Home › Forums › Siasi Discussion › بیرون ملک مقیم دوست جیبوں کا خیال رکھیں
- This topic has 11 replies, 7 voices, and was last updated 2 years ago by
nayab. This post has been viewed 867 times
-
AuthorPosts
-
16 May, 2021 at 9:46 pm #1کچھ دیر قبل ٹوئیٹر پر نظر پڑی تو یہ خبر پڑھ کر دل باغ باغ ہوگیا کہ عمران خان صاحب نے ھکم جاری کیا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکسانیوں کو ان کے گھر پر راشن پہنچایا جائے۔ دل میں خان صاحب کی مخالفت کرنے پر افسوس ہوا کہ کیسا ملنگ لیڈر ہے جسے سمندر پار پاکستانیوں کی اتنی فکر ہے اور میں آج تک اس بھلے مانس پر تنقید کرتا رہا۔
ابھی اس خبر کی مٹھاس گلے سے نیچے نہ اتری تھی کہ اسی خبر کے ساتھ جڑا ہوا ایک اور بیان بھی ایسے سامنے آیا کہ اوسان خطا ہوگئے۔ خان صاحب نے مزید فرمایا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ڈیٹا انہیں فراہم کیا جائے۔
سچ بات تو یہ ہے دوستو کہ ہمارا ماتھا ٹھنک گیا۔ بھلا راشن کی فراہمی کیلئے ڈیٹا کی کیا ضرورت ہے؟؟ کوئی ایسا پورٹل بنادیا جاتا جہاں جس کسی کو بھی اس مبینہ راشن کی ضرورت ہوتی وہ وہاں رجسٹر کروا لیتا اور من کی مراد پاتا لیکن تمام پاکستانیوں کے ڈیٹا کی ضرورت پڑ جانا یا تو کمرشل کمپنیوں یا پھر خیراتی اداروں کا ہی کام ہوسکتا ہے۔ ہوشیار رہنا بھائیو ساڈے تے نہ رہنا۔ یہ نہ ہو کہ کل کلاں کو پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن اپنی زبانیں لپلپاتے آپ کے گھر کے دروازے کے باہر کھڑے ہوکر چندے کا تقاضہ کریں۔
اللہ آپ سب کو علیمہ باجی کی جائیدادوں کو بڑھانے کا سبب بننے سے محفوظ رکھے۔ آمین
- mood 4
- mood Believer12, shami11, Bawa, nayab react this post
17 May, 2021 at 1:05 am #2اس نے پوری دنیا کو پھدو لگانے کی فیکٹری لگائی ہوئی ہے ، اسے پاکستان میں لوگ دو گھنٹے کھڑے ہو کر چینی لیتے نظر نہی آئے ؟- thumb_up 3
- thumb_up Believer12, Bawa, nayab liked this post
17 May, 2021 at 1:09 am #3اس مضحکہ خیز بیان پر یہی کہا جا سکتا ہے کہ “تجھے پرای کیا پڑی تو اپنی نبیڑ”، یا پھر “سدی نہ بلای تے میں منڈے دی تای” بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو راشن کی کوی کمی نہیں ہے کیونکہ یہاں حکومت نے دو لاکھ والنٹیرز مانگے تھے چار لاکھ مل گئے اور حکومت کو مزید ایلیکیشنز کو معذرت کے ساتھ بند کرنا پڑا پھر ان والنٹیرز کا کرمنل بیک گراونڈ پولیس کے تھرو چیک کرکے اور کلئیرینس کے بعد ہی ان سے خدمات لی جارہی ہیںحکومت جاب ختم ہونے والوں اور بے روگاروں کی مدد کرتی ہے۔ علاج یہاں فری ہے۔ اس کے علاوہ ہر بڑے سٹور کے ایک کونے میں جگہ بنی ہوتی ہے جہاں پر لوگ اپنی زائد اشیا کھانے پینے کی رکھ جاتے ہین اور کوی بھی تھیلا بھر کر مفت لے جاسکتا ہے۔ میں نے دیکھا ہے کہ یہ ٹیبل کبھی بھی خالی نہیں ہوتے۔ اگر کوی بزرگ ہے یا خواتین ہیں تو والنٹیرز ادویات اور کھانا پینا ان کے گھر پنہچا کرآتے ہیں۔ یہ ایسے لوگ ہیں جو مہذب اور کرمنل بیک گراونڈ کے مالک نہیں ہوتے بے چارے جو بھی چیز دینے آتے ہیں دروازے پر رکھ کر بیل دیتے ہیں اور خود دو ر کھڑے ہو کر بای بای کردیتے ہیں لوگوں کو ان سے کبھی کوی شکایت نہیں ہوی
17 May, 2021 at 1:10 am #4اس نے پوری دنیا کو پھدو لگانے کی فیکٹری لگائی ہوئی ہے ، اسے پاکستان میں لوگ دو گھنٹے کھڑے ہو کر چینی لیتے نظر نہی آئے ؟واہ ایسا بیان دیا ہے کہ پیالے میں دریا سمو دیا ہے آپ نے،،،بہت خوب آپ کی بات میں اثر ہوتا ہے
17 May, 2021 at 5:47 am #5This could just be a ploy to get the information of overseas Pakistanis so the data bank can be data filled with their potential income later on for the tax purposes.
It could be a trap to get overseas registered for FBR …
19 May, 2021 at 1:29 am #9اس نے پوری دنیا کو پھدو لگانے کی فیکٹری لگائی ہوئی ہے ، اسے پاکستان میں لوگ دو گھنٹے کھڑے ہو کر چینی لیتے نظر نہی آئے ؟جب تک لوگوں کے اندر سے تبدیلی والا کیڑا مر نہیں جاتا ہے تب تک انہیں ہر کوئی آسانی سے “قرار جی” بنا سکتا ہے
مطلب تو آپ سمجھ ہی گئے ہونگے
-
This reply was modified 2 years ago by
Bawa.
- mood 1
- mood shami11 react this post
19 May, 2021 at 1:38 am #10یار تمہیں اتنا شوق ہے تو ماڈ کیوں نہی بن جاتے ؟Has anyone seen the Moderator?19 May, 2021 at 11:07 am #11اندرون ملک پاکستانیوں کے مسائل کا تو حکمران فکر کرتے ہی ہیں حل ہو یا نہ ہو وہ ایک الگ کہانی ہے مگر خان صاحب کا تو کوئی جواب ہی نہیں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا تو خیال آج تک شاید ہی کسی لیڈر کو آیا ہوسہی کہتے ہیں لوگ کہ خان جی نے تو واقعی تاریخ ہی الٹ دی
اب تاریخ الٹ کر “خیرات بن گئی اس میں انکا کیا قصور
- thumb_up 1
- thumb_up shami11 liked this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.