Home Forums Non Siasi تلاش گمشدہ

Viewing 15 posts - 21 through 35 (of 35 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: تلاش گمشدہ

    میں سمجھتا ہوں کہ جب سے عاطف نے گلٹی کو بہت ہی سخت اور نامناسب لہجے میں فورم سے جانے کا کہا ہے سلیم رضا بھی غائب ہوگیا ہے، گلٹی کو جس طریقے سے جانے کا کہا گیا وہ مناسب نہیں تھا بہت ہی سخت لہجہ تھا حالانکہ اختلاف راے سب کو ہوتا ہے کوی جاتا نہیں اور نہ ہی کسی کو جانے کا کہا جاتا ہے عاطف کو چاہئے کہ گلٹی اور سلیم رضا کو منا کر واپس لاے تاکہ فورم کی رونق بحال ہو

    جہاں برتن ہوتے ہیں تو ٹکرانے کی آوازیں آتی رہتی ہیں یہ زندگی کی علامت ہوتی ہیں قبرستان (مومن بھائی کے فورم سے مماثلت اتفاقیہ ہو گی) کویی ہے کہ خاموشی ایک وحشت کی طرح چھائی رہے . غلطی فریق اول کی تھی کہ ثانی کی اس پر ایک سے زاید آرا ہو سکتی ہیں قطع نظر اس بات کے کہ کس کی غلطی تھی دوستوں کو واپس آجانا چاہئے

    #22
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: تلاش گمشدہ

    جہاں برتن ہوتے ہیں تو ٹکرانے کی آوازیں آتی رہتی ہیں یہ زندگی کی علامت ہوتی ہیں قبرستان (مومن بھائی کے فورم سے مماثلت اتفاقیہ ہو گی) کویی ہے کہ خاموشی ایک وحشت کی طرح چھائی رہے . غلطی فریق اول کی تھی کہ ثانی کی اس پر ایک سے زاید آرا ہو سکتی ہیں قطع نظر اس بات کے کہ کس کی غلطی تھی دوستوں کو واپس آجانا چاہئے

    I second you .

    #23
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 47
    • Posts: 2205
    • Total Posts: 2252
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: تلاش گمشدہ

    SaleemRaza

    Please Come Back

    • This reply was modified 10 months, 1 week ago by Anjaan.
    #24
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 47
    • Posts: 2205
    • Total Posts: 2252
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: تلاش گمشدہ

    رضا صاحب 

    پلیز اپنی خریت کی  اطلاع فورم پر کسی کے ذریعے بھجوا دیں-ہم سب مشکور ہونگے  

    SaleemRaza

    #25
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: تلاش گمشدہ

    میں سمجھتا ہوں کہ جب سے عاطف نے گلٹی کو بہت ہی سخت اور نامناسب لہجے میں فورم سے جانے کا کہا ہے سلیم رضا بھی غائب ہوگیا ہے، گلٹی کو جس طریقے سے جانے کا کہا گیا وہ مناسب نہیں تھا بہت ہی سخت لہجہ تھا حالانکہ اختلاف راے سب کو ہوتا ہے کوی جاتا نہیں اور نہ ہی کسی کو جانے کا کہا جاتا ہے عاطف کو چاہئے کہ گلٹی اور سلیم رضا کو منا کر واپس لاے تاکہ فورم کی رونق بحال ہو

    بیلیور بھائی

    آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ گلٹی بھائی کو نہایت ہی نامناسب اور ہتک آمیز طریقے سے فورم چھوڑنے کا حکم دیا گیا تھا

    میں متعدد فورمز پر ایکیٹیو رہا ہوں لیکن آج تک کسی سیاسی فورم کے مالک کو اپنے فورم کے کسی ممبر کے ساتھ اس طرح کا توہین والا رویہ اختیار کرتے نہیں دیکھا ہے

    گلٹی بھائی کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ یہاں اسلام کے خلاف غلاظت پوسٹ کرنے کی کھلی چھٹی دینے اور خلازٹ پوسٹ کرنے والوں کی وکالت کرنے پر فورم انتظامیہ پر تنقید کرتے تھے ورنہ یہ وہی گلٹی بھائی تھے جو مومن بھائی کے اس فورم کے خلاف پراپیگنڈے کی مخالفت میں انتظامیہ کے ساتھ کھڑے تھے

    انتظامیہ سے اپنی ذات پر تو ذرا سی بھی تنقید برداشت نہیں ہو سکتی ہے لیکن دوسروں کو یہ نصیحتیں کرنی ضرور اچھی لگتی ہیں کہ فورم پر دو نمبر آئی ڈیز بنا کر اور منہ چھپا کر آنے والی فکری بیواؤں کی طرف سے خدا، رسول، قران، اسلام اور محترم ہستیوں کے بارے میں پوسٹ کی جانے والے غلاظت تک کو برداشت کیا جائے

    فورم پر دن رات اسلام کے بارے میں پوسٹ ہونے والی اس غلاظت کے بارے میں فورم انتظامیہ سے اس کی پالیسی کے متعلق پوچھا گیا تھا لیکن ابھی تک کسی نے اس کی کوئی وضاحت نہیں کی ہے

    کیا اس کا مطلب یہی نہیں ہے کہ یہ ساری غلاظت فورم کی انتظامیہ کی رضامندی سے پوسٹ ہو رہی ہے اور انتظامیہ ان غیر محفوظ فکری بیواؤں کو غلاظت پھیلانے کیلیے مکمل تحفظ فراہم کرتی ہے؟ کیا اس غلاظت پر احتجاج پر انتظامیہ کے ردعمل سے بھی یہی کچھ دیکھنے میں نہیں آیا ہے؟

    خدا نے قران پاک میں مسلمانوں کو حکم دیا ہے کہ

    اور جب تم اُن لوگوں کو دیکھو جو ہماری آیتوں کو برا بھلا کہنے میں لگے ہوئے ہیں تو اُن سے اُس وقت تک کے لئے الگ ہو جائو جب تک وہ کسی اور بات میں مشغول نہ ہو جائیں

    الانعام ۔ ۶۸

    • This reply was modified 10 months, 1 week ago by Bawa.
    #26
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 2764
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: تلاش گمشدہ

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

    #27
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 110
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 2880
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: تلاش گمشدہ

    بیلیور بھائی آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ گلٹی بھائی کو نہایت ہی نامناسب اور ہتک آمیز طریقے سے فورم چھوڑنے کا حکم دیا گیا تھا میں متعدد فورمز پر ایکیٹیو رہا ہوں لیکن آج تک کسی سیاسی فورم کے مالک کو اپنے فورم کے کسی ممبر کے ساتھ اس طرح کا توہین والا رویہ اختیار کرتے نہیں دیکھا ہے گلٹی بھائی کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ یہاں اسلام کے خلاف غلاظت پوسٹ کرنے کی کھلی چھٹی دینے اور خلازٹ پوسٹ کرنے والوں کی وکالت کرنے پر فورم انتظامیہ پر تنقید کرتے تھے ورنہ یہ وہی گلٹی بھائی تھے جو مومن بھائی کے اس فورم کے خلاف پراپیگنڈے کی مخالفت میں انتظامیہ کے ساتھ کھڑے تھے انتظامیہ سے اپنی ذات پر تو ذرا سی بھی تنقید برداشت نہیں ہو سکتی ہے لیکن دوسروں کو یہ نصیحتیں کرنی ضرور اچھی لگتی ہیں کہ فورم پر دو نمبر آئی ڈیز بنا کر اور منہ چھپا کر آنے والی فکری بیواؤں کی طرف سے خدا، رسول، قران، اسلام اور محترم ہستیوں کے بارے میں پوسٹ کی جانے والے غلاظت تک کو برداشت کیا جائے فورم پر دن رات اسلام کے بارے میں پوسٹ ہونے والی اس غلاظت کے بارے میں فورم انتظامیہ سے اس کی پالیسی کے متعلق پوچھا گیا تھا لیکن ابھی تک کسی نے اس کی کوئی وضاحت نہیں کی ہے کیا اس کا مطلب یہی نہیں ہے کہ یہ ساری غلاظت فورم کی انتظامیہ کی رضامندی سے پوسٹ ہو رہی ہے اور انتظامیہ ان غیر محفوظ فکری بیواؤں کو غلاظت پھیلانے کیلیے مکمل تحفظ فراہم کرتی ہے؟ کیا اس غلاظت پر احتجاج پر انتظامیہ کے ردعمل سے بھی یہی کچھ دیکھنے میں نہیں آیا ہے؟ خدا نے قران پاک میں مسلمانوں کو حکم دیا ہے کہ اور جب تم اُن لوگوں کو دیکھو جو ہماری آیتوں کو برا بھلا کہنے میں لگے ہوئے ہیں تو اُن سے اُس وقت تک کے لئے الگ ہو جائو جب تک وہ کسی اور بات میں مشغول نہ ہو جائیں الانعام ۔ ۶۸

    میرے جان سے پیارے باوا جی ….آپ کا اسلام کے بارے میں علم صرف پہلی یا دوسری جماعت کی دینیات کی کتاب تک ہے …میرا ذاتی خیال ہے کہ دعاۓ قنوت تو درکنار آپ کو آیت الکرسی بھی شاید نہ آتی ہو …لیکن اس فورم پر آپ اسلام کے سب سے بڑے ٹھیکیدار بن کر سامنے آتے ہیں …بلکل اسی طرح جیسے بلاسفیمی پر اقلیتوں کے گھر جلانے والوں میں سر فہرست  کون ہے ..رشوت لینے والا ٹریفک کا سپاہی …دودھ میں پانی ڈالنے والا گوالا ..گدھے اور کتے کا گوشت بیچنے والا قصائی …سرخ مرچوں میں پسی ہوئی اینٹیں ڈالنے والا دکاندار ..اور حلیم میں روئی ڈال کر اسے گاڑھا کرنے والا چھابڑی والا

    کبھی آپ سے ملاقات نہیں ہوئی مگر مجھے کافی سے زیادہ امید ہے کہ آپ حقیقی زندگی میں بھی انتہائی دو نمبر انسان ہیں …اس دو نمبری کی ایک دو مثالیں آپ کی نظر کرتا ہوں

    کہنے کو آپ عاطف کے دوست ہیں …مگر سال ڈیڑھ پہلے بھی آپ گلٹی کے انتظامیہ کے خلاف بیہودہ پوسٹس پر اپنے لائک دیتے نظر آئے ..بلکہ آپ نے یہ فقرہ بھی گلٹی کے لیے لکھا کہ ..انہیں تن کے رکھو
    حالانکہ گلٹی ملحدین کو نہیں بلکہ انتظامیہ کو کوس رہا تھا …اور آپ پنجابی ہیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ تن کر رکھنے کا بیک گراؤنڈ کیا ہے اور کیا چیز تنی جاتی ہے اور کہاں تنی جاتی ہے ..لیکن اپنے دوستوں کے خلاف آپ نے بے شرمی کی تمام حدود کراس کرلیں

    پھر کچھ کی دن پہلے آپ کی جج صاحب کے ساتھ ..آ بیل مجھے مار ..والی تو تو میں میں ہوگئی …جانے انجانے میں آپ جج کی ایک گگلی پر کلین بولڈ ہو گئے …شروع شروع میں تو آپ کو اندازہ ہی نہیں ہوا مگر جب ہوش آیا تو آپ کی دھوتی نیچے گر چکی تھی …اور مجمع مزے کر رہا تھا …غصہ آپ کو جج پر تھا مگر چیف آف انتظامیہ کو اپنی سائیڈ پر نہ پا کر …آپ نے وہی بے غیرتی کی جو پاکستان کا ہر فنڈو کرتا ہے ..کہ جس مخالف پر وار کرنا ہو تو اسے بلاسفیمی کے کسی کیس میں پھنسا دو …آپ نے بھی اسی بے شرمی سے …جج والا حساب برابر کرنے کے لیے …انتظامیہ پر بلاسفیمی کے الزامات دہرانے شروع کردیے …حالانکہ اس وقت بحث اسلام یا نبی پر نہیں بلکہ صرف قائداعظم اور علامہ اقبال پر ہورہی تھی …لعنت بھیجنے والے ایک فقرے کو بنیاد بناکر آپ نے انتظامیہ پر اپنے بندے چھوڑ دیے

    بندے چھوڑنے سے گاؤں کی  تازہ ہو گئی …آپ کی طرح میرا بیک گراؤنڈ بھی دیہاتی ہے …گاؤں میں مذاق مذاق میں راہ چلتے لوگوں یا اپنے  کسی دوست کو تنگ کرنے کے لیے… اپنے کتے کو ان پر حملہ کرنے کے لیے اکسایا جاتا ہے …اس کے لیے ہمارے گاؤں میں ایک لفظ استعمال کیا جاتا تھا ..اور وہ تھا “ہولاش”…یعنی  اپنے کتے کو کسی کے پیچھے لگانا ہو تو اسے مخالف کی طرف  ہاتھ سے اشارہ کرکے بار بار ہولاش ہولاش کہا جاتا تھا …اور کتا دوسروں کی دوڑیں لگوا دیتا تھا

    اب گلٹی کہیں سے بھی ایک پکا مسلمان نہیں ہے …یہاں فورم پر وہ اکثر گوریوں پر اپنی رال بہاتا نظر آتا تھا ..بلکہ جوش خطابت میں آگے بڑھ کر کئی دفعہ وہ عورتوں کو ریپ کرنے جیسی “نیک اور بابرکت” خواہشات کا اظہار بھی کرتا پایا گیا تھا

    میں نے آج تک گلٹی کو کبھی خود سے انتظامیہ پر یا ملحدین  پر تنقید کا آغاز کرتے نہیں دیکھا …وہ تو اتنا اوت مت ہے یعنی  عقل سے پیدل ہے کہ اسے پوسٹ پڑھ کر بھی کوئی اندازہ نہیں ہوتا کہ کوئی پوسٹ اسلام مخالف ہے یا نہیں

    لیکن آپ اس فورم پر تمام فنڈوؤں کے رنگ لیڈر ہیں …جب آپ کوئی بلاسفیمی کا نعرہ  بلند کرتے ہیں تو آپ کے کئی ساتھی  آپ کی آواز پر لبیک کہتے ھوئے ملحدین کو برا بھلا کہنا شروع ہوجاتے ہیں اور اگر کام نہ بنے تو انظامیہ پر الزامات کی بوچھاڑ کر دیتے ہیں …لیکن خود سے وہ ستو پی کر سوئے ہوتے ہیں

    آپ کا مسئلہ یہ ہے کہ آپ کی یہاں متعدد بار کئی پارٹیوں کے ہاتھوں چھترول ہو چکی ہے ..آپ ایمپائر کو ساتھ ملاکر کھیلنے والے لوگ ہیں ..لیکن عاطف کی غیر جانبداری سے آپ کو شکایات ہیں …لہذا آپ رنگ لیڈر کے طور پر گلٹی کو ہولاش ہولاش کی آوازیں لگاتے ہیں اور گلٹی کو اپنے گفتگو پر کنٹرول نہیں ..الفاظ پر بھی نہیں ..لھذا اس نے آپ کی آواز پر..اور آپ کے اکسانے پر … انتظامیہ اور عاطف کو ننگی ننگی گالیاں دیں ..جسے آپ کی مکمل سپورٹ حاصل تھی

    اگر انتظامیہ نے گلتی کو ٹھڈا مار کر نکال باہر  کیا ہے تو یہ ان کا اختیار ہے …اگر آپ بھی ایک ویب سائٹ چلا رہے ہوں اور کوئی آپ کو دن رات گالیاں بھی نکال رہا ہو تو آپ بھی وہی کریں گے جکہ انتظامیہ نے کیا …اور ویسے بھی انتظامیہ کئی دفعہ کہ چکی ہے کہ یہ فورم پیسے بنانے کے لیے نہیں بلکہ یاروں دوستوں کے لیے بنایا گیا ہے
    پچھلے کئی دن سے دیکھ رہا ہوں کہ کوئی ملحد ایکٹو نہیں مگر فورم پر سناٹا چھایا ہوا ہے ..مگر جیسے ہی کوئی مذہبی تھریڈ کھولا گیا ..آپ لوگ کیڑے مکوڑوں کی طرح کونوں کھدروں سے نکل آئیں گے اور رنڈی رونا شروح ہوجاۓ گا

    لہٰذا گلٹی کے لیے آواز بلند نہ کریں ..بلکہ اپنی شرمناک حرکتوں پر نظر ثانی کریں

    آپ پر ترس کھانے  والی مسکراہٹ کے ساتھ
    قرار

    :)

    #28
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 33
    • Posts: 7324
    • Total Posts: 7357
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: تلاش گمشدہ

     اور جب تم اُن لوگوں کو دیکھو جو ہماری آیتوں کو برا بھلا کہنے میں لگے ہوئے ہیں تو اُن سے اُس وقت تک کے لئے الگ ہو جائو جب تک وہ کسی اور بات میں مشغول نہ ہو جائیں الانعام ۔ ۶۸

    باواجی بھائی،

    یہی تو میں کہتا ہوں کہ اگر ایسا کچھ دیکھیں تو اس تھریڈ پر مت جائیں اور ان سے بات مت کریں جب تک کہ وہ کوئی دوسری بات نہ کر رہے ہوں۔ اس آیت میں یہ تو نہی لکھا کہ انہیں اٹھا کر باہر پھینک دو۔ باقی میں قرار صاحب کی ایک دو باتوں سے متفق ہوں کہ مسئلہ تو قائداعظم اور علامہ اقبال کا تھا اور اس ساری بحث میں قرانی آیات کی بے حرمتی کا تو چکر ہی نہی تھا۔ اور نہ ہی مجھے یاد پڑتا ہے کہ کسی ملحد نے پچھلے پانچ چار مہینے میں کوئی قران خدا یا رسول بارے غلط لفظ لکھا  ہو سوائے اس کے کہ وہ اسے نہی مانتے، قران کی نئی تفسیروں پر طنز کرتے ہیں کہ ہم نے اب آیات کے  نئے مطلب نکال لئے ہیں یا وہ یہ کہیں کہ ان کے مطابق قران میں تضاد ہے۔ ملحد ہونے کے ناطے قران سے اختلاف کرنا ان کا حق ہے یہ بے ادبی کہاں سے ہوگئی۔ جب یہ لوگ خدا رسول قران کی بے ادبی کریں گے تو ہم بھی اس پر اعتراض کریں گے اور ان سے ایسا نہ کرنے کی درخواست بھی دہرائیں گے۔ میرا ذاتی خیال ہے ان لوگوں کو عاطف کی سچوایشن کا مسلمانوں سے زیادہ ادراک ہے اور وہ جانتے ہیں کہ انہیں لائن کراس نہی کرنی بلکہ اپنے دلائل دینے ہیں۔

    ۔

    عاطف پر قرانی آیات، خدا اور رسول کی بے ادبی کرنے والے کسی بلاگر کو تحفظ فراہم کرنے کا الزام نا صرف  بلکل غلط معلوم دیتا ہے بلکہ اس کے لئے بلا وجہ پاکستان میں گڑھے کھودنے کے مترادف ہے جس کا وہ پہلے بھی ذکر کر چکا ہے۔

    رہی بات گلٹی میاں کی تو شاید آپ کو عاطف کے کچھ لکھے سے پہلے گلٹی صاحب کے جج کو سیدھی گالیاں دینا بلکل یاد نہی۔ اگر گلٹی جج کو کسی اسلام مخالف تحریر بارے رپورٹ کر بھی رہا ہوتا تو کیا اسے ماڈ کو گندی گالیاں دینے کا بھی مکمل حق حاصل تھا۔ دراصل حقیقت یہ ہے کہ مجھے عاطف اس فورم بارے اب مصیبت میں پھنسا دکھائی دیتا ہے کہ گندی گالیاں دینے والے کوبین کرے تو مصیبت یہ پڑ جاتی ہے کہ یار فلاں بندہ تو ریگولر ہے اسے بین کیا تو کہیں یہ بھی چھوڑ نہ جائے کہ پہلے ہی صرف پانچ سات بندے ہیں۔۔ اور اگر بین نہ کرے تو بھی کچھ لوگ اس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ گالیوں کی غلاظت کا سدِباب کرو۔ بحرحال کسی بھی پلیٹ فارم پر انتظامیہ کو گالی دینا کسی عام ممبر کو گالی دینے سے کہیں زیادہ قابلِ سزا غلطی گردانا جاتا ہے۔

    اس لئے میری تو گلٹی بھائی سے بھی درخواست ہے کہ اس ساری بات اور اپنے اس دن کے طرز عمل پر غور کریں اور واپسی کی راہ لیں تاکہ ہم مل جل کر اہل ملحدیدیت کا مکو ٹھپ سکیں۔

    Atif Qazi  Qarar  Guilty

    • This reply was modified 10 months, 1 week ago by shahidabassi.
    #29
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 2764
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: تلاش گمشدہ

    میرے جان سے پیارے باوا جی ….آپ کا اسلام کے بارے میں علم صرف پہلی یا دوسری جماعت کی دینیات کی کتاب تک ہے …میرا ذاتی خیال ہے کہ دعاۓ قنوت تو درکنار آپ کو آیت الکرسی بھی شاید نہ آتی ہو …لیکن اس فورم پر آپ اسلام کے سب سے بڑے ٹھیکیدار بن کر سامنے آتے ہیں …بلکل اسی طرح جیسے بلاسفیمی پر اقلیتوں کے گھر جلانے والوں میں سر فہرست کون ہے ..رشوت لینے والا ٹریفک کا سپاہی …دودھ میں پانی ڈالنے والا گوالا ..گدھے اور کتے کا گوشت بیچنے والا قصائی …سرخ مرچوں میں پسی ہوئی اینٹیں ڈالنے والا دکاندار ..اور حلیم میں روئی ڈال کر اسے گاڑھا کرنے والا چھابڑی والا
    کبھی آپ سے ملاقات نہیں ہوئی مگر مجھے کافی سے زیادہ امید ہے کہ آپ حقیقی زندگی میں بھی انتہائی دو نمبر انسان ہیں …اس دو نمبری کی ایک دو مثالیں آپ کی نظر کرتا ہوں
    کہنے کو آپ عاطف کے دوست ہیں …مگر سال ڈیڑھ پہلے بھی آپ گلٹی کے انتظامیہ کے خلاف بیہودہ پوسٹس پر اپنے لائک دیتے نظر آئے ..بلکہ آپ نے یہ فقرہ بھی گلٹی کے لیے لکھا کہ ..انہیں تن کے رکھو حالانکہ گلٹی ملحدین کو نہیں بلکہ انتظامیہ کو کوس رہا تھا …اور آپ پنجابی ہیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ تن کر رکھنے کا بیک گراؤنڈ کیا ہے اور کیا چیز تنی جاتی ہے اور کہاں تنی جاتی ہے ..لیکن اپنے دوستوں کے خلاف آپ نے بے شرمی کی تمام حدود کراس کرلیں
    پھر کچھ کی دن پہلے آپ کی جج صاحب کے ساتھ ..آ بیل مجھے مار ..والی تو تو میں میں ہوگئی …جانے انجانے میں آپ جج کی ایک گگلی پر کلین بولڈ ہو گئے …شروع شروع میں تو آپ کو اندازہ ہی نہیں ہوا مگر جب ہوش آیا تو آپ کی دھوتی نیچے گر چکی تھی …اور مجمع مزے کر رہا تھا …غصہ آپ کو جج پر تھا مگر چیف آف انتظامیہ کو اپنی سائیڈ پر نہ پا کر …آپ نے وہی بے غیرتی کی جو پاکستان کا ہر فنڈو کرتا ہے ..کہ جس مخالف پر وار کرنا ہو تو اسے بلاسفیمی کے کسی کیس میں پھنسا دو …آپ نے بھی اسی بے شرمی سے …جج والا حساب برابر کرنے کے لیے …انتظامیہ پر بلاسفیمی کے الزامات دہرانے شروع کردیے …حالانکہ اس وقت بحث اسلام یا نبی پر نہیں بلکہ صرف قائداعظم اور علامہ اقبال پر ہورہی تھی …لعنت بھیجنے والے ایک فقرے کو بنیاد بناکر آپ نے انتظامیہ پر اپنے بندے چھوڑ دیے بندے چھوڑنے سے گاؤں کی تازہ ہو گئی …آپ کی طرح میرا بیک گراؤنڈ بھی دیہاتی ہے …گاؤں میں مذاق مذاق میں راہ چلتے لوگوں یا اپنے کسی دوست کو تنگ کرنے کے لیے… اپنے کتے کو ان پر حملہ کرنے کے لیے اکسایا جاتا ہے …اس کے لیے ہمارے گاؤں میں ایک لفظ استعمال کیا جاتا تھا ..اور وہ تھا “ہولاش”…یعنی اپنے کتے کو کسی کے پیچھے لگانا ہو تو اسے مخالف کی طرف ہاتھ سے اشارہ کرکے بار بار ہولاش ہولاش کہا جاتا تھا …اور کتا دوسروں کی دوڑیں لگوا دیتا تھا
    اب گلٹی کہیں سے بھی ایک پکا مسلمان نہیں ہے …یہاں فورم پر وہ اکثر گوریوں پر اپنی رال بہاتا نظر آتا تھا ..بلکہ جوش خطابت میں آگے بڑھ کر کئی دفعہ وہ عورتوں کو ریپ کرنے جیسی “نیک اور بابرکت” خواہشات کا اظہار بھی کرتا پایا گیا تھا میں نے آج تک گلٹی کو کبھی خود سے انتظامیہ پر یا ملحدین پر تنقید کا آغاز کرتے نہیں دیکھا …وہ تو اتنا اوت مت ہے یعنی عقل سے پیدل ہے کہ اسے پوسٹ پڑھ کر بھی کوئی اندازہ نہیں ہوتا کہ کوئی پوسٹ اسلام مخالف ہے یا نہیں
    لیکن آپ اس فورم پر تمام فنڈوؤں کے رنگ لیڈر ہیں …جب آپ کوئی بلاسفیمی کا نعرہ بلند کرتے ہیں تو آپ کے کئی ساتھی آپ کی آواز پر لبیک کہتے ھوئے ملحدین کو برا بھلا کہنا شروع ہوجاتے ہیں اور اگر کام نہ بنے تو انظامیہ پر الزامات کی بوچھاڑ کر دیتے ہیں …لیکن خود سے وہ ستو پی کر سوئے ہوتے ہیں
    آپ کا مسئلہ یہ ہے کہ آپ کی یہاں متعدد بار کئی پارٹیوں کے ہاتھوں چھترول ہو چکی ہے ..آپ ایمپائر کو ساتھ ملاکر کھیلنے والے لوگ ہیں ..لیکن عاطف کی غیر جانبداری سے آپ کو شکایات ہیں …لہذا آپ رنگ لیڈر کے طور پر گلٹی کو ہولاش ہولاش کی آوازیں لگاتے ہیں اور گلٹی کو اپنے گفتگو پر کنٹرول نہیں ..الفاظ پر بھی نہیں ..لھذا اس نے آپ کی آواز پر..اور آپ کے اکسانے پر … انتظامیہ اور عاطف کو ننگی ننگی گالیاں دیں ..جسے آپ کی مکمل سپورٹ حاصل تھی
    اگر انتظامیہ نے گلتی کو ٹھڈا مار کر نکال باہر کیا ہے تو یہ ان کا اختیار ہے …اگر آپ بھی ایک ویب سائٹ چلا رہے ہوں اور کوئی آپ کو دن رات گالیاں بھی نکال رہا ہو تو آپ بھی وہی کریں گے جکہ انتظامیہ نے کیا …اور ویسے بھی انتظامیہ کئی دفعہ کہ چکی ہے کہ یہ فورم پیسے بنانے کے لیے نہیں بلکہ یاروں دوستوں کے لیے بنایا گیا ہے پچھلے کئی دن سے دیکھ رہا ہوں کہ کوئی ملحد ایکٹو نہیں مگر فورم پر سناٹا چھایا ہوا ہے ..مگر جیسے ہی کوئی مذہبی تھریڈ کھولا گیا ..آپ لوگ کیڑے مکوڑوں کی طرح کونوں کھدروں سے نکل آئیں گے اور رنڈی رونا شروح ہوجاۓ گا لہٰذا گلٹی کے لیے آواز بلند نہ کریں ..بلکہ اپنی شرمناک حرکتوں پر نظر ثانی کریں
    آپ پر ترس کھانے والی مسکراہٹ کے ساتھ
    قرار
    :)

    :cwl: :cwl: :cwl: ™©

    قرار صاحب۔۔۔۔۔

    آپ کی یہ تحریر پڑھ کر مَیں ذرا مخمصے میں پڑگیا تھا کہ آپ کی اِس انتہائی پُر لُطف تحریر کو لائیک دیا جائے یا ہاہا کیا جائے۔۔۔۔۔ اور یہ انتخاب ذرا مشکل تھا کیونکہ اِس تحریر میں جہاں زبردست مزاح ہے تو وہیں تحریر کا سَبٹینس اور دلائل بھی بہت مضبوط بنیادوں پر ہیں۔۔۔۔۔

    خیر مزاح سے قطع نظر بہت عرصہ بعد آپ کو اپنے وہی مخصوص ٹریڈ مارک انداز میں دیکھ اچھا لگا۔۔۔۔۔

    اور قرار صاحب یہ مخصوص انداز ہی آپ کی تحریر کی نہ صرف پہچان ہے بلکہ یہ ہی آپ کی تحریر کی طاقت ہے اور یہ انداز ہی کچھ عرصہ سے کہیں غائب ہوگیا تھا۔۔۔۔۔ اور میرے خیال میں کچھ عرصہ سے آپ کی تحاریر میں کچھ زیادہ ہی سنجیدگی اور میرے مُنہ میں خاک، جھنجھلاہٹ نظر آنے لگی تھی، جو آپ کا خاصہ کبھی نہیں تھی۔۔۔۔۔

    :clap: :cwl: :clap: ™©

    • This reply was modified 10 months, 1 week ago by BlackSheep.
    #30
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: تلاش گمشدہ

    باواجی بھائی، یہی تو میں کہتا ہوں کہ اگر ایسا کچھ دیکھیں تو اس تھریڈ پر مت جائیں اور ان سے بات مت کریں جب تک کہ وہ کوئی دوسری بات نہ کر رہے ہوں۔ اس آیت میں یہ تو نہی لکھا کہ انہیں اٹھا کر باہر پھینک دو۔ باقی میں قرار صاحب کی ایک دو باتوں سے متفق ہوں کہ مسئلہ تو قائداعظم اور علامہ اقبال کا تھا اور اس ساری بحث میں قرانی آیات کی بے حرمتی کا تو چکر ہی نہی تھا۔ اور نہ ہی مجھے یاد پڑتا ہے کہ کسی ملحد نے پچھلے پانچ چار مہینے میں کوئی قران خدا یا رسول بارے غلط لفظ لکھا ہو سوائے اس کے کہ وہ اسے نہی مانتے، قران کی نئی تفسیروں پر طنز کرتے ہیں کہ ہم نے اب آیات کے نئے مطلب نکال لئے ہیں یا وہ یہ کہیں کہ ان کے مطابق قران میں تضاد ہے۔ ملحد ہونے کے ناطے قران سے اختلاف کرنا ان کا حق ہے یہ بے ادبی کہاں سے ہوگئی۔ جب یہ لوگ خدا رسول قران کی بے ادبی کریں گے تو ہم بھی اس پر اعتراض کریں گے اور ان سے ایسا نہ کرنے کی درخواست بھی دہرائیں گے۔ میرا ذاتی خیال ہے ان لوگوں کو عاطف کی سچوایشن کا مسلمانوں سے زیادہ ادراک ہے اور وہ جانتے ہیں کہ انہیں لائن کراس نہی کرنی بلکہ اپنے دلائل دینے ہیں۔ ۔ عاطف پر قرانی آیات، خدا اور رسول کی بے ادبی کرنے والے کسی بلاگر کو تحفظ فراہم کرنے کا الزام نا صرف بلکل غلط معلوم دیتا ہے بلکہ اس کے لئے بلا وجہ پاکستان میں گڑھے کھودنے کے مترادف ہے جس کا وہ پہلے بھی ذکر کر چکا ہے۔ رہی بات گلٹی میاں کی تو شاید آپ کو عاطف کے کچھ لکھے سے پہلے گلٹی صاحب کے جج کو سیدھی گالیاں دینا بلکل یاد نہی۔ اگر گلٹی جج کو کسی اسلام مخالف تحریر بارے رپورٹ کر بھی رہا ہوتا تو کیا اسے ماڈ کو گندی گالیاں دینے کا بھی مکمل حق حاصل تھا۔ دراصل حقیقت یہ ہے کہ مجھے عاطف اس فورم بارے اب مصیبت میں پھنسا دکھائی دیتا ہے کہ گندی گالیاں دینے والے کوبین کرے تو مصیبت یہ پڑ جاتی ہے کہ یار فلاں بندہ تو ریگولر ہے اسے بین کیا تو کہیں یہ بھی چھوڑ نہ جائے کہ پہلے ہی صرف پانچ سات بندے ہیں۔۔ اور اگر بین نہ کرے تو بھی کچھ لوگ اس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ گالیوں کی غلاظت کا سدِباب کرو۔ بحرحال کسی بھی پلیٹ فارم پر انتظامیہ کو گالی دینا کسی عام ممبر کو گالی دینے سے کہیں زیادہ قابلِ سزا غلطی گردانا جاتا ہے۔ اس لئے میری تو گلٹی بھائی سے بھی درخواست ہے کہ اس ساری بات اور اپنے اس دن کے طرز عمل پر غور کریں اور واپسی کی راہ لیں تاکہ ہم مل جل کر اہل ملحدیدیت کا مکو ٹھپ سکیں۔ Atif Qazi Qarar Guilty

    I second you.

    #31
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: تلاش گمشدہ

    باواجی بھائی، یہی تو میں کہتا ہوں کہ اگر ایسا کچھ دیکھیں تو اس تھریڈ پر مت جائیں اور ان سے بات مت کریں جب تک کہ وہ کوئی دوسری بات نہ کر رہے ہوں۔ اس آیت میں یہ تو نہی لکھا کہ انہیں اٹھا کر باہر پھینک دو۔ باقی میں قرار صاحب کی ایک دو باتوں سے متفق ہوں کہ مسئلہ تو قائداعظم اور علامہ اقبال کا تھا اور اس ساری بحث میں قرانی آیات کی بے حرمتی کا تو چکر ہی نہی تھا۔ اور نہ ہی مجھے یاد پڑتا ہے کہ کسی ملحد نے پچھلے پانچ چار مہینے میں کوئی قران خدا یا رسول بارے غلط لفظ لکھا ہو سوائے اس کے کہ وہ اسے نہی مانتے، قران کی نئی تفسیروں پر طنز کرتے ہیں کہ ہم نے اب آیات کے نئے مطلب نکال لئے ہیں یا وہ یہ کہیں کہ ان کے مطابق قران میں تضاد ہے۔ ملحد ہونے کے ناطے قران سے اختلاف کرنا ان کا حق ہے یہ بے ادبی کہاں سے ہوگئی۔ جب یہ لوگ خدا رسول قران کی بے ادبی کریں گے تو ہم بھی اس پر اعتراض کریں گے اور ان سے ایسا نہ کرنے کی درخواست بھی دہرائیں گے۔ میرا ذاتی خیال ہے ان لوگوں کو عاطف کی سچوایشن کا مسلمانوں سے زیادہ ادراک ہے اور وہ جانتے ہیں کہ انہیں لائن کراس نہی کرنی بلکہ اپنے دلائل دینے ہیں۔ ۔ عاطف پر قرانی آیات، خدا اور رسول کی بے ادبی کرنے والے کسی بلاگر کو تحفظ فراہم کرنے کا الزام نا صرف بلکل غلط معلوم دیتا ہے بلکہ اس کے لئے بلا وجہ پاکستان میں گڑھے کھودنے کے مترادف ہے جس کا وہ پہلے بھی ذکر کر چکا ہے۔ رہی بات گلٹی میاں کی تو شاید آپ کو عاطف کے کچھ لکھے سے پہلے گلٹی صاحب کے جج کو سیدھی گالیاں دینا بلکل یاد نہی۔ اگر گلٹی جج کو کسی اسلام مخالف تحریر بارے رپورٹ کر بھی رہا ہوتا تو کیا اسے ماڈ کو گندی گالیاں دینے کا بھی مکمل حق حاصل تھا۔ دراصل حقیقت یہ ہے کہ مجھے عاطف اس فورم بارے اب مصیبت میں پھنسا دکھائی دیتا ہے کہ گندی گالیاں دینے والے کوبین کرے تو مصیبت یہ پڑ جاتی ہے کہ یار فلاں بندہ تو ریگولر ہے اسے بین کیا تو کہیں یہ بھی چھوڑ نہ جائے کہ پہلے ہی صرف پانچ سات بندے ہیں۔۔ اور اگر بین نہ کرے تو بھی کچھ لوگ اس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ گالیوں کی غلاظت کا سدِباب کرو۔ بحرحال کسی بھی پلیٹ فارم پر انتظامیہ کو گالی دینا کسی عام ممبر کو گالی دینے سے کہیں زیادہ قابلِ سزا غلطی گردانا جاتا ہے۔ اس لئے میری تو گلٹی بھائی سے بھی درخواست ہے کہ اس ساری بات اور اپنے اس دن کے طرز عمل پر غور کریں اور واپسی کی راہ لیں تاکہ ہم مل جل کر اہل ملحدیدیت کا مکو ٹھپ سکیں۔ Atif Qazi Qarar Guilty

    شاہد عباسی بھائی

    فکری بیواؤں اور ابا مسلم پتر کافروں کی باتوں کو تو میں کوئی اہمیت نہیں دیتا ہوں لیکن کیا آپ یہ دعوا کر سکتے ہیں کہ یہاں فکری بیواؤں کی طرف سے اسلام، قران، نبی پاک اور دیگر اسلامی شخصیات کے بارے میں غلاظت نہیں بکی جاتی ہے؟

    #32
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 47
    • Posts: 2205
    • Total Posts: 2252
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: تلاش گمشدہ

    #33
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1149
    • Total Posts: 1175
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: تلاش گمشدہ

    میرے جان سے پیارے باوا جی ….آپ کا اسلام کے بارے میں علم صرف پہلی یا دوسری جماعت کی دینیات کی کتاب تک ہے …میرا ذاتی خیال ہے کہ دعاۓ قنوت تو درکنار آپ کو آیت الکرسی بھی شاید نہ آتی ہو …لیکن اس فورم پر آپ اسلام کے سب سے بڑے ٹھیکیدار بن کر سامنے آتے ہیں …بلکل اسی طرح جیسے بلاسفیمی پر اقلیتوں کے گھر جلانے والوں میں سر فہرست کون ہے ..رشوت لینے والا ٹریفک کا سپاہی …دودھ میں پانی ڈالنے والا گوالا ..گدھے اور کتے کا گوشت بیچنے والا قصائی …سرخ مرچوں میں پسی ہوئی اینٹیں ڈالنے والا دکاندار ..اور حلیم میں روئی ڈال کر اسے گاڑھا کرنے والا چھابڑی والا کبھی آپ سے ملاقات نہیں ہوئی مگر مجھے کافی سے زیادہ امید ہے کہ آپ حقیقی زندگی میں بھی انتہائی دو نمبر انسان ہیں …اس دو نمبری کی ایک دو مثالیں آپ کی نظر کرتا ہوں کہنے کو آپ عاطف کے دوست ہیں …مگر سال ڈیڑھ پہلے بھی آپ گلٹی کے انتظامیہ کے خلاف بیہودہ پوسٹس پر اپنے لائک دیتے نظر آئے ..بلکہ آپ نے یہ فقرہ بھی گلٹی کے لیے لکھا کہ ..انہیں تن کے رکھو حالانکہ گلٹی ملحدین کو نہیں بلکہ انتظامیہ کو کوس رہا تھا …اور آپ پنجابی ہیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ تن کر رکھنے کا بیک گراؤنڈ کیا ہے اور کیا چیز تنی جاتی ہے اور کہاں تنی جاتی ہے ..لیکن اپنے دوستوں کے خلاف آپ نے بے شرمی کی تمام حدود کراس کرلیں پھر کچھ کی دن پہلے آپ کی جج صاحب کے ساتھ ..آ بیل مجھے مار ..والی تو تو میں میں ہوگئی …جانے انجانے میں آپ جج کی ایک گگلی پر کلین بولڈ ہو گئے …شروع شروع میں تو آپ کو اندازہ ہی نہیں ہوا مگر جب ہوش آیا تو آپ کی دھوتی نیچے گر چکی تھی …اور مجمع مزے کر رہا تھا …غصہ آپ کو جج پر تھا مگر چیف آف انتظامیہ کو اپنی سائیڈ پر نہ پا کر …آپ نے وہی بے غیرتی کی جو پاکستان کا ہر فنڈو کرتا ہے ..کہ جس مخالف پر وار کرنا ہو تو اسے بلاسفیمی کے کسی کیس میں پھنسا دو …آپ نے بھی اسی بے شرمی سے …جج والا حساب برابر کرنے کے لیے …انتظامیہ پر بلاسفیمی کے الزامات دہرانے شروع کردیے …حالانکہ اس وقت بحث اسلام یا نبی پر نہیں بلکہ صرف قائداعظم اور علامہ اقبال پر ہورہی تھی …لعنت بھیجنے والے ایک فقرے کو بنیاد بناکر آپ نے انتظامیہ پر اپنے بندے چھوڑ دیے بندے چھوڑنے سے گاؤں کی تازہ ہو گئی …آپ کی طرح میرا بیک گراؤنڈ بھی دیہاتی ہے …گاؤں میں مذاق مذاق میں راہ چلتے لوگوں یا اپنے کسی دوست کو تنگ کرنے کے لیے… اپنے کتے کو ان پر حملہ کرنے کے لیے اکسایا جاتا ہے …اس کے لیے ہمارے گاؤں میں ایک لفظ استعمال کیا جاتا تھا ..اور وہ تھا “ہولاش”…یعنی اپنے کتے کو کسی کے پیچھے لگانا ہو تو اسے مخالف کی طرف ہاتھ سے اشارہ کرکے بار بار ہولاش ہولاش کہا جاتا تھا …اور کتا دوسروں کی دوڑیں لگوا دیتا تھا اب گلٹی کہیں سے بھی ایک پکا مسلمان نہیں ہے …یہاں فورم پر وہ اکثر گوریوں پر اپنی رال بہاتا نظر آتا تھا ..بلکہ جوش خطابت میں آگے بڑھ کر کئی دفعہ وہ عورتوں کو ریپ کرنے جیسی “نیک اور بابرکت” خواہشات کا اظہار بھی کرتا پایا گیا تھا میں نے آج تک گلٹی کو کبھی خود سے انتظامیہ پر یا ملحدین پر تنقید کا آغاز کرتے نہیں دیکھا …وہ تو اتنا اوت مت ہے یعنی عقل سے پیدل ہے کہ اسے پوسٹ پڑھ کر بھی کوئی اندازہ نہیں ہوتا کہ کوئی پوسٹ اسلام مخالف ہے یا نہیں لیکن آپ اس فورم پر تمام فنڈوؤں کے رنگ لیڈر ہیں …جب آپ کوئی بلاسفیمی کا نعرہ بلند کرتے ہیں تو آپ کے کئی ساتھی آپ کی آواز پر لبیک کہتے ھوئے ملحدین کو برا بھلا کہنا شروع ہوجاتے ہیں اور اگر کام نہ بنے تو انظامیہ پر الزامات کی بوچھاڑ کر دیتے ہیں …لیکن خود سے وہ ستو پی کر سوئے ہوتے ہیں آپ کا مسئلہ یہ ہے کہ آپ کی یہاں متعدد بار کئی پارٹیوں کے ہاتھوں چھترول ہو چکی ہے ..آپ ایمپائر کو ساتھ ملاکر کھیلنے والے لوگ ہیں ..لیکن عاطف کی غیر جانبداری سے آپ کو شکایات ہیں …لہذا آپ رنگ لیڈر کے طور پر گلٹی کو ہولاش ہولاش کی آوازیں لگاتے ہیں اور گلٹی کو اپنے گفتگو پر کنٹرول نہیں ..الفاظ پر بھی نہیں ..لھذا اس نے آپ کی آواز پر..اور آپ کے اکسانے پر … انتظامیہ اور عاطف کو ننگی ننگی گالیاں دیں ..جسے آپ کی مکمل سپورٹ حاصل تھی اگر انتظامیہ نے گلتی کو ٹھڈا مار کر نکال باہر کیا ہے تو یہ ان کا اختیار ہے …اگر آپ بھی ایک ویب سائٹ چلا رہے ہوں اور کوئی آپ کو دن رات گالیاں بھی نکال رہا ہو تو آپ بھی وہی کریں گے جکہ انتظامیہ نے کیا …اور ویسے بھی انتظامیہ کئی دفعہ کہ چکی ہے کہ یہ فورم پیسے بنانے کے لیے نہیں بلکہ یاروں دوستوں کے لیے بنایا گیا ہے پچھلے کئی دن سے دیکھ رہا ہوں کہ کوئی ملحد ایکٹو نہیں مگر فورم پر سناٹا چھایا ہوا ہے ..مگر جیسے ہی کوئی مذہبی تھریڈ کھولا گیا ..آپ لوگ کیڑے مکوڑوں کی طرح کونوں کھدروں سے نکل آئیں گے اور رنڈی رونا شروح ہوجاۓ گا لہٰذا گلٹی کے لیے آواز بلند نہ کریں ..بلکہ اپنی شرمناک حرکتوں پر نظر ثانی کریں آپ پر ترس کھانے والی مسکراہٹ کے ساتھ قرار :)

    قرار جی۔ باوا جی اتنی آسانی سے کلین بولڈ ہوتے تو نہیں ۔۔لیکن کیا آپ اس گگلی کا ایکشن ریپلے دکھا سکتے ہیں؟ 

    #34
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: تلاش گمشدہ

    قرار جی۔ باوا جی اتنی آسانی سے کلین بولڈ ہوتے تو نہیں ۔۔لیکن کیا آپ اس گگلی کا ایکشن ریپلے دکھا سکتے ہیں؟

    کک باکسر بھائی

    قرار جی کی چولوں اور چول ناموں کو سنجیدہ نہ لیا کریں

    انکی انہی چولوں کی وجہ سے انہیں چول عظیم کا ایوارڈ (چ ایوارڈ) ملا ہوا ہے

    وہ سمجھتے ہیں کہ فورم ممبرز یہاں فورم فکری بیواؤں کی غلاظت پڑھنے آتے ہیں اور یہ فورم فکری بیواؤں کی وجہ سے ہی چل رہا ہے

    انہیں یہ خوش فہمی بھی ہے کہ اگر فکری بیوائیں یہاں اپنا مجرا کرنا بند کر دیں تو خدا نخواستہ یہ فورم ہی بند ہو جائے گا

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Qarar

    #35
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 2764
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: تلاش گمشدہ

    اِس صفحہ پر قرار کی تحریر آنے کے بعد مالشیہِ خاص کی یوں اچانک غیر حاضری بہت شدت سے محسوس کی گئی ہے اور بہت سے سوالات اٹھارہی ہے۔۔۔۔۔

    مالشیہِ خاص کے آجر، المعروف معزز بلاگر کا کافی خطرناک قسم کا کریکٹر سرٹیفیکیٹ جاری کیا گیا ہے اور ہمارے یہ حق پرست مشکی اِس نازک و کڑے وقت میں مُنہ میں گھنگھنیاں یا کچھ اور ڈال کر بیٹھے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔

    لیکن جب مَیں یعنی بلیک شیپ یہی سب کہتا ہوں جو قرار نے اپنی تحریر میں کہا تو مالشیہِ خاص فوراً تیل کی بوتلوں کو چَھن چَھن چھنکاتے ہوئے حقیقی معزز بلاگر حقیقی معزز بلاگر کی تسبیح پڑھنا شروع کردیتے ہیں۔۔۔۔۔

    اِس رویہ کو کیا کہا جائے۔۔۔۔۔ حق پرستی، ہڈ حرامی یا کچھ اور۔۔۔۔۔

    :facepalm: ;-) :facepalm: ™©

Viewing 15 posts - 21 through 35 (of 35 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi