Home Forums Siasi Video بیس ارب ڈالر کا کرنٹ اکاوئنٹ ڈیفیسٹ تھا, حکومت اور کیا کرتی؟ سنئے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا موقف

  • This topic has 29 replies, 7 voices, and was last updated 2 years, 9 months ago by GeoG. This post has been viewed 1096 times
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 30 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    https://twitter.com/SocialDigitally/status/1296146418646880259

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    خانزادہ کی جگہ میں ہوتا تو اس کے کپڑے اتار دیتا۔
    باقی چیزیں تو ایک طرف جھوٹ بھی بولتا ہے کہ سٹیٹ بنک کے پاس نو ارب ڈالر تھے۔
    جو سات ارب موجود تھے وہ بھی اس لئے کہ کرنٹ لائیبلیٹیز کی بروقت ادائیگی نہی کی تھی۔ ورنہ تو اڑھائی ارب بھی نہ ہوتے۔ کہہ رہا ہے امپورٹ زیادہ تھی کیونکہ ہم نے ساہیوال جیسے پلانٹ لگائے تھے۔ وہیں پکڑ لیتا کہ بتا بیٹا ساہیوال پلانٹ پر کتنی امپورٹ کی اور کتنی ادائیگی کی۔۔۔۔۔صفر۔
    دو ہزار سترہ اٹھارہ میں تو کسی بجلی پلانٹ یا مشینری کی ادائیگی نہی ہوئی تو پھر بیس ارب ڈالر کا خسارہ کیوں تھا۔
    اگر جعلی گروتھ پراتنا ہی ناز ہے تو یہ کیوں نہی پوچھا کہ ۲۰۱۵ میں ۲۴ ارب ڈالر کے ریزروز ۲۰۱۸ میں آٹھ دس ارب تک کیوں گر گئے۔
    نادان
    Keymaster
    Offline
      #4
      خانزادہ کی جگہ میں ہوتا تو اس کے کپڑے اتار دیتا۔ باقی چیزیں تو ایک طرف جھوٹ بھی بولتا ہے کہ سٹیٹ بنک کے پاس نو ارب ڈالر تھے۔ جو سات ارب موجود تھے وہ بھی اس لئے کہ کرنٹ لائیبلیٹیز کی بروقت ادائیگی نہی کی تھی۔ ورنہ تو اڑھائی ارب بھی نہ ہوتے۔ کہہ رہا ہے امپورٹ زیادہ تھی کیونکہ ہم نے ساہیوال جیسے پلانٹ لگائے تھے۔ وہیں پکڑ لیتا کہ بتا بیٹا ساہیوال پلانٹ پر کتنی امپورٹ کی اور کتنی ادائیگی کی۔۔۔۔۔صفر۔ دو ہزار سترہ اٹھارہ میں تو کسی بجلی پلانٹ یا مشینری کی ادائیگی نہی ہوئی تو پھر بیس ارب ڈالر کا خسارہ کیوں تھا۔ اگر جعلی گروتھ پراتنا ہی ناز ہے تو یہ کیوں نہی پوچھا کہ ۲۰۱۵ میں ۲۴ ارب ڈالر کے ریزروز ۲۰۱۸ میں آٹھ دس ارب تک کیوں گر گئے۔

      :rock:

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #5

      can you provide any link to your claims:

      1- that it was just 7 billion and not 9 billion

      2 – that an amount of 6.5 billion was not paid on time

      shahidabassi
      Participant
      Offline
      • Expert
      #6
      can you provide any link to your claims: 1- that it was just 7 billion and not 9 billion 2 – that an amount of 6.5 billion was not paid on time

      I apologize after realizing that the figure of  7.165 billion USD is on the day when PTI took over the government and not at the end of Shahid Khaqan Abbasi’s tenure on 31st May. The misunderstanding arose because Khanzada is talking about the situation that the new government faced when they took over the reins while Muftah, on the other hand, is probably talking about the forex situation at the end of his term. For your second question, listen to Asad Umar’s public talk in Karachi, a few days after he left the finance ministry. He clearly states about the unpaid current liabilities and that net reserves are close to 20 days import and no MLN politician refuted the claim. The video is somewhere on youtube and has been posted on the forum in those days.

      • This reply was modified 2 years, 9 months ago by shahidabassi.
      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #7

      Its funny how you like to take the clothes off of your opponents. I guess you won’t be PTI’s if you don’t do that .

      • This reply was modified 2 years, 9 months ago by Zaidi.
      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #8
      خانزادہ کی جگہ میں ہوتا تو اس کے کپڑے اتار دیتا۔ باقی چیزیں تو ایک طرف جھوٹ بھی بولتا ہے کہ سٹیٹ بنک کے پاس نو ارب ڈالر تھے۔ جو سات ارب موجود تھے وہ بھی اس لئے کہ کرنٹ لائیبلیٹیز کی بروقت ادائیگی نہی کی تھی۔ ورنہ تو اڑھائی ارب بھی نہ ہوتے۔ کہہ رہا ہے امپورٹ زیادہ تھی کیونکہ ہم نے ساہیوال جیسے پلانٹ لگائے تھے۔ وہیں پکڑ لیتا کہ بتا بیٹا ساہیوال پلانٹ پر کتنی امپورٹ کی اور کتنی ادائیگی کی۔۔۔۔۔صفر۔ دو ہزار سترہ اٹھارہ میں تو کسی بجلی پلانٹ یا مشینری کی ادائیگی نہی ہوئی تو پھر بیس ارب ڈالر کا خسارہ کیوں تھا۔ اگر جعلی گروتھ پراتنا ہی ناز ہے تو یہ کیوں نہی پوچھا کہ ۲۰۱۵ میں ۲۴ ارب ڈالر کے ریزروز ۲۰۱۸ میں آٹھ دس ارب تک کیوں گر گئے۔

      شاہد بھائی،
      معیشت میں ہل چل مچانے کے لئے حکومت تعمیراتی شعبہ کو متحرک کرنا چاہتی ہے کیا آپ نہیں سمجھتے اسطرح ہونے والی بڑھوتری داخلی کھپت میں اضافہ کی وجہ سے ہوگی جسکے لئے حکومت کا درآمدات پر دارومدار بڑھ جائیگا اور تجارتی خسارہ اسی طرح بڑھ جائیگا جیسا کہ نون کے دور میں ہوا تھا؟

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #10
      :rock:

      غامدی صاحب اور شاہد بھائی نہ ہوتے تو آپ بھی صرف جعلی آیڈیز بنا رہی ہوتیں

      :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #10

      :thinking:

      حفیظ بھائی

      مجھے آپ نے کب سے ماہرین منشیات میں شامل کر لیا ہے؟

      :bigsmile: :lol: :hilar:

      Muhammad Hafeez
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Professional
      #11
      خانزادہ کی جگہ میں ہوتا تو اس کے کپڑے اتار دیتا۔ باقی چیزیں تو ایک طرف جھوٹ بھی بولتا ہے کہ سٹیٹ بنک کے پاس نو ارب ڈالر تھے۔ جو سات ارب موجود تھے وہ بھی اس لئے کہ کرنٹ لائیبلیٹیز کی بروقت ادائیگی نہی کی تھی۔ ورنہ تو اڑھائی ارب بھی نہ ہوتے۔ کہہ رہا ہے امپورٹ زیادہ تھی کیونکہ ہم نے ساہیوال جیسے پلانٹ لگائے تھے۔ وہیں پکڑ لیتا کہ بتا بیٹا ساہیوال پلانٹ پر کتنی امپورٹ کی اور کتنی ادائیگی کی۔۔۔۔۔صفر۔ دو ہزار سترہ اٹھارہ میں تو کسی بجلی پلانٹ یا مشینری کی ادائیگی نہی ہوئی تو پھر بیس ارب ڈالر کا خسارہ کیوں تھا۔ اگر جعلی گروتھ پراتنا ہی ناز ہے تو یہ کیوں نہی پوچھا کہ ۲۰۱۵ میں ۲۴ ارب ڈالر کے ریزروز ۲۰۱۸ میں آٹھ دس ارب تک کیوں گر گئے۔

      ٣١ مئی کو جب نون لیگ کا آخری دن تھا سٹیٹ بینک میں دس ارب تین سو ملین ڈالر موجود تھے، جبکہ کل ذخائر سولہ ارب ڈالر سے زائد تھے

      https://tribune.com.pk/story/1723992/end-pml-ns-term-sbps-reserves-stand-just-10-03b

      اگست ٢٠١٨ میں بھی سٹیٹ بینک میں دس ارب ٣٠٠ سو ملین ڈالر موجود تھے، جبکہ کل ذخائر سترہ ارب ڈالر سے زائد تھے

      https://nation.com.pk/10-Aug-2018/forex-reserves-stand-at-17b
      شاہد بھائی ایسا تو نہ کریں

      Muhammad Hafeez
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Professional
      #12
      خانزادہ کی جگہ میں ہوتا تو اس کے کپڑے اتار دیتا۔ باقی چیزیں تو ایک طرف جھوٹ بھی بولتا ہے کہ سٹیٹ بنک کے پاس نو ارب ڈالر تھے۔ جو سات ارب موجود تھے وہ بھی اس لئے کہ کرنٹ لائیبلیٹیز کی بروقت ادائیگی نہی کی تھی۔ ورنہ تو اڑھائی ارب بھی نہ ہوتے۔ کہہ رہا ہے امپورٹ زیادہ تھی کیونکہ ہم نے ساہیوال جیسے پلانٹ لگائے تھے۔ وہیں پکڑ لیتا کہ بتا بیٹا ساہیوال پلانٹ پر کتنی امپورٹ کی اور کتنی ادائیگی کی۔۔۔۔۔صفر۔ دو ہزار سترہ اٹھارہ میں تو کسی بجلی پلانٹ یا مشینری کی ادائیگی نہی ہوئی تو پھر بیس ارب ڈالر کا خسارہ کیوں تھا۔ اگر جعلی گروتھ پراتنا ہی ناز ہے تو یہ کیوں نہی پوچھا کہ ۲۰۱۵ میں ۲۴ ارب ڈالر کے ریزروز ۲۰۱۸ میں آٹھ دس ارب تک کیوں گر گئے۔

      دو ہزار سترہ اٹھارہ میں صرف سیمنٹ سیکٹر نے اپنی پیداواری صلاحیت میں چھیالیس فیصد کا اضافہ کیا ، ایک پلانٹ ڈی جی سیمنٹ کا تین ارب ڈالر کا تھا ، سٹیل ، شوگر ، ٹیکسٹائل ، لیدر ، آٹو ، الیکٹرانکس ، کون سی انڈسٹری تھی جس نے اپنی پیداواری صلاحیت بہتر نہیں کی یا اپنی پرانی مشینری کی جگہ نئی زیادہ ایفیشینٹ مشینری امپورٹ نہیں کی؟؟

      Muhammad Hafeez
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Professional
      #13

      I apologize after realizing that the figure of 7.165 billion USD is on the day when PTI took over the government and not at the end of Shahid Khaqan Abbasi’s tenure on 31st May. The misunderstanding arose because Khanzada is talking about the situation that the new government faced when they took over the reins while Muftah, on the other hand, is probably talking about the forex situation at the end of his term. For your second question, listen to Asad Umar’s public talk in Karachi, a few days after he left the finance ministry. He clearly states about the unpaid current liabilities and that net reserves are close to 20 days import and no MLN politician refuted the claim. The video is somewhere on youtube and has been posted on the forum in those days.

      اسد عمر جب معیشت کا بیڑہ غرق کرکے نکلا تھا تب واقعی پاکستان کے فارن ریزروز سات ارب ڈالر تھے

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #14

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #15
      can you provide any link to your claims: 1- that it was just 7 billion and not 9 billion 2 – that an amount of 6.5 billion was not paid on time

      جیو جی بھائی

      قید سے رہائی پر خوش آمدید

      :bigsmile:

      Muhammad Hafeez
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Professional
      #16

      میرا اندازہ ہے اگر پانچ سال نکال گئے تو یہ ستر سال کے برابر قرضہ وصول کرلیں گے

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #17

      اور دکھانے کو کچھ نہ ہو گا

      نا کوئی پاور پروجیکٹ نہ کوئی انڈسٹریل ڈویلپمنٹ

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #18
      :rock:

      اس کو کہتے ہے اندھا اعتماد

      آپ کے یو راک پر اگلے نے معافی مانگ لی ہے

      :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

      Muhammad Hafeez
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Professional
      #19
      اور دکھانے کو کچھ نہ ہو گا نا کوئی پاور پروجیکٹ نہ کوئی انڈسٹریل ڈویلپمنٹ

      سی پی ای سی کے تحت پہلا فیز سڑکوں کی تعمیر تھا جبکہ دوسرا انڈسٹریل پارکس کی تعمیر تھا ابھی تک صرف ایک وہ بھی جو نون لیگ مکمل کرکے گئی تھی اور جہاں پہلے سے ساٹھ سے زائد کارخانے کام کررہے تھے اس کا نام تبدیل کرکے افتتاح کیا ، کوئی دوسرا انڈسٹریل پارک شروع تک نہ کرسکے جبکہ سی پی ای سی کے ٹائم فریم کے تحت انہیں دسمبر ٢٠٢٠ میں مکمل ہونا تھا

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #20
      اس کو کہتے ہے اندھا اعتماد آپ کے یو راک پر اگلے نے معافی مانگ لی ہے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

      اندھی تقلید کی بھونڈی مثال ۔
      یارب وہ نہ سمجھیں ہیں ، نہ سمجھیں گے میری بات

    Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 30 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi