سے ایک آئی ڈی “میوزیشن ” ہےMusician and tan sen are in observation. bcz member uses them only for music and not for any controversial and un necessary discussion.
- local_florist 1
- local_florist Bawa thanked this post
9 Aug, 2020 at 2:01 am #12انجان کے پاس اتنا ہی فارغ ٹائم ہے تو الطاف کو تقریر لکھ کے دیا کرے …. دونوں شدید نفسیاتی مرض کے لوگوں کا ٹائم پاس ہوگا
- mood 1
- mood Believer12 react this post
9 Aug, 2020 at 2:07 am #13yes we are working on this now. We will put some filters so no one can make new ID with vpn. ID will be registered with original IP address only.محترم جج صاحب … آئ ڈی تو ایسے ہی بن جائے گی پر لاگ ان تو وی پی این کے ذریعے ہوگا ممبر …. تو پھر کیسے پکڑے گیں …. میری تو گزارش ہے وی پی این کا استعمال پر ہی بین لگا دیں اس فورم پر
- thumb_up 3
- thumb_up Bawa, unsafe, Believer12 liked this post
9 Aug, 2020 at 2:15 am #14Charles Fortune, Allan, janetjohnson, Lily Walker, Moureen Max, Nionica Starc
یہ نامعلوم شخص گورا ٹیسٹ بھی رکھتا ہے۔۔۔۔۔
لگتا ہے ملٹی کلچرازم پر یقین رکھتا ہے۔۔۔۔۔
™©
- mood 5
- mood حسن داور, نادان, Zaidi, Believer12, Muhammad Hafeez react this post
9 Aug, 2020 at 2:24 am #16انجان کے پاس اتنا ہی فارغ ٹائم ہے تو الطاف کو تقریر لکھ کے دیا کرے …. دونوں شدید نفسیاتی مرض کے لوگوں کا ٹائم پاس ہوگا
Oh so @Anjan Sb has made 70 odd ID’s. Well people don’t stay on topic despite repeated requests so he aligns ducks using all these ID’s
- mood 3
- mood حسن داور, Bawa, Zinda Rood react this post
9 Aug, 2020 at 2:52 am #18Musician and tan sen are in observation. bcz member uses them only for music and not for any controversial and un necessary discussion.جج صاحب
کیا آپ نے انجان کے لئے انجان والی آئی ڈی سے گانے وغیرہ پوسٹ کرنے پر پابندی لگا رکھی ہے؟
- mood 2
- mood Judge, Believer12 react this post
9 Aug, 2020 at 5:07 am #19خوش آئند بات یہ ہے کہ میرے پیارے اور اس فورم کے راج دلارے باوا جی نے عاطف سے وعدہ کر رکھا ہے کہ دوستی نبھاتے ھوئے کم از کم وہ اس فورم پر دوسرے فیک آئی ڈی کے ذریعے ممبران کو گالیاں بکنے کا مقدس فریضہ سر انجام نہیں دیں گے …یعنی یہاں اس دو نمبری سے پرہیز فرمائیں گے جو کہ ہر دوسرے فورم پر ان کا شیوہ ہےشکریہ باوا جی …ورنہ یہ اسی آئی ڈی مہینوں پہلے ایک ٹرپل سنچری میں تبدیل ہو چکے ہوتے
- mood 4
- mood unsafe, BlackSheep, Zinda Rood, حسن داور react this post
9 Aug, 2020 at 5:21 am #20عاطف اور انجان ملے ہوئے تھے۔ عاطف نے انجان کو اس کام پر لگایا تھا تاکہ ممبرز کی تعداد بڑھے۔ اب ان کے درمیان مسئلہ اس وقت پیدا ہوا جب انجان کو ۷۰ آئی ڈیز کی طرف سے فنانشل کانٹریبیوشن کا کہا گیا تو اس نے بنکرپٹسی فائل کردی۔- mood 10
- mood unsafe, BlackSheep, نادان, Qarar, Zinda Rood, حسن داور, Wahreh, Host, Believer12, Muhammad Hafeez react this post
-
This topic was modified 2 years, 10 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.