Home › Forums › Siasi Discussion › بی آر ٹی – پی ٹی آئی فلیگ شپ پراجیکٹ
- This topic has 62 replies, 9 voices, and was last updated 2 years, 8 months ago by
Bawa. This post has been viewed 1571 times
-
AuthorPosts
-
21 Jun, 2020 at 11:17 pm #1پشاور میں جنگلہ بس کب چلے گی ؟ کچھ آئیڈیا ہے
ایک خبر میں اسے مکمل ہونے کا بتایا گیا ہے اور دوسری میں اور قرضہ لیا جا رہا ہے
ساری دنیا کا ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں BRT سب سے سستی اور جلدی بن رہی ہے
پرویز خٹک
(ہن ایتھے بندہ کی کہے ؟؟؟؟) pic.twitter.com/fSlM0sInon— غیر سیاسی فوج کا طلبگار (@J77mRjBbsLizQ5M) June 21, 2020
-
This topic was modified 2 years, 9 months ago by
shami11.
- thumb_up 1
- thumb_up Bawa liked this post
22 Jun, 2020 at 12:28 am #2چل جائے گی چل جائے گی ، جب تحریک انصاف کی حکومت وہاں چل گئی تو بی آر ٹی کیا چیز ہے- mood 4
- mood Zed, Athar, Believer12, SAIT react this post
22 Jun, 2020 at 5:06 am #4بی آر ٹی چلے نا چلے اگلے حکومت پی ٹی آئی کی ہی ہوگی۔کتنے سال چاہئیں تو کچھ آپکا ہمارا بھی فائدہ ہوگا
22 Jun, 2020 at 5:51 am #5بی آر ٹی چلے نا چلے اگلے حکومت پی ٹی آئی کی ہی ہوگی۔خان صاحب سے ایک غیر ملکی چینل نے سوال پوچھا کہ آپ نے خیبر پختونخوا میں کتنی یونیورسٹیاں بنائیں اور کتنے روزگار کے مواقع ہیں تو ان کا جواب بھی یہی تھا کہ وہاں کے لوگ ہماری باتوں سے مطمئن ہیں اور وہ ہمیں دوبارہ منتخب کرنے والے ہیں
22 Jun, 2020 at 9:07 am #7بی آر ٹی چلے نا چلے اگلے حکومت پی ٹی آئی کی ہی ہوگی۔فادرز ڈے پر خان صاحب نے جنرل باجوہ سے اپنی عقیدت کا اظھار کیا اور اگلی حکومت بھی انہیں دینے کی یقین دھانی کرائی –
-
This reply was modified 2 years, 9 months ago by
Awan.
- mood 4
- mood Bawa, Zed, shami11, Aamir Siddique react this post
22 Jun, 2020 at 9:39 am #8بی آر ٹی چلے نا چلے اگلے حکومت پی ٹی آئی کی ہی ہوگی۔نیازی کی زباں سلامت رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاپا بدلتے رہیں کوئی غم نہیں
بس بوٹ رہنے چاہئیں
آپ 2029کا الیکشن جیتنے کا بھی دعویٰ کر سکتے ہیں ۔
کیونکہ نیازی نے 22سال کی ناکامیوں کے بعد بس ایک ہی چیز سیکھی
تلوے چاٹنا۔
22 Jun, 2020 at 9:41 am #9چل جائے گی چل جائے گی ، جب تحریک انصاف کی حکومت وہاں چل گئی تو بی آر ٹی کیا چیز ہےچوروں لیٹیروں نے پانچ سال میں تین بسیں اور ایک ٹرین چلا دی
صادق اور امین سے 4سال میں ایک بس نہ چل سکی
صادق اور امین کی صداقت پر سوالیہ نشان؟؟؟؟
- thumb_up 2 mood 1
- thumb_up Bawa, shami11 liked this post
- mood Aamir Siddique react this post
22 Jun, 2020 at 9:43 am #10چوروں لیٹیروں نے پانچ سال میں تین بسیں اور ایک ٹرین چلا دی صادق اور امین سے 4سال میں ایک بس نہ چل سکی صادق اور امین کی صداقت پر سوالیہ نشان؟؟؟؟کیا لاہور میں اورنج ٹرین چلنا شروع ہو گئی ہے؟
آپ نے میرے “چمڑے کے کاروبار” والے سوال کا جواب نہیں دیا یے
-
This reply was modified 2 years, 9 months ago by
Bawa.
- mood 1
- mood shami11 react this post
22 Jun, 2020 at 2:08 pm #11چوروں لیٹیروں نے پانچ سال میں تین بسیں اور ایک ٹرین چلا دی صادق اور امین سے 4سال میں ایک بس نہ چل سکی صادق اور امین کی صداقت پر سوالیہ نشان؟؟؟؟صادق اور امین کو پھر بھی دو تہائی ملی اسی صوبے میں , کیوں بھلا ؟؟ سڑکیں سب کچھ نہیں ہوتیں
22 Jun, 2020 at 3:37 pm #12کیا لاہور میں اورنج ٹرین چلنا شروع ہو گئی ہے؟ آپ نے میرے “چمڑے کے کاروبار” والے سوال کا جواب نہیں دیا یےاب چلانا نہ چلانا تواُنہی کے ہاتھ میں ہے جنہوں نے بی آرٹی چلانی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چور تو مکمل کر کے گئے
اب تو صادقوں اور امینوں کے ہاتھ میں ہے
چمڑے کا جواب اُسی تھریڈ میں دیا ہے آپ نے شائد وزٹ نہیں کیا بعد میں
۔
22 Jun, 2020 at 3:40 pm #13صادق اور امین کو پھر بھی دو تہائی ملی اسی صوبے میں , کیوں بھلا ؟؟ سڑکیں سب کچھ نہیں ہوتیںدوتہائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
اسی وجہ سے پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کے پیر پڑا رہتا ہے نیازی
محترم کیسے جیتے کس نے جتوایا یہ تو اب کھلا سچ ہے جس کو آپ کبھی نہیں مان سکتے
جہانگیر ترین کو دعائیں دو جو جہاز بھر بھر کے لاتا رہا اور نیازی وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے جو جس کا کھاتا ہے اُسی پرغراتاہے۔
- thumb_up 2 mood 1
- thumb_up shami11, Bawa liked this post
- mood Aamir Siddique react this post
22 Jun, 2020 at 3:50 pm #14ایدا نہ کر عامر – کدی من وی لیا کراس منصوبے میں اربوں کی کرپشن کی گئی ہے ، منصوبہ کافی جگہوں سے ادھیڑ کر دوبارہ بنایا گیا ہے ، مان لے یہ کے پی کے کا سفید ہاتھی ہے
- thumb_up 1 mood 2
- thumb_up Believer12 liked this post
- mood Bawa, Aamir Siddique react this post
22 Jun, 2020 at 4:23 pm #15صادق اور امین کو پھر بھی دو تہائی ملی اسی صوبے میں , کیوں بھلا ؟؟ سڑکیں سب کچھ نہیں ہوتیںدو تہائی صادق اور امین کیا، اس کا فوجی وردی والا باپ بھی نہیں لے سکتا ہے
فوجی اپنے پچھواڑے کا پورا زور لگا کر بھی اسے سادہ اکثریت تک نہ دلا سکے
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
22 Jun, 2020 at 4:28 pm #16اب چلانا نہ چلانا تواُنہی کے ہاتھ میں ہے جنہوں نے بی آرٹی چلانی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چور تو مکمل کر کے گئے اب تو صادقوں اور امینوں کے ہاتھ میں ہے چمڑے کا جواب اُسی تھریڈ میں دیا ہے آپ نے شائد وزٹ نہیں کیا بعد میں۔
وہاں تو کوئی جواب نہیں ہے
یہ تھا میرا سوال
https://danishgardi.pk/forums/topic/گل-ودھ-گئی-اے/page/11/#post-233206
22 Jun, 2020 at 5:07 pm #17دوتہائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ اسی وجہ سے پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کے پیر پڑا رہتا ہے نیازی محترم کیسے جیتے کس نے جتوایا یہ تو اب کھلا سچ ہے جس کو آپ کبھی نہیں مان سکتے جہانگیر ترین کو دعائیں دو جو جہاز بھر بھر کے لاتا رہا اور نیازی وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے جو جس کا کھاتا ہے اُسی پرغراتاہے۔ہاہاہاہاہا اچھا تو آپ کو لگتا ہے کے پی میں فوج نے دو تہائی دلوائی ہے ؟؟
اچھا تو پھر سوال اٹھتا ہے کہ الیکشن سے پہلے جو سروے کیے گئے اس میں لوگ تحریک انصاف کو ہی ووٹ دینے کے حق میں تھے ، یہ بھی فوج نے کروایا ؟؟
دوسرا سوال یہ ہے کہ پھر سندھ اور پنجاب میں کیوں نا دو تہائی دلوا دی ؟؟؟
ذرا سوچ سمجھ کے جواب دینا
رہی بات عمران خان کے کھانے کی تو عمران خان کتا نہیں جسے ہڈی ڈال دی جائے تو دم ہلانے لگے ، جس نے اپنے کزن کو نا بخشا ، باپ کا لحاظ نا کیا ، قریبی دوست جہانگیر ترین کی نا سنی سوچو وہ نواز شریف کا کیا حال کرے گا
آپ سمجھ رہے ہیں میری بات
22 Jun, 2020 at 5:10 pm #18دو تہائی صادق اور امین کیا، اس کا فوجی وردی والا باپ بھی نہیں لے سکتا ہےفوجی اپنے پچھواڑے کا پورا زور لگا کر بھی اسے سادہ اکثریت تک نہ دلا سکے
ہل گیے او باوا جی ، کتنی سیٹیں ہیں پی ٹی آئی کی کے پی میں ؟؟
22 Jun, 2020 at 5:13 pm #19فادرز ڈے پر خان صاحب نے جنرل باجوہ سے اپنی عقیدت کا اظھار کیا اور اگلی حکومت بھی انہیں دینے کی یقین دھانی کرائی –عمران خان نے اگلی حکومت بھی جنرل باجوہ کو دینے کی یقین دہانی کروائی ؟؟
22 Jun, 2020 at 5:14 pm #20ہل گیے او باوا جی ، کتنی سیٹیں ہیں پی ٹی آئی کی کے پی میں ؟؟
عامر بھیا
آپکی چولوں کو سلام
کیا صادق اور امین فدو کے پی کے کا وزیر اعلیٰ ہے؟
ایک مینگل کے نکل جانے سے ہی آدھا تانگہ خالی ہوگیا ہے اور حکومت کے لالے پڑ گئے ہیں
-
This reply was modified 2 years, 9 months ago by
Bawa.
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
-
This topic was modified 2 years, 9 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.