Home Forums Islamic Corner تحفظ بنیاد اسلام بل

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    نادان
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: تحفظ بنیاد اسلام بل

    اصل چھوڑ کر جزویات میں پڑے  ہیں .جب کرنے کو کچھ نہ رہا تو فضول کی بحث  میں قوم کو ڈالا  ہوا ہے .

    جانے پاکستانی قوم  کب ہوش میں آئے گی

    • This topic was modified 1 year, 2 months ago by نادان.
    #2
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 670
    • Posts: 4176
    • Total Posts: 4846
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: تحفظ بنیاد اسلام بل

    مجھے خود آج تک سمجھ نہیں آئی ، کہ سب کیا ہے ، یہ سب دعائیں ہیں جو کسی کو بھی دی جاسکتی ہیں ، جب ہم کسی حاضر کو اسلام علیکم کہتے ہیں تو کیا اس کا مطلب یہی نہیں ہوتا کہ اگر کسی کا ذکر غائب صیغہ میں کریں تو علیہ السلام کہہ دیا جائے ، عام شخص کو ہم اردو میں کہتے ہیں اللہ تم پر رحم کرے تو عربی میں یہی بات کہنے پر ممانعت کیوں؟؟ سلامتی تو قبر والوں پر بھی بلا تفریق بھیجنے کی ہدایت کی گئی ہے، تو کچھ پر نہیں کس حکم کی روشنی میں ہے؟؟
    #3
    نادان
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: تحفظ بنیاد اسلام بل

    مجھے خود آج تک سمجھ نہیں آئی ، کہ سب کیا ہے ، یہ سب دعائیں ہیں جو کسی کو بھی دی جاسکتی ہیں ، جب ہم کسی حاضر کو اسلام علیکم کہتے ہیں تو کیا اس کا مطلب یہی نہیں ہوتا کہ اگر کسی کا ذکر غائب صیغہ میں کریں تو علیہ السلام کہہ دیا جائے ، عام شخص کو ہم اردو میں کہتے ہیں اللہ تم پر رحم کرے تو عربی میں یہی بات کہنے پر ممانعت کیوں؟؟ سلامتی تو قبر والوں پر بلا تفریق بھیجنے کی ہدایت کی گئی ہے، تو کچھ پر نہیں کس حکم کی روشنی میں ہے؟؟

    لگتا ہے قوم کے بڑے  مسائل میں سے یہ ہی مسائل حل  ہونے سے رہ گئے ہیں

    دنیا کہاں جا رہی ہے ہم کن باتوں میں الجھے ہیں

    #4
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1116
    • Total Posts: 1170
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: تحفظ بنیاد اسلام بل

    پچھلے دنوں پنجاب اسمبلی میں تحفظ بنیاد اسلام بل پیش کیا گیا۔ لیکن انسانوں اور جانوروں کو تحفظ دینے کے لئے کوئی بل نہیں پیش کیا گے
    ابھی کچھ دنوں پہلے کی بات ہے کہ لاہور میں شیطانی سوچ کے مالک نے ایک بلی کے ساتھ سات روز تک گینگ ریپ کیا اور بالآخر وہ بے زبان معصوم جانور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ گجرات میں ایک شیخ مسلسل دو روز مرغی کے ساتھ ریپ کرتا رہا ہے
    جب آپ کی مساجد میں نفرت کا پرچار ہو، سیاسی مخالفت یا فرقے کی بنیاد پر آپ دوسروں کو کافر قرار دیں، آپ کے مدارس میں معصوم بچوں کے ساتھ ریپ ہوتا ہو تو پھر معاشرے میں یہی کچھ ہوگا جو اس وقت ہورہا ہے۔
    متشدد سوچ اور جنسی گھٹن کی سزا ہمیشہ معصوم بچے، بچیوں اور بلیوں کو اور مرغی کو ہی ملتی ہے۔ اسلام سے زیادہ اس وقت انسانوں جانوروں کو مولویوں سے تحفظ بل کی ضرورت ہے

    #5
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 53
    • Posts: 2269
    • Total Posts: 2322
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: تحفظ بنیاد اسلام بل

    Islam has survived for 1400 years without the protection of any bill and will continue to survive. So relax everyone.
    #6
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1116
    • Total Posts: 1170
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: تحفظ بنیاد اسلام بل

    Yes offcourse Ghazi Khalid is Watching
    #7
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 407
    • Posts: 9268
    • Total Posts: 9675
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: تحفظ بنیاد اسلام بل

    ہمارے شہر کے جتنے بھی منافع خور چور بازاری کرنے والے تھے وہ عرس داتا صاحب پر جاکر دس بیس دیگیں چڑھا کر سمجھ لیتے تھے کہ ان کی حرام کی کمای اب حلال و پاک ہوچکی ہے

    ان دھڑا دھڑ بلوں کے پیچھے اسلام کی خدمت نہیں بلکہ یہ دیکھیں کہ ان کو پیش کرنے والے کون لوگ ہیں، لاہور میں بزدار اور گجرات کے چور چوہدری برادران  اور دونوں اطراف بہت جلد نیب میں پیشیاں بھی بھگتنے والے ہیں، ایسے مزہبی کارڈز کھیلنا انکی مجبوری ہے

    سب سے پہلے سیاسی مفاد کی خاطر مذہبی کارڈز کھیلنے کی ابتدا بھٹو نے کی تھی پھر ضیا، مشرف ، نوازشریف سب ہی اس حمام میں نہانے والوں میں شمولیت اختیار کرکے ثواب دارین حاصل کرتے رہے

    ایک بات جو قابل غور بلکہ قابل فکر ہے کہ مزہبی کارڈز کھیلنے والے بہت بدتر انجام کو ضرور پنہچے، بھٹو، بے نظیر، نوازشریف، شہباز، مشرف اور اب بزدار اور گجراتی چوروں کی باری ہے

    #8
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1116
    • Total Posts: 1170
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: تحفظ بنیاد اسلام بل

    تحفظ اسلام بل

    مجھے علامہ خادم رضوی کے بات سے سو فی صد اتفاق ہے۔ شریعت میں کسی بھی غیر مسلم کو ایک اسلامی مملکت میں رہنے کیلئے تین شرائط ہیں۔
    ۱۔ اسلام قبول کرے
    ۲۔ جزیہ دے۔ اور دوسرے درجے کے شہری کے طور پر زندگی بسر کریں۔
    ۳۔ یا پھرجنگ کے لئے تیار ہوجائے
    اگر تاریخ اسلام اور فقہ سے رہنمائی حاصل کی جائے تو شریعت کسی بھی غیر مسلم کو قطعا کسی اہم ریاستی عہدے پر تعیناتی کی اجازت نہیں دیتا۔

    اور یہ ایک حقیقت ہے

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by unsafe.
Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi