Home Forums Non Siasi تیرا دامن بھی میرے دل کی طرح خالی ہے

Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    ایک لڑکی جب اے ٹی ایم مشین سے پیسے نکال کر واپس مڑی تو کسی لٹیرے کو اپنا منتظر پایا جس نے اس کی ساری رقم چھین لی جو زیادہ نہیں تھی۔ لٹیرے نے مزید رقم کے چکر میں اے ٹی ایم کی سکرین پر موجود اس لڑکی کے اکاونٹ میں بیلنس چیک کیا تو اسے یہ دیکھ کر شاک لگا کہ اکاونٹ خالی تھا لٹیرے نے لڑکی کی رقم واپس کرتے ہوے کہا جا پین تیری حالت تو اپنے توں وی ماڑی اے

    :.(

    SaleemRaza

    shami11

    • This topic was modified 8 months, 3 weeks ago by Believer12.
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    پتہ نہیں لوگ کیسے کیسے بکواس تھریڈ بنا لیتے ہیں۔ ویسٹ آف سپیس آن دس سائٹ اینڈ آن دس ارتھ 

    :serious:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    سویرے سویرے آگئی آپاں فردوس عاشق اعوان

    :facepalm:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    سویرے سویرے آگئی آپاں فردوس عاشق اعوان :facepalm:

    Believer12

       ایک شعر عرض کیا

    بد تمیزوں کی کمی نہیں انجان 

    ایک ڈھونڈھو ہزار ملتے ہیں

    Adaab

    • This reply was modified 8 months, 3 weeks ago by Anjaan.
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    سویرے سویرے آگئی آپاں فردوس عاشق اعوان :facepalm:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6

    Believer12

    ایک شعر عرض کیا

    بد تمیزوں کی کمی نہیں انجان

    ایک ڈھونڈھو ہزار ملتے ہیں

    Adaab

    تیرا سافٹ وئیر کس نے اپڈیٹ کر دیا

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    Naik dil robber tha
Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi