Home Forums Siasi Discussion جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز ویڈیو، مولوی کی غلیظ گالیاں، گولی مارنے کا مطالبہ

  • This topic has 20 replies, 8 voices, and was last updated 1 year, 3 months ago by Bawa. This post has been viewed 652 times
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 754
    • Posts: 9050
    • Total Posts: 9804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز ویڈیو، مولوی کی غلیظ گالیاں، گولی مارنے کا مطالبہ

    Source

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بیگم سرینہ عیسیٰ نے پولیس سٹیشن سیکرٹریٹ میں یہ درخواست جمع کروائی ہے کہ ان کے شوہر کی جان کو خطرہ ہے کیونکہ ایک مذہبی عالم نے ان کو قتل کرنے کی دھمکیوں کے ساتھ یوٹیوب پر ویڈیو اپلوڈ کی ہے۔

    ویڈیو میں موجود شخص کا نام آغا افتخار الدین ہے اور بیگم قاضی فائز عیسیٰ کے مطابق یہ شخص کچھ طاقتور لوگوں کے ایما پر ممکن ہے کہ ایسا کر رہا ہو۔

    ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سفید پگڑی اور جبہ پہنے ایک شخص آغا افتخارالدین کہہ رہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اسرائیلی اور بھارتی ایجنٹ ہیں۔ اس شخص نے افواجِ پاکستان کے ذمہ دار افراد کو یہ تنبیہ کی کہ اگر پاکستان کو بچانا ہے تو پھر اس عدلیہ کا بندوبست کرنا ہوگا۔

    اس شخص نے ججوں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرتے ہوئے کہا کہ یہ جج نواز شریف اور زرداری کے ’پالتو کتے‘ ہیں۔ اور کہا کہ عدالت میں یوں ہونا چاہیے کہ مجرم کو پکڑا جائے اور اس کو سزا ہوتی ہوئی نظر آئے۔

    اس شخص نے اپنی اس شر انگیزی کو احادیث کے ذریعے مذہبی جامہ پہنانے کی کوشش بھی کی جو کہ اس قسم کے غیر معروف مولویوں کا وطیرہ ہوا کرتا ہے۔

    اس نے کہا کہ امیر المؤمنین کے دور میں ایک شخص کرپشن میں پکڑا گیا اور اسے تاحیات جیل میں ڈال دیا گیا تاوقتیکہ یہ شخص زسی زندان میں مر جائے۔

    اس کے بعد اس ملّا نے ریاستِ مدینہ سے چھلانگ ماری کمیونسٹ چین کی طرف اور کہا کہ ہمیں چین کا فارمولہ جو کہ اس شخص کے نزدیک امیر المؤمنین (ویڈیو میں امیر المؤمنین کا نام نہیں لیا گیا لیکن جبے اور دستار سے ظاہر ہے کہ یہ شخص غالباً حضرت علیؑ کی بات کر رہا ہے) سے بھی بہتر طریقہ رکھتے ہیں۔

    اس نے کہا جو بھی شخص مالی کرپشن میں پکڑا جائے، خواہ وہ نواز شریف ہو، زرداری ہو یا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہو، اسے سیدھا فائرنگ سکواڈ کے سامنے کھڑا کر دیا جائے۔

    مولوی نے اس کے بعد مزید کہانیاں گھڑتے ہوئے کہا کہ چین میں قانون یہ ہے کہ جو شخص کرپشن میں پکڑا جائے اسے سیدھا گولی ماری جاتی ہے اور پھر ورثا کو لاش نہیں دی جاتی، ان سے کہا جاتا ہے کہ پہلے اس گولی کے پیسے لاؤ۔

    سرینہ عیسیٰ نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ایک جج کو قتل کی دھمکیاں دینا بدترین قسم کی دہشتگردی ہے۔ بہت سے طاقتور لوگ میرے شوہر سے جان چھڑانا چاہتے ہیں اور یہ آپ کا فرض ہے کہ ان افراد کو ڈھونڈ کر انہیں گرفتار کریں۔

    بیگم قاضی فائز عیسیٰ نے درخواست میں گذارش کی ہے کہ اس شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے ان کو اس کی کاپی فراہم کی جائے۔

    #2
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 754
    • Posts: 9050
    • Total Posts: 9804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز ویڈیو، مولوی کی غلیظ گالیاں، گولی مارنے کا مطالبہ

    #3
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز ویڈیو، مولوی کی غلیظ گالیاں، گولی مارنے کا مطالبہ

    ایسے پاگل کتے فوج ہی پالتی ہے

    فوج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس بننے سے پہلے پہلے اسے اپنے راستے سے ہٹانے کی کوشش کرے گی

    بلوچستان والوں سے زیادہ فوج کی اصلیت اور اس کے گھٹیا ہتھکنڈوں کو کون جانتا ہے کیونکہ سب سے پہلے بلوچستان والے ہی فوج کی دہشتگردی کا شکار ہوئے تھے

    جب ون یونٹ میں بلوچستان کو ضم کیا گیا تھا تو اس وقت بلوچستان میں زبردست بغاوت ہوئی تھی اور بلوچ سردار نوروز خان زرقزائی کی قیادت میں پہاڑوں پر چلے گئے تھے. اسوقت فوج ایک سال تک ان سے لڑاتی رہی تھی اور انہیں شکست دینے میں ناکام ہوئی تھی. اس کے بعد فوج کی طرف سے انہیں صلح کا پیغام بھیجا گیا اور قران کو ضامن بنا کر انہیں لکھ کر دیا گیا کہ آپ پہاڑوں سے نیچے اتر آئیں، آپ کو کچھ نہیں کہا جائے گا. جب وہ لوگ پہاڑوں سے اتر کر نیچے آئے تو فوج نے انہیں دھوکے سے پکڑ کر پھانسی لگا دیا تھا. اس کے بعد فوج نے اکبر بھگتی کو جس طرح شہید کیا ہے وہ ابھی کل کا واقعہ ہے

    بلوچستان پہلے ہی آگ کے دھانے پر کھڑا ہے. جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر فوج یا فوج کے کتوں نے حملہ آور ہونے کی کوشش کی تو یہ خدا نخواستہ پاکستان کے تابوت میں آخری کیس ثابت ہوگی

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by Bawa.
    #4
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 196
    • Posts: 2511
    • Total Posts: 2707
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز ویڈیو، مولوی کی غلیظ گالیاں، گولی مارنے کا مطالبہ

    Firing squad …. this reminds me of a joke I recently heard.

    A soldier was court martial-led and verdict was to put him in front of firing squad. The commander assigned two more Jawans on the task and ordered them to take him out of city in an open field and then shoot. All three of them started walking towards that open field in bad weather and harsh terrain. They all were crying while walking. Midway soldier said I am crying because I will be dead why the fcuk are you crying. The Jawan said you have to go one way in this journey we have to come back as well in this weather and dangerous terrain

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by Shirazi.
    #5
    نادان
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز ویڈیو، مولوی کی غلیظ گالیاں، گولی مارنے کا مطالبہ

    ان فتویٰ باز مولویوں کو پہلے کسی فائرنگ سکواڈ کے سامنے کھڑا کرو
    #6
    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 30
    • Posts: 294
    • Total Posts: 324
    • Join Date:
      27 Oct, 2016

    Re: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز ویڈیو، مولوی کی غلیظ گالیاں، گولی مارنے کا مطالبہ

    Qazi Faez Essa ko kuch nahin ho ga, Aur ager hamesha ki Tarah Establishment nay yeh miscalculation bhi karnay ki koshish ki tu Bawa bhai ki baat main Damm hay kay phir Balochistan Pakistan ka hissa nahin rahay ga.

    Aur Pakistan ki establishment is ghalt fehmi main bhi na rahay Kay aisa haunay par India intervene nahin karayega. Indian Army Aur civilian representatives Kaye dafa yeh indeya dey chukay hain Kay “We will certainly call the bluff of Pakistan’s nuclear threat”. Aur ager yeh muamlat India se Jung tak puhanchay—jiska imkaan Establishment ki himakat pay munhasir hoga—tu PTM Aur Tribal warlords bhi Pakistan Kay khilaaf uth kharray haungay.

    Mujhe waisey Pakistani Establishment se itnay baray blunder ki abhi tawkuh nahin hay, agey kya hauta hai it’s just as open as wide field of eventualities.

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by brethawk.
    #7
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز ویڈیو، مولوی کی غلیظ گالیاں، گولی مارنے کا مطالبہ

    Qazi Faez Essa ko kuch nahin ho ga, Aur ager hamesha ki Tarah Establishment may yeh miscalculation bhi karnay ki koshish ki tu Bawa bhai ki baat main Damm hay kay phir Balochistan Pakistan ka hissa nahin rahay ga. 

    کونسا نشہ کر رہے ہیں آجکل آپ؟

    #8
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز ویڈیو، مولوی کی غلیظ گالیاں، گولی مارنے کا مطالبہ

    کونسا نشہ کر رہے ہیں آجکل آپ؟

    زیڈ بھائی

    یہ غلط فہمی کبھی بلوچستان میں فری اینڈ فیئر الیکشن کروا کر دور کر لیجیے گا

    #9
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز ویڈیو، مولوی کی غلیظ گالیاں، گولی مارنے کا مطالبہ

    زیڈ بھائی یہ غلط فہمی کبھی بلوچستان میں فری اینڈ فیئر الیکشن کروا کر دور کر لیجیے گا

    اسی لیے میں فری اینڈ فیر الیکشن کے حق میں نہیں ہوں۔ گلگت بلٹسٹان، آزاد کشمیر میں بھی کم و  بیش یہی صورتحال ہے۔

    بلوچستان ، گلگت بلتستان اور ازاد کشمیر میں اب  چین کی بہت بڑی سرمایہ کاری ہو چکی ہے، ان دونوں کو پاکستان سے الگ کرنا ناممکن نظر آتا ہے ۔

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by Zed.
    #10
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز ویڈیو، مولوی کی غلیظ گالیاں، گولی مارنے کا مطالبہ

    اسی لیے میں فری اینڈ فیر الیکشن کے حق میں نہیں ہوں۔ گلگت بلٹسٹان، آزاد کشمیر میں بھی کم و بیش یہی صورتحال ہے۔

    بلوچستان ، گلگت بلتستان اور ازاد کشمیر میں اب چین کی بہت بڑی سرمایہ کاری ہو چکی ہے، ان دونوں کو پاکستان سے الگ کرنا ناممکن نظر آتا ہے ۔

    بلوچستان اگر الگ ہو جاتا ہے تو پاکستان کے پاس رہ بھی کیا جائے گا؟

    سارے قدرتی خزانے تو بلوچستان میں ہیں

    کشمیر دفاعی لحاظ سے بہت اہم ہے

    #11
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 407
    • Posts: 9268
    • Total Posts: 9675
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز ویڈیو، مولوی کی غلیظ گالیاں، گولی مارنے کا مطالبہ

    اب ہر فرقے نے چینی موبائل کی طرح ایک ایک خادم رضوی ماڈل بھی ضرور نکالنا ہے یہ شائد شیعہ کا خادم رضوی ہے؟ ویسے اچھا ماڈل ہے بات کرتے ہوے مسنگ نہیں کرتا
    #12
    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 30
    • Posts: 294
    • Total Posts: 324
    • Join Date:
      27 Oct, 2016

    Re: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز ویڈیو، مولوی کی غلیظ گالیاں، گولی مارنے کا مطالبہ

    کونسا نشہ کر رہے ہیں آجکل آپ؟

    Mujhe aapkay selected Aur incompetent leader ki Tarah sasta nasha karnay ki adaat nahin hay. :lol:

    Baki Jis zuam main aap jaise log hain is Mulk main, jahan par Military Miscalculations ki rangeen tareekh 1948 se lay Kar 1999 par muheet hay tu woh aik new misadventure ki soorat main aap jaisun ki yeh ghalt fehmi buhut jald door bhi Kar deygi.

    Aur Haan yeh bhi yaad rahay China ki sabh se zeyada investments in haalia salun main Africa main rahien hain, mager US Aur EU powers ne Pehlay Sudan Kay tukray kiye Aur baad main Libya ka bhi hashar Kar deya Aur aapka China apni investments ko wahan par safeguard na Kar saka, Aur ager koi doubt hay tu sirf independent news sources ko consult Kar Kay apni is ghalt fehmi ka bhi izala Kar lien Kay jahan Chinese investment hogi wahan koi dosre power intervene nahin Kar sakay gi.

    :)

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by brethawk.
    #13
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز ویڈیو، مولوی کی غلیظ گالیاں، گولی مارنے کا مطالبہ

    اب ہر فرقے نے چینی موبائل کی طرح ایک ایک خادم رضوی ماڈل بھی ضرور نکالنا ہے یہ شائد شیعہ کا خادم رضوی ہے؟ ویسے اچھا ماڈل ہے بات کرتے ہوے مسنگ نہیں کرتا

    فوجیوں کے اس بوٹ چاٹئیے کی شلوار اتار کر اور لمبیاں پا کر چھتر مار مار کر اس کی تشریف لہو لہان کر دینی چاہئیے تاکہ آئیندہ کسی کو فوجیوں کے لئے بھونکنے کی جرات نہ ہو سکے

    اس کے ساتھ ساتھ لونڈی جوڈیشری کے ججوں کو بھی لمبیاں پا کر ان کی تشریف بھی لال کرنی چاہیئے جنہیں اس کی وڈیو میں صرف ایک جج کو دھمکی نظر آئی ہے حالانکہ اس بوٹ چاٹئیے مولوی نے جج سے پہلے نواز شریف اور زرداری کا نام لیا تھا جسے لونڈی کے بچے نظر انداز کر گئے ہیں

    لونڈی کے بچوں کا فوجیوں اور ججوں کے لئے انصاف کا پیمانہ الگ ہے اور سیاست دانوں کے لئے انصاف کا پیمانہ الگ ہے۔ آج سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کی پوری کارروائی میں نواز شریف اور آصف زرداری کو دھمکی کا کہیں کوئی ذکر ہی نہیں ہے، وہ پوری کاروائی میں ججز بار بار سپریم کورٹ کے جج کو دھمکی کا ہی رنڈی رونا ہی روتے رہے

    https://jang.com.pk/news/788542

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by Bawa.
    #14
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز ویڈیو، مولوی کی غلیظ گالیاں، گولی مارنے کا مطالبہ

    Mujhe aapkay selected Aur incompetent leader ki Tarah sasta nasha karnay ki adaat nahin hay. :lol: Baki Jis zuam main aap jaise log hain is Mulk main, jahan par Military Miscalculations ki rangeen tareekh 1948 se lay Kar 1999 par muheet hay tu woh aik new misadventure ki soorat main aap jaisun ki yeh ghalt fehmi buhut jald door bhi Kar deygi. Aur Haan yeh bhi yaad rahay China ki sabh se zeyada investments in haalia salun main Africa main rahien hain, mager US Aur EU powers ne Pehlay Sudan Kay tukray kiye Aur baad main Libya ka bhi hashar Kar deya Aur aapka China apni investments ko wahan par safeguard na Kar saka, Aur ager koi doubt hay tu sirf independent news sources ko consult Kar Kay apni is ghalt fehmi ka bhi izala Kar lien Kay jahan Chinese investment hogi wahan koi dosre power intervene nahin Kar sakay gi. :)

    Don’t worry about Balochistan, it’s  not going anywhere.

    China has no investments in Libya and Sudan. West won’t confront China so openly just yet, China is the largest investor in Africa. I think they are playing the long game, the are building ties with Africa which will help them in the future as a global superpower.

    یہ وہی کتا ہے جس نے چند روز پہلے پاک آرمی کی گاڑی پر حملہ کیا تھا اور پھر ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتا رہا

    Posted by UzaiR AkhunZada Tweets on Tuesday, June 2, 2020

    #15
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 754
    • Posts: 9050
    • Total Posts: 9804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز ویڈیو، مولوی کی غلیظ گالیاں، گولی مارنے کا مطالبہ

    مجھے تو ایک نہتا انسان نظر آیا ہے جسے کیمرے کے سامنے قتل کر دیا گیا

    Don’t worry about Balochistan, it’s not going anywhere. China has no investments in Libya and Sudan. West won’t confront China so openly just yet, China is the largest investor in Africa. I think they are playing the long game, the are building ties with Africa which will help them in the future as a global superpower.

    #16
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز ویڈیو، مولوی کی غلیظ گالیاں، گولی مارنے کا مطالبہ

    مجھے تو ایک نہتا انسان نظر آیا ہے جسے کیمرے کے سامنے قتل کر دیا گیا

    ہاں بلکل صحیح نظر آیا ہے، گوریلا انسرجنسی سے ایسے ہی نپٹا جاتا ہے۔ ہندستان کشمیریوں کے ساتھ ایسا کر رہا ہے، تامل باغیوں کے ساتھ ایسا ہی ہوا تھا، اپنے کراچی کے نا معلوم افرد بھی اسی طرح قابو میں آئے تھے۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by Zed.
    #17
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5579
    • Total Posts: 5662
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز ویڈیو، مولوی کی غلیظ گالیاں، گولی مارنے کا مطالبہ

    ہاں بلکل صحیح نظر آیا، گوریلا انسرجنسی سے ایسے حی نپٹا جاتا ہے۔ ہندستان کشمیریوں کے ساتھ ایسا کر رہا ہے، تامل باغیوں کے ساتھ ایسا ہی ہوا تھا، اپنے کراچی کے نا معلوم افرد بھی اسی طرح قابو میں آئے تھے۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔

    There is one major difference though, India did not create Kashmiris as their B team, Sri Lanka did not create Tamils as their C team but we did, we created these Mujahdeen so should we not place the Generals who created these monsters and their sympathisers (IK being one too)  in front of similar firing squad!!

    #18
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز ویڈیو، مولوی کی غلیظ گالیاں، گولی مارنے کا مطالبہ

    There is one major difference though, India did not create Kashmiris as their B team, Sri Lanka did not create Tamils as their C team but we did, we created these Mujahdeen so should we not place the Generals who created these monsters and their sympathisers (IK being one too) in front of similar firing squad!!

    I think the insurgent killed in this video was a Baloch separatist who are clearly a proxy of India. There isn’t anything wrong with creating insurgencies to engage your enemy in an asymmetrical war.

    #19
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 754
    • Posts: 9050
    • Total Posts: 9804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز ویڈیو، مولوی کی غلیظ گالیاں، گولی مارنے کا مطالبہ

    آپ اتنے وثوق سے کیسے کہہ سکتے ہیں کے یہی وہ شخص ہے جس نے پندرہ دن پہلے فوج پر حملہ کیا تھا – ویڈیو میں نہ تو ایونٹ کا ذکر ہے نہ اس بندے کے نام کا

    دوسرے لفظوں میں کسی پر بھی دہشت گرد کا لیبل لگا کر مارا جا سکتا ہے – آپ ماروائے عدالت قتل کو درست سمجھتے ہیں ؟

    ہاں بلکل صحیح نظر آیا ہے، گوریلا انسرجنسی سے ایسے ہی نپٹا جاتا ہے۔ ہندستان کشمیریوں کے ساتھ ایسا کر رہا ہے، تامل باغیوں کے ساتھ ایسا ہی ہوا تھا، اپنے کراچی کے نا معلوم افرد بھی اسی طرح قابو میں آئے تھے۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔

    #20
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز ویڈیو، مولوی کی غلیظ گالیاں، گولی مارنے کا مطالبہ

    I think the insurgent killed in this video was a Baloch separatist who are clearly a proxy of India. There isn’t anything wrong with creating insurgencies to engage your enemy in an asymmetrical war.

    فوج کے حامی یہی الزام بنگالیوں پر لگایا کرتے تھے

    اپنے حقوق کی بات کرنے والوں کو غداری کے سرٹیفیکیٹ جاری کرنے والی ہماری عادات اور کتنے بنگلہ دیش بنوانے کی متحمل ہو سکتی ہے؟

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi