Home Forums Siasi Video جب نیب تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف کارروائی کرے تو کیا رویہ ہوتا ہے؟

Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    جب نیب تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف کارروائی کرے تو کیا رویہ ہوتا ہے؟

    https://twitter.com/geonews_urdu/status/1296171625801547776

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    اگر حکومت کو بھی نیب سے شکایتیں ہیں تو اپوزیشن کے نیب نیازی گٹھ جوڑ الزام میں کتنی سچائی ہے
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    اگر حکومت کو بھی نیب سے شکایتیں ہیں تو اپوزیشن کے نیب نیازی گٹھ جوڑ الزام میں کتنی سچائی ہے

    اصل بات یہ ہے کہ نیب کبھی بھولے بھٹکے سے حکومت کے کسی ممبر کے خلاف کیس کھول لے اور حکومت جب شکائت کرتی ہے تو کیس سلو جاتا ہے اور اپوزیشن کے خلاف اسی طرح کے مذاق کیس میں انکوائری سٹیج پر ہی گرفتاری ہوجاتی ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    لیکن سمجھ نہیں آتی کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ میں نیازی کے اپنے ہی بندے کو تفتیش کے لئے بلا لیا جاتا ہے ، کیا لگتا ہے آپ کو ، کیا سازش ہے اس کے پیچھے

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    لیکن سمجھ نہیں آتی کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ میں نیازی کے اپنے ہی بندے کو تفتیش کے لئے بلا لیا جاتا ہے ، کیا لگتا ہے آپ کو ، کیا سازش ہے اس کے پیچھے

    بیلنس میری جان بیلنس خود کو “غیر جانبدار”ظاہر کرنے کی بھونڈی کوشش

    ویسے بھی چومیوں والے چئیر میں کی مدت ملازمت میں سنا ہے دو ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے لہذا جاتے جاتے خود پر “نیازی ملازم”کا لیبل ہٹانا چاہتا ہے۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    بیلنس میری جان بیلنس خود کو “غیر جانبدار”ظاہر کرنے کی بھونڈی کوشش ویسے بھی چومیوں والے چئیر میں کی مدت ملازمت میں سنا ہے دو ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے لہذا جاتے جاتے خود پر “نیازی ملازم”کا لیبل ہٹانا چاہتا ہے۔

    بیلنس کرنا ہوتا تو عمران خان کہتا نیب نے اچھا کیا ، ہم نیب کے ساتھ ہیں ، سب کا احتساب ہونا چاہیے لیکن اس نے تو کچھ اور کہا

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #7
    لیکن سمجھ نہیں آتی کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ میں نیازی کے اپنے ہی بندے کو تفتیش کے لئے بلا لیا جاتا ہے ، کیا لگتا ہے آپ کو ، کیا سازش ہے اس کے پیچھے

    کوئی سازش نہیں ہے ، نیب صرف عثمان بزدار کو بدنام کرنا چاہتا ہے ، اسے سزا دلوانا نہیں چاہتا ، ٹیچرز/تھانیداروں، اے سی ، ڈی سی وغیرہ کی ٹرانسفر کے کیس میں اس نے اربوں روپے کمائے ہیں لیکن نیب نے صرف پانچ کروڑ کا کیس بنایا ہے جسے نیب ثابت ہی نہیں کر سکتا ، جو وعدہ معاف گواہ بنائے ہیں وہ عدالت جاکر مکر جائیں گے ، اس کا مقصد عمران خان کو دائرے میں رکھنا ہے ، نون لیگ جب نیازی نیب گٹھ جوڑ کی بات کرتی ہے تو سب کو معلوم ہوتا ہے کہ نیازی سے مراد محکمہ زراعت ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    یہ آپ کی خبر ہے یا تجزیہ

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    یہ آپ کی خبر ہے یا تجزیہ

    یہ سچی خبر ہے اور نیب کے ایک افسر نے حفیظ بھائی کو اگے شائع نہ کرنے کی شرط پر بتائی تھی ۔۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    یہ سچی خبر ہے اور نیب کے ایک افسر نے حفیظ بھائی کو اگے شائع نہ کرنے کی شرط پر بتائی تھی ۔۔

    اووووووو

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #11
    یہ آپ کی خبر ہے یا تجزیہ

    دو اساتزہ کو میں جانتا ہوں جنہوں نے ڈی جی خان سے ٹرانسفر کی “حتمی” منظوری حاصل کی ، تھانیدار کیسے لگتے ہیں ، کیسے ٹرانسفر ہوتے ہیں پنجابیوں کیلئے راز نہیں ہے ، نیب کے وعدہ معاف گواہ پہلے کب کام آئے ہیں جو اب کام آئیں گے؟؟

Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi