Thread:
تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ
Home › Forums › Siasi Discussion › تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ
- This topic has 32 replies, 8 voices, and was last updated 2 years, 3 months ago by
Believer12. This post has been viewed 1276 times
-
AuthorPosts
-
20 Feb, 2021 at 5:36 am #1ہم یہاں حکومت پر بہت ہی لائیٹ انداز میں مثبت تنقید کرتے ہیں جس میں اکانومی اور کرپشن سرفہرست ہوتی ہے۔ ہمارا مقصد کسی کی دل آزاری نہین ہوتا اور نہ ہی ہم مسلم لیگی ہیں کہ وزارتوں کی آس میں دھرنا دینے پنہچ جائیں۔ اس کے باوجود کہ یہاں پر انصافینز اقلیت میں ہیں اور ان سے اچھا سلوک کیا جاتا ہے۔ اس کا غلط فائدہ اٹھاتے ہوے یہ اکثر و بیشتر گالم گلوچ اور گھٹیا فقرے بازی پر اتر آتے ہیں ، جسے برداشت کیا جاتا ہے تاکہ ہمارے فورم کا ماحول کثافت زدہ نہ ہو جیسے ایکدوسرے فورم کا ہوچکا ہے ۔
اب دوبارہ آتے ہیں تحریک انصاف کی طرف، عوام جو جلسوں کی رونق بڑھاتے تھے وہ ان سے تنگ ہیں، مہنگای اتنی کہ غریب گھر کی بجاے خیرات میں بٹنے والا کھانا لینے پر مجبور ہیں۔ بچوں کو اسکول کی بجاے ورکشاپس میں بھیجنے پر مجبور ہیں۔ حکومت نے اپنے تعیں ایک بہت اچھا اور آسان طریقہ یہ ڈھونڈا ہے کہ جو ادارہ منافع نہ دے اسے بیچ دو یا بند کردو اسٹیل مل، ریلوے اور پی آی اے اس کی بہت بڑی مثالیں ہیں یہ ادارے ان سے نہیں چل پاے توہزاروں ملازمین کو بے روزگار کردیا ، ایک نااہل انسان شیخ رشید کو ریلوے نہ چلا سکنے کے انعام میں وزارت داخلہ دے دی گئی اورمیری یہ بات لکھ لیں کہ اس سے وزارت داخلہ بھی نہیں چل پاے گی، اس نے سرکاری ملازمین پر قابو پانے کیلئے پولیس کی طاقت استعمال کی مگر ایکدن میں ہی اپنی اوقات کا پتا چل گیا اور عوام طاقت کے بارے میں ان سب کو جو غلط فہمیاں تھیں وہ ہوا ہوگئیں
عوام جاں بلب تھے اگر شکوہ کرتے تو جواب میں مشیروں اور ترجمانوں کی کائیں کائیں کرتی فوج ظفر موج ایسی دھول اڑاتی کہ سب کچھ ہی دھندلا جاتا، سرکاری ملازمین نے جب باہر نکل کر اپنی طاقت دکھای تو پھر ان کے ہاتھ پاوں پھولے
پی ٹی آی کا گراف جو عوام میں گرا ہے اس کی ایک بڑی وجہ ان کا بات بات پر یوٹرن لینا بھی ہے جسے غیرت مند لوگ تھوک کر چاٹنا کہتے ہیں۔ عمران نیازی کے دعوے نوے دن میں حالات بدل دے گا، آی ایم ایف کے پاس جانے کی بجاے خودکشی کرلے گا، کرپٹ عناصر کو پارٹی میں جگہ نہیں ملے گی، سب کا احتساب کیا جاے گا غرض کوی وعدہ بھی ایسا نہیں جو پورا تو کیا اس پر ایک فیصد بھی کام ہوا ہو
اب عوام نے صوبہ سرحد میں ان کی اپنی سیٹ پر ن لیگ کے بندے کو جتوا کر بتا دیا ہے کہ عوام کی بات کو ہلکا مت لو، عوام کے مسائل کو جوتی کی نوک پر رکھو گے تو عوام کی جوتیاں تمہارے سروں پر لگیں گی
یہ پرلے درجے کے منافق اور جھوٹے ہیں مگر دوسروں کو الزام دیتے ہیں
یہ یوٹرن لے کر اپنی ہی بات کو جھوٹا کردیتے ہیں مگر شرمسار نہیں ہوتے
انکے اپنے سب سے قریبی لیڈران جن کو پی ٹی آی کی اے ٹی ایم کا خطاب دیا جاتا ہے سب سے بڑے چور ثابت ہوچکے ہیں مگر ان کے خلاف کوی کاروای نہیں ہوی
نیب نے کسی بھی حکومتی یا اتحادی کا احتساب نہیں کیا سب سے بڑی مثال چوہدری برادران اور جہانگیر ترین ہیں
آج جوکچھ ہوا ہے یہ حکمرانوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے کیونکہ اگلے الیکشن میں انہیں حکومتی طاقت اور اسٹیبلشمینٹ کی سرپرستی کے بغیر اپنے اپنے حلقوں میں بھوک مرتی عوام کا سامنا کرنا ہوگا
-
This topic was modified 2 years, 3 months ago by
Believer12.
- thumb_up 2 mood 1
- thumb_up Zaidi, حسن داور liked this post
- mood Aamir Siddique react this post
20 Feb, 2021 at 8:03 am #2بعض پی ٹی آی کے دوستووں کو اس اینکر کا تجزیہ بہت پسند ہے آج اسی کی زبانی سنیں کسطرح بزدار حکومت نے ڈسکہ کا الیکشن جیتنے کیلئے گھٹیا ترین حربے استعمال کئے، حکومتی مشینری کا بھرپور استعمال کیا گیااور مخالفین کو دھمکیاں دلوای گئیں، مگر اسکے باوجود عوام نے اس حکومت کو رد کردیا ہے اور اگر انہوں نے دھونس چلانے کی کوشش کی تو یاد رکھیں کہ یہاں پر عوام بہت جلد مشتعل نہیں ہوتی لیکن ایک بار جب مشتعل ہوجاے تو پھر کھمبا بھی راستے میں آجاے تو اس پر بھی ڈنڈے برساتی ہے، لائلپور میں لوڈشیڈنگ کے خلاف ہونے والا احتجاج یاد رکھیں جب حکومتی وزیر تک شہر چھوڑ کر بھاگ گئے تھے-
This reply was modified 2 years, 3 months ago by
Believer12.
- thumb_up 2
- thumb_up Muhammad Hafeez, حسن داور liked this post
20 Feb, 2021 at 8:21 am #3بلیور صاحب، باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن میں ان 90 ھزار سے زیادہ گدھوں کی تلاش میں ہوں جنہوں نے اس بندر کے بلے پر اسٹمپ لگائ ۔
- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up Athar liked this post
- mood Believer12 react this post
20 Feb, 2021 at 8:51 am #4بلیور صاحب، باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن میں ان 90 ھزار سے زیادہ گدھوں کی تلاش میں ہوں جنہوں نے اس بندر کے بلے پر اسٹمپ لگائ ۔
دو گدھے تو آپ کو یہیں گھاس چرتے اور ہرآتے جاتے سے پنگے لیتے اور ہوای دولتیاں مارتے دکھای دے جائیں گے باقی کےانانوے ہزار نو سو اٹھانوے خود تلاش کرلیں
20 Feb, 2021 at 10:18 am #5بعض پی ٹی آی کے دوستووں کو اس اینکر کا تجزیہ بہت پسند ہے آج اسی کی زبانی سنیں کسطرح بزدار حکومت نے ڈسکہ کا الیکشن جیتنے کیلئے گھٹیا ترین حربے استعمال کئے، حکومتی مشینری کا بھرپور استعمال کیا گیااور مخالفین کو دھمکیاں دلوای گئیں، مگر اسکے باوجود عوام نے اس حکومت کو رد کردیا ہے اور اگر انہوں نے دھونس چلانے کی کوشش کی تو یاد رکھیں کہ یہاں پر عوام بہت جلد مشتعل نہیں ہوتی لیکن ایک بار جب مشتعل ہوجاے تو پھر کھمبا بھی راستے میں آجاے تو اس پر بھی ڈنڈے برساتی ہے، لائلپور میں لوڈشیڈنگ کے خلاف ہونے والا احتجاج یاد رکھیں جب حکومتی وزیر تک شہر چھوڑ کر بھاگ گئے تھےارے بیلیور بھیا،
یہ اسلحہ بردار کون لوگ ہیں جو فائرنگ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں؟ قیمتی جانوں کا ضیاع بھی ہو گیا ہے آپ کے خیال میں انکا ذمہ دار کون ہے؟20 Feb, 2021 at 3:16 pm #8ارے بیلیور بھیا، یہ اسلحہ بردار کون لوگ ہیں جو فائرنگ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں؟ قیمتی جانوں کا ضیاع بھی ہو گیا ہے آپ کے خیال میں انکا ذمہ دار کون ہے؟جی پی صاحب یہ معمولی پٹاخے ہیں جو لایلپور کے بعض ایریاز میں بغیر الیکشن کے بھی پھوٹتے رہتے ہیں یہاں شائد میڈیا نے زیادہ اس لئے اٹھا دیا تھا کہ الیکشن کا دن تھا۔ متحارب گروہ آمنے سامنے تھے کسی گاوں کا ووٹنگ سنٹر تھا تو فائرنگ ہوگئی ، دونوں اطراف میں سے کوی بھی پرانا مسلم لیگی یا پرانا انصافین نہیں تھا ، پنجاب کے دشمن دار گھرانے الیکشن میں ووٹ نطریات دیکھ کر نہیں دشمن کی سپورٹ دیکھتے ہوے ڈالتے ہیں اگر ایک پی ٹی آی کا سپورٹر ہے تو دوسرا ن لیگ کا بن جاے گا اور پھر الیکشن والے دن ایسے حلقوں میں رینجرز تعینات کی جاتی ہے ورنہ فائرنگ اور لڑای ہوجاتی ہے
20 Feb, 2021 at 9:36 pm #9بلیور صاحب، باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن میں ان 90 ھزار سے زیادہ گدھوں کی تلاش میں ہوں جنہوں نے اس بندر کے بلے پر اسٹمپ لگائ ۔
دو گدھے تو آپ کو یہیں گھاس چرتے اور ہرآتے جاتے سے پنگے لیتے اور ہوای دولتیاں مارتے دکھای دے جائیں گے باقی کےانانوے ہزار نو سو اٹھانوے خود تلاش کرلیںتم ہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے؟؟
- thumb_up 1
- thumb_up Muhammad Hafeez liked this post
20 Feb, 2021 at 10:11 pm #10جی پی صاحب یہ معمولی پٹاخے ہیں جو لایلپور کے بعض ایریاز میں بغیر الیکشن کے بھی پھوٹتے رہتے ہیںپنجاب کے اہم حلقہ میں اور سیاست کے اس اہم موڑ پر پولنگ والے دن مسلح افراد اسطرح کھلے عام آتشیں اسلح کا استعمال کررہے ہوں اور آپ اسکو معمولی پٹاخوں سے تشبیہ دے رہے ہوں تو پھر سوال پیدا ہوتا ہے کہ با قاعدہ تصادم کی صورت میں کیا ماجرا ہوتا ہوگا؟ کیا توپیں باہر آجاتی ہیں؟
دونوں اطراف میں سے کوی بھی پرانا مسلم لیگی یا پرانا انصافین نہیں تھا ،
آپ کو یہ جملہ لکھنے کی ضرورت کیوں محسوس ہویی؟ اور آپ لندن کی برفانی ٹھنڈک میں چہل قدمی کرتے ہوئے اتنی قطعیت یا وثوق یہ دعوی کسطرح کرسکتے ہیں؟
مریم صفدر صاحبہ نے تو اپنی پریس کانفرنس میں شائد کسی اہم پی ٹی آی کے رہنما کی ویڈیو لال دائرے کے ساتھ دکھائی تھی-
This reply was modified 2 years, 3 months ago by
Ghost Protocol.
- local_florist 1
- local_florist Believer12 thanked this post
20 Feb, 2021 at 11:02 pm #11سب سے پہلے تو نوشہرہ کی سیٹ پر تجزیہ – نوشہرہ پرویز خٹک کا شہر ہے یہاں پر اس کا بھائی اور داماد کرپشن کے لئے بدنام ہیں – تمام کرپشن کے منصبوں کے نام مجھے خود میرے نوشہرہ کے دوستوں نے بتائے ہیں – خان صاحب کو یہ سب علم ہے اسی لئے خٹک کو وزارت اعلی سے ہٹا کر وزیر دفاع لگایا گیا جو برائے نام وزارت ہے – یہاں نون لیگ اے این پی اور مولانا صاحب کا ووٹ ہے مگر سب سے زیادہ اے این پی پھر مولانا پھر نون اور کچھ نہ کچھ پیپلز پارٹی کا بھی ہے – حیرت ہے اپوزیشن نے نون لیگ کے امیدوار پر اتفاق کیا ورنہ یہ اے این پی کا علاقہ ہے بہرحال اس اتحاد سے اپوزیشن یہ سیٹ جیتنے میں کامیاب ہوئی –
پنجاب میں غیر متوقو ع طور پر تحریک انصاف کو کافی ووٹ پڑا حالانکے نون لیگ نے بہت زور لگایا اور یہ دونوں سیٹیں اسے با آسانی جیتنی چائیے تھیں – قومی اور صوبائی حکومت تحریک انصاف کا ہونا بڑا فکیٹر ہے – پنجاب میں عموما جس پارٹی سے کوئی فائدہ نہ ہونے کا امکان ہو اسے ووٹ دینا ووٹ کو ضا ئح کرنا سمجھا جاتا ہے مگر ظاہر ہے یہ سب کی سوچ نہیں ہوتی -لیکن جو بھی وجہ ہو تحریک انصاف کا اتنی بڑی تحداد میں نون لیگ کے گڑھ سے ووٹ لینا بہت بڑی بات ہے اور اس سے شاید تحریک انصاف کو لوکل باڈی الیکشن کرانے کا حوصلہ ملے20 Feb, 2021 at 11:11 pm #12پنجاب کے اہم حلقہ میں اور سیاست کے اس اہم موڑ پر پولنگ والے دن مسلح افراد اسطرح کھلے عام آتشیں اسلح کا استعمال کررہے ہوں اور آپ اسکو معمولی پٹاخوں سے تشبیہ دے رہے ہوں تو پھر سوال پیدا ہوتا ہے کہ با قاعدہ تصادم کی صورت میں کیا ماجرا ہوتا ہوگا؟ کیا توپیں باہر آجاتی ہیں؟
آپ کو یہ جملہ لکھنے کی ضرورت کیوں محسوس ہویی؟ اور آپ لندن کی برفانی ٹھنڈک میں چہل قدمی کرتے ہوئے اتنی قطعیت یا وثوق یہ دعوی کسطرح کرسکتے ہیں؟ مریم صفدر صاحبہ نے تو اپنی پریس کانفرنس میں شائد کسی اہم پی ٹی آی کے رہنما کی ویڈیو لال دائرے کے ساتھ دکھائی تھی
گھوسٹ بھائی یہ علاقہ غنڈہ گردی کے لئے بدنام ہے یہاں فائرنگ عام سی بات ہے اور دو گروہ اکثر و بیشتر لڑتے رہتے ہیں – میرا ایک بار گوجرانوالہ سے باہر ایک ٹاؤن میں جانا ہوا تو میرا لوکل ساتھی کہنے لگا اس علاقے کو قبائلی علاقہ کہا جاتا ہے کیونکے یہاں غیر قانونی ہتھیار عام ہیں اور غنڈہ گردی فائرنگ اور قتل عام سی بات ہے -عام طور پر برادری اور گروہوں کی آپس میں دشمنی سے لڑائی ہوتی ہے یہ دہشت گردی یا پیشہ ور مجرموں کا کام نہیں ہے –
- thumb_up 1
- thumb_up Believer12 liked this post
21 Feb, 2021 at 3:40 am #13تم ہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے؟؟
ہم نے یہ بات بزرگوں سے سُنی ھے منظر
ظلم ڈھائے گی تو سرکار بھی گِر جائے گی- thumb_up 1
- thumb_up Believer12 liked this post
21 Feb, 2021 at 3:46 am #14پنجاب کے اہم حلقہ میں اور سیاست کے اس اہم موڑ پر پولنگ والے دن مسلح افراد اسطرح کھلے عام آتشیں اسلح کا استعمال کررہے ہوں اور آپ اسکو معمولی پٹاخوں سے تشبیہ دے رہے ہوں تو پھر سوال پیدا ہوتا ہے کہ با قاعدہ تصادم کی صورت میں کیا ماجرا ہوتا ہوگا؟ کیا توپیں باہر آجاتی ہیں؟
آپ کو یہ جملہ لکھنے کی ضرورت کیوں محسوس ہویی؟ اور آپ لندن کی برفانی ٹھنڈک میں چہل قدمی کرتے ہوئے اتنی قطعیت یا وثوق یہ دعوی کسطرح کرسکتے ہیں؟ مریم صفدر صاحبہ نے تو اپنی پریس کانفرنس میں شائد کسی اہم پی ٹی آی کے رہنما کی ویڈیو لال دائرے کے ساتھ دکھائی تھی
کونسی توپیں ؟
The Bofors guns
21 Feb, 2021 at 12:58 pm #15سب سے پہلے تو نوشہرہ کی سیٹ پر تجزیہ – نوشہرہ پرویز خٹک کا شہر ہے یہاں پر اس کا بھائی اور داماد کرپشن کے لئے بدنام ہیں – تمام کرپشن کے منصبوں کے نام مجھے خود میرے نوشہرہ کے دوستوں نے بتائے ہیں – خان صاحب کو یہ سب علم ہے اسی لئے خٹک کو وزارت اعلی سے ہٹا کر وزیر دفاع لگایا گیا جو برائے نام وزارت ہے – یہاں نون لیگ اے این پی اور مولانا صاحب کا ووٹ ہے مگر سب سے زیادہ اے این پی پھر مولانا پھر نون اور کچھ نہ کچھ پیپلز پارٹی کا بھی ہے – حیرت ہے اپوزیشن نے نون لیگ کے امیدوار پر اتفاق کیا ورنہ یہ اے این پی کا علاقہ ہے بہرحال اس اتحاد سے اپوزیشن یہ سیٹ جیتنے میں کامیاب ہوئی – پنجاب میں غیر متوقو ع طور پر تحریک انصاف کو کافی ووٹ پڑا حالانکے نون لیگ نے بہت زور لگایا اور یہ دونوں سیٹیں اسے با آسانی جیتنی چائیے تھیں – قومی اور صوبائی حکومت تحریک انصاف کا ہونا بڑا فکیٹر ہے – پنجاب میں عموما جس پارٹی سے کوئی فائدہ نہ ہونے کا امکان ہو اسے ووٹ دینا ووٹ کو ضا ئح کرنا سمجھا جاتا ہے مگر ظاہر ہے یہ سب کی سوچ نہیں ہوتی -لیکن جو بھی وجہ ہو تحریک انصاف کا اتنی بڑی تحداد میں نون لیگ کے گڑھ سے ووٹ لینا بہت بڑی بات ہے اور اس سے شاید تحریک انصاف کو لوکل باڈی الیکشن کرانے کا حوصلہ ملےاعوان صاحب
خٹک نے پچھلے الیکشن میں صوبہ سرحد میں عمران خان کو ایسی کامیابی دلوای کہ وہاں پر اپوزیشن براے نام رہ گئی ہے ورنہ پی ڈی ایم کا اتحاد سب سے پہلے ادھر عدم اتحاد کرواتا
اب خٹک انہیں کھٹک رہا ہے تو اگلے الیکشن میں آپ رزلٹس دیکھ کر خود ہی اندازہ لگا لینا ویسے بھی خٹک پارٹی چھوڑنے والا ہے
پنجاب میں جو تجزیہ دیا ہے اس مٰیں کنٹراڈکشن ہے
پنجاب میں حکومتی پارٹی کا جیتنا لازم سمجھا جاتا ہے اس لحاظ سے پی ٹی آی کا ووٹ لینا اتنا اہم نہیں اور نہ ہی اس سے سمجھا جاسکتا ہے کہ پی ٹی آی مقبول ہوگئی ہے
باقی ن لیگ نے تو اتنے ہی ووٹ لئے ہیں یعنی ان کے ووٹ تو ٹوٹے نہیں ہیں پھر زائد ووٹ کہاں سے آے جو حکومتی امیدوار کو ملے؟
الیکشن کمیشن تو پہلے ہی اس خدشہ کا اظہار کرچکا ہے کہ رزلٹس میں ردوبدل کیا گیا ہے
21 Feb, 2021 at 1:06 pm #16پنجاب کے اہم حلقہ میں اور سیاست کے اس اہم موڑ پر پولنگ والے دن مسلح افراد اسطرح کھلے عام آتشیں اسلح کا استعمال کررہے ہوں اور آپ اسکو معمولی پٹاخوں سے تشبیہ دے رہے ہوں تو پھر سوال پیدا ہوتا ہے کہ با قاعدہ تصادم کی صورت میں کیا ماجرا ہوتا ہوگا؟ کیا توپیں باہر آجاتی ہیں؟
آپ کو یہ جملہ لکھنے کی ضرورت کیوں محسوس ہویی؟ اور آپ لندن کی برفانی ٹھنڈک میں چہل قدمی کرتے ہوئے اتنی قطعیت یا وثوق یہ دعوی کسطرح کرسکتے ہیں؟ مریم صفدر صاحبہ نے تو اپنی پریس کانفرنس میں شائد کسی اہم پی ٹی آی کے رہنما کی ویڈیو لال دائرے کے ساتھ دکھائی تھی
گھوسٹ صاحب، آپ نے ابھی دیکھا ہی کیا ہے؟ ہم صوبہ سرحد کے ہمساے ہیں جہاں سے تمام قسم کا اسلحہ اور نشہ پنجاب میں سمگل ہوتا ہے اور ہر بندہ چند ہزار میں کلاشنکوف خرید لیتا ہے، ہمیں مسجد کی سیکیورٹی کیلئے اسلحہ لائسنس کی ضرورت تھی جو بن نہیں رہا تھا ، پولیس ہیڈ نے کہا کہ آپ اسلحہ خرید لو لائسنس تو میں نے ہی چیک کرنا ہے اس کی فکر نہ کریں بس اپنی حفاطت کریں
اس سے آپ اندازہ کرسکتے ہیں کہ پنجاب میں کتنا اسلحہ ہوگا ابھی تو اسلحہ کی نمائش پر سخت پابندی ہے ورنہ گھر سے نکلتے ہی گروپوں کے گروپ اسلحہ بردار دکھای دیتے تھے کوی چار گاڑیاں مسلح بندوں کی بھر کر کچہری جارہا ہوتا اور کوی آرہا ہوتا تھا
- local_florist 1
- local_florist Ghost Protocol thanked this post
21 Feb, 2021 at 11:55 pm #17گھوسٹ صاحب، آپ نے ابھی دیکھا ہی کیا ہے؟آپ درست کہہ رہے ہیں بیلیور بھیا میں نے کچھ بھی نہیں دیکھا ہے
نزدیک و دور دونوں نگاہیں کمزور ہیںویسے وہ کیا فرمایا ہے اپنے علامہ سیالکوٹی صاحب نے
“دیکھا ہے جو کچھ میں نے اَوروں کو بھی دِکھلا دے”
ہم صوبہ سرحد کے ہمساے ہیں جہاں سے تمام قسم کا اسلحہ اور نشہ پنجاب میں سمگل ہوتا ہے
صوبہ سرحد کا ذکر تو آپ ایسے کررہے ہیں جیسا کہ وہ پاکستان کا ایک صوبہ نہیں ہے بلکہ کولمبیا ہو کہ منشیات اور اسلحہ کی فراوانی ہے بلکہ پڑوسی صوبوں میں برآمدات کرکے اچھا خاصہ زر مبادلہ بھی کماتا ہو؟ بھائی کیا وہاں آئین و قانون نام کی کویی چیز ہے یا نہیں؟
ہر بندہ چند ہزار میں کلاشنکوف خرید لیتا ہے،
یہ آپ نے بڑی اہم بات بتائی ہے
چلو اسلحہ آ بھی گیا تو آخر ہر شخص کو کلاشنکوف خریدنے کی ضرورت کیا پڑی ہے؟کیا غزوہ ہند کی تیاریاں ہو رہیں ہیں؟
آپ یہ کسی دور دراز کے پسماندہ علاقہ کی بات کررہے ہیں یا مرکزی شہروں کا بھی ذکر خیر ہے؟گھر سے نکلتے ہی گروپوں کے گروپ اسلحہ بردار دکھای دیتے تھے کوی چار گاڑیاں مسلح بندوں کی بھر کر کچہری جارہا ہوتا اور کوی آرہا ہوتا تھا
ویسے تو سن گن ملتی رہتی تھی کہ پنجاب میں اشتہاریوں کی معاشرے میں خصوصی عزت ہوتی ہے مگر یہ جیپوں میں مسلح افراد کے نرغے میں نکلنا کیا انکی ضرورت تھی یا محض شودے بازی ہوتی ہے؟
22 Feb, 2021 at 12:23 am #18” صوبہ سرحد کا ذکر تو آپ ایسے کررہے ہیں جیسا کہ وہ پاکستان کا ایک صوبہ نہیں ہے بلکہ کولمبیا ہو کہ منشیات اور اسلحہ کی فراوانی ہے بلکہ پڑوسی صوبوں میں برآمدات کرکے اچھا خاصہ زر مبادلہ بھی کماتا ہو؟ بھائی کیا وہاں آئین و قانون نام کی کویی چیز ہے یا نہیں؟اس خبیث کے بچے سے اور کیا امید کی جا سکتی ہے۔ یہ لسانی اور نفرت بھری باتیں ہی کر سکتا ہے۔22 Feb, 2021 at 12:26 am #19بلیور صاحب، باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن میں ان 90 ھزار سے زیادہ گدھوں کی تلاش میں ہوں جنہوں نے اس بندر کے بلے پر اسٹمپ لگائ ۔
بلیور صاحب، باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن میں ان 90 ھزار سے زیادہ گدھوں کی تلاش میں ہوں جنہوں نے اس بندر کے بلے پر اسٹمپ لگائ ۔
مجھے تو سیاست پی کے اس گدھے کی تلاش تھی جو وہاں قادیانیوں کو گالیاں دیتا تھا۔ فائنلی مل گیا۔
22 Feb, 2021 at 12:36 am #20اس خبیث کے بچے سے اور کیا امید کی جا سکتی ہے۔ یہ لسانی اور نفرت بھری باتیں ہی کر سکتا ہے۔Kick boxer! I don’t want you to abuse someone next time. Its a brotherly advice.
Behave yourself in future.
- thumb_up 1
- thumb_up Believer12 liked this post
-
This topic was modified 2 years, 3 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.