Thread:
بنے گا نیا پاکستان
Home › Forums › Siasi Discussion › بنے گا نیا پاکستان
- This topic has 99 replies, 10 voices, and was last updated 4 years, 9 months ago by
Aamir Siddique. This post has been viewed 4401 times
-
AuthorPosts
-
28 Aug, 2018 at 1:48 pm #81کچھ تو لوگ کہیں گے لوگوں کا کام ہے کہنا
عثمان بزدار کی فیملی تصاویر پر ان کا مذاق تو بہت بنا مگر کسی بھی سیاسی مخالف نے ان کی فیملی پر غلط جملہ نہیں کسا، اگر یہی تصاویر تحریک انصاف کی کسی مخالف سیاسی لیڈر کی ہوتیں تو فیملی خواتین پر شرمناک اور فحش تبصروں کی بھرمار ہوجاتی
— ابوعلیحہ (@abualeeha) August 28, 2018
- thumb_up 3
- thumb_up Sohraab, Muhammad Hafeez, GeoG liked this post
28 Aug, 2018 at 3:33 pm #82حضور یہ ہے وہ افسر جس کا شیخ رشید سے پھڈا ہوا اور اس کے سامنے چیک کریں کونسی ہستی بیٹھی ہے ، کیا آپ کو اس میں کوئی ایم آئی سکس کی سازش نظر نہیں آتیto is ke baithne se kia sabit hota hai , koi aqqal di gal karo madan chopra ji
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
28 Aug, 2018 at 4:57 pm #83ہیلی کاپٹر کو جن اٹھائے پھر رہے ہیں جس کی وجہ سے کوئی خرچ نہیں آ رہا ، وزیر اطلاعات
— Broken News (@NewsParodyPk) August 28, 2018
- mood 1
- mood shami11 react this post
29 Aug, 2018 at 1:12 am #84to is ke baithne se kia sabit hota hai , koi aqqal di gal karo madan chopra jiکمال ہے عزیز من ہر بات میں آپ سازش نکال لیتے ہیں ساڈی وری عقل دیاں گلاں ،اے تے فیر ماڑی گل اے
29 Aug, 2018 at 1:13 am #85جی جی بلکل ، نا کبھی بشری بی بی پے کوئی بات ہوئی نا ہی تحریک انصاف کے جلسوں پے کسی نے بکواس کی ، فرشتے بستے ہیں ن میں
29 Aug, 2018 at 1:15 am #86امر بابو پچپن روپے تو سالم رکشے والا بھی نہیں لیتا ہوگا ؟یہ ایسی بونگی ماری گئی ہے جو ساری زندگی اس کا پیچھا کرے گی
29 Aug, 2018 at 2:08 am #87کمال ہے عزیز من ہر بات میں آپ سازش نکال لیتے ہیں ساڈی وری عقل دیاں گلاں ،اے تے فیر ماڑی گل اےaziz e mohtram
yeh reham khan shohrat ki bhooki aurat attension seeker thi , yeh to bohut si jaghon par jati thi , yahan bhi chali gayi hogi
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
29 Aug, 2018 at 10:23 am #88یہ تو ہمارے محترم وزیر اطلاعات نے چولی ماری ہےوہ میرا گرائیں ہے اپنی ہر چولی پر قائم رہتا ہے ، اس پر بھی قائم ہے کہتا ہے گوگل کرکے دیکھ لو ، بندہ پوچھے تم وزیر ہو محکمہ شہری ہوا بازی (سول ایوی ایشن)سے کیوں نہیں پوچھتے؟؟
29 Aug, 2018 at 2:18 pm #90بارسا بھائی – پی ٹی آئی والے ہمارے قائد جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی کو بدنام کر رہے ہیں ، کل فواد چوہدری ایک ٹی وی پروگرام میں ہیلی کاپٹر کو شمسی توانائی پر چلنے والا بتا رہا تھا اور یہ ٹیکنا لوجی ڈاکٹر صاحب کی بھی بتا رہا تھامیں اس فارم سے یہ بات واضح کرنا چاہتا ہو ، ڈاکٹر صاحب نے اپنی کوئی ٹیکنا لوجی انہیں نہی دی ، ان کی یہ ٹیکنا لوجی ابھی صرف ایف سولہ میں ہی یوز ہو رہی ہے
29 Aug, 2018 at 2:44 pm #91بارسا بھائی – پی ٹی آئی والے ہمارے قائد جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی کو بدنام کر رہے ہیں ، کل فواد چوہدری ایک ٹی وی پروگرام میں ہیلی کاپٹر کو شمسی توانائی پر چلنے والا بتا رہا تھا اور یہ ٹیکنا لوجی ڈاکٹر صاحب کی بھی بتا رہا تھا میں اس فارم سے یہ بات واضح کرنا چاہتا ہو ، ڈاکٹر صاحب نے اپنی کوئی ٹیکنا لوجی انہیں نہی دی ، ان کی یہ ٹیکنا لوجی ابھی صرف ایف سولہ میں ہی یوز ہو رہی ہےبلیک شیپ کے علاوہ میں سب ساتھیوں کے طرف سے اس لفظ کے استعمال پر آپ کے خلاف سخت احتجاج کرتا ہوں اور اگر آپ نے اپنے الفاظ پر اگلے پانچ سال میں معذرت نہ کی تو ڈاکٹر صاحب کی مونچھیں کاٹ دی جائیں گیں
- mood 3
- mood shami11, barca, BlackSheep react this post
29 Aug, 2018 at 2:48 pm #92جیو بھائی – ڈاکٹر صاحب فورم کو فارم ہی کہتے ہیںبلیک شیپ کیوں ؟ او میری کوئی اردو دی استانی لگی آ ؟
بلیک شیپ کے علاوہ میں سب ساتھیوں کے طرف سے اس لفظ کے استعمال پر آپ کے خلاف سخت احتجاج کرتا ہوں اور اگر آپ نے اپنے الفاظ پر اگلے پانچ سال میں معذرت نہ کی تو ڈاکٹر صاحب کی مونچھیں کاٹ دی جائیں گیں blacksheep29 Aug, 2018 at 3:01 pm #93جیو بھائی – ڈاکٹر صاحب فورم کو فارم ہی کہتے ہیںبلیک شیپ کیوں ؟ او میری کوئی اردو دی استانی لگی آ ؟
بلیک شیپ کو تو فارم گھر لگے گا نہ انھیں کیسا اعتراض
- mood 1
- mood BlackSheep react this post
29 Aug, 2018 at 3:05 pm #94وہ کیسے ؟ بھائی جان یہ دانش گردی ہے اولڈ میکڈونلڈ کا باڑا نہیبلیک شیپ کو تو فارم گھر لگے گا نہ انھیں کیسا اعتراضblacksheep
- mood 1
- mood GeoG react this post
29 Aug, 2018 at 3:59 pm #97جیو بھائی – جب تک آپ اپنے ، ہمارے قائد کے خلاف اپنے نامناسب الفاظ وآپس نہی لیتے ، آپ سے کوئی بات نہی کی جائے گیجی میں اپنے تمام نا مناسب الفاظ – جو کہ ایک بھی نہ تھا – سب کے سب بلا کسی خوف اور جبر کے اپنی منشا سے واپس لیتا ہوں اور آج کے بعد ان کو اپنا قائد بنا کر میں خود ہی ہتھی پھانسی لگاؤں گا
- mood 1
- mood shami11 react this post
29 Aug, 2018 at 4:31 pm #98وہ میرا گرائیں ہے اپنی ہر چولی پر قائم رہتا ہے ، اس پر بھی قائم ہے کہتا ہے گوگل کرکے دیکھ لو ، بندہ پوچھے تم وزیر ہو محکمہ شہری ہوا بازی (سول ایوی ایشن)سے کیوں نہیں پوچھتے؟؟ویسے حساب لگانے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ فواد چوہدری کا اندازہ خورشید شاہ سے کہیں زیادہ ایکیو ریٹ ہے تین لاکھ کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، ہیلی کاپٹر سارا مہینہ کھڑا بھی رہے ، پائلٹ کو تنخواہ پھر بھی دینی ہے ، مینٹنسن کا خرچ پھر بھی ہونا ہی ہے ، بنی گالا آنے جانے پے صرف فیول کا خرچ ہے اور دو ہزار سی سی گاڑی دس روپے فی کلو میٹر خرچ کرتی ہے تو ہیلی کاپٹر کا پچاس نہیں تو ساٹھ ستر ہو گا
29 Aug, 2018 at 5:21 pm #99ویسے حساب لگانے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ فواد چوہدری کا اندازہ خورشید شاہ سے کہیں زیادہ ایکیو ریٹ ہے تین لاکھ کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، ہیلی کاپٹر سارا مہینہ کھڑا بھی رہے ، پائلٹ کو تنخواہ پھر بھی دینی ہے ، مینٹنسن کا خرچ پھر بھی ہونا ہی ہے ، بنی گالا آنے جانے پے صرف فیول کا خرچ ہے اور دو ہزار سی سی گاڑی دس روپے فی کلو میٹر خرچ کرتی ہے تو ہیلی کاپٹر کا پچاس نہیں تو ساٹھ ستر ہو گاپچھلے دنوں اسلامآباد کے جنگل میں آگ لگ گئی تو فوجی ہیلی کاپٹروں نے “مدد” کے پیسے وصول کئے وہ تو ذرا گوگل کرکے بتائیے گا کتنے وصول کئے اور کیا ریٹ نکلا
30 Aug, 2018 at 1:37 am #100پچھلے دنوں اسلامآباد کے جنگل میں آگ لگ گئی تو فوجی ہیلی کاپٹروں نے “مدد” کے پیسے وصول کئے وہ تو ذرا گوگل کرکے بتائیے گا کتنے وصول کئے اور کیا ریٹ نکلایہاں وزیر اعظم کے ہیلی کاپٹر کی بات ہو رہی ہے
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.