Home Forums Non Siasi تمام دوستوں کو نیا سال مبارک ہو

  • This topic has 7 replies, 6 voices, and was last updated 6 months ago by shami11. This post has been viewed 337 times
Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    میں دعا کرتا ہوں کہ نیا سال ہم سب کیلئے بہت مبارک سال بن کر آے اور تمام مسائل حل ہوجائیں۔ پاکستان کے عوام کی مشکلات دور ہوں اور پاکستان بہت ترقی کرے

    دنیا بھر میں جو تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں انکے بد اثرات سے ہمارا ملک اور قوم اور تمام دنیا بچی رہے۔ دنیا پر جنگوں کے گہرے ہوتے ساے ایکدم چھٹ جائیں اور دنیا پر حکمرانی کرنے والے طاقتور ممالک کچھ عقل سے کام لیں ورنہ دنیا اور انسانیت کا حال مریخ جیسا ہوجاے گا جہاں صرف دھول اڑتی ہے

    سب دوست دنیا کو تباہی سے بچانے کیلئے اپنے گھروں میں کچھ نہ کچھ کریں یعنی پانی کا ضیاع نہ کریں، پولیوشن پھیلانے والی تمام اشیا کا ہمیں بہت ہی اچھی طرح علم ہے ان کو کنٹرول کریں، انرجی کا استعمال کم کریں تاکہ انرجی کم بنانی پڑے۔ پلاسٹک بیگز کا استعمال ترک کردیں ( میں نے کردیا ہے) پیدل جائیں اور اگر کسی بھی ٹاون سنٹر میں جانا ہے تو پبلک ٹرانسپورٹ کا استعما ل کریں، پودے لگائیں اور کوڑا پڑا دیکھیں تو خود اٹھا کر ڈسٹ بن میں ڈال دیں

    ہم فٹ بال کھیلتے تھے اسکول کا گراونڈ تھا اور جابجا کاغذ اور پلاسٹک بیگز پڑے دکھای دیتے تھے ہمارے ہی اسکول کے ایک ماسٹر صاحب نے ایکدن شاپر لیا اور پورے گراونڈ سے سیر کرتے کرتے یہ گند اٹھانے لگے ایک ہفتے بعد وہ گراونڈ چمچما رہا تھا۔ زندہ باد ماسٹر جی اللہ آپ کو سلامت رکھے اور خوشیاں دے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    نئے سال کی مبارک دیتے وقت عموما فائر ورکس پر مشتمل بہت خوبصورت فوٹوز لگای جاتی ہیں مگر میں سمجھتا ہوں یہ بھی پولیوشن کو سپورٹ کرنا ہی ہوگا اس لے میں نے ایک خوبصورت قدرتی  پہاڑی سلسلے کی فوٹو لگای ہے امید ہے سب دوست اس حرکت کو بامقصد سمجھتے ہوے اگنور کردیں گے
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    naya saal sab ko mubarak ho
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    Happy new year fellas!
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    میری طرف سے بھی سب بھا ئیوں سب دوستوں کو ۔۔۔۔۔ نیا سال ۔۔۔۔۔ مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6
    گلٹی دلال کے علاوہ سب دوستوں کو سال نو مبارک۔ 
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    نیا سال چڑھ چکا ہے ۔۔۔ کل ۔۔۔ فورم پر لاگ ان ہونے سے ۔۔۔۔ ڈ یکلا ئن ہوتا رھا ۔۔۔۔ پتہ نہیں کیوں ۔۔۔۔۔

    بحرحال ۔۔۔۔ نیا سال چڑھ چکا ہے ۔۔۔۔۔ انشا للہ ۔۔۔۔۔۔ یہ سال پہلے سے بہتر ثا بت ہوگا ۔۔۔۔ کم ازکم ۔۔۔۔۔ میرے لیئے سال کی شروعات کا فی اھم تھی ۔۔۔۔۔

    میری د عا ہے کہ ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ وزیراعظم بنا رھے ۔۔۔۔ تاکہ ۔۔۔۔ اس قوم ۔۔۔۔ کی میچنگ رھے ۔۔۔۔ اور اس قوم کو جو ڈوز ۔۔۔۔ دشمن یا فرشتوں نے دینی تھی وہ فاسٹ باؤلر کے ھا تھوں ملتی رھے۔

    میر ی دعا ہے کہ ۔۔۔۔۔ امریکہ کے ۔۔۔۔ بوڑھے پھونس مردہ نما ۔۔۔۔ صدر ۔۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔۔ مالک الموت ۔۔۔۔ آملے ۔۔۔۔۔ اور کوئی نوجوان سا پرجوش بندہ امریکہ صد ر بن جائے ۔۔۔۔۔

    خدا کرے کہ انڈیا کا وزیراعظم نرنیدر سنگھ مودی بھی ۔۔۔۔۔ بیس سال تک ۔۔۔۔ انڈ یا کا حکمران رھے تاکہ ۔۔۔۔۔ انڈ یا کے اربوں ھندوو ۔۔۔۔۔ ایک دھشت گرد کے نیچے لگے رھیں ۔۔۔۔

    • This reply was modified 6 months ago by Guilty.
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    Happy new year to all
Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi