Thread:
جاگدے رہنا – ساڈے تے نہ رہنا
Home › Forums › Health Knowledge › جاگدے رہنا – ساڈے تے نہ رہنا
- This topic has 26 replies, 8 voices, and was last updated 2 years, 9 months ago by
Bawa. This post has been viewed 1081 times
-
AuthorPosts
-
1 Jun, 2020 at 7:53 pm #1
I … just … can’t #StayHome #Covid_19 pic.twitter.com/quKCPn4Y9p
— Khurram Qureshi (@qureshik74) June 1, 2020
- mood 3
- mood shami11, Believer12, Bawa react this post
1 Jun, 2020 at 8:22 pm #2ملک صاحب ٠ محترم عمران خان صاحب کی کلکولیشن تھوڑا اوپر نیچے ہو گئیکیا یہ والا خطاب پوری دنیا میں لائیو دکھایا ہے ؟
- mood 3
- mood Believer12, GeoG, Bawa react this post
1 Jun, 2020 at 11:46 pm #3ملک صاحب ٠ محترم عمران خان صاحب کی کلکولیشن تھوڑا اوپر نیچے ہو گئی کیا یہ والا خطاب پوری دنیا میں لائیو دکھایا ہے ؟جی ارادہ تو تھا مگر سعودی شہزادے کا فون آ گیا
- mood 3
- mood Believer12, shami11, Bawa react this post
2 Jun, 2020 at 1:19 am #4خان صاحب اپنا نام سقراط ٹائپ کچھ رکھ لیں اس سے عقل آنے کے چانسز روشن ہوجاتے ہیں یا کم از کم تسلی تو رہتی ہے کہ نام پڑھ کر ہی لوگ امپریس ہوجائیں گے2 Jun, 2020 at 10:28 am #5میرے پاکستانیو ، ایک بات سمجھ لو مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ اموات ہوں گی اور بہت تیزی سے ہوں گی ، اس لئے ہم نے فیصلہ کیا ہے گالف کلبز ، شادی ہالز اور ٹورسٹ انڈسٹری کھول دی جائے- mood 4
- mood shami11, GeoG, Believer12, Bawa react this post
2 Jun, 2020 at 11:14 am #6مخالفت برائے مخالفت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس پیغام میں عمران نے کیا غلط کہا ہے؟
ہم لوگ نہیں سدھریں گے تو اس میں حکومت کیا کرے؟؟؟
- thumb_up 3
- thumb_up GeoG, Bawa, Believer12 liked this post
2 Jun, 2020 at 11:15 am #7میرے پاکستانیو ، ایک بات سمجھ لو مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ اموات ہوں گی اور بہت تیزی سے ہوں گی ، اس لئے ہم نے فیصلہ کیا ہے گالف کلبز ، شادی ہالز اور ٹورسٹ انڈسٹری کھول دی جائےکیا اپنے منورنجن کے لیے دو باتوں کو اپنی مرضی سے جوڑنا مناسب کہا جانا چاہئے؟
- mood 3
- mood Muhammad Hafeez, Believer12, Bawa react this post
2 Jun, 2020 at 11:45 am #8عمران خان کے کروناوائرس سے متعلق بدلتے بیانات. pic.twitter.com/MptHO7mBd5
— صحرانورد (@Aadiiroy) June 2, 2020
- thumb_up 3
- thumb_up GeoG, Believer12, Bawa liked this post
2 Jun, 2020 at 1:10 pm #9This, but only if you watch to the end. 😁
pic.twitter.com/p0Avc8rK0a— Amber Rahim Shamsi (@AmberRShamsi) June 2, 2020
- mood 3
- mood shami11, Bawa, Believer12 react this post
3 Jun, 2020 at 12:31 am #10نہی بھائی ٠ یہ والا کرونا دوسرا ہےپاکستان میں جو کورونا آیا ہے وہ کمزور کورونا وائرس ہے ، خرم شیرزمان
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) June 2, 2020
میرے پاکستانیو ، ایک بات سمجھ لو مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ اموات ہوں گی اور بہت تیزی سے ہوں گی ، اس لئے ہم نے فیصلہ کیا ہے گالف کلبز ، شادی ہالز اور ٹورسٹ انڈسٹری کھول دی جائے- mood 1
- mood Bawa react this post
3 Jun, 2020 at 11:10 am #11نہی بھائی ٠ یہ والا کرونا دوسرا ہےاسے وٹامن کی گولیاں کھلانی پڑیں گی
ہم نے کیا گناہ کیا تھا جو نمونے ملے؟؟
- mood 3
- mood Bawa, Believer12, shami11 react this post
3 Jun, 2020 at 11:12 am #12مخالفت برائے مخالفت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پیغام میں عمران نے کیا غلط کہا ہے؟ ہم لوگ نہیں سدھریں گے تو اس میں حکومت کیا کرے؟؟؟کیا کل کی تقریر کا یہی پیغام نہیں تھا؟؟ اگر اس کے علاوہ بھی کچھ تھا تو ہمارے علم میں اضافہ فرما دیجئے
- thumb_up 2
- thumb_up Bawa, Believer12 liked this post
3 Jun, 2020 at 1:02 pm #13نہی بھائی ٠ یہ والا کرونا دوسرا ہےبچپن کی غلط عادتوں کی وجہ سے کرونا کمزور ہو گیا ہے https://t.co/nCEvIHZuip
— Mubashir Zaidi (@Xadeejournalist) June 2, 2020
- mood 2
- mood Believer12, Muhammad Hafeez react this post
3 Jun, 2020 at 2:03 pm #143 Jun, 2020 at 2:17 pm #15مخالفت برائے مخالفت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پیغام میں عمران نے کیا غلط کہا ہے؟ ہم لوگ نہیں سدھریں گے تو اس میں حکومت کیا کرے؟؟؟خان صاحب خود کب سدھریں گے؟
آپ بنی گالہ سے باہر نہیں نکلتے اور عوام کو کہتے ہیں کہ پاکستان آنے والا کرونا غلط کاریوں کی وجہ سے بہت کمزور ہے
آپ انہوں نے بشی آپا سے شادا کھڑکا لیا مگر عوام بے چاری کے شادی ہال بند ہیں
3 Jun, 2020 at 3:23 pm #16خان صاحب خود کب سدھریں گے؟ آپ بنی گالہ سے باہر نہیں نکلتے اور عوام کو کہتے ہیں کہ پاکستان آنے والا کرونا غلط کاریوں کی وجہ سے بہت کمزور ہے آپ انہوں نے بشی آپا سے شادا کھڑکا لیا مگر عوام بے چاری کے شادی ہال بند ہیںعمران خان نے کون سا شادی ہال میں شادی کی تھی جو دوسروں کی وہاں کروائے
- thumb_up 3
- thumb_up shami11, Bawa, Believer12 liked this post
3 Jun, 2020 at 3:37 pm #18لگتا ہے یہ کرونا پڑھا لکھا نہی ہے ، ورنہ پاکستانی دیواروں پر لکھے ہوئے اشتہار کیسے اگنور کر سکتا ہےاسے وٹامن کی گولیاں کھلانی پڑیں گی ہم نے کیا گناہ کیا تھا جو نمونے ملے؟؟- mood 3
- mood Muhammad Hafeez, Bawa, Believer12 react this post
4 Jun, 2020 at 3:22 am #19فیر کہندے بوٹا گالاں کڈ داکیا بوٹے نے کسی سلیکٹڈ وزیر اعظم سے یہ سن لیا ہے کہ
کرونا سے پہلے پاکستان کی معیشت ترقی کر رہی تھی
- mood 1
- mood Believer12 react this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.