Home Forums Non Siasi تلاش گمشدہ

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 35 total)
  • Author
    Posts
  • Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1


    باوا جی کچھ دنوں سے اور سلیم رضا صاحب کافی دنوں سے فورم پر تشریف نہیں لاۓ –

    آپ دونو حضرات اپنی اپنی خریت سے مطلع کریں -پلیز

    SaleemRaza

    Bawa

    • This topic was modified 2 years, 8 months ago by الشرطہ.
    Judge
    Moderator
    Offline
      #2
      باوا جی نے ہتھیار پینکھ دیے ہے۔
      Anjaan
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Professional
      #3
      باوا جی نے ہتھیار پینکھ دیے ہے۔

      Do we know Why??

      Judge
      Moderator
      Offline
        #4
        Do we know Why??

        No

        Anjaan
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #5
        Shirazi
        Participant
        Offline
        • Professional
        #6
        I thought Bawa Jee said he will be away for few days because of work.
        JMP
        Participant
        Offline
        • Professional
        #7

        مجھے یقین ہے کہ سب میدان چھوڑ کر بھاگ سکتے ہیں مگر محترم باوا صاحب میدان چھوڑ کر بھاگ نہیں سکتے

        وہ تو پلٹن گراؤنڈ کے اتنے مخالف ہیں تو خود کیسے میدان چھوڑ سکتے ہیں

        یقینی طور پر مصروف ہونگے

        Bawa sahib

        Bawa
        Participant
        Offline
        • Expert
        #8
        Anjaan

        انجان جی

        یاد کرنے کا بہت شکریہ

        کچھ معاملات میں الجھا ہوا ہوں جس کی وجہ سے فورم پر آنا تھوڑا کم ہے

        امید ہے جلد ہی روٹین بحال ہو جائے گی

        Bawa
        Participant
        Offline
        • Expert
        #9
        باوا جی نے ہتھیار پینکھ دیے ہے۔

        جج صاحب

        ہتھیار وہ پھینکتے ہیں جو ہتھیار اٹھاتے ہیں

        میں قانون کا احترام کرنے والا پر امن شہری ہوں

        Bawa
        Participant
        Offline
        • Expert
        #10
        I thought Bawa Jee said he will be away for few days because of work.

        شیرازی جی

        کام کی بھی کافی مصروفیات ہیں

        کووڈ نائینٹین پھر سے سر اٹھانا شروع ہوگیا ہے

        سپینش فلو کی طرح دوسرا فیز پہلے فیز سے زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے

        Bawa
        Participant
        Offline
        • Expert
        #11

        مجھے یقین ہے کہ سب میدان چھوڑ کر بھاگ سکتے ہیں مگر محترم باوا صاحب میدان چھوڑ کر بھاگ نہیں سکتے

        وہ تو پلٹن گراؤنڈ کے اتنے مخالف ہیں تو خود کیسے میدان چھوڑ سکتے ہیں

        یقینی طور پر مصروف ہونگے Bawa sahib

        نمستے محترم جے بھائی جی، امید ہے آپ خیریت سے ہیں

        میں میدان چھوڑ کر بھاگنے والا نہیں بلکہ میدان میں بھنگ پی کر بھنگڑا ڈالنے والا ہوں

        تھوڑی مصروفیت چل رہی ہے، امید ہے جلد چھٹکارہ مل جائے گا

        Anjaan
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #12
        Anjaan انجان جی یاد کرنے کا بہت شکریہ کچھ معاملات میں الجھا ہوا ہوں جس کی وجہ سے فورم پر آنا تھوڑا کم ہے امید ہے جلد ہی روٹین بحال ہو جائے گی

        Thank you Bawa Ji

        I hope we will hear from Saleem Raza as well.

        Anjaan
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #13

        Anjaan
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #14
        Has any one the news about SaleemRaza?
        Zaidi
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #15
        Anjaan انجان جی یاد کرنے کا بہت شکریہ کچھ معاملات میں الجھا ہوا ہوں جس کی وجہ سے فورم پر آنا تھوڑا کم ہے امید ہے جلد ہی روٹین بحال ہو جائے گی

        کچھ کام ہمیں نپٹانے ہیں
        جنہیں جاننے والے جانے ہیں
        کچھ پیار دلار کے دھندے ہیں
        کچھ جگ کے دوسرے پھندے ہیں
        ہم مانگتے نہیں ہزار برس
        دس پانچ برس دو چار برس

        ہم بیٹھے ہیں کشکول لیے
        سب عمر کی نقدی ختم کیے
        گر شعر کے رشتے آئی ہو
        تب سمجھو جلد جدائی ہو
        اب گیت گیاسنگیت گیا
        ہاں شعر کا موسم بیت گیا اب پت جھڑ آئی پات گریں
        کچھ صبح گریں، کچھ را ت گریں

        یہا پنے یار پرانے ہیں
        اک عمر سے ہم کو جانے ہیں
        ان سب کے پاس ہے مال بہت
        ہاں عمر کے ماہ و سال بہت
        ان سب کو ہم نے بلایا ہے
        اور جھولی کو پھیلایا ہے
        تم جاؤ ان سے بات کریں
        ہم تم سے نا ملاقات کریں

        کیا پانچ برس ؟
        کیا عمر اپنی کے پانچ برس ؟
        تم جا ن کی تھیلی لائی ہو ؟
        کیا پاگل ہو ؟ سو دائی ہو ؟
        جب عمر کا آخر آتا ہے
        ہر دن صدیاں بن جاتا ہے
        جینے کی ہوس ہی نرالی ہے
        ہے کون جو اس سے خالی ہے
        کیا موت سے پہلے مرنا ہے
        تم کو تو بہت کچھ کرنا ہے

        پھر تم ہو ہماری کون بھلا
        ہاں تم سے ہمارا رشتہ کیا
        کیاسود بیاج کا لالچ ہے ؟
        کسی اور خراج کا لالچ ہے ؟
        تم سوہنی ہو ، من موہنی ہو ؛
        تم جا کر پوری عمر جیو
        یہ پانچ برس، یہ چار برس
        چھن جائیں تو لگیں ہزار برس

        Anjaan
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #16
        Anyone with the welfare news of SaleemRaza, please let us know.
        Believer12
        Participant
        Offline
        • Expert
        #17
        میں سمجھتا ہوں کہ جب سے عاطف نے گلٹی کو بہت ہی سخت اور نامناسب لہجے میں فورم سے جانے کا کہا ہے سلیم رضا بھی غائب ہوگیا ہے، گلٹی کو جس طریقے سے جانے کا کہا گیا وہ مناسب نہیں تھا بہت ہی سخت لہجہ تھا حالانکہ اختلاف راے سب کو ہوتا ہے کوی جاتا نہیں اور نہ ہی کسی کو جانے کا کہا جاتا ہے

        عاطف کو چاہئے کہ گلٹی اور سلیم رضا کو منا کر واپس لاے تاکہ فورم کی رونق بحال ہو

        Anjaan
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #18
        میں سمجھتا ہوں کہ جب سے عاطف نے گلٹی کو بہت ہی سخت اور نامناسب لہجے میں فورم سے جانے کا کہا ہے سلیم رضا بھی غائب ہوگیا ہے، گلٹی کو جس طریقے سے جانے کا کہا گیا وہ مناسب نہیں تھا بہت ہی سخت لہجہ تھا حالانکہ اختلاف راے سب کو ہوتا ہے کوی جاتا نہیں اور نہ ہی کسی کو جانے کا کہا جاتا ہے عاطف کو چاہئے کہ گلٹی اور سلیم رضا کو منا کر واپس لاے تاکہ فورم کی رونق بحال ہو

        Thank you for your response.

        Guilty and SaleemRaza for their style of writing and their choice of vocabulary are like Chalk and Cheese (Saleen Raza being Cheese). It should be remembered that Atif is also a Moderator and responsible for the manner in which the Forum is run. And therefore has to take make tough decisions sometimes.

        As a starter, Atif should do every thing possible to persuade Saleem Raza to return. The rest will follow.

        Anjaan
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #19

        نادان
        Keymaster
        Offline
          #20
          میں سمجھتا ہوں کہ جب سے عاطف نے گلٹی کو بہت ہی سخت اور نامناسب لہجے میں فورم سے جانے کا کہا ہے سلیم رضا بھی غائب ہوگیا ہے، گلٹی کو جس طریقے سے جانے کا کہا گیا وہ مناسب نہیں تھا بہت ہی سخت لہجہ تھا حالانکہ اختلاف راے سب کو ہوتا ہے کوی جاتا نہیں اور نہ ہی کسی کو جانے کا کہا جاتا ہے عاطف کو چاہئے کہ گلٹی اور سلیم رضا کو منا کر واپس لاے تاکہ فورم کی رونق بحال ہو

          I second you .

        Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 35 total)

        You must be logged in to reply to this topic.

        ×
        arrow_upward DanishGardi